Pakistan Zindabaad

  • Home
  • Pakistan Zindabaad

Pakistan Zindabaad Pakistan Zindabaad

14/07/2023

کیا تنخواہ کے نام پر چند ہزار روپے فوجی کی زندگی کی ضمانت ہوتی ہے کہ وہ اپنی جان پر کھیل کر اپنی عوام کو بچائیں ؟؟؟

14/07/2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ،
ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی اور قوم کے لیے ان کی خدمات اور ان کے عزم کو سراہا
آرمی چیف نے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا
مسلح افواج نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کو دستیاب ٹھکانوں اور افغانستان سے ازادانہ کارروائیوں پر اظہار تشویش کیا
پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا تشویش ناک ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس طرح کے حملے ناقابل برداشت ہیں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر جوابی کارروائی کی جائے گی ۔

توقع ہے کہ دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں کے مطابق عبوری افغان حکومت اپنی سرزمین کو کسی بھی ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی
آئی ایس پی آر۔۔۔!!!

لوگ کہتے ہیں کہ انسان کو امیر ہونا چاہیےہم کہتے ہیں کہ انسان کا ضمیر ہونا چاہیے
14/07/2023

لوگ کہتے ہیں کہ انسان کو امیر ہونا چاہیے
ہم کہتے ہیں کہ انسان کا ضمیر ہونا چاہیے

سانگھڑ سے تعلق رکھنے والا میجر ثاقب حسین وطن پر اپنی جان وار گیابلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوٸے جانم شہادت نوش کیابھ...
02/07/2023

سانگھڑ سے تعلق رکھنے والا میجر ثاقب حسین وطن پر اپنی جان وار گیا
بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوٸے جانم شہادت نوش کیا
بھادر سپوت پیدا کرنیوالے عظیم ماں کو سلام عقیدت

بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔ جو حالات سے لڑ کر کچھ بن جاتے ہیں ۔زیادہ تر لوگ ہار مان لیتے ہیں ۔اور مٹ جاتے ہیں ۔
15/06/2023

بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔ جو حالات سے لڑ کر کچھ بن جاتے ہیں ۔
زیادہ تر لوگ ہار مان لیتے ہیں ۔
اور مٹ جاتے ہیں ۔

1۔پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے سجاول کی ساحلی پٹی میں متوقع طور پر سمندری طوفان کی زد میں آنے والے دیہاتوں سیرانی، ا...
15/06/2023

1۔پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے سجاول کی ساحلی پٹی میں متوقع طور پر سمندری طوفان کی زد میں آنے والے دیہاتوں سیرانی، ایس ایف راہو، گوگرا میمن، بدمی، شیخانی گڑھی، احمد راجو، بڑا زیرو، حجام گوٹھ، شاہ بندر، کیٹی بندر اور جاتی کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری۔
2۔ساحلی پٹی کے رہائشیوں کو پرائیویٹ بسوں اور سرکاری گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقلی۔
3۔ڈی جی رینجرز (سندھ) کی ہدایت پر سندھ رینجرزکی جانب سے ریسکیو کاموں میں سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر لوگوں کے انخلاء میں بھرپور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
4۔عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ محفوظ علاقوں میں نقل مکانی کے سلسلے میں رینجرز اور سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔ ❤

04/01/2023

حیدرآباد میں شہریوں کو کھلے عام لوٹنے اور جان سے مارنے کا سلسلہ جاری

27/11/2022

نئے مقرر ہوئے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی اس وڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے ❣️
People across the country have highly appreciated the newly notified Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJCSC) for respect he showed for his teachers.

A video shared on social media showed Gen Sahir holding meeting with his teachers during which he paid tribute to them for their role in his success.

The social media uses are appreciating the new CJCSC for his humble act towards his teachers. Before being promoted a four-star general recently, Gen Sahir Shamshad Mirza served as a commander for Rawalpindi Corps.

