Haqeeqat Entertainment

  • Home
  • Haqeeqat Entertainment

Haqeeqat Entertainment Haqeeqat TV is a place where you find the most entertaining videos of all time. Stay tuned for more.
(3)

01/09/2023

اگر آپ بینک سے قرضہ لیں تو اس کو اتارنے کیلئے 30 سال چاہیے

اگر آپ بینک لوٹیں تو صرف 10 سال قید ہے۔

مزید معاشی مشوروں کیلئے لیے فالو کریں۔۔۔

The      #کیریئر کے آخری میچ میں سب ہی اداس ہوتے ہیں براڈ نے مداحوں کو الوداع کہا اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کے رونے لگے تو ا...
03/08/2023

The
#کیریئر کے آخری میچ میں سب ہی اداس ہوتے ہیں براڈ نے
مداحوں کو الوداع کہا اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کے رونے لگے تو انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین براڈ کے پاس گئے اور پوچھا ٹیم میٹس کی یاد آئے گی اسلیے رو رہے ہو۔
تو براڈ نے جواب دیا کہ مجھے سانحہ 9 مئی یاد آگیا اور یہ سن کے ناصر حسین بھی زار و قطار رونے لگا.

27/07/2023

فیصل موورز کی Business Class
کی بس caj 4257 کے خراب ٹائر اسلام آباد سے لاھور تک مسلسل دھڑکتے ھوئے آئے. مگر انہوں نے اسکے ٹائر بدلنے کی بجائے بھیرہ سروس ایریا پر چھوڑنے کی دھمکی دی اور مسافروں کی مداخلت پر مجھے ساتھ لائے. انکے پاس راستے میں ٹائر بدلنے کا بھی بندوبست نہیں ھے. مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈال کر سفر کروا رہے ہیں موٹر وے پولیس انتظامیہ سے گزارش ہے تمام ٹرانسپورٹ کمپنی بسوں کا پراپلی چیکنگ سسٹم رکھیں تاکہ کلرکہار جسے حادثات سے بچا جا سکے ۔۔
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں تاکہ انتظامیہ تک پہنچ جائے اور عام لوگوں کے جان و مال کی حفاظت ہو سکے۔

انٹرنیٹ ریسرچ کے مطابق دنیا کا سب سے مشہور نام حضرت (محمد) صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔                                       ...
27/07/2023

انٹرنیٹ ریسرچ کے مطابق دنیا کا سب سے مشہور نام حضرت (محمد) صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
































































11/07/2023

قانون صرف عام بندے کیلئے ہے۔۔۔

ملزمان کے سٹائل سے لگتا ہے چرس پولیس سے برآمد ہوئی ہے 😃😃
10/07/2023

ملزمان کے سٹائل سے لگتا ہے
چرس پولیس سے برآمد ہوئی ہے 😃😃

09/07/2023
06/07/2023

عمران ریاض خان کا گرفتاری سے قبل آخری پیغام

04/07/2023

یہاں کوئی لڑکی ناران کاغان سے ہے تو
پلیز مجھ سے شادی کر لو
میں وعدہ کرتا ہوں تمہیں تمہارے ماں باپ سے دور نہیں کروں گا
برابر کے حقوق دوں گا
گرمیوں کے چھ مہینے ہم تمہارے ماں باپ کے گھر گزاریں گئے
اور سردیوں کے چھ مہینے ہم میرے ماں باپ کے گھر گزاریں گئے🥺
ہائے گرمی

04/07/2023
Photograph shows Saudi Security officers resting on ground after completing Hajj Duty.
02/07/2023

Photograph shows Saudi Security officers resting on ground after completing Hajj Duty.

السلام علیکم ! عید الاضحیٰ کے اس بابرکت دن کے موقع پر میری طرف سے آپ کو عید مبارک ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کی قربانیاں...
29/06/2023

السلام علیکم !
عید الاضحیٰ کے اس بابرکت دن کے موقع پر میری طرف سے آپ کو عید مبارک ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کی قربانیاں اپنے دربار میں قبول فرمائے!.

