Khuwar &Shina Shayeri

  • Home
  • Khuwar &Shina Shayeri

Khuwar &Shina Shayeri musical band

21/04/2024

song

wali muhammad
Singer Ali atesh

21/04/2024

SAQI NAMA
Singar meherban Ali Chaman Phandari


Khuwar &Shina Shayeri
KHUWAR&SHINA SHAYERI
Khuwar Shina Shayeri

14/04/2024










14/04/2024
14/04/2024

Daf ishtok

Khuwar &Shina Shayeri Everyone

08/04/2024

m sagar
Everyone

فلک نور کے عظیم باپ، سخی احمد جان، کو خراج تحسینیہ وہ عظیم باپ ہے جس کے چہرے پر اپنی بیٹی کی جدائی کے غم کا کرب عیاں ہے،...
04/04/2024

فلک نور کے عظیم باپ، سخی احمد جان، کو خراج تحسین

یہ وہ عظیم باپ ہے جس کے چہرے پر اپنی بیٹی کی جدائی کے غم کا کرب عیاں ہے، مگر اس نے ہمت نہیں ہاری ہے۔ دنیا کے ہر باپ کی طرح یہ باپ بھی اپنی بیٹی سے پیار کرتا ہے۔ اس کی بیٹی اس کی گود سے دو مہینے قبل چھینی گئ ہے۔

اس عظیم باپ نے اپنی بیٹی سے ملنے کے لئے گلگت بلتستان کے نظام انصاف اور قانون کے رکھوالوں کا کوئی ایسا دروازہ نہیں ہے جو نہ کھٹکھٹایا ہو۔ دومہینے گزرے ہیں یہ اپنی پیاری ننھنی منھنی بیٹی، جس کو اس نے اپنی گود میں بیٹھا کر کھلایا پلایا ہے، کو زندہ و سلامت دیکھنے کے لئے دن رات تڑپ رہا ہے۔ بیٹی کی تصویر یا ویڈیو جب بھی سوشل میڈیا پر آتی ہے اس کا کلیجہ پھٹ کر منہ کو آتا ہے۔

اس باپ نے اپنی بیٹی کے اغواء کی ایف آئی آر دو مہینے قبل دنیور (گلگت) تھانے میں درج کروائی تھی۔ مقامی پولیس اس مسلے کو ٹالتی رہی اور ان کی بیٹی کو بازیاب نہیں کراسکی۔ یہ باپ کہتا ہے میری بیٹی خوف زدہ ہے وہ اغوا کاروں کے چنگل میں ہے، اس کی جان کو خطرہ ہے۔

یہ باپ کہتا ہے کہ ملک کے قانون کے مطابق سولہ سال سے کم عمر کی بچی اپنی مرضی سے شادی نہیں کر سکتی ہے۔ اس بچی کی عمر نادرا ریکارڈ کے مطابق بارہ سال اور کچھ مہینے ہیں۔ پھر اس سے زبردستی سوشل میڈیا میں دلائے گئے بیان کو کیوں سوشل میڈیا میں پھیلا یا جا رہا ہے؟ یہ باپ کہتا ہے میں اس بچی کا باپ اور شرعی طور پر ولی ہوں۔ میری رضامندی کے بغیر بچی کا نکاح کیسے ہوگیا؟ یہ باپ کہتا ہے کہ اغوا کار اگر سچ اور حق پر ہیں تو خود ہی کورٹ میں پیش کیوں نہیں ہوتے ہیں ؟

یہ باپ ایسے متعدد سوالات پولیس ، عدالت ، وکلاء ، صحافی ، اساتذہ ، علماء ، حکومت اور معاشرے کے ہر فرد سے پوچھتا ہے۔ لیکن سب کو سانپ سونگھ گیا ہے کہیں سے بھی تسلی بخش جواب نہیں ملتا ، جن کو ان کی بات سمجھ آتی ہے وہ شرمندہ ہیں ، جن کو ان کی بات سمجھ نہیں آتی ہے وہ بےحس ہیں اور جو اس باپ پر ہنستے ہیں وہ ظالم اور درندے ہیں ۔ اگر کسی کو یہ کرب محسوس نہیں ہوتا ہے تو وہ اپنے گھر میں موجود کسی بیٹی کی طرف غور سے دیکھ لیں اور ان کی معصوم اداوں پر غور کریں تو ان کو آسانی سے سمجھ آجائے گا کہ آخر یہ باپ کہتا کیا ہے اور مانگتا کیا ہے؟ یہ باپ دو مہینے سے ایک ہی مطالبہ دہرا رہا ہے وہ یہ کہ میری بیٹی کو عدالت میں پیش کیا جائے اور مروجہ ملکی قوانین کی روشنی میں فیصلہ کرے

