Haqeeqat News zilla USTA M

  • Home
  • Haqeeqat News zilla USTA M

Haqeeqat News zilla USTA M Ye page zilla USTA M k awam ki haqeeqat KO bayan karne k lye banaya gaya hai. Apne masail message kre

اوستہ محمد!!!!!!!!پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی کا الذوالفقار الیکٹرانک اینڈ کول سینٹر نز...
17/11/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی کا الذوالفقار الیکٹرانک اینڈ کول سینٹر نزد جیکب آباد وین اسٹاپ پر گودام کو آگ لگنے کے واقع کا دورہ کیا اس موقع پر ہندو کمیونٹی کے مکھی سردار نانک سنگھ اپنی ہندو برادری کیساتھ اور ذوالفقار علی ابڑو اپنے الیکٹرانک یونین اور برادری کیساتھ آگ لگنے کے واقع اور نقصان کے بارے میں تفصیلات سے آگاہی دی....

اوستہ محمد!!!!!!!!!گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی بلوچستان کے رہنما استاد وحید اللہ جمالی کی جانب سے گوٹھ میر محمد زمان خان جمالی م...
17/11/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!!
گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی بلوچستان کے رہنما استاد وحید اللہ جمالی کی جانب سے گوٹھ میر محمد زمان خان جمالی میں گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا......

16/11/2023

گنداخہ!!!!!!!!
یونیسیف اور شاہ صاحب کا شکریہ کہ گنداخہ میی سکولوں کے شلٹر کا کام کروارہے ہیی. ویسے تو سکول برسوں سے بنتے آ رہے ہیی. لیکن سکولوں میی استادوں اور بچوں کو کون لائیگا. جن کے پاس کھانے کو روٹی نہیی. گھر میی زرائع آمدن نیی. وہ خاک سکول آۓ گے اور پڑھے گے......

اوستہ محمد!!!!!!!!نیب بلوچستان کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد میں پرنسپل محمد اکبر سومرو کی جانب سے  ک...
16/11/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!
نیب بلوچستان کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد میں پرنسپل محمد اکبر سومرو کی جانب سے کرپشن سے پاک اور ڈویژنل سطح پر طلباء و طالبات میں تقاریری مقابلے کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی تقریب سے مہمان خاص ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر سید حسین علی شاہ اعزازی مہمان میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی ضلعی چیئرمین نوابزادہ سالار خان جمالی پرنسپل اکبر سومرو خطاب کررہے ہیں ۔

اوستہ محمد!!!!!!!!اسسٹنٹ کمشنر اوستامحمد عبدالناصر کاکڑ علی آباد روڈ پر موجود رکشہ اور ریڑھی والوں کو مین روڈ سے ہٹا رہے...
15/11/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!
اسسٹنٹ کمشنر اوستامحمد عبدالناصر کاکڑ علی آباد روڈ پر موجود رکشہ اور ریڑھی والوں کو مین روڈ سے ہٹا رہے ہیں۔ رکشہ اور ریڑھی والے ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ ہیں ۔
مین سڑک پر ان کی موجودگی سے ٹریفک کی روانگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر اوستامحمد نے ٹریفک اہلکاروں کو پابند کیا کہ ان کو مزید سڑک پر آنے نہ دیا جائے ۔
ورنہ سب کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرونگا۔

31/07/2023
گنداخہ!!!!!!!گنداخہ میی بھی ١٠محرم الحرام کے لحاز سے جلوس نکالے گئے اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا........
30/07/2023

گنداخہ!!!!!!!
گنداخہ میی بھی ١٠محرم الحرام کے لحاز سے جلوس نکالے گئے اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا........

اوستہ محمد!!!!!!!ملک کے باقی شہروں کی طرح اوستہ محمد میی بھی ١٠محرم الحرام کو احترام و عقیدت سے منایا گیا.......
30/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!
ملک کے باقی شہروں کی طرح اوستہ محمد میی بھی ١٠محرم الحرام کو احترام و عقیدت سے منایا گیا.......

اوستہ محمد!!!!!!!!!عبدالروف جمالی اپنی ٹیم کے ساتھ  محرم الحرام کے سلسلے میں سیکورٹی کی نگرانی کر رہے ہیں.....
27/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!!
عبدالروف جمالی اپنی ٹیم کے ساتھ محرم الحرام کے سلسلے میں سیکورٹی کی نگرانی کر رہے ہیں.....