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرتمحمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️ ...
28/06/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️



28/06/2023

پردیسیوں کی عید۔۔۔۔۔۔۔💔

‏قریباً انیس لاکھ لوگوں نے حج ادا کیا۔ ‎
28/06/2023

‏قریباً انیس لاکھ لوگوں نے حج ادا کیا۔ ‎

خانہ کعبہ کا ایک بہت ہی خوبصورت منظر، ایک بوڑھا بیٹا اپنے باپ کو پیٹھ پر اٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہا ہے۔  ماشاءال...
27/06/2023

خانہ کعبہ کا ایک بہت ہی خوبصورت منظر، ایک بوڑھا بیٹا اپنے باپ کو پیٹھ پر اٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہا ہے۔ ماشاءاللہ.
..Follow this page
Today best Photo
#






















27/06/2023

یہ حال ہی میں کلمہ چوک کے پاس نیا بننے والا انڈرپاس ہے! نگران حکومت سمیت اسکے انجینئر کو 21 توپوں کی سلامی دینا بنتا ہے

27/06/2023

مجھے ایک صاحب بتا رہے تھے ۔۔۔
وہ ڈاکٹر ہیں
کہنے لگے۔۔جوانی کے دن تھے میں بھی عشق پہ ایمان لانے والا تھا۔۔
آج سے قبل 12 سال پہلے ایک لڑکی میرے پاس ائی وہ بیمار تھی کافی بیمار تھئ۔۔۔
اس کا چیک اپ کیا۔وہ بہت خوبصورت تھی ۔۔۔اس کی نیلی سی آنکھیں ۔
نہ جانے مجھے کیا ہوا ۔میں پہلی نظر میں ہی اس پہ دل ہار گئا
لیکن خاموش رہا ۔۔۔اس کا علاج جاری رہا ۔۔۔وہ بلکل ٹھیک ہو گئی۔۔۔
جب وہ آخری بار میرے پاس ائی ۔۔میں نے ہمت کر کے اس سے کہا ۔۔کیا اہنا نمبر ہم کو دے سکتی ہیں۔۔یہ تھا تو میری شعبے کے خلاف لیکن جوان تھا ناداں بھی تھا ۔۔۔
اس نے میری طرف دیکھا پھر مجھے اہنا نمبر دے دیا۔۔
وہ اتنی خوبصورت تھی۔میں بتا نہں سکتا اس کی نیلی سی آنکھیں ۔گندمی رنگ۔۔مسکرائے تو ڈمپل بنتے ہوں ۔۔خوبصورت ملائم بال۔۔۔
میں نے اسے کال کی ۔۔۔وہ مجھے پہچان گئی۔۔۔
جی ڈاکٹر صاحب مجھے یقین تھا آپ کا فون ضرور آئے گا۔۔
میں نے پوچھا۔۔۔آپ کیا کر رہی تھی۔۔۔آہستہ سے بولی۔۔بس حالات سے لڑ رہی ہوں ۔۔
میں نے بات مذاق میں ٹال دی ۔۔۔کیا حالات سے لڑنا بھلا۔۔۔
آپ یہ بتائیں رہتی کہاں ہیں۔۔۔اس نے بات بدل دی ۔ڈاکٹر صاحب چھوڑیں نا میں کہاں رہتی ہوں ۔آپ بتائیں۔۔آپ کیوں کرتے مجھے کال کیوں لیا میرا نمبر ۔
میں مسکرا دیا۔۔۔۔آپ جانتی ہیں اللہ پاک نے آپ کو کتنا خوبصورت بنایا ہے ۔۔آپ بہت پیاری ہیں۔ ۔
وہ خاموش ہو گئی۔۔۔ڈاکٹر صاحب پیارا ہونے سے کیا ہوتا ہے ۔۔۔کاش نصیب بھئ پیارے ہوتے ۔۔میں نے سوال کیا ۔۔کیوں آپ کے نصیب کو کیا ہے۔۔۔
