Pak Mar khor

Pak Mar khor 🇵🇰 پاکستان کا مطلب کیا لَاالٰہ اِلّا اللّٰہ🇵🇰
☠️دشمن کےگھرمیں گھس کرمارنا مارخورکاکام ہے☠️

لکی مروت میں شہید ہونے والے جوانوں کی پیکچر
09/06/2024

لکی مروت میں شہید ہونے والے جوانوں کی پیکچر

آج لکی مروت آئی ای ڈی بلاسٹ میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز کی شادی عید کے تیسرے دن طے تھی 😓اللہ تعالیٰ شہید کو جنت ا...
09/06/2024

آج لکی مروت آئی ای ڈی بلاسٹ میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز کی شادی عید کے تیسرے دن طے تھی 😓
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اللّٰہ اکبر ۔۔ہم کو بھی یاد رکھناجب لکھو تاریخِ وفا کہ ہم نےبھی لٹایا ہےوطن کی محبت میں سکون اپنالکی مروت کیچی قمر میں س...
09/06/2024

اللّٰہ اکبر ۔۔
ہم کو بھی یاد رکھنا
جب لکھو تاریخِ وفا
کہ ہم نےبھی لٹایا ہے
وطن کی محبت میں سکون اپنا

لکی مروت کیچی قمر میں سیکورٹی فورسز گاڑی پر دھماکہ جسمیں 6 جوان شہید ہوۓ۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲۔

🇵🇰Another Day Another Son 😭Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un🇵🇰Wattan salamat rahy Capt Faraz from 141 L/C ex 1NLI embr...
09/06/2024

🇵🇰Another Day Another Son 😭

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un

🇵🇰Wattan salamat rahy

Capt Faraz from 141 L/C ex 1NLI embraced shahadat today at about 1100hrs in an IED explosion on their QRF vehicle on road between Bannu and Lakki Marwat along with 5 Sons of soil 💔

martyrs
✨Captain Faraz
✨Sep Nazar
✨Sep Manzoor
✨Sep Asadullah
✨L /N Hussain Ali
✨L/N M Anwar

May Allah grant him a highest place in jannah, Ameen.

وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰🇵🇰کرم ایجنسی میں رات کو تورغر میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ جسمیں 4 جوان زخ...
08/06/2024

وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰🇵🇰
کرم ایجنسی میں رات کو تورغر میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ جسمیں 4 جوان زخمی ہوۓ۔
1۔ صوبیدار یحی صاحب ۔2۔حوالدار عبدالباری ۔
3۔ لانس نائیک گلزار ۔4۔ سپاہی عدنان ۔

خیبر ایجنسی تیراہ میں صبح سیکورٹی فورسز پر آئ ڈی بلاسٹ اور ساتھ میں کراس فائرنگ جسمیں 7 جوان زخمی ہوۓ ہیں ۔
1۔ میجر عبداللہ ۔2۔ کیپٹن متی۔ 3۔ حوالدار رحمان اللہ ۔ 4۔ نائیک زرخیل ۔ 5۔ سپاہی وقاص ۔
۔6۔ سپاہی انشاء اللہ ۔ 7۔نائیک مفروض ۔

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کلاچی ایریا میں پولیس پر آئ ڈی دھماکہ اور ساتھ میں کراس فائرنگ جسمیں دو جوان زخمی ہؤۓ۔
1۔ ایلٹ فورس سفیر اللہ ۔
2۔البرق فورس عمر ۔
اللّٰہ تعالیٰ جلد اذ جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے اور اللّٰہ تعالیٰ دشمن کو تباہ وبرباد کرے آمین 🤲۔

اطلاع ملی ۔کہ شہید  کنسٹیبل شاہنواز 7080 متعینہ  متنی جسکی پولیو سپشل  ڈیوٹی BHU متنی سیکورٹی اڈر میں لگائی گئی ہے اج صب...
04/06/2024

اطلاع ملی ۔کہ شہید کنسٹیبل شاہنواز 7080 متعینہ متنی جسکی پولیو سپشل ڈیوٹی BHU متنی سیکورٹی اڈر میں لگائی گئی ہے اج صبح گھر سے نکل کر ڈیوٹی کے لئے جارہا تھا ۔کہ بمقام سلیمان نزد نہر لارہ کےساتھ کسی نے فائرنگ کرکے شہید کیا ہے جبکہ موقع کے لئے جناب SHO صاحب اور افسران روانہ ہوچکے ہیں ۔مذید انفارمیشن جاری ہے

