Zad e Rah

Zad e Rah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zad e Rah, News & Media Website, .

17/10/2020
شرعی مساج
07/10/2020

شرعی مساج

امیر کویت کا محل اور انکی قبر
02/10/2020

امیر کویت کا محل اور انکی قبر

افسوسيہ اسلامی جمہوريا پاکستان کی اينکر ہےلباس آتنا بہودا سب کچھ نظر آ رها ہے
27/09/2020

افسوس
يہ اسلامی جمہوريا پاکستان کی اينکر ہے
لباس آتنا بہودا سب کچھ نظر آ رها ہے

انفارمیشنمیاں بیوی ہوٹل میں قیام کے. وقت احتیاط کریں:ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍ...
02/08/2020

انفارمیشن
میاں بیوی ہوٹل میں قیام کے. وقت احتیاط کریں:
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ٹہھرے ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ نہ لگے ہوں.
ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے
( 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔
( 2 ) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ۔
( 3 ) ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ۔
( 4 ) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔
( 5 ) ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﮔﺮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺳﺮﺥ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﺩﮬﺒﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺁﭖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺭﮨﺘﮯ ﮬﻮﮰ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﮯ۔
ﺍِﺱ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﻮ باقی مسلمانوں تک ضرور پہنچا دیں، تاکہ مسلمانوں کی عزتیں محفوظ رہیں۔
جزاك الله خيرا

23/05/2020

یہودی کے مولا علی ع سے کچھ سوال اور مولا کے جواب

محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بنا کر ساتھ چھوڑے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا انسان...
13/05/2020

محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بنا کر ساتھ چھوڑے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا انسان ہے۔۔۔🔥
مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانہ بناتا ہے اور ایسے ہی اگر مرد مخلص ہو تو عورت دوسرے مرد کے پاس پیسہ دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے۔۔۔ایسی شرط رکھتی ہے جو پوری نہ کر سکے۔۔میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی ۔۔
پر یہ کڑوی حقیقتیں ہیں یقین مانیے۔۔کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں۔۔😌
یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا 💔
یہ ہو گا تو وہ ہو گا 💔
جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا.....!! ⁦♥

09/05/2020

بداخلاقی، بدتمیزی پر مولانا کا ردعمل (ضرور سنیں)

06/05/2020

ہسپتال مریضوں کو نہیں لے رہے
لازمی شیر کیجئے

06/05/2020

جنگ خندق کا واقعہ جب مولا علی ع 23 سال کے تھے
مولانا طارق جمیل آپنے منفرد انداز میں بیان کرتے ہوئے

06/05/2020

نہ گھر میں راشن ہے نہ بچوں کے عید کے کپڑے
لازمی شیئر کیجئے

04/05/2020

ایک جملہ عاشق رسول (ص) شہید امجد صابری کیلئے ❣️❣️

04/05/2020

غزت چاہتے ہو؟دولت چاہتےہو؟ روب چاہتےہو؟ صرف ایک کام کرو
مولانا طارق جمیل صاحب کی زبانی سنیں

03/05/2020

کلام: "میرے مولا(ج) کرم ہو کرم"
فرحان علی وارث اور عرفان حیدر نے ایک ساتھ کلام پڑھ کر خوبصورت سماع باندھ دیا

03/05/2020

میرے نبیؐ کی شان

02/05/2020

حضرت علیؑ کو مولا کہنا چاہٸیے یانہیں سماعت فرماٸیں علامہ طارق جمیل کی زبانی

Like & Share For More Updates
https://www.facebook.com/ZadeRahMedia/

02/05/2020

😢💔

01/05/2020

ایک فرض روزہ ❤
قول مولا علیؑ مولانا طارق جمیل صاحب کی زبانی

29/04/2020

احساس کس کو کہتے ہیں ؟
احساس کو اپنے اندر کیسے پیدا کیا جا سکتا ہے ؟
احساس کے بارے میں مولا علیؑ کا قول سنیئے قاسم علی شاہ کی زبانی

29/04/2020

معروف دیو بند عالم دین مفتی نعیم کا فتویٰ
شیعہ کافر نہیں ہیں نہ ہی ہمارا کوئی ایسا عقیدہ ہے

29/04/2020

شیعہ سُنیّ علماء کا نکاح خوانِ رسول اللّٰہ (ص)، حضرت ابوطالب(ع) کو خراجِ عقیدت

28/04/2020

مصطفی ص آپکے جیسا کوئی آیا ہی نہیں
ننھی شہزادی والحہ بتول
ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

28/04/2020

سلا دیا ماں نے بچے کو بھوکا یہ کہہ کر
پریاں آئیں گی خواب میں روٹیاں لے کر
جے ڈی سی کے ظفر عباس نے سب کو آبدیدہ کردیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zad e Rah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share