وہ چپ ہو گئی ۔۔ڈاکٹر صاحب ۔۔آپ ٹائم پاس کرنا چاہتے ہیں مجھ سے۔۔۔وہ یہ بات کر رہی تھی میرے پاس مرہض ا گئے میں نے فون بند کر دیا۔۔۔۔
ہماری بات ہوتی رہی۔۔۔وہ مجھے کہتی ڈاکٹر صاحب آپ کا عشق میں جانتی ہوں کہاں تک ہے ۔۔آپ بتا دیں کب کس وقت آپ کو ملنے اوں ۔۔۔اس کی یہ بات سن کا میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے میں نے کہا تم کو یہ بات کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا میں ایسا انسان نہیں ہوں۔۔
میں نے اس سے پوچھا۔آپ کے امی ابو کون ہے فیملی میں۔۔آہستہ سے بولی صرف امی ہے اور دو چھوٹی بہنیں۔۔۔۔
ابو نہیں ہیں بھائی بھی نہیں ہے کوئی ۔۔۔۔
میں نے گھر کے اخراجات کا پوچھا کیسے گھر کا نظام چلتا ۔۔۔وہ خاموش ہو گئی عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تھا۔۔۔کہنے لگی مین نماز پڑھ لوں ۔۔میں نے ہاں میں جواب دیا ۔۔
وہ صرف دن میں بات کیا کرتی تھی ۔۔رات کو وہ مجھ سے بات نہیں کرتی تھی ۔۔۔
میں نے بہت بار کہا تھا رات کو بات کیا کرو ۔لیکن کہہ دیتی میں رات کو جلدی سو جاتی ہوں ۔۔۔
میں نہیں کر سکتی رات کو بات۔۔۔خیر ہماری بات کا سلسلہ چلتا رہا۔۔۔
ایک سال گزر گیا۔۔۔۔میں نے اس سے شادی کرنے کا ارادہ کر رکھا تھا ۔۔۔۔
اس کی بہت عزت کرتا تھا میں۔۔۔کیوں کے وہ 5 وقت کی نماز پڑھتی تھی۔۔۔۔اور اس کو دیکھ کر میں بھی 5 وقت نماز پڑھنے لگا تھا ۔۔۔میں اس پہ حق جتایا کرتا تھا ۔۔۔اس کے ساتھ مجھے اپنے پن کا احساس ہونے لگا تھا ۔۔۔۔
وہ مجھے کھانے کے وقت میسج کرتی پیار سے کہتی آپ نے کھانا کھایا۔۔۔میں اگر کبھی کھانے سے لیٹ ہوں تو ۔۔وہ مجھے ڈانٹنے لگتی۔۔۔
لیکن ہمیشہ وہ ایک بات کہتی تھی ۔۔ڈاکٹر ابرار ۔۔آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔۔میں نماز پڑھ کر دعا کرتی ہوں اللہ پاک آپ کو بہت اچھی ہمسفر عطا کرے ۔۔۔۔میں تڑپ کر اسے کہا کرتا۔۔۔۔۔ایمان ۔۔۔میری ہمسفر بس آپ ہی ہیں آپ سے ہی شادی کروں گا ۔لیکن وہ زور سے ہنسنے لگی۔۔۔نہیں ڈکتر صاحب میں آپ کے قابل نہیں ہوں ۔۔۔
وہ بات ادھوری چھوڑ جاتی ۔۔۔۔مجھے یاد ہے ۔میں اسے جتنا بھی ڈانٹتا جتنا بھی کچھ کہتا ۔ وہ غصہ نہ کرتی
میری ڈانٹ میرا غصہ میرا سخت لہجہ برداشت کر لیتی ۔۔۔
ایک بار اس نے میرا فون نا اٹھایا۔۔۔
میں نے اسے بہت ڈانٹا ۔۔وہ میری ڈانٹ سنتی رہی۔۔۔پھر ۔۔۔آہستہ سے بولی ڈکٹر صاحب میں قربان آپ پہ ۔۔۔جتنا چاہے غصہ کر لیں ۔۔۔آپ کے قدموں سے لپٹ جاوں گی۔۔۔
میں اس کی اس محبت پہ مر مٹ جاتا تھا ۔۔۔
گھر میں میری شادی کی بات ہونے لگی۔۔۔میں نے امی ابو کو بتایا مجھے ایک لڑکی پسند ہے ۔۔۔مجھے بہت اچھی لگتی ہے۔۔۔میں اسی سے شادی کروں گا ۔۔۔