ضلع لکی مروت شادی تاجوڈی کے مقام پر پولیوں کے ڈیوٹی پہ معمور پولیس کے اوپر دہشت گردوں کا حملہ جس میں کانسٹیبل بستر علی ز...
03/06/2024

ضلع لکی مروت شادی تاجوڈی کے مقام پر پولیوں کے ڈیوٹی پہ معمور پولیس کے اوپر دہشت گردوں کا حملہ جس میں کانسٹیبل بستر علی زخمی جبکہ ایک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا ھے
چار دہشت گرد تھے موٹرسائیکل پہ ائے تھے باقی بھاگنے میں کامیاب ھو گئے ایک ہلاک کر دیا گیا ھے

پکتیکا افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کےضلع گومل میں گاڑی پر ڈرون حملہ ،8افراد ہلاک۔ہلاک ہونے والوں میں 5گنڈہ پورجبکہ 3م...
01/06/2024

پکتیکا
افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کےضلع گومل میں گاڑی پر ڈرون حملہ ،8افراد ہلاک۔ہلاک ہونے والوں میں 5گنڈہ پورجبکہ 3محسود شامل ہیں ۔ہلاک دہشتگرد ضرار گروپ کےتھے۔۔

ضلع ٹانک عمر خیل میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں ایک خارجی عرفان عرف قاری ہلاک جبکہ انکے باقی ساتھی بھاگنے ...
31/05/2024

ضلع ٹانک عمر خیل میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں ایک خارجی عرفان عرف قاری ہلاک جبکہ انکے باقی ساتھی بھاگنے میں کامیاب ۔۔

بنوں : جانی خیل سرہ بنگلہ کے قریب سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر آئی آی ڈی بم دھماکہ دھماکہ میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی...
31/05/2024

بنوں : جانی خیل سرہ بنگلہ کے قریب سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر آئی آی ڈی بم دھماکہ
دھماکہ میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی ہوگئے شہداء اور زخمیوں کو بنوں سی ایم ایچ منتقل کر دیا
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

31/05/2024

ایک یہودی اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ 👇👇👇
نمائش: پاکستان میں آرٹلری اور آرمر ٹریننگ: اس طرح اسرائیل کی ناک کے نیچے "فلسطینی" فوج قائم ہے

یہودی آواز کی تحقیقات اور "ہر دونم کے لیے جدوجہد": فلسطینی اتھارٹی کے میکانزم کے ارکان فوجی تربیت کے لیے پاکستان جاتے ہیں جس میں آرمر ٹریننگ، آرٹلری، سنائپنگ، ہیوی مشین گنز اور پیرا شوٹنگ شامل ہیں۔ عطیف میں قتل عام کے بعد پاکستانی فوج: "ہم صرف الفاظ سے فلسطینیوں کی حمایت نہیں کرتے"

تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حالیہ برسوں میں فلسطینی اتھارٹی کے کم از کم درجنوں ارکان نے پاک فوج کے فریم ورک کے اندر دو سال کی فوجی تربیت مکمل کی ہے۔
اس تربیت میں ٹینک شکن ہتھیار، آرمر، آرٹلری، سنائپنگ، مشین گن، پیرا شوٹنگ اور بہت کچھ کی تربیت شامل ہے۔
تختہ الٹنے کے خوف اور حملوں میں میکانزم کے ارکان کی بڑھتی ہوئی شمولیت کے پس منظر میں تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان جانے والوں میں سے بہت سے دہشت گردی کے واضح حامی ہیں، جو جنین کے دہشت گرد علاقوں سے آتے ہیں، تبس، رملہ اور نابلس اور اپنے ارادوں کو نہ چھپائیں۔
مثال کے طور پر: توباس کا عمر سوفتہ جو پاکستان میں اپنی تربیت کے ساتھ ہی، سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کی مسلسل حمایت شائع کرتا ہے، بشمول گورنمنٹ آریوٹ دہشت گرد، اور دہشت گرد جس نے بنی بریک میں پانچ کو قتل کیا تھا۔
پاکستان میں تربیت حاصل کرنے والے فیض سلیم کی فیس بک کی سرورق کی تصویر میں حماس کے دہشت گردوں کو یروشلم پر قابض اسرائیلی ٹینکوں کو اڑاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
پاکستانی فوج بھی تربیت کے اہداف کو نہیں چھپاتی۔ سمچات تورہ قتل عام کے دو ہفتے بعد، فوج کے سرکاری اکاؤنٹ پر فلسطینی اتھارٹی کے چھ اہلکاروں کی تربیت مکمل ہونے کے بارے میں ایک ٹویٹ شائع کی گئی۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں وہ فلسطین کی حمایت صرف الفاظ سے نہیں کرتے بلکہ تربیت دیں اور تیاری کریں۔
پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے جو اسرائیل سے دشمنی رکھتا ہے، اور فلسطینی اتھارٹی کے میکانزم کے ارکان اس کی سرزمین پر ہونے والی تربیتوں میں شامل ہوتے ہیں جن سے وہ دوسرے ممالک میں گزرتے ہیں۔
ان تربیتوں میں مختلف دشمن ممالک کے کیڈٹس کے ساتھ بھی رابطے بنائے جاتے ہیں۔
یہ سچ ہے، فلسطینی اتھارٹی کے پاس ابھی تک ٹینک نہیں ہیں، لیکن ہم سب نے سمچات تورہ میں دیکھا کہ کندھے سے فائر کرنے والے میزائلوں، مشین گنوں اور وینوں سے کیا کیا جا سکتا ہے۔
صرف پچھلے چند مہینوں میں، یہودیہ اور سامریہ میں دو انتہائی غیر معمولی سنائپر حملے ہوئے - ایک میں، سنگل گاؤں میں MGB کی ایک خاتون فوجی زخمی ہوئی، اور دوسرا حملہ گش تلمونیم میں ہوا، جو ایک تربیت یافتہ دہشت گرد نے کیا۔ اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے میکانزم کے حصے کے طور پر۔
دوسرا خطرہ سیاسی ہے، کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ یہ فوج کا بنیادی ڈھانچہ ہے جو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی صورت میں سرکاری طور پر کارروائی کرے گا۔
تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر، ہم پر یہ واضح ہو گیا کہ IDF میں یہودیہ اور سامریہ کی ذمہ دار مرکزی کمان اس تربیت سے بالکل بھی واقف نہیں ہے جو PA کے اہلکار پاکستان میں کر رہے ہیں اور ان سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ سیاسی سطح کے اعلیٰ حکام بھی ان نتائج سے حیران رہ گئے۔
آئی ڈی ایف اور شن بیٹ کے ترجمان نے سرکاری طور پر اس مسئلے کو حل کرنے سے انکار کر دیا، اور یہ واضح نہیں ہے کہ آیا آئی ڈی ایف اور شن بیٹ اس معاملے کی پیروی کر رہے ہیں لیکن سیاسی قیادت اور سنٹرل کمانڈ کو اپ ڈیٹ نہیں کر رہے ہیں، یا وہ بھی اس سے آگاہ نہیں ہیں۔ پاکستان میں تربیت اور مشقوں کا۔ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون سا آپشن زیادہ پریشان کن ہے۔

31/05/2024

ہم آپ کے ساتھ وہ گیم کھلینگے جو گیم آپکے باپ امریکہ کے ساتھ کھیلا اور انکا سپر پاؤر طاقت غرور خاک میں ملا دیا اور انکو پتہ ہی نہیں چلا کہ ہمارے ساتھ یہ کیا ہوا۔
انشاء اللّٰہ آپ کا بھی امریکہ سے بدتر حالات کردینگے ۔۔۔۔
پاکستان سلامت رہیگا لیکن تم لوگوں کو مٹائنگے۔
جناب سپیکر یہ پاکستان ہے غزوہ ہند لڑنے والا ۔

یہودی سوشل میڈیا اب پاکستان آرمی کے خوف میں ہے 💪💪۔۔
31/05/2024

یہودی سوشل میڈیا اب پاکستان آرمی کے خوف میں ہے 💪💪۔۔

31/05/2024

🚀الحمدللہ رب العالمین

پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون کے خلاء میں روانہ ہونے کے مناظر🇵🇰🛰️

Alhamdulillah Pakistan advanced communication satellite, PAKSAT MM1, has been launched into space🇵🇰🛰️🚀الحمداللہ پاکستان ...
31/05/2024

Alhamdulillah

Pakistan advanced communication satellite, PAKSAT MM1, has been launched into space🇵🇰🛰️🚀
الحمداللہ پاکستان کا ایک اور کمیونیکیشن سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا اس بار پاکستان کا پرچم بھی نسب ہے بغضیوں کے لیے ایک اور بری خبر🇵🇰🛰️✌️

پشاور متنی میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں 2 دہشت گرد ہلاک
31/05/2024

پشاور متنی میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں 2 دہشت گرد ہلاک

