Quetta Ki Awaz

  • Home
  • Quetta Ki Awaz

Quetta Ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Ki Awaz, Media, .

اگر آپ نے لاہور شہر نہیں دیکھا اور آپ کو دیکھنے کا شوق ہے تو اِس لنک پر کلک کریں
07/03/2023

اگر آپ نے لاہور شہر نہیں دیکھا اور آپ کو دیکھنے کا شوق ہے تو اِس لنک پر کلک کریں

21/02/2023

گراناز اور ان کے بیٹوں کے لاشوں کو کوئٹہ سریاب روڈ میں پولیس کے بھاری نفری نے روک لیا ہے ، انہیں شہر کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جارہا ہے ، کوئٹہ کے تمام باشعور عوام سے کوئٹہ پریس کلب میں آنے کی اپیل کرتے ہے ۔
‏⁦‪ ‬⁩

اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرامز نے صوبوں کی جاری شدہ لسٹ میں بلوچستان کو دنیا سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ قرار دے دیا۔اور ...
05/09/2020

اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرامز نے صوبوں کی جاری شدہ لسٹ میں بلوچستان کو دنیا سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ قرار دے دیا۔
اور صوبے کی بدقسمتی یہ بھی ہے کہ اب صوبے کا وزیر اعلی وہ شخص ہے جس کا دادا مرحوم دو بار وزیر اعلی بنا اور ان کے والد مرحوم 5 سال تک وزیر اعلی رہے اور موصوف خود دو سال سے وزیر اعلی ہیں اور مختلف ادوار میں ان کے خاندان کے افراد ضلعی حکومتوں سے لیکر وفاقی اور صوبائی وزراء کے عہدوں پہ بھی براجمان رہے۔
اتنے طویل اقتدار کے بعد جام صاحبان اپنے آبائی ضلع لسبیلہ کی حالت زار میں بہتری نہیں لا پائے اور کچھ لوگ ان سے بلوچستان کی حالت میں بہتری لانے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ اپنے خاندان کی اثاثے جات کے حوالے سے تسلی بخش جواب نہیں دے پائے انہیں مکمل منی ٹری...
04/09/2020

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ اپنے خاندان کی اثاثے جات کے حوالے سے تسلی بخش جواب نہیں دے پائے انہیں مکمل منی ٹریل دینی چاہیئے، اب وہ اخلاقی طور پر سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین کے عہدے کا جواز کھو چکے ہیں۔
سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین کے عہدے کیلئے ممبر بلوچستان اسمبلی محترم ثنا اللہ بلوچ ایک موزوں شخصیت ہیں۔
سی پیک سے منسوب بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور ڈویلپمنٹ پروگرامز اور ان کی منصفانہ تقسیم کیلئے ثنا بلوچ صاحب کی خدمات کو بروئے کار لانے کی اشد ضرورت ہے۔

یہ ھے "حب ڈیم" جس کا پانی پورے کراچی کے ہر گھر میں پھنچایا  جاتا ہے جو کے اچھا عمل ھے۔لیکن کیا آپ کو معلوم ھے کہ اسی پان...
01/09/2020

یہ ھے "حب ڈیم" جس کا پانی پورے کراچی کے ہر گھر میں پھنچایا جاتا ہے جو کے اچھا عمل ھے۔لیکن کیا آپ کو معلوم ھے کہ اسی پانی سے حب چوکی (بلوچستان) والے آج تک محروم ہیں۔یہ پانی کراچی کو دیا جاتا ہے لیکن جہاں یہ ڈیم واقع ہے سب سے پہلے ان کا(حب والوں) کا حق ہے۔
آؤ مل کر ہر مظلوم کی آواز بنے۔ 🙏

تمام لوگ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ یہ اس رپورٹر تک پہنچ جائے اور یہ معافی مانگنے پہ مجبور ہو۔ آج نیوز کے اینکر پرسن س...
23/08/2020

تمام لوگ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ یہ اس رپورٹر تک پہنچ جائے اور یہ معافی مانگنے پہ مجبور ہو۔

آج نیوز کے اینکر پرسن سے کچھ سوالات۔۔۔۔!!!

