ARY Haq or Such ki Awaz

  • Home
  • ARY Haq or Such ki Awaz

ARY Haq or Such ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARY Haq or Such ki Awaz, Media/News Company, .

20/12/2022

یک دم سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی پھیلا دی گئی۔

امریکی غلاموں کا الیکشن رکھوانے کے لیئے خیبرپختونخوا کی قربانی۔

20/12/2022

جرلن پلس امریکی امپورٹڈ بہت گندہ کھیل کھیل رہے۔

عمران خان کو ناکام کرنے کے لیئے عوام کی زندگی داؤ پر لگا دی گئی۔

20/12/2022

انہوں نے ہمیشہ خیبرپختونخوا پر جنگ مسلط کی۔

20/12/2022

امپورٹڈ حکومت نے سٹوڈنٹس سے افغ ن ستا ن میں ڈیل کی۔

خیبرپختونخوا میں د ہ ش تگدی پھیلاؤ تاکہ الیکشن روکے جائیں

20/12/2022

الیکشن سے بچنے کے لیئے ملک میں دہشتگردی پھیلا دی گئی۔

20/12/2022

‏اب جب اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں 10 دن رہ گئے ہیں تو

وفاقی حکومت کو 19دسمبر کو یاد آیا ہے کہ یونین کونسلز 101 نہیں 125 ہونی چاہئیں تھی، ایسی حرکتوں سے کتنی دیر الیکشن سے بھاگیں گے، کیا یہ جمہوریت ہے؟

‏مسلم لیگ نون نے ایک ایسی مخلوق تیار کی ہے جو سمجھتی ہے کہ پاکستان 4 سال پہلے ہی سویزرلینڈ سے آزاد ہوا تھا۔ اس سے پہلے نون نے 35 سال یوگنڈا پر حکمرانی کی تھی۔

اس مخلوق کا نام بتا سکتے ہیں؟

معیشت کا جنازہ نکالنے کے علاوہ یہ امپورٹڈ سرکار چمن سے سوات، لکّی مروت اور بنوں تک پیش آنے والے واقعات کی شکل میں پاکستان میں دہشتگردی کی شرح میں 50% اضافے سے نمٹنےمیں ناکام رہی ہے۔ یہ ”دوستانہ“ افغان حکومت کی فوجوں کیجانب سےبین الاقوامی پاک-افغان سرحد پر کئےجانے والےحملوں کےتدارک میں بھی ناکام ہوئے ہیں۔ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ ایسے میں جب ہمارے جوان، پولیس اہلکار اور مقامی لوگ روزمرّہ کی بنیاد پر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں، دہشتگردی کے خطرات اور مغربی سرحد سے کئے جانے والے حملوں میں اضافہ مجرموں کی اس سرکار کے اقوال و افکار (بیانیے) میں جگہ تک نہیں پا رہا۔ انکی ساری توانائیاں NRO-2 اور اس کے تحفظ پر مرکوز ہیں۔ چنانچہ معیشت کی زبوں حالی کے باوجود یہ انتخابات، جو کہ سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت مستحکم کرنے کا واحد کلیہ ہیں، کے انعقاد سے گھبرا رہے ہیں۔ عمران خان

‏اب جب اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں 10 دن رہ گئے ہیں تو

وفاقی حکومت کو 19دسمبر کو یاد آیا ہے کہ یونین کونسلز 101 نہیں 125 ہونی چاہئیں تھی، ایسی حرکتوں سے کتنی دیر الیکشن سے بھاگیں گے، کیا یہ جمہوریت ہے؟

‏مسلم لیگ نون نے ایک ایسی مخلوق تیار کی ہے جو سمجھتی ہے کہ پاکستان 4 سال پہلے ہی سویزرلینڈ سے آزاد ہوا تھا۔ اس سے پہلے نون نے 35 سال یوگنڈا پر حکمرانی کی تھی۔