انا للہ وانا الیہ راجعونڈیرہ اسماعیل خان : گھر میں آتشزدگی کے واقعہ میں لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر ثاقب اپنی اہلیہ اور 4 بچوں س...
28/05/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈیرہ اسماعیل خان : گھر میں آتشزدگی کے واقعہ میں لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر ثاقب اپنی اہلیہ اور 4 بچوں سمیت اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے😓 لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر محمد ثاقب سی ایم ایچ راولپنڈی میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے جو ایک روز قبل اپنے خاندان سمیت ڈیرہ اسماعیل خان اپنی رہائشگاہ پہنچے تھے ۔

‏بھارت اگر   2001/2002 ، 2008 ، 2019  میں  سرحدوں پر افواج کو جمع کرنے کے باوجود  حملہ کرنے کی جرات نہ کر سکا۔تو وجہ تھی...
28/05/2024

‏بھارت اگر 2001/2002 ، 2008 ، 2019 میں سرحدوں پر افواج کو جمع کرنے کے باوجود حملہ کرنے کی جرات نہ کر سکا۔
تو وجہ تھی پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا..
یقیناً اس سے قبل پاکستان کے پاس ایٹم بم ہوتا تو ہندوستان، پاکستان پر 1971 میں حملہ کرنے کی جرت نہیں کر سکتا تھا-
بلاشبہ کہا جا سکتا ہے کہ تکمیل پاکستان میں اگر کوئی کمی تھی تو وہ صرف ایٹم بم تھا

اس کا احساس پاکستان کو اس وقت شدت سے ہوا جب مئی 1974ء میں بھارت نے ایٹمی دھماکہ کیا اور
اس وقت کے ایک بھارتی وزیر ایل کے ایڈوانی نے پاکستانی قوم کو للکارتے ہوئے کہا کہ بھارت اب ایک ایٹمی قوت ہے پاکستانی قوم اب ہمارے سامنے سر جھکا کر چلنا سیکھے، جس سے واضح طور پر پاکستان کو یہ پیغام دیا گیا کہ بھارت نے ایٹم بم اپنے دفاع کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے لئے بنایا گیا ہے
اور پھر دنیا نے دیکھا کے جو ملک سوئی نہیں بنا سکتا
اس نے ایٹم بم بنا لیا
اب پاکستان، دنیا کی بڑی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرسکتا تھا
28مئی 1998 وہ دن وہ سال جب پاکستان نے محدود جوہری صلاحیت سے خطے میں کامیابی کے ساتھ طاقت کا توازن بحال کیا‘۔
پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بھی بنا دیا اور خطے میں ایک سٹریٹجک بیلنس بھی قائم کر دیا۔
ایٹمی قوت پاکستان کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے
زندہ قومیں اپنے کارناموں پر فخر کرتی ہیں آج ہمارے فخر کا دن ہے۔

28/05/2024

‏"28 مئی صبح 3 بج کر 16 منٹ 30 سیکنڈ پر پاکستانی قوم کا ایٹمی قوت بننے کا خواب حقیقت میں تبدیل ہوا " 28 مئی 1998 کی بہترین خبر
"دنیا کی کوئی بھی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی " قائد اعظم محمد علی جناح
"ہم 28 مئی والے ہیں۔" ہمارا ایک نظریہ، ایک سوچ اور وطن سے محبت کی لازوال سچائی کی داستان ہے۔ پاکستان کی خاطر اپنا ہر غم اور ہر مفاد قربان کر دیں گے لیکن وطن پر کبھی آنچ نہ آنے دیں گے ان شاءاللہ ۔۔۔کیونکہ یہ وطن ہماری آن اور ہماری شان ہے۔ ہماری عزت، پہچان اور ہر شناخت اسی کے دم قدم سے ہے،

‎ ‎ #یومِ_تکبیر

❤️⚔️🇵🇰⚔️❤️

28 مئ 1998 یوم تکبیر !!!  آج کے دن پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا ۔اس تاریخی سفر میں اپنی خداداد صلاحیت کا مظ...
28/05/2024

28 مئ 1998 یوم تکبیر !!!
آج کے دن پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا ۔اس تاریخی سفر میں اپنی خداداد صلاحیت کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان اٹامک انرجی کمشن کے انجنیرز , ورکرز ،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسين پیش کرتے ہیں .
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲۔

ضلع ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں کمانڈر عباس سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ۔۔
27/05/2024

ضلع ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں کمانڈر عباس سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ۔۔

وادی تیرہ : 39AK پوسٹ پر صبح چار بجے کے وقت دہشتگردوں کی فائرنگفائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئےال...
27/05/2024

