Har Pal News

Har Pal News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Har Pal News, Media/News Company, .

خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے کا معاہدہ لوازن 24 جولائی کو ہوا. آج اسی دن آیا صوفیا میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی محض اتفاق نہ...
25/07/2020

خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے کا معاہدہ لوازن 24 جولائی کو ہوا. آج اسی دن آیا صوفیا میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی محض اتفاق نہیں کفار کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
شکریہ کمانڈر اردگان ⁦

بارشوں میں قبرستان کا چکر لگا لیا کرو کیونکہ وہاں وہ دفن ھیں جو کبھی بادلوں میں بجلی دیکھ کر آپ کو سینے سے لگایا کرتے تھ...
21/07/2020

بارشوں میں قبرستان کا چکر لگا لیا کرو
کیونکہ وہاں وہ دفن ھیں

جو کبھی بادلوں میں بجلی دیکھ کر
آپ کو سینے سے لگایا کرتے تھے,

یہ وہی ھے نا جن کیلئے شاہ محمود قریشی 400 گوردواروں کے بنانے یا مرمت کرنے کا کہہ رہا تھاکرتار پور والے
21/07/2020

یہ وہی ھے نا جن کیلئے شاہ محمود قریشی 400 گوردواروں کے بنانے یا مرمت کرنے کا کہہ رہا تھا

کرتار پور والے

ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریںیہ ہے وہ جانور جس نے 133 سے زائد معصوم بچوں کو پڑھائ کے بہانے جنسی تشدد کا نہ صرف نشانہ بنایا بل...
20/07/2020

ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
یہ ہے وہ جانور جس نے 133 سے زائد معصوم بچوں کو پڑھائ کے بہانے جنسی تشدد کا نہ صرف نشانہ بنایا بلکہ انہیں گروپ سیکس کی تربیت دے کر گروپ سیکس بھی کرواتا رہا
معصوم بچوں سے جنسی ذیادتی کی ویڈیو بنا کر انہیں بلک میل کرنے کا گنہاونا کاروبار بھی کرتا رہا
اس کی جگہ پر اگر کوئ مدرسے کا معلم ہوتا تو یہ معاملہ BCC تک پہنچ چکا ہوتا افسوس کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑے مجرم کو بے نقاب کرنے اور معصوم بچوں کو انصاف دلانے کے لۓ ہم لوگ بھی کردار ادا نہیں کر رہے
آپ کا ایک شیئر اسے کیفرکردار تک پہنچانے اور معصوم بچوں کو انصاف دلانے میں مددگار ہو سکتا ہے

میرا رات 2 بجے سول اسپتال جانا ہوا وہاں میڈیا کے دوستوں کو دیکھ کر منہ سے نکلا یااللہ خیر دوست سے پوچھا کیا ہوا جواب آیا...
20/07/2020

میرا رات 2 بجے سول اسپتال جانا ہوا وہاں میڈیا کے دوستوں کو دیکھ کر منہ سے نکلا یااللہ خیر دوست سے پوچھا کیا ہوا جواب آیا 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا جیسے پاوں کے نیچے سے زمین نکل گئی ایمرجنسی کے اندر گیا ایک پھول کپڑے میں لپٹا پڑا تھا نانی موجود تھی پوچھا ماں کہاں کہتیں اس کے ہاں کل بیٹا پیدہ ہوا اس لئے نہ آسکی سوچو اس ماں پہ کیا گزری ہو گی یار جب سے اس بچے کی لاش دیکھی ھے۔کچھ کرنے کو دل نہیں کر رھا۔وہ بھی کسی ماں باپ کی اولاد تھا میرے کسی بیٹے کو بخار ھو جائے تو مجھے ساری رات نیند نہیں آتی ۔اس ماں کا کیا حال ھو گا۔اس بے حس معاشرے کو کیا کہوں دوستوں پلیز پلیز اس بچے کے والدین کے لیے دعا ہی کر دینا اللہ پاک ان کو صبر دے۔اور اس بچے کو جنت میں جگہ دے۔اللہ پاک ہر اک کی اولاد کو دشمن کے شر سے محفوظ رکھے آمین
ہم ننھے تیمور کے بیہمانہ قتل کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے مطالبہ کرتے ہیں معصوم بچے کے سفاک قاتل کو جلد از جلد گرفتار کرکے تمام انسان نما درندوں کو لگام ڈالنے کے لئے نشان عبرت بنایا جائے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har Pal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share