امی ابو نے بھی ہاں میں ہاں ملائی ٹھیک ہے پتر جیسے تم کہو ۔۔زندگی تم نے گزارنی ہے ۔۔۔میں نے اہنی بہن بھابھی امی سب کو ایمان کی تصویر دکھائی سب کو بہت اچھی لگی۔۔وہ تھی ہی بہت خوبصورت۔۔۔
میں بہت خوش تھا ۔۔۔سب کہہ رہے تھے جلدی سے ایمان کے گھر جائیں گے رشتہ لیکر ۔۔۔۔
میں نے ایمان کو کال کی ۔۔۔ایمان اپنے گھر کا ایڈریس دیں ۔۔۔میرے امی ابو آپ کے رشتے کے لیئے ا رہے ہیں ۔۔اس نے فون بند کر دیا۔۔۔
میں بار بار فون کرتا رہا لیکن اس نے نمبر بند کر دیا تھا۔۔۔
5 دن گزر گئے۔۔۔اس کا نمبر بند تھا میں بہت پریشان تھا ۔۔اس نے کبھی اپنے گھر کا ایڈریس بھی نہیں دیا تھا ۔۔۔
میں بہت اداس ہو گیا۔۔۔۔
میرے ایک قریبی دوست کی شادی تھی ۔مجھے بھی انوائیٹ کیا ۔۔۔میں نہیں جانا چاہتا تھا ۔۔۔لیکن انھوں نے ضد کی ۔۔۔۔مجھے جانا پڑا ۔۔۔۔وہ دوسرے شہر میں تھا۔۔۔
میں وہاں گیا ۔۔مجھے دوست کہنے لگے ۔۔۔بہت بڑی کنجری بلوائی ہے کیا ڈانس کرتی ۔۔۔کیا ناچتی ہے ۔۔کیا کمال کا پیس ہے یار۔۔۔
میں تو ایمان کی یاد میں اداس تھا وہ اچانک کہاں غائب ہو گئی۔۔۔۔
دوستوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ۔۔۔
پروگرام شروع ہوا سب سیٹیاں بجانے لگے شور تھا ایک ۔۔میوزک شروع ہوا۔۔۔۔
کچھ لڑکیاں ناچتے ہوئے اسٹیج پہ آئی ۔۔میوزک بجنے لگا۔۔۔
پھر ایک قیامت مجھ پہ گزری ۔۔میری نظر نے جو دیکھا مجھے مار گئا ۔میرے سامنے ایمان تھی وہ ناچ رہی تھی ۔۔۔وہ ایک کنجری تھی ۔۔۔میں تڑپ گیا۔۔۔۔
ایمان کی نظر مجھ پہ پڑی اس کے قدم رک گئے ۔۔۔
میں نے اس کی جانب دیکھا میرا جسم کانپنے لگا ۔۔۔میں ہار گئا ۔ ۔اس کی وجہ سے میں نے نماز شروع کی اور خود ۔ ناچنے والی ہے۔۔۔میں غصے سے پاگل ہو گیا۔۔۔۔وہ اسٹیج سے اتری میری پاس آئی کچھ کہنے لگی میں زناٹے دار تھپڑ مار دیا اسے۔۔۔وہ کچھ کہتی میں نے ایک اور تھپڑ مار دیا۔۔۔
اس کی نظر جھک گئی۔۔۔۔
میں نے اسے دھکا دیا ۔۔۔سب ہماری طرف دیکھ رہے تھے۔۔۔۔سب حیران تھے ۔۔یہ کیا ہوا ہے ۔ایمان وہی بیٹھ گئی ۔۔بانہوں میں سر رکھ کر رونے لگی ۔۔میں اگنور کر کے چلا گیا ۔۔۔
گھر گیا ۔۔۔بہت بہت پریشان تھا نفرت سی ہو گئی تھی ایمان سے ۔۔۔اس پہ بہت غصہ تھا ۔۔۔
شادی رات تڑپتا رہا۔۔۔دوست حیران تھے کیا ہوا۔۔۔
میں دو دن ڈیوٹی پہ نہ گیا۔۔۔پھر جب ہسپتال گیا۔۔میں مریض چیک کر رہا تھا ۔۔۔۔
ایک لڑکی میرے پاس ائی ۔۔۔ڈاکٹر صاحب آپ سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔میں نے ہاں میں سر ہلایا ۔ڈکتر صاحب ۔۔۔ایمان ۔۔۔میں نے ایمان کا نام سنا ۔۔۔چلانے لگا۔۔۔اس کا نام۔ نہ لو۔۔۔