اس مخلوق کا نام بتا سکتے ہیں؟

‏وفاق کاتوشہ خانہ سےخریدنے والےتحائف کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنےسےانکار ،لاہورہائیکورٹ کاتوشہ خانہ سے تحائف خریداری کی تفصیلات16جنوری کوپیش کرنےکاحکم،توشہ خانہ سےتحفہ خریدنے کے بعد اسےٹیکس ریٹرنزمیں ظاہرکرنا پڑتا ہےپھرخفیہ کیسےرہ سکتاہے؟جسٹس عاصم نےاظہر صدیق کی درخواست اہم سوال

20/12/2022

کہا تھا کہ یہ گھڑی گھڑی کی تسبیح گلے پڑے گی۔ گھڑی تو بچ کے نکل جائے گی جنہوں نے تسبیح پڑی ان کو لینے کے دینے پڑنے والے ہیں

یا تو شیر نشے میں ہے یا زیبرے کے پاس انکی کوٸی ویڈیو ہے
20/12/2022

یا تو شیر نشے میں ہے یا زیبرے کے پاس انکی کوٸی ویڈیو ہے

16/12/2022
سائفر جھوٹ ہے سے لیکر سائفر ہے، سائفر گم ہو گیا ہے، سائفر گم نہیں ہوا ہے تک کا ذلالت بھرا سفر ، آخر آج ایک بیوقوفانہ ٹوی...
02/10/2022

سائفر جھوٹ ہے سے لیکر سائفر ہے، سائفر گم ہو گیا ہے، سائفر گم نہیں ہوا ہے تک کا ذلالت بھرا سفر ، آخر آج ایک بیوقوفانہ ٹویٹ پر ختم ہو گیا
لیکن اصلی ذلالت، ابھی باقی ہے میرے دوست
ن لیگ کے اس ذلالت بھرے سفر میں ہمارے ساتھ رہیں اوراس نااہل اور نالائق حکومت کی بونگیوں کو انجوائے کرتے رہیں


😴

02/10/2022
02/10/2022

ایس زہریلے ناگن دی وی سن لو 😂🤣

پینے کے بعد کہتی تھی کہ سیفر جیسی کوئی چیز نہیں اور آج کہتی ہے کہ سائفر ایک اہم دستاویز ہے

26/09/2022

مبینہ آڈیوز کیسے لیک ہوئیں ؟
کس نے لیک کیں ؟
کون پریشان ہے ؟
کس کا ہاضمہ خراب ہے ؟
کس کے کپڑے گندے ہو چکے ہیں ؟
میری طرف سے تحفہ قبول کرو

ایک دو دفعہ اور خراب ہوگیا تو باقی کا پلانٹ بھی آ جائے گا
26/09/2022

ایک دو دفعہ اور خراب ہوگیا تو باقی کا پلانٹ بھی آ جائے گا

26/09/2022

مرد کے ساتھ انا کا مقابلہ کرنے والی
عورت سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں

26/09/2022

عمران خان: ایمبیسڈر تو میرے نیچے تھا, پھر ڈونلڈ لُو کس کو پیغام دے رہا تھا؟

لے ill Informed یُوتھ: "نیوٹرل, نیوٹرل".....🤣🫡

26/09/2022

عمران خان کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے بے مثل استقبال ، ایسا جوش دکھا کر کسی کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

26/09/2022

اسحاق ڈار کوکلین چٹ مل گئی ہے اور واپس آرہا ہے۔۔۔۔
لیکن عمران خان کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے۔

1100 ارب کے کیسز معاف ہوچکے۔۔
لیکن عمران خان کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے۔۔

رجیم چینج کے سارے مقاصد پورے ہوچکے سوائے امریکی مفادات کے۔
لیکن ڈیل عمران خان کے ساتھ ہورہی ہے۔

مریم اور نواز شریف کو اسلام آباد ہایئکورٹ سے کلین چٹ ملنے والی ہے۔
لیکن ڈیل عمران خان کے ساتھ ہورہی ہے۔

