Ittihadul Muslimeen Unit Khanpeth

  • Home
  • Ittihadul Muslimeen Unit Khanpeth

Ittihadul Muslimeen Unit Khanpeth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittihadul Muslimeen Unit Khanpeth, Media, .

14/06/2024
01/10/2023

🚩🔴جنت مکان بطل جلیل آفتاب شریعت مبلغ الاسلام شعلہ بیان خطیب بے پاک قمکار مجاہد شجاع قائد اتحاد اسلامی بانی جموں وکشمیر اتحاد المسلمین مرحوم الحاج مولانا محمد عباس انصاری (عطر اللّٰہ مرقد ہ) پہلی سالگردار اتحال کے مناسبت سے ان کی ترویج روح خدمت دین کو یاد کرنے اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے درجہ ذیل مقامات پر مختلف پروگرام و مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے
📢امت مسلمہ کو شرکت کرنے کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے اور بھر پور شرکت کی استدعا ہے -
🌍المشتھر:- انتظامیہ کمیٹی برائے سالگردار اتحال

🔴 مجلس عزا۔🔷 بسلسلہ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام ۔⭕مکان امام بارگاہ قدیم دیور پریہاس پورہ پٹن۔🔘 25 رجب المرجب برروز...
23/02/2022

🔴 مجلس عزا۔
🔷 بسلسلہ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام ۔
⭕مکان امام بارگاہ قدیم دیور پریہاس پورہ پٹن۔
🔘 25 رجب المرجب برروز اتوار 27 فروری 2022۔
🌐
❤️ .

📢مجلس عزاء بمناسبت ایامِ فاطمیہ ع🗓20 دسمبر 2021 بروز پیروار بعد ازنماز مغربین 🕌ادارہ دارالزہرا اندرکوٹ سمبل 🎤 جناب مولان...
19/12/2021

📢مجلس عزاء بمناسبت ایامِ فاطمیہ ع
🗓20 دسمبر 2021 بروز پیروار بعد ازنماز مغربین
🕌ادارہ دارالزہرا اندرکوٹ سمبل
🎤 جناب مولانا مسرور عباس انصاری صاحب

Today at Majlis Fatimiya, Dever Parihaspora, Pattan.
18/12/2021

Today at Majlis Fatimiya, Dever Parihaspora, Pattan.

مومنین سے شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے۔
18/10/2021

مومنین سے شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے۔

لال چوک میں پہلے بھی حسینی پرچم بلند ہوتا تھا اور آج بھی ہوگا: اتحاد المسلمینعزاداری کے جلوسوں پر پابندی ہٹانا خوش آئند...
03/08/2021

لال چوک میں پہلے بھی حسینی پرچم بلند ہوتا تھا اور آج بھی ہوگا: اتحاد المسلمین
عزاداری کے جلوسوں پر پابندی ہٹانا خوش آئند لیکن مشروط اجازت ناقابل قبول: مولانا مسرور عباس