پی ایم اے ضلع جعفرآباد اور اوستہ محمد کی طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں  ڈاکٹر عبدالجبار سومرو ڈاکٹر ذاہد حسین بھنگر...
27/07/2023

پی ایم اے ضلع جعفرآباد اور اوستہ محمد کی طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر عبدالجبار سومرو ڈاکٹر ذاہد حسین بھنگر ڈاکٹر ظہور احمد سومرو ڈاکٹر مقبول احمد جمالی اور ڈاکٹر اسلم نزیر تنیہ نے
ڈاکٹر سلیم رضا جمالی کو محکمہ صحت جعفرآباد اور اوستہ محمد میں اپنی تیس سال کی خدمات کے سلسلے میں شیلڈ دے رہے ہیں....

27/07/2023

گنداخہ!!!!!!!

مٹھڑی شاخ کو ٹیل کے مقام پر بڑا شگاف پڑنے سے پانی مختلف گاؤں میں داخل....
انتظامیہ غائب

26/07/2023

جیکب آباد!!!!!!! افسوس کی خبر!!!!!!
ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی شہری اتحاد کے صدر اکرم ابڑو کی گاڑی پر فائرنگ
حملے میں اکرم ابڑو اور ان کے بیٹے شہریار ابڑو جاں بحق
جبکہ 3 افراد سخت زخمی فائرنگ کراچی ڈیفنس عائشہ مسجد کے قریب کی گئی......

22/07/2023

اے مرد مسلم !!!!!ہے تیری قسمت !!!!!!!

ایک مسلمان کرے بھی تو کیا کرے اپنے قوم میی موجود یزیدی لشکر سے لڑے یا پھر
دجالی لشکر کا سامنا کرے اور یا بتوں کا مقابلہ کرے..... کرے بھی تو کیا کرے......
بس ایک ہی آسرا اے نبی ﷺتیرا نواسہ اور خلیل الله ........

22/07/2023

نواسہ رسول ﷺ!!!!!امام حسین ء !!!!!قربلا !!

اتنی عظیم قربانی کے بعد بھی یہ امت سیدھا نہ ہو سکی اور نہ ہی اس واقعہ سے کوئی سبق سیکھی. نہ یزیدیت ختم ہوئی اور نہ ہی اس کے پیروکار. الله پاک توفیق دے ایسے مسلمانوں کو اور امام حسین ء کے راستے پر چلنے کی توفیق دے. آمین......

19/07/2023

نیا سال!!!!پہلا مہینہ !!!!!دکھ کا مہینہ!!!!!!!
آج محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے اور پہلی رات....
نبی پاک ﷺ کے نواسوں کے امتحان اور تکالیف کا مہینہ.
دنیاں میی ظلم کی انتہا کا مہینہ شروع......

18/07/2023

نیوز الرٹ!!!!!!!
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا
رویت ہلال کمیٹی کا اعلان.......

اوستہ محمد!!!!!!!!! ڈی ای او ایجوکیشن ضلع جعفرآباد اور اوستہ محمد اشوک کمار راجپوت کے چچا انتقال کر گۓ.......
18/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!!
ڈی ای او ایجوکیشن ضلع جعفرآباد اور اوستہ محمد اشوک کمار راجپوت کے چچا انتقال کر گۓ.......

کوئٹہ!!!!!!!!! میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی ڈپٹی میئر حاجی خان پلال نے سیکریٹری پی ایچ ای بلوچستان محمد صال...
17/07/2023

کوئٹہ!!!!!!!!!
میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی ڈپٹی میئر حاجی خان پلال نے سیکریٹری پی ایچ ای بلوچستان محمد صالح سے ملاقات کی اور انہیں اوستہ محمد میں عوام کو پانی کے حوالے سے درپیش مسائل سمیت مشینری کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی اس موقو پر چیف آفیسر طاہر حبیب تنیو بھی موجود تھے.........

اوستہ محمد!!!!!!!!
14/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!

اوستہ محمد!!!!!!!! نو منتخب چیئرمین ڈسٹرک اوستہ محمد نوابزادہ سالار خان جمالی کے اعزاز میں میر طارق حسین رند میر احسان خ...
09/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!
نو منتخب چیئرمین ڈسٹرک اوستہ محمد نوابزادہ سالار خان جمالی کے اعزاز میں میر طارق حسین رند میر احسان خان رند کی جانب سے رند ہاؤس اوستہ محمد میں ظہرانہ دیا گیا اس دوران میر فصی ہجوانی میر منظور خان رمدانی نے بھی شرکت کی..........