یہ بیانیہ پچھلے مہینے سے لاشعوری طور پر اس قوم کے دماغوں میں ڈالا جارہا ہے۔ عمران خان کے اسلام آباد ہایئکورٹ والے توہین کے کیس سے لیکر توشہ خانہ اور توشہ خانہ سے لیکر 20 کیسز 5 فیصد بھی عمران خان کے لیے خطرناک نہیں۔۔

لیکن عمران خان نے اسلام آباد ہایئکورٹ میں اپنی قانونی چال چلی تو اس کو ڈیل سے تشبیہہ دی گئی۔۔جبکہ طلال چوہدری اور دانیال عزیز نے ان کیسز میں معافی کبھی مانگی ہی نہیں۔ ان دونوں کو معافی کا موقع کا دیا گیا لیکن انہوں نے معافی مانگی ہی نہیں۔ معافی مانگ لیتے تو کیس رفع دفع ہوجاتا۔سپریم کورٹ کا باقاعدہ فیصلہ ہے کہ اگر معافی مانگ کر گارنٹی دی جائے تو کیس ختم۔

اس کے علاوہ دہشت گردی کے کیسز میں 1 فیصد جان نہیں۔۔

توشہ خانہ کے کیس میں پیٹی آئیٹمز یعنی گھڑی، پرفیوم، ٹائی ٹائپ کی چیزیں ظاہر کرنا ضروری نہیں۔ ایف بی آر کے قانون کے مطابق آپ اتنی مالیت کی رقم لکھ سکتے ہیں لیکن چونکہ عمران خان نے گھڑی بیچ کر اس سے سڑک کی مرمت کروالی تو وہ رقم اخراجات کی مد میں شو ہوگی۔

عمران خان سے زیادہ سے زیادہ یہ کہیں گے کہ گھڑی خریدنے کے لیے پیسوں کا سورس آف انکم کیا ہے۔

اس کیس کو سپیکر راجہ پرویز اشرف الیکشن کمیشن کو بھیج ہی نہیں رہا تھا کیونکہ وہ بھی جانتا تھا کہ اس کیس کو کون چلائے گا اور پھر کل کو اپنے اثاثوں میں بوٹ، ٹائی، پرفیوم، وغیرہ شو نہ کرنے پر ان کے خلاف انکوائریاں ہوں گی۔

لیکن عقل مند سلیکٹرز نے رانا ثنا کے زریعے سپیکر پر پریشر ڈال کر کیس بھجوایا۔ اور آڈیو لیک میں الیکشن کمیشن اور رانا ثنا کے گٹھ جوڑ کے بعد توشہ خانہ کا فیصلہ کیا ہوگا۔۔یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔۔

آڈیو لیک کے پیچھے اگر انکل ہوتے تو انکل کبھی بھی اپنا سب سے اہم مہرے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو نہ مرواتے۔۔۔کیونکہ موجودہ صورتحال میں 2 تہائی عمران خان کی پکی ہے اور ایسے میں 2 تہائی میں واحد رکاوٹ سکندر سلطان راجہ تھا۔لیکن وہ بھی رگڑا گیا۔۔

اس چیز کو سمجھیں۔۔۔۔جب ابا بوڑھا ہوجائے تو اولاد کے لیے بوجھ بن جاتا ہے ایسے میں اولاد ابے سے پیچھا چھڑانے کے لیے اس کی منجی سٹور روم میں بچھا آتی ہے۔ اور پھر اس سے پیچھا چھڑاتی ہے۔

دوسری چیز ان حالات میں سیاسی جماعتوں سے بھی سب سے زیادہ کم پاپولیرٹی ادارے کی ہے اور ایسے میں انہی لوگوں کے زریعے اگلا بندہ اپوائینٹ کرواکے اگلے 3 سال تک وہ اس پاپولیرٹی کے ساتھ نہیں چل سکتے۔۔