The recipient of Hilala-e-Imtiaz (Military) has served at various senior leadership positions, including director-general military operations (DGMO), Chief of General Staff, and Adjutant General at the General Headquarters.

During his assignment at Military Operations, Sahir Shamshad Mirza also commanded 40th Infantry Division in Okara. As DGMO, he was member of former Army Chief General Raheel Sharif s core team at the GHQ, which supervised the military operation against the Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) and other militant groups in North Waziristan.

Gen Sahir has also served in United Nations-led peace keeping missions in foreign countries and was conferred with UN Medal for Service in Sierra Leone (UNOMSIL Medal).

بریکنگ نیوز *صدر پاکستان نے آرمی چیف کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے*
24/11/2022

بریکنگ نیوز
*صدر پاکستان نے آرمی چیف کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے*

21/10/2022

چئیرمین عمران خان کا قوم سے خطاب

جان دی دی ہوئی اسی کی تھیحق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
05/10/2022

جان دی دی ہوئی اسی کی تھی
حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا

کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شور آۓ گا تمہارا صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آۓگا✌🔥🔥😎____________>
05/10/2022

کچھ وقت کی خاموشی ہے
پھر شور آۓ گا
تمہارا صرف وقت آیا ہے
ہمارا دور آۓگا✌🔥🔥😎
____________>

 سر آپ کی خدمات ہمارے لیے باعث فخر ہیں اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
05/10/2022


سر آپ کی خدمات ہمارے لیے باعث فخر ہیں اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین

لہو میں بھیگے تمام موسمگواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھےوفا کے رستے کا ہر مسافرگواہی دے گا کہ تم کھڑے تھےسحر کا سورج گواہی دے ...
05/10/2022

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے ♥️

ہم پاس تیرے رہیں گے پاسباں تیرا بن کرہم نے اٹھایا ہے عہد تیری حفاظت کا 🇵🇰
05/10/2022

ہم پاس تیرے رہیں گے پاسباں تیرا بن کر
ہم نے اٹھایا ہے عہد تیری حفاظت کا 🇵🇰

28/09/2022

سول اسپتال کے ملازمین کا بلیک میلرز مافیا کے خلاف تاریخی احتجاج

29/08/2022

ہمیں کھانا نہیں ملا! بچوں کی شہباز شریف سے شکایت

جی او سی حیدرآباد ڈویژن میجر جنرل دلاور خان کا لطیف آباد یونٹ نمبر 12 اور مختلف علاقوں کا دورہ ریسکیو آپریشن کا جائزہ لی...
29/08/2022

جی او سی حیدرآباد ڈویژن میجر جنرل دلاور خان کا لطیف آباد یونٹ نمبر 12 اور مختلف علاقوں کا دورہ ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا

28/08/2022

سیلاب متاثرین کی بحالی میں بہت سال لگ جائیں گے، آرمی چیف نے امداد کی اپیل کردی

پاک فوج کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
27/08/2022

پاک فوج کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

27/08/2022

افواج پاکستان کی جانب سے برسات اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف مہم جاری ہے

جی او سی حیدرآباد ڈویژن میجر جنرل دلاور خان کا حیدرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا  ISPR D...
27/08/2022

جی او سی حیدرآباد ڈویژن میجر جنرل دلاور خان کا حیدرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا

ISPR DG ISPR ISPR Defenders

26/08/2022

شہباز شریف اور بلاول زرداری کی سکھر آمد پر سیلاب زدگان کا احتجاج
خواتین نے سڑک پر لیٹ کر راستہ روک دیا۔ پولیس کی جانب سے غریب خواتین پر تشدد

22/08/2022

مون سون کی برساتوں کے باعث جھونپڑی میں رہنے والے افراد شدید متاثر انتظامیہ سے مدد کی اپیل

18/08/2022

محکمہ تعلیم سندھ کی ٹیچر کی ٹک ٹاک وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabaad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share