Social MEDIA GROUP

  • Home
  • Social MEDIA GROUP

Social MEDIA GROUP Love Love And Love
(23)

امریکہ میں یکم ذوالحج  7 جون  انشاءاللہ عید الضحی جون 16  کو ہوگی
08/06/2024

امریکہ میں یکم ذوالحج 7 جون انشاءاللہ عید الضحی جون 16 کو ہوگی

03/06/2024

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا مجھے دو چیزوں پر فخر ہے۔ وہ کیا ہیں اس ویڈیو میں دیکھیے ۔

03/06/2024

8:50 Minutes video Must Watch
محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کیا کہا اس ویڈیو میں آپ بھی سنیے

30/05/2024

صدر پاکستان علما مشائخ کونسل صاحبزادہ پیرسیدسعیداحمدشاہ (گجراتی) راولپنڈی میں منعقدہ ختم نبوت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کانفرنس میں خطاب فرمارہے

30/05/2024

عظیم الشان فقیدالمثال "تحفظ عقیدہ ختم نبوت کانفرنس"۔ خصوصی خطاب خطیب اعظم پاکستان حضرت علامہ کوکب نورانی صاحب

05/05/2024

ہاتھ اور ساتھ جب دونوں کوئی چھوڑ دیتا ہے ؟

05/05/2024

❤️ در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے

01/05/2024

پتہ ہے یقین کیا ہے ؟

01/05/2024
16/04/2024

حشر میں خود کو جو دیکھوں گا

عالم اسلام کے بہت ہی پیارے ثنا خوان رسول‎‎ﷺ حضور پاک کی خدمت میں با ادب حاضری پیش کرتے ہوئے

14/04/2024

❤️ عالم اسلام کے بہت ہی پیارےثنا خوان رسول‎‎ﷺ
عالمی شہرت یافتہ محترم محمد افضل نوشاہی صاحب کی پرسوز اواز میں سرکار کی بارگاہ میں حاضری پیش کرتے ہوئے

12/03/2024

❤️ آکھیں سونے نوں ہوائے نی

08/03/2024

❤️ محمد‎‎ﷺ ہمارے بڑی شان والے

08/03/2024

مجھے دوری مدینے پاک کی بہت بے چین رکھتی ہے

24/02/2024

❤️ کوئی میریاں اکھاں نال ویکھو - میرے مرشد پاک کو

22/02/2024

💖 نعتِ رسُــــــــولِ مقبــــول ﷺ💖
منگیا اےجدوں تو رب کولوں
سرکار ‎‎ﷺ دا صدقہ منگیا کر
رب خود آکھے میرے بندیا
میرے یار‎‎ﷺ دا صدقہ منگیا کر

22/02/2024

❤️ درود شریف

08/02/2024

محترم قبلہ حضور پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب

08/02/2024

❤️ بہت ہی پیاری نعت شریف
درودوں کی شمع لبوں پر سجا
اندھیرا مٹانے حضور ا رہی ہے

08/02/2024

نعت شریف بہت ہی خوبصورت اشعار اَللّٰهُ اَكْبَر

22/01/2024

❤️ Urdu poetry

11/01/2024

❤️ نعت شریف ۔عشق مصطفی میں ڈوبی ہوئی شاعری اور بہت ہی پرسوز اواز میں

ہمارے بھائی رشتہ دار  اور ہمارے اچھے دوست  روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں  اللہ پاک ان سب کو سلامت رکھے  اور ان سب کی مشکل پر...
10/12/2023

ہمارے بھائی رشتہ دار اور ہمارے اچھے دوست روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں اللہ پاک ان سب کو سلامت رکھے اور ان سب کی مشکل پریشانیاں دور فرمائے امین

ثنا خوان محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ  محترم جناب محمد افضل نوشاہی صاحب آپ فرماتے ہیں
13/10/2023

ثنا خوان محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ محترم جناب محمد افضل نوشاہی صاحب آپ فرماتے ہیں

06/10/2023

لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی‎‎ﷺ کی عطا
دوستوں اور مانگو میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوب محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ کا امتی کر دیا

05/10/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️

28/09/2023

سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِ
اِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ
جب دُنیا کے دوسرے عُشّاق اپنے محبوبوں کی محبّت کا بیان کریں گے تو میں فقط اپنے اُس عِشق کا ذِکر کروں گا جو مجھے اپنے حبیبِ کریم سے ہے جن کا نام مُحَمَّد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے💓💞💗

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social MEDIA GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social MEDIA GROUP:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share