ایویں ہی سائفر کی تحقیقات کی باتیں نہیں ہورہی۔۔کسی کو تو قربانی کا بکرا بنانا ہی ہے۔۔تاکہ ایک قربانی دریائے نیل کے حضور پیش کرکے دریائے نیل کو ٹھنڈا کیا جاسکے۔۔۔اب دیکھنا ہے کہ قربانی کس کی دی جاتی۔۔۔

01/09/2022
01/09/2022

گزشتہ 140 دن میں کس طرح ہنستے بستے پاکستان کو اجاڑ کر معشیت کا بیڑا غرق کرکے اورمہنگائی کا طوفان ملک کے اندر لا کر امپورٹڈ حکومت نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے ۔

31/08/2022


کل شوپیاں کے علاقے ناگابل میں ہونے والے انکاؤنٹر میں شہید ہونے والے 3 کشمیری بھائیوں کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی ہے۔
1️⃣️دانش بھٹ عرف امام صاحب
2️⃣ تنویر وانی
3️⃣ توصیف بھٹ
📌اب تک 2022 میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے 144 کشمیری بھائی شہید کئے جاچکے ہیں۔
اور یہاں امپورٹڈ کاروبار شروع کر رہا ہے

30/08/2022

یہ ہیں وہ ظالم جو اس وقت ملک پر مسلط ہیں
سیلاب زدہ علاقوں میں جا کر انہیں امداد کے بجائے موصوف اٹلی کے شہر وینس کے مزے لے رہے ہیں... لعنت ہو ایسے لیڈر پر اور پھر ان کے سپوٹرز پر بھی 😡
یہ ہے سندھ کے وہ ڈاکو جو پچھلے 30سالو سے اس ملک اور سندھ پر حکومت کر رہے ہے اور اب چاہتے ہے کے ہمارے بچے سندھ اور پاکستان پر پر حکومت کرے اور یہ قوم تا قیامت ہماری غلام ہی رہے۔۔۔

30/08/2022

امپورٹڈ چیری بلاسم قطر گیا وہاں پر اسراٸیلی طیارہ پاکستانی طیارےکیساتھ نو گھنٹے کھڑا رہا کیا ملاقاتیں ہوٸی کون کون ملا .یاد رہے کہ قطر آرمی چیف بھی گٸے تھے

30/08/2022

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔راولپنڈی بینچ کے جسٹس جوادالحسن نے ٹیکس معطل کرکے آئیسکو سربراہ کو 15 ستمبرکو طلب کرلیا۔
اس کے علاوہ عدالت نے واپڈا اور نیپرا کو ٹیکس وصولی سے روک کر آئندہ تاریخ پر جواب طلب کرلیا۔

30/08/2022

سنیں ذرا ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن کی زبانی
کہ

پچھلے ساڑھے 4 مہینے میں جان بوجھ کر حالات کو خراب کیا گیا یے

اس وقت امپورٹڈ حکومت ٹوٹل پالیسی IMF کی فالو کر رہی ہے

تاکہ پاکستان اتنا کمزور ہوجائے کہ اگلے 10 سال تک IMF کے علاوہ کوئی آپشن نہ رہے

30/08/2022

بھارت سے تجارت شروع کردی گئی۔۔

اسلام آباد اور کراچی ائرپورٹ بیچ دیا گیا۔۔۔

امریکی ڈرونز کےلئے پاکستانی فضائی حدود کا سودا کردیا گیا۔۔

بجلی اور پٹرول کی قیمتیں براہ راست آئی ایم ایف کے زیر کنٹرول کردی گئیں۔۔۔

مخالفین پر دھش ت گردی کے پرچے کاٹے جارہے ہیں۔۔

زر مبادلہ کے ذخائر نچلی ترین سطح پر اور مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ۔۔۔

سکولوں اور کالجز میں موسیقی سکھانے اور فلمی صنعت کے فروغ کیلئے قومی خزانے سے خصوصی گرانٹ مختص۔۔

