Goodvibes

Goodvibes You are the CEO of your life. Hire, Fire and promote accodingly💯✨

09/04/2024

Eid Mubarak🖤

29/01/2024

*بہنیں ایسی کیوں ہوتی ہیں*۔۔۔؟؟؟

صبح صبح چائے کی دکان پہ
میرا دوست میرے پاس بیٹھا تھا،
اس نے مجھے سلام کیا
اس کی آنکھوں میں آنسو تھے
میرا ہاتھ پکڑا روتے ہوئے بولا فارس! میں آج خود کو بہت چھوٹا محسوس کر رہا ہوں۔۔۔ 😥
میں حیران تھا اس کی کمر پہ تھپکی دی
ارے ایسا کیا ہو گیا شیر کو۔۔۔
وہ مجھ سے نظریں چُرارہا تھا ۔۔
پھر زور زور سے رونے لگا۔۔😭
سب لوگ اس کی طرف دیکھنے لگے میں نے اسے چپ کرتے ہوئے کہا
ارے پاگل سب دیکھ رہے ہیں۔۔۔
وہ میرے سینے سے لگ گیا ،
روتے ہوئے بولا ۔۔😰۔
فارس!
بہنیں ایسی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔؟

میں سوچ میں گم ۔۔۔
کیا ہو گیا تم کو ایسا کیوں بول۔رہے ہو ؟
کہنے لگا ۔۔۔

فارس!
پتا ہے۔۔۔؟

بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں۔۔
میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا
عید، بقرعید،شبِ برات کبھی بھی نہیں
بس ابو یا امی جاتے ہیں ۔۔۔

*میری بیوی* ایک دن مجھ سے کہنے لگی
آپ کی بہن جب بھی آتی ہے ،اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔۔
خرچ ڈبل ہو جاتا ہے

اور تمہاری ماں ہم سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی پیٹی دیتی ہے کبھی کپڑے، کبھی صَرَف کے ڈبے،اور کبھی کبھی تو چاول کا تھیلا بھر دیتی ہے۔۔
اپنی ماں کو بولو یہ ہمارا گھر ہے کوئی خیرات سینٹر نہیں

فارس! سچ بتاؤں
بیوی کی باتیں سن کر مجھے بھی بہت غصہ آیا
میں سوچنے لگا
میں مشکل سے خرچ پورا کر رہا ہوں اور ماں سب کچھ بہن کو دے دیتی ہے ۔۔۔۔

بہن ایک دن گھر آئی ہوئی تھی اس کے بیٹے نے ٹی وی کا ریموٹ توڑ دیا۔۔

میں ماں سے غصے میں کہہ رہا تھا
ماں بہن کو بولو یہاں عید پہ آیا کرے بس
اور یہ جو آپ صابن صرف اور چاول کا تھیلا بھر کر دیتی ہیں نا اس کو بند کریں ۔۔😥

ماں چپ رہی ۔۔۔

لیکن بہن نے میری ساری باتیں سن لی تھیں
بہن کچھ نہ بولی ۔۔😢
4 بج رہے تھے اپنے بچوں کو تیار کیا اور کہنے لگی بھائی مجھے بس سٹاپ تک چھوڑ آؤ ۔۔۔

میں نے جھوٹے منہ کہا رہ لیتی کچھ دن
لیکن وہ مسکرا کر کہنے
نہیں بھائی! بچوں کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں ۔😢

پھر جب ہم دونوں بھائیوں میں زمین کا بٹوارا ہو رہا تھا تو
میں نے صاف انکار کیا بھائی میں اپنی زمیں سے بہن کو حصہ نہیں دوں گا۔۔۔😥
بہن سامنے بیٹھی تھی۔۔
وہ خاموش تھی کچھ نہ بولی
ماں نے کہا بیٹی کا بھی حق بنتا ہے لیکن میں نے گالی دے کر کہا کچھ بھی ہو جائے میں بہن کو حصہ نہیں دوں گا ۔۔😢

میری بیوی بھی بہن کو برا بھلا کہنے لگی
وہ بیچاری خاموش تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فارس!
کورونا کے دن ہیں کام کاج بند ہیں
میرے بڑے بیٹے کو ٹی بی ہو گئی

میرے پاس اس کا علاج کروانے کے پیسے نہیں
بہت پریشان تھا۔۔
میں نے دو لاکھ روپےقرض بھی لے لیئے
بھوک سر پہ تھی
میں بہت پریشان تھا کمرے میں اکیلا بیٹھا تھا شاید رو رہا تھا حالات پہ
کہ اتنے میں بہن گھر آگئی
میں دل میں سوچا ۔۔۔۔ اب یہ آ گئی ہے منحوس
بیوی میرے پاس آئی۔۔
کوئی ضرورت نہیں گوشت یا بریانی پکانے کی اس کے لیئے
پھر ایک گھنٹے بعد بہن میرے پاس آئی۔۔😥
اور کہنے لگی
بھائی پریشان ہو؟
میں نے مسکرا کر ۔۔۔نہیں تو
بہن نے میرے سر پہ ہاتھ پھیرا
۔۔۔۔بڑی بہن ہوں تمہاری ۔۔۔۔
گود میں کھیلتے رہے ہو۔۔😥
اب دیکھو مجھ سے بھی بڑے لگتے ہو ۔۔۔۔۔
پھر میرے قریب ہوئی
اپنے پرس سے سونے کے کنگن نکالے میرے ہاتھ میں رکھے
اور آہستہ سے بولی۔۔