وہ لڑکی آہستہ سے بولی۔۔۔ڈکتر صاحب بس ایک بار سن لیں۔۔وہ بیچاری حالات سے ہاری ہوئی ہے ۔۔۔
وہ گندی لڑکی نہیں ہے وہ مجبور ہے آپ بس ایک بار اس کے گھر آ کر دیکھ لیں سب سمجھ جائیں گے۔۔۔
ایک بات کہوں ڈاکٹر صاحب ۔۔وہ آپ سے بہت پیار کرتی ہے لیکن خود کو آپ کے قابل نہیں سمجھتی تھی ۔۔۔ہر وقت آپ کی باتیں کرتی رہتی تھی ۔۔۔ہر وقت آپ کا ذکر کرتی ۔۔۔
ایک بات بتاوں ۔۔۔وہ بہت اچھی ہے پلیز اسے سنبھال لیں وہ تھک گئی زندگی سے لڑتے لڑتے ۔۔اس کی ماں کینسر کی مریضہ ہے ۔۔۔بہنیں چھوٹی ہیں سکول پڑھتی ہیں۔۔وہ عزت سے جینا چاہتی تھی لیکن ۔۔۔۔۔۔زمانے سے اسے نوچ کھانا چاہا تھا ۔۔۔بس اس سے آگے کچھ نہ بولوں گی۔۔۔
میں کچھ نہیں کہوں گی اسے معاف کر دینا۔۔میں خاموش تھا رات کو گھر ایا ۔۔۔بہت اداس تھا ۔۔۔
ایمان کے گھر کا ایڈریس مجھے وہ لڑکی بتا گئی تھی میں امی ابو کو ساتھ لیے دوسرے دن ۔۔۔۔ایمان کے گھر چلا گیا۔۔۔
دروازے پہ دستک دی ۔۔۔۔
اس کی چھوٹی بہن نے دروازہ کھولا۔۔۔۔
ہم گھر میں داخل ہوئے۔ ایمان کی امی چارپائی پہ لیٹی ہوئی تھی ۔۔
ہم پاس گئے ۔۔۔امی کھانستے ہوئے اٹھی آپ لوگ ۔۔میں نے تعارف کروایا میں ڈاکٹر ہوں ۔۔۔
ایمان نماز پڑھ رہی تھئ ۔۔۔امی ابو بات کرنے لگے ۔۔۔ہم آپ کی بیٹی کا رشتہ لینے آئے ہیں۔ایمان نماز پڑھ کر ائی ۔۔۔
مجھے دیکھ کر حیران تھی ڈکٹر آپ یہاں ۔۔میں ہلکا سا مسکرایا۔۔۔۔
میں نے کسی کو کچھ نہ بتایا تھا ایمان کیا کرتی ہے ۔۔
ایمان نے مجھے بہت منع کیا۔۔ابرار میں اچھی لڑکی نہیں ہوں میں مسکرا کر بولا جس کی وجہ سے میں 5 وقت کا نمازی بن گیا بھلا وہ کیسے اچھی نہیں ہو سکتی ۔ حالات مجبوری کے تماشے ہیں میری جان آپ رزق کی خاطر ۔۔ناچنے لگی۔۔۔اب میں ہوں نا سب بھول جاو ۔۔۔اب سے آپ میری عزت ہیں۔۔۔ایمان بلک بلک کر رونے لگی۔۔۔
سب بہت خوش تھے ہمارا نکاح ہو گیا۔۔۔ہم نے شادی کر لی۔۔۔یہ تھا تو ناممکن لیکن ۔۔۔ایک سچا مرد ۔۔ہمیشہ عورت کی عزت کا محافظ بنتا ہے ۔۔۔شاید میں نے بھی وہی کیا۔۔۔۔
میں نے کبھی کسی کو نہیں بتایا ایمان ناچنے والی تھی ۔۔۔اس کے حالات اور وقت نے اسے کنجری بنایا تھا ۔۔۔۔میں کیوں کر اس کے دامن پہ کیچڑ اچھالوں ۔۔
ایمان میرے سینے لگ کر رونے لگی ۔۔ابرار ۔۔۔آپ سے فرشتے بھی ہوتے ہیں دنیا میں۔۔۔بھلا مرد تو عزت نوچتے ہیں آپ تو میری عزت کے محافظ بن گئے۔۔۔مرد اتنا خوبصورت بھی ہو سکتاہے۔۔
میں نے ماتھے پہ بوسہ کیا ۔۔مرد وہ نہیں ہے جو کسی باپردہ باحیا شہزادی کو کنجری بنا ڈالے بلکہ مرد ہو جو کسی کنجری کو بھی باحیا اور باپردہ بنا دے ۔۔۔،۔۔۔۔،