1: کراچی ٹو کوئٹہ سنگل روٹ پہ کب رپورٹ بناوگے؟؟؟
2: 25 ہزار جعلی لوکل ڈومیسائل پہ بلوچستان والوں کی جگہ نوکری کرنے والوں کو بے نقاب کب کروگے؟؟
3: جعلی لوکل ڈومیسائل جاری کرنے والوں کیخلاف میدان میں کب آوگے؟؟؟
4: منشیات فروشوں کے منظم گینگ کو کب بے نقاب کروگے؟؟
5: دالبندیں سے کروڈوں روپے مالیت کے منشیات کو پنجاب فرانزک لیب نے "جڑی بوٹی" قرار دیا اس پہ اپنا منہ کب کھولوگے؟؟؟
6: بلوچستان میں مسخ شدہ لاشیں اور لاپتہ لوگوں کے لیئے آواز کب اٹھاوگے؟؟؟
7: حیات بلوچ کے لیئے ڈاکومنٹری کب بناوگے؟؟
8: بلوچستان میں نہ کوئی فیکٹری ہے نہ ملازمت اور روزگار، اس پہ کیمرہ اور مائیک لیکر ربن لگا کر حکام سے کب پوچھوگے؟؟؟
9: بلوچستان میں ہونے والے بم دھماکوں میں شہید اور زخمئ ہونے والوں کے لیے کتنے پروگرام کیے؟؟
10: آن لائن کلاسسز میں سہولیات نہ ملنے پر طلباء و طالبات نے احتجاج کیا تو جام حکومت نے طالبات کو گھسیٹ کر سلاخوں کے پیچھے بند کیا اس دوران اپ کس بل میں چھپے ہوئے تھے؟؟؟

یہ تو کچھ واقعات ہے اگر تفصیل سے لکھی جائے تو لمبی فہرست ہے۔
اگر ان سب میں آپکا جواب نفی ہے تو پھر بلوچستان کے غریب ڈرائیورز کی توہین کرنے پہ اپکو فی الفور معافی مانگ لینی چاہیے۔

23/08/2020
اگر ہم آج شیر کرکے پوری دنیا کو نہیں بتاینگے تو اک اک کرکے مارے جاینگے. بلوچستان کے لوگو!
20/08/2020

اگر ہم آج شیر کرکے پوری دنیا کو نہیں بتاینگے تو اک اک کرکے مارے جاینگے. بلوچستان کے لوگو!

ملک گیر احتجاج ✊ہم آواز ہوجائیں حیات کے لیے 🙏بروز ہفتہ 22 اگست 2020 # JusticeForHayatBaloch
18/08/2020

ملک گیر احتجاج ✊
ہم آواز ہوجائیں حیات کے لیے 🙏
بروز ہفتہ 22 اگست 2020

# JusticeForHayatBaloch

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیرین مزاری کی ٹویٹ، واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ
18/08/2020

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیرین مزاری کی ٹویٹ، واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ

 خود ساختہ دودھ کی قیمتیں بڑھنے کے بعد شہر میں چائے والے ہوٹلوں کی چاندی ایک چھوٹے سے چائے کا کپ 40 سے 50 روپے تک پہنچ گ...
18/08/2020



خود ساختہ دودھ کی قیمتیں بڑھنے کے بعد شہر میں چائے والے ہوٹلوں کی چاندی ایک چھوٹے سے چائے کا کپ 40 سے 50 روپے تک پہنچ گیا ۔
ضلعی انتظامیہ کوئٹہ خواب خرگوش میں ، عوامی حلقے کی شکایت

*کوئٹہ* : کوئٹہ دو یا تین دن سے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور وزیر اعلی بلوچستان ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت خود ان چیزوں میں ملوث ہے حکومت اور ڈپٹی کمشنر ملوث نہیں تو جلد سے جلد ان دکانداروں کے اوپر سخت سے سخت کاروائی کرکے نے گرفتار کیا جائے

کشمیر اور فلسطین پر انسوں بہانے والوں ایک نظر یہاں بھی ۔‫تربت میں بے دردی سے ایف سی کے ہاتھوں قتل ہونے والے حیات کے والد...
17/08/2020

کشمیر اور فلسطین پر انسوں بہانے والوں ایک نظر یہاں بھی ۔
‫تربت میں بے دردی سے ایف سی کے ہاتھوں قتل ہونے والے حیات کے والدین اپنے جوان بیٹے کی لاش کے پاس بیٹھے ماتم کر رہیے ہیں اور خدا سے پوچھ رہیے ہیں یہ کس جرم کا سزا ہے بلوچ ہونا جرم ہے جو یوں طاقت کے زور پہ سفاکیت درندگی کامظاہرہ ہوا، نسل کشی، یزید ریاست یزیدی لشکر تمھارا ظلم و بربریت عروج پہ ہے، تم کرتے آرہیے ہو تم ماں باپ سے ان کے حیات چھین رہیے ہو، یاد رکھو سب یاد رکھا جاہیگا، مزاحمت ہم پہ فرض ہے، بغاوت ہم پہ فرض ہے، اپنے بقا کیلیے آواز بلند کرنا فرض ہے، جہد فرض ہے،

میرے ہم وطنو، ان غدار اور کافر بلوچوں کیلئے کبھی آواز مت اٹھانا یہ نسل در نسل غدار ہیں۔ "کشمیر بنیگا پاکستان"
17/08/2020

میرے ہم وطنو، ان غدار اور کافر بلوچوں کیلئے کبھی آواز مت اٹھانا یہ نسل در نسل غدار ہیں۔
"کشمیر بنیگا پاکستان"