سرینگر؍؍ جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے انتظامیہ کی جانب سے سرینگر میں عزاداری کے دو بڑے مرکزی جلوسوں کے روایتی اور تاریخی راستوں کی شناخت اور تسلیم کرنے اور سرکاری پابندی کو ممکنہ طور پر ہٹانے کو خوش آئند قرار دیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ اس حوالےسے مشروط اجازت کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین (ع) کا جلوس کسی حکم کا پابند نہیں اور عزاداران امام حسین گزشتہ تین دہائیوں سے سرکاری پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جلوس عزا برآمد کرتے تھے اور یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا، چاہئے سرکاریں اجازت دیں یا نہ دیں۔ فطرت انسانی کے تقاضوں کے مطابق سوگواری کے ان جلوسوں کو شان و شوکت کے ساتھ برآمد کیا جائے گا اور اس سلسلے میں شیعہ قوم اپنے اصولی موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری چاردیواری کے اندر ان جلوسوں کو بر آمد کرنے کا حکمنامہ عزاداروں کو قابل قبول نہیں، ہم نے گزشتہ تین دہائیوں سے مسلسل ان پابندیوں کو قانونی اور زمینی سطح پرچلینج کیا اور ضرورت پڑنے پر چلینج کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداری کی محافلیں، مجالسیں اور جلوس انسانی شعورکو اجاگر کرتی ہیں اورتاحال عزادار کسی بھی طرح کےغیر انسانی یا غیر اخلاقی حرکتوں کے مرتکب نہ ہوئے ہیں اور نہ ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی ان جلوسوں کو اخلاقی و انسانی اقدار کا لحاظ رکھتے ہوئے برآمدکیا جائے گا۔ انصاری نے کہا کہ عزاداری کے جلوسوں یا کسی اور مذہبی فریضہ کے انجام دہی کی ٹائمنگ، روٹوں کا تعین یا شرکا کی تعداد مختص کرنے کا حق انتظامیہ کو نہیں ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مطابق ہر انسان کوآزادی مذہب کا پورا حق حاصل ہے لہذا عزاداروں کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنےعقیدے کے مطابق عزاداری کریں۔انصاری نے کہا کہ انشا اللہ اس سال عزداران امام حسینؑ روایتی روٹوں پر جلوس عزا برآمد کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملت تشیع کشمیر کے تمام علما اور عوام ان دو بڑے جلوسوں کو بر آمد کرنے کے لئے آٹھ اور دس محرم کو گروبازار اور آبی گذر تشریف لائیں گے اور ان ایام میں جڈی بل کی اندرونی گلیوں میں متبادل اور متوازی جلوس نکالنا بند کریں گے اور تین دہائی قبل والے روایتی روٹ پر ہی جلوس عزا کو شان و شوکت سے نکالیں گے۔ انہوں نےعزاداروں سے اپیل کی کہ وہ محرم الحرام کے دوران کورونا گائڈ لائنس پر عمل کریں۔ انصاری نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ محرم الحرام کے جلوسوں کی طرح عرصہ دراز سے مقفل جامع مسجد سرینگرکے کھولنے اور عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر پابندی ہٹانے کا بھی حکمنامہ جاری کریں ۔

قائد اتحاد اسلامی مولانا عباس انصاری نے آج تحریک حریت کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی جموں میں قید و بند کے دوران رحلت پر...
05/05/2021

قائد اتحاد اسلامی مولانا عباس انصاری نے آج تحریک حریت کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی جموں میں قید و بند کے دوران رحلت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ان کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

10th class ResultMadina Public High School Nooripora
28/02/2021

10th class Result
Madina Public High School Nooripora

Asalaamu Alaikum      Alhamdulillah a very nice and beautiful step for the betterment of our community has been taken an...
26/02/2021

Asalaamu Alaikum
Alhamdulillah a very nice and beautiful step for the betterment of our community has been taken and an islamic convention centre at Baliheran pattan is going to be inaugurated very soon inshallah.
This islamic convention centre will be facilitated keeping the view of modern requirements so that it can benefit us from all corners inshallah. ....
You are requested plz help generously so that it can be completed it short period of time. .......
Name :- AL-ZAHRA (S.A) ISLAMIC CONVENTION CENTRE
VENUE :- BALIHERAN PATTAN.
ACCOUNT No:- 0628040100004052
BRANCH :- JK BANK MIRGUND

Condolence Message
25/01/2021

Condolence Message

Solidarity with Hazara community of Pakistan
06/01/2021

Solidarity with Hazara community of Pakistan

🍁Kashmir   the legends, the real heroes and the living martyrs! Martyr Q.A.S.I.M  S.O.L.E.I.M.A.N.I
03/01/2021

🍁Kashmir the legends, the real heroes and the living martyrs!
Martyr Q.A.S.I.M S.O.L.E.I.M.A.N.I

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittihadul Muslimeen Unit Khanpeth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share