فلم۔۔۔۔۔
27/06/2023

فلم۔۔۔۔۔

کاش۔۔۔۔۔۔
27/06/2023

کاش۔۔۔۔۔۔

26/06/2023

یار سنو تو سہی ، کتنا سکون ہے۔۔۔۔ شیئر بھی کرتے جاو 😍 اللہ ہمیں بھی بلاے۔ آمین۔۔۔۔😭

حرام کی کمائی والے دعاء کریں جو عام عوام گئی ہے وہ دعاء نہ کرے💀
26/06/2023

حرام کی کمائی والے دعاء کریں جو عام عوام گئی ہے وہ دعاء نہ کرے💀

26/06/2023

‏جو کام دشمن 76 برس میں نہ کر سکا وہ مٹھی بھر دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں نے 9 مئی کو کر دکھایا،
یہ منصوبہ بندی کئی ماہ پہلے کی گئی،
ہمارے پاس مکمل ثبوت موجود ہیں،
ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔۔۔

بدقسمت قوم۔۔۔۔
26/06/2023

بدقسمت قوم۔۔۔۔

لوگ کہتے ہیں k داود بیٹے کے ساتھ کیوں لاکھوں ڈالر لٹا کر موت کے منہ میں چلے گئے۔حضرت سلیمان علیہ السلام کا دربار لگا ہوا...
26/06/2023

لوگ کہتے ہیں k داود بیٹے کے ساتھ کیوں لاکھوں ڈالر لٹا کر موت کے منہ میں چلے گئے۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کا دربار لگا ہوا تھا، ساتھ ایک وزیر بھی بیٹھا تھا۔ حضرت عزرائیل بھی اچانک آگئے۔ انہوں نے وزیر کو غور سے دیکھا تو وزیر ڈر گیا۔..
وزیر نے حضرت سلیمان سے کہا مجھے حضرت عزرائیل سے خوف آ رہا ہے براہ کرم ہوا کو حکم دیں مجھے یہاں سے دور چھوڑ آئے اور ایسا ہی ہوا۔
کافی دن گزرے پھر حضرت عزرائیل حضرت سلیمان کے پاس آئے تو حضرت سلیمان نے پوچھا اس دن میرے وزیر کو کیوں گھورا ؟۔
حضرت عزرائیل نے جواب دیا مجھے اس وزیر کی بہت دور جگہ پر روح قبض کرنی تھی اور وہ یہاں بیٹھا تھا۔
میں بہت حیران تھا کہ یہ تو یہاں بیٹھا ہے اور اس کی زندگی چند لمحوں بعد دور جگہ پر ختم ہونے والی ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہوگا ؟.
اسی اثناء میں اس وزیر نے آپ سے درخواست کی کہ ہوا کو حکم دیں کہہ مچھے فلاں جگہ بھیج دے۔
تب جا کر مجھے سمجھ آئی کہ موت کا دن ، مقام اور جگہ مقرر ہے۔

22/06/2023

The Sad Moment When Nawaz Sharif Called Benazir Peeli Taxi

Imran khan   vs.   Shahid AfridiHaqeeqat Entertainment
22/06/2023

Imran khan vs. Shahid Afridi

Haqeeqat Entertainment

‏ایلن مسک اس وقت دنیا میں موجود سب سے زیادہ قیمتی انسان ہیں  ان کا ہندوستان آنے کا مطلب یہ ہے کہ ہندوستان کے دن پھر گئے ...
22/06/2023

‏ایلن مسک اس وقت دنیا میں موجود سب سے زیادہ قیمتی انسان ہیں ان کا ہندوستان آنے کا مطلب یہ ہے کہ ہندوستان کے دن پھر گئے ہیں اور یہ سب ان دنوں میں ہو رہا ہے جب پاکستان کے نوجوان اس ملک سے جان چھڑانے کے لیے بحیرہ روم میں ڈوب کر مر رہے ہیں

یونان کشتی حادثہ میں بچ جانے والا پنجاب پولیس کا نوجوان۔یہ نوجوان پاکستان میں سرکاری نوکریاں چھوڑ کر ڈنکی لگانے پر کیوں ...
22/06/2023

یونان کشتی حادثہ میں بچ جانے والا پنجاب پولیس کا نوجوان۔
یہ نوجوان پاکستان میں سرکاری نوکریاں چھوڑ کر ڈنکی لگانے پر کیوں مجبور ؟؟؟
یہ نوجوان گجرات پولیس میں کام کرتا تھا۔ جو سرکاری نوکری چھوڑ کر غیر قانونی طریقہ سے اٹلی جانے کی کوشش کر رہا تھا ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share