تیرے قتل پر واویلا، میرے قتل پر خاموشی‏تو کشمیر کا مسلماں، میں کافر بلوچستان کا
17/08/2020

تیرے قتل پر واویلا، میرے قتل پر خاموشی
‏تو کشمیر کا مسلماں، میں کافر بلوچستان کا

اس وقت اس ماں پہ کیا گزر رہی ہے اسے کوئی محسوس نہیں کرسکتا ۔تربت میں بے دردی سے قتل ہونے والے حیات بلوچ کے ماں باپ اپنے ...
17/08/2020

اس وقت اس ماں پہ کیا گزر رہی ہے اسے کوئی محسوس نہیں کرسکتا ۔
تربت میں بے دردی سے قتل ہونے والے حیات بلوچ کے ماں باپ اپنے بیٹے کے سراہنے بیٹھ کر گڑگڑا کر روتے ہوئے

16/08/2020

اللہ‎ واپڈا والو کو برباد کرے کوئٹہ سریاب روڈ اور شہر کے مختلف علایقوں میں بجلی کی غیر اعلانیا لوڈ شیڈنگ جاری اللہ‎ پاک جام اور اس کی حکومت کو برباد کرے

کراچی والوں نے اپنے بلوچ ہونے کا حق ادا کر دیا کل کوئٹہ کی باری ہے دیکھتے ہیں سریابی ٹک ٹوکر بڑے مونچھیں بڑے شلوار رکھنے...
15/08/2020

کراچی والوں نے اپنے بلوچ ہونے کا حق ادا کر دیا کل کوئٹہ کی باری ہے دیکھتے ہیں سریابی ٹک ٹوکر بڑے مونچھیں بڑے شلوار رکھنے والے 2 مارچ والے بلوچوں کو اپنے قوم کا کتنا غم ہے۔
اتوار شام 5 بجے کوئٹہ پریس کلب

15/08/2020

کوئٹہ سریاب میں غیر اعلانیا لوڈ شیڈنگ کی جا رہی گرمی میں عوام خوار جام حکومت سو رہا ہے

14/08/2020

کوئٹہ والو مبارک ہو آزادی کی نہیں گئس بحال ہونے کی جو 6 دن بعد بحال ہوا

14/08/2020

گورو سے آزادی کا بہت مبارک ہو لیکن ہم وڈیروں جاگیرداروں سرداروں میروں کے اب بھی غلام ہیں

14/08/2020

آج کوئٹہ کی عوام بھی آزادی کی ریلی نکال رہی ہے کاش اپنے حق کے لئے بھی ریلی نکالی جاتی
اور ہم آزاد ہوتے
نا گئس نا بجلی نا پانی نا روزگار

صبح، شام کے  3 یا 4 بجے کو کہتے ہیں کیا 🤔🤔
14/08/2020

صبح، شام کے 3 یا 4 بجے کو کہتے ہیں کیا 🤔🤔

14/08/2020

الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا.. 😂😂😜

14/08/2020

#اسلام آباد
سردار اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات شروع ، ذرائع
*ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر بھی موجود
*ملاقات میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر مشاورت ہوگی، ذرائع

 کوئٹہ: بولان کے قریب بی بی نانی کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری کوئٹہ:آج  گی...
14/08/2020



کوئٹہ: بولان کے قریب بی بی نانی کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری

کوئٹہ:آج گیس کی سپلائی معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی،سوئی گیس حکام

کوئٹہ:ایک ہفتہ قبل سبی کے قریب گیس پائپ لائن سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی

کوئٹہ،زیارت مستونگ اور پشین سمیت دیگر اضلاع میں گیس کی فراہمی متاثر ہوئی تھی

13/08/2020

کوئٹہ سریاب مشرقی بائی پاس سٹلائٹ ٹاون اور پشتون آباد سمیت گرد نواح میں گیس نہیں ھے حکومت سو رہا ہے

دنیا کے 2 نیو  کلئیر پاور  14 اور 15 اگست کو 73 واں یوم آزادی ماناتے ہوے
13/08/2020

دنیا کے 2 نیو کلئیر پاور 14 اور 15 اگست کو 73 واں یوم آزادی ماناتے ہوے

13/08/2020

عجیب حکومت ہے نا بجلی ہے نہ گیس نہ پانی
صرف چمچہ گیری کرنے میں ماہر ہے ایسے چل رہیے ہیں جیسے ریمونٹ سے کوئی ٹی وی چلاتا ہو
ایک بھی نمائندہ نے اپنے علاقہ میں اپنا بڑا سا منہ نہیں دیکھا یا دوسروں کے اوپر روپ اچھی طرح ڈالتے ہیں دوسروں کے بلبوتے پر کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے اس حکومت میں شرم حیا نام کی کوئی چیز نہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share