وادی تیرہ : 39AK پوسٹ پر صبح چار بجے کے وقت دہشتگردوں کی فائرنگ
فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

۔

فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں

خیبر ایجنسی تیراہ درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان کراس فائرنگ جسمیں 5 دہشت گرد ہلاک ۔۔شدید فائرنگ...
27/05/2024

خیبر ایجنسی تیراہ درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان کراس فائرنگ جسمیں 5 دہشت گرد ہلاک ۔۔
شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہمارے 5 جوان شہید 6 زخمی ہوئے ۔۔

پشاور سب ڈویژن حسن خیل گاؤں مراد خیل اور باشی خیل میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی آپریشن میں شہید ہونے والے دو جوان ۔کیپٹن ج...
26/05/2024

پشاور سب ڈویژن حسن خیل گاؤں مراد خیل اور باشی خیل میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی آپریشن میں شہید ہونے والے دو جوان ۔
کیپٹن جہانگیر حسین شہید
حوالدار شفیق اللّٰہ شہید
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲

پشاور سب ڈویژن حسن خیل کے گاؤں مراد خیل اور باشی خیل میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں 5 خوارج ہلاک 3 زخمی حا...
26/05/2024

پشاور سب ڈویژن حسن خیل کے گاؤں مراد خیل اور باشی خیل میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلی جنس آپریشن جسمیں 5 خوارج ہلاک 3 زخمی حالات میں گرفتار الحمدللہ ۔۔۔

فائرنگ کے تبادلے میں ہمارے 2 جوان شہید ۔۔

26/05/2024

تمام دوست اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲
ایک جگہ پر اینٹلی جنس آپریشن شروع ہے جسمیں کمانڈو کا ایک کیپٹن شہید دو جوان زخمی

کل دوپہر ضلع ٹانک عمر اڈہ میں مارخور کی کاروائی جسمیں حزیفہ عرف موسہ خارجی نام ٹارگٹ کلرز ہلاک ۔۔
26/05/2024

کل دوپہر ضلع ٹانک عمر اڈہ میں مارخور کی کاروائی جسمیں حزیفہ عرف موسہ خارجی نام ٹارگٹ کلرز ہلاک ۔۔

افواج پاکستان اور اینٹیلی جنس اداروں کے خلاف بولنے والی ماہ رنگ ناروے پہنچ گئی ۔ خوب اچھی طرح جان لیں کے یہ جو آزادی ، خ...
25/05/2024

افواج پاکستان اور اینٹیلی جنس اداروں کے خلاف بولنے والی ماہ رنگ ناروے پہنچ گئی ۔
خوب اچھی طرح جان لیں کے یہ جو آزادی ، خودمختاری کے نام پر چلائی جانے والی اینٹی سٹیٹ تحریکیں ہوتی ہیں ان کو دشمن ممالک فنڈنگ کرتے ہیں ان کے خوش نما نعروں سے متاثر نا ہوں ۔ ان کا مقصد صرف ملک میں فساد مچانا ہوتا ہے ، ⚠️ لیکن قیامت تک ناکام رہنگے انشاء اللّٰہ ۔

‏🚨  محترمہ ماہرنگ بلوچ سے کچھ سوال 👆👆👆آپ انگریزی میں ٹویٹ کیوں کر رہی ہیں؟ آپ کے سامعین کون ہیں؟ آپ ناروے کا شکریہ تو اد...
25/05/2024

‏🚨 محترمہ ماہرنگ بلوچ سے کچھ سوال 👆👆👆
آپ انگریزی میں ٹویٹ کیوں کر رہی ہیں؟ آپ کے سامعین کون ہیں؟ آپ ناروے کا شکریہ تو ادا کر رہی ہیں کہ انہوں نے آپکو مدعو کیا یا ویزا دیا، لیکن آپ کی زبان سے پاکستان کا شکریہ ادا نہیں ہو رہا جس نے آپکو جانے کی اجازت دی باوجود اسکے کہ آپ ریاست اور اداروں کے خلاف ہر چیز کرتی ہیں اور بولتی ہیں؟ کیا آپ ناروے میں یہ بتائیں گی کہ آپکے مسنگ پرسنز نے کتنے معصوموں کو شہید کیا ہے؟ کیا آپ یہ بتائیں گی کہ BLA / BLF کے دہشت گرد بلوچوں اور غیر بلوچوں کا قتل عام کرتے ہیں لیکن آپکے منہ سے انکے خلاف ایک لفظ نہیں نکلتا کیاآپ یہ آگاہی دیں گی کہ آپ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟ شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Mar khor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share