پاگل توں اویں پریشان ہوتا ہے
تیرا بھائی شہر گیا ہوا تھا
بچے سکول میں تھے میں نے سوچا دوڑتے دوڑتے بھائی سے مل آؤں
یہ کنگن بیچ کر اپنا خرچہ کر

بیٹے کا علاج کروا ۔۔😢

اور جا اٹھ نائی کی دکان پہ جا اپنی حجامت بنا
شکل تو دیکھ ذرا
کیا حالت بنا رکھی تم نے ۔۔۔۔۔

فارس! میں ۔۔ میں خاموش تھا بہن کی طرف دیکھے جا رہا تھا
وہ آہستہ سے بولی کسی کو نہ بتانا کنگن کے بارے میں تم کو میری قسم ہے۔۔😥

میرے ماتھے پہ بوسہ کیا اور ایک ہزار روپے مجھے دیئے جو سو پچاس کے نوٹ تھے
شاید اس کی جمع پونجی تھی
میری جیب میں ڈال کر بولی بچوں کو گوشت لا دینا۔۔۔۔
پریشان نہ ہوا کر

تیرے بھائی کو تنخواہ ملے گی تو آوں گئ پھر
جلدی سے اپنا ہاتھ میرے سر پہ رکھا
اور کہنے لگی جلدی سے بازار جاؤ
اور اپنی حالت ٹھیک کرو
وہ جلدی سے جانے لگی
اس کے پیروں کی طرف میں نے دیکھا ٹوٹی ہوئی جوتی پہنی تھی
پرانا سا دوپٹہ اوڑھا ہوا تھا جب بھی آتی تھی وہی دوپٹہ اوڑھ کر آتی
فارس!
میں بہن کی اس محبت میں مر گیا تھا
دیکھونا ہم بھائی کتنے مطلب پرست ہوتے ہیں بہنوں کو پل بھر میں بیگانہ کر دیتے ہیں۔۔۔ 😢

اور بہنیں بھائیوں کا ذرا سا دکھ برداشت نہیں کر سکتیں
میرا دوست اپنے بہن کے کنگن ہاتھ میں پکڑے زور زور سے رو رہا تھا
اس کے ساتھ میری آنکھیں بھی نم تھی۔۔😢

اپنے گھر میں خدا جانے کتنے دکھ سہہ رہی ہوتی ہیں
کچھ لمحے بہنوں کے پاس بیٹھ کر حال پوچھ لیا کریں
شاید کے ان کے چہرے پہ کچھ لمحوں کے لیئے ایک سکون آ جائے، ،،،
یہ تحریر لکھتے لکھتے میری آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ بہت دکھ بھری داستان ہے۔۔۔۔
بس اللہ سب کی بہنوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے۔۔آمین

Mohabbat❤️
24/01/2024

Mohabbat❤️

Check out Mohtarma✍️'s video.

Qabooliyat ki nishaniyan
01/08/2023

Qabooliyat ki nishaniyan

Dua ki Qabooliyat ki Nishani|Dua ki Qabooliyat ka waqt|Urdu QuotesDua ki qabooliyat ki nishani alag-alag logon ke liye alag ho sakti hai. Kuch aam nishanen s...

جب معاشرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔•••••••••
13/07/2023

جب معاشرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔


















•  Material: Petan•  Available Sizes: 6, 7, 8, 9•  Comfortable•  Gives You An Elegant Look•  Note: There might be 1-3cm ...
03/07/2023

• Material: Petan
• Available Sizes: 6, 7, 8, 9
• Comfortable
• Gives You An Elegant Look
• Note: There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ34700001ZRMNS

Stay blessedJumma mubark
15/06/2023

Stay blessed
Jumma mubark

Ilm ka aik Qatra💯❤️
28/05/2023

Ilm ka aik Qatra💯❤️



















Life changing Quotes about life|Golden thoughts|Most arm a officials           -edits
21/05/2023

Life changing Quotes about life|Golden thoughts|Most arm a officials

-edits

28/01/2023

Life changing quotes in urdu|Best quotes about life 💯❤️

Say SUBHANALAH❤️🌼
11/01/2023

Say SUBHANALAH❤️🌼

24/11/2022

Urdu poetry

17/11/2022

Or phir oulad kehti hy baap ny kiya e kya hy😓😞


26/05/2022

Welcome to motivation world

Apki kamiyabi apk dushman ki nakami hy💯
26/05/2022

Apki kamiyabi apk dushman ki nakami hy💯

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goodvibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share