02/04/2024

Lyric nisar Ali nasari

Singar. azgar Ali sagar

Song,, kicha khangal zindagiiiii

Khuwar &Shina Shayeri


31/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shahid Shahid, Zoya Karim, Zahid Hussain, Ali Zar Khan, Farooq Ahmad, Gul Nayab Gzr, Shahzad Gilgiti, Shakoor Mir, Akram Hussain, Aurangzeb Khan, Firoz Nqvi, Janiali Ali, Sajjad Ali, Behram Raju, Zarwar Khan

ہنزہ : سلطان آباد گلگت سے تعلق رکھنے والی کم عمر لڑکی فلک ناز اغواء اور اسے شادی کی رنگ دینے کے خلاف ہنزہ عوامی ورکرز پا...
28/03/2024

ہنزہ : سلطان آباد گلگت سے تعلق رکھنے والی کم عمر لڑکی فلک ناز اغواء اور اسے شادی کی رنگ دینے کے خلاف ہنزہ عوامی ورکرز پارٹی نے سینیر رہنماء بابا جان کی قیادت میں علی آباد ہنزہ میں احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ جس میں ۔مغوی لڑکی کی جلد بازیابی اور ملزمان کی جلد گرفتاری کے مطالبات درج تھے۔

مظاہرین نے کم عمر لڑکی کی شادی کے بیان کو مکمل طور پر مسترد کیا اور کہا کہ لڑکی کی عمر مشکل سے بارہ سال ہے۔ کس قانون کے تحت لڑکی کی شادی کراٸی گٸی۔ اگر غیر قانونی شادی کراٸی بھی گٸی ہے تو پولیس اور انتظامیہ غیر قانونی نکاح پڑھنے والے نکاح خواں کے خلاف بھی کاررواٸی کرے۔

واضع رہے کہ گلگت پولیس اور پوری سرکاری مشینری دو ماہ ہونے کے باٸوجود مغوی لڑکی کی بازیابی میں مکمل نام رہی ہیں۔ لڑکی کے والد کی جانب سے میڈیا پر آنے اور پولیس پر ملزمان کی پشت پناہی کرنے کے الزامات کے بعد پولیس نے مشکل سے کاررواٸی کا آغاز کیا تھا۔ اب جبکہ پرشر پڑھنے کے بعد باور کرانے کے لٸے پہلے مغوی لڑکی کی ویڈیو بیان منظر عام پر لایا گیا۔ جس میں لڑکی نے دعویٰ کیا کہ اس نے پسند کی شادی کی ہے۔ بعد میں حلفیہ بیان بھی منظر عام پر آگیا۔ جس میں وہی بات دوبارہ دہراٸی گٸی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سرکار کو خوب علم ہے کہ 18 سال سے کم کوٸی لڑکا یا لڑکی شادی نہیں کرسکتا یا سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوا بھی ہے تو وہ مکمل غیرقانونی ہے۔ اس سے قبل دعا زہراء کیس میں بھی یہی مسٸلہ تھا۔ عدالت کے حکم پر لڑکی کو والدین کے حوالے کیا گیا۔

یہ واقعہ بھی اسی قسم کا ہی ہے۔ اس لٸے پولیس لیت و لعل سے کام لٸے بغیر لڑکی کو بازیاب کرانے میں کردار ادا کریں اور ملزمان کو کٹہرے لاکر مغویہ کی فیملی کو انصاف دلایا جاٸے۔

13/03/2024


Ap sab ko

Everyone

08/03/2024

Sunaila Baig
Sunaila Baig Hunzai
Salman Paras

07/03/2024


Ishqo maraz chokiko deha roi hosh no Nan
Ansar Elahi
Khuwar &Shina Shayeri








07/03/2024

Ta bachain zindagii a



07/03/2024












06/03/2024

Khuwar New song 2024


Khuwar &Shina Shayeri


23/02/2024



❤️

21/02/2024

NorimA Rehan

# Khuwar &Shina Shayeri

20/02/2024

Wawi had arer

20/02/2024

Bokhta bo Kam choti
Ajeb tong tang nisaiii



19/02/2024

Rip

19/02/2024




Yasin Sultanabad 🌸
15/02/2024

Yasin Sultanabad 🌸








بخت کے فساد میں الجھا کر کسی روز وہ اپنی محبت سے صاف مکر جائے گا💕💕💕
22/01/2024

بخت کے فساد میں الجھا کر کسی روز
وہ اپنی محبت سے صاف مکر جائے گا💕💕💕

19/01/2024


16/01/2024

Mosiqi Ko Rooh ki Giza kehte

istok

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuwar &Shina Shayeri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share