اوستہ محمد!!!!!!!بارش کے بعد سیلاب کا مناظر قربان قالونی میی.........
08/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!
بارش کے بعد سیلاب کا مناظر قربان قالونی میی.........

اوستہ محمد!!!!!!!!!!! آج  ڈسٹرکٹ اوستہ محمد  میں کے ٹی این نیوز چینل کے آفس کا افتتاح کیا گیا افتتاح جمعیت علمائے اسلام ...
07/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!!!!
آج ڈسٹرکٹ اوستہ محمد میں کے ٹی این نیوز چینل کے آفس کا افتتاح کیا گیا
افتتاح جمعیت علمائے اسلام ضلع جعفرآباد کے سرپرست میر محمد اسلم خان عمرانی سرپرست حاجی علی مراد خان رند نے ربن کاٹ کر کیا
اس موقع پر گڑھی خیرو اوستہ محمد جیکب آباد کے صحافی سیاسی سماجی معززین نے شرکت کی..........

اوستہ محمد!!!!!!!!ضلعی ہیڈ کواٹر کے مین بازار کا یہ حال ہے........
07/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!
ضلعی ہیڈ کواٹر کے مین بازار کا یہ حال ہے........

07/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!یعقوب محلہ !!!!!!!!ڈکیتی!!!!!!!!!

مقامی تاجر محمد اسلم سیٹھار سے یعقوب محلہ میی دو نا معلوم افراد نے پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار..........

اوستہ محمد!!!!!!!!!قائد میر جان محمد خان جمالی پینل کے امیدوار نوابزادہ سالار خان جمالی کو ڈسٹرکٹ چیئرمین اوستہ محمد منت...
06/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!!
قائد میر جان محمد خان جمالی پینل کے امیدوار نوابزادہ سالار خان جمالی کو ڈسٹرکٹ چیئرمین اوستہ محمد منتخب ہونے پر میر فاروق خان جمالی کو لوگ مبارکباد دیتے ہوئے...

اوستہ محمد!!!!!!!!!نو منتخب ضلع چئرمین  نواب زادہ سالار خان جمالی اپنے اتحادی وائس  چئرمین حاجی غلام مصطفی رند اور دیگر ...
06/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!!
نو منتخب ضلع چئرمین نواب زادہ سالار خان جمالی اپنے اتحادی وائس چئرمین حاجی غلام مصطفی رند اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو......

حاجی غلام مصطفی خان  رند وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ  اوستہ محمد منتخب...........
06/07/2023

حاجی غلام مصطفی خان رند وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ اوستہ محمد منتخب...........

بریکنگ نیوز!!!!!!!! سب سے اہم اور سب سے  بڑی خبر میر فاروق خان جمالی پینل کے نوابزادہ سالار خان جمالی ضلع اوستہ محمد کے ...
06/07/2023

بریکنگ نیوز!!!!!!!!
سب سے اہم اور سب سے بڑی خبر
میر فاروق خان جمالی پینل کے نوابزادہ سالار خان جمالی ضلع اوستہ محمد کے پہلے ڈسٹرک چیئرمین منتخب ہو گئے

اوستہ محمد!!!!!!! اسسٹنٹ کمشنر حسنین احمد میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی ڈی ڈی ای او سلطان احمد جمالی کل ہونے...
05/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!
اسسٹنٹ کمشنر حسنین احمد میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی ڈی ڈی ای او سلطان احمد جمالی کل ہونے والے الیکشن کے لیے پولنگ ہال کارپوریشن کا جائزہ لے رہے ہیں

سینئر پولیس آفیسر محمد یاسین صوبدرانی جمالی کو ڈی ایس پی بھاگ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
05/07/2023

سینئر پولیس آفیسر محمد یاسین صوبدرانی جمالی کو ڈی ایس پی بھاگ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

اوستہ محمد!!!!!!! پی ایچ ای فیز 2 میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی نے گزشتہ رات سے  زاتی مشینری و اخراجات اور ا...
05/07/2023

اوستہ محمد!!!!!!!
پی ایچ ای فیز 2
میئر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی نے گزشتہ رات سے زاتی مشینری و اخراجات اور اسٹاف کے ہمراہ فیز 2 کے شہریوں کو پانی کی فراہمی کے لیے تالاب میں پانی اسٹور کیا جا رہا ہے اس موقع پر ڈپٹی میئر حاجی خان پلال کونسلر حاجی محبوب پلال اور پی ایچ ای کا عملہ عبدالخالق لہڑی زاہد حسین بلیدی بھی موجود ہیں