پہلی مرتبہ سرکاری وفد کی اسرائیل روانگی۔۔

50 کروڑ تک کی چوری اور کرپشن پر کسی قسم کی کاروائی نہ کرنے کا قانون پاس ۔۔۔

۔۔۔ کوئی پوچھے تو کہنا کہ " تجربہ کار" حکومت آگئی ہے۔۔

30/08/2022

‏400 ارب کی کرپشن کے الزام والا شرجیل میمن فلڈ ریلیف فنڈ کا انچارج مقرر

ٹھوکو تالی🖐

چینی صدر نے بھکاری اعظم کے بجائے صدر مملکت کے نام پر سیلاب متاثرین کے مدد کیلئے  3 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان✌
30/08/2022

چینی صدر نے بھکاری اعظم کے بجائے صدر مملکت کے نام پر سیلاب متاثرین کے مدد کیلئے 3 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان✌

30/08/2022

‏مریم نواز کے ٹوئِیٹر پر "DP" والی خاتون سامنے آ گئیں ، مریم نواز مجھ سے گلے ملی ، ہاتھ پھیرا اور چلی گئی - یہ کیسی امداد تھی ہماری؟
*میں نے کل ہی کہا تھا یہ عوام کو "چ" بنا رہے ہیں..*
*میڈیا اب عوام کو بےوقوف نہیں بننے دے گا..*

30/08/2022

کالر۔ مجھے اپنے وزیر اعظم سے بات کرنی ہے
عمران خان ، وہ یہاں نہیں ہے 😂
کالر، وہ کرائم مانسٹر ہے😂 ہمارا وزیراعظم آپ ہوں۔😍

30/08/2022

نیازی نے کشمیر بیچ کر بھارت سے تجارت بند کردی تھی, امپورٹڈ حکومت نے تجارت کی بحالی کا اعلان کرکے کشمیر واپس کرنے کی راہ ہموار کردی,😊

30/08/2022

‏ایک دہشتگرد پورے پاکستان کیلئے پیسے اکٹھے کررہا ہے، عمران ریاض خان
واہ بھائی واہ۔۔ عمران ریاض خان نے دل جیت لئے ♥️

29/08/2022

ملتان
ایک ملزمہ جو عدالت سے ضمانت پرہے کا پروٹوکول سیلاب زدگان کی اتنی مدد نہیں ھوگی جتنا پروٹوکول پر خرچ ھوجاۓگاپنجاب پولیس کس حیثیت میں یہ پروٹوکول فراہم کر رہی ھے ۔۔۔کون سا سرکاری یا کوئی عہدہ دار ھے مریم نواز ایک سزا یافتہ مجرم ھے

ان کے چیلوں سے پوچھو وہ کہتے ہیں سب کچھ عمران خان کی وجہ سے ہے حکم بھی عمران خان کا ابھی تک چل رہا ہے
29/08/2022

ان کے چیلوں سے پوچھو وہ کہتے ہیں سب کچھ عمران خان کی وجہ سے ہے حکم بھی عمران خان کا ابھی تک چل رہا ہے

29/08/2022

یہ ہیں اس جعلی امپورٹڈ چیری بلاسم کی شو بازیاں
کسانوں کا بیڑا غرق کر دیا عوام اور کسان بد دعاٸیں دینے لگے کہ یہ صرف چالیس پچاس کلو چینی پھینک کر فوٹو بنا کر چلے جاتے ہیں اور جواب میں ہماری لاکھوں کی فصل زمین بوس ہوجاتی ہیں .خدارہ عوام کی خدمت کرے نہ کہ عوام کو مزید رسوا اور زلیل کرنے کے
وزیر اعظم شوباز سے درخواست ہیں کہ اس بات پر ایکشن لیں اور ان کسانوں کی داد رسی کرے نہی تو عوام آپکو زلالت کے تمام حدود کراس کرینگے

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے‏وہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھا کلائمیٹ چین...
29/08/2022

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
‏وہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھا کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
‏وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں پودے تک اکھاڑتے رہے
‏وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے
‏مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھایا پایا
وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY Haq or Such ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share