اوستہ محمد!!!!!!!میر جان محمد خان جمالی،سردار فیصل خان جمالی،میر فاروق خان  جمالی،نواب زادہ سالار خان جمالی کے ہاں لو...
30/06/2023

اوستہ محمد!!!!!!!
میر جان محمد خان جمالی،سردار فیصل خان جمالی،میر فاروق خان جمالی،نواب زادہ سالار خان جمالی کے ہاں لوگوں کا عید مبارکی کیلئے آنا جانا زور شور سے جاری ہے
خوشی اور غم کے دنوں اپنے بڑوں کے پاس آنا،ان کو عزت دینا اچھی بات ہے کیونکہ کسی کو سردار،میر،امیر،غریب،نوکر مالک،راہک،بھوتار الله نے بنایا ہوتا ہے یہ فرق الله نے انسان میی پیدا کیا ہوا ہے تاکہ دنیا کا نظام چل سکے،معاشرہ چل سکے اور معاشرہ تب تباہ ہوتا ہے جب سارے لوگ اپنے آپ کو بھوتار بنا لے....................

29/06/2023

صبح سے سوچ رہا تھا کہ
عید کی مبارک باد دو یا نہیی
لیکن ابھی تک زہن متمئین نہیی ہوا
پر چلو مبارکی دے دیتے ہیی

اہل اوستہ محمد کو عید مبارک ہو..................

اوستہ محمد!!!!!!!! گوٹھ خانپور جمالی ضلع اوستہ محمد کے نامزد ضلعی چیئرمین کے امیدوار نوابزادہ سالار  خان جمالی کو ضلع کو...
24/06/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!
گوٹھ خانپور جمالی
ضلع اوستہ محمد کے نامزد ضلعی چیئرمین کے امیدوار نوابزادہ سالار خان جمالی کو ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے پر صاحبزادہ سکندر سلطان مبارک باد دے رہے ہیں

اوستہ محمد!!!!!!!واٹر سپلائی اسکیم  فیز ٹو میں پانی کی قلت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وزیر علی عمرانی،جن...
23/06/2023

اوستہ محمد!!!!!!!
واٹر سپلائی اسکیم فیز ٹو میں پانی کی قلت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وزیر علی عمرانی،جنرل کونسلر راجہ خان گولہ کی قیادت میں احتجاج کیا۔اس موقع پر انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ ای انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اگر 3 دن کے اندر پی ایچ ای فیز ٹو کے تالابوں میں پانی اسٹور نہیں کیا گیا تو پاکستان پیپلز پارٹی یو بی ایل چوک پر احتجاجی کیمپ لگا کر سخت احتجاج کریگی

اوستہ محمد!!!!!!!!اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کی کاوشوں سے ایریگیشن  کیرتھر کینال کی نگرانی میں   قبول...
09/06/2023

اوستہ محمد!!!!!!!!
اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کی کاوشوں سے ایریگیشن کیرتھر کینال کی نگرانی میں قبولا ریگولیٹر کی تعمیراتی کام کو مکمل کر کے عوام کے لئے پینے کے پانی کا فراہمی شروع کردی اس موقع پر میر فاروق خان جمالی نے نوابزادہ سالار خان جمالی ایکس این کیرتھرکینال محمد ظفر رند کے ہمراہ ،قبولا ریگولیٹر کا دورہ کیا........

اوستہ محمد!!!!!!!جی ٹی اے بی کےمرکزی جنرل سیکریٹری سجاد حسین رند کا وفد کے ہمراہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان...
08/06/2023

اوستہ محمد!!!!!!!
جی ٹی اے بی کےمرکزی جنرل سیکریٹری سجاد حسین رند کا وفد کے ہمراہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی صاحب کے ساتھ ملاقات ۔۔ملاقات میں جنرل سیکریٹری ضلع اوستہ محمد عبداللہ پندرانی صدر ضلع جعفرآباد محمد طاہر مری صدر جھل مگسی فداحسین ترین ڈی ڈی او جھٹ پٹ جمال الدین بہرانی مٹھا خان رند شامل تھے ۔۔۔اساتذہ کے چارٹر آف ڈیمانڈو دیگر مسائل کے حوالے سے مفصل آگاہی دی اسپیکر صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ مسئلے کو آج ایون میں زیر بحث لائیں گے اور مطالبات پہ ضرور غور کیا جائے گا۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat News zilla USTA M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share