Mr.T

Mr.T A Pakistani International Student 🇵🇰 |
Follow for Study Abroad Tips & Tricks 🌐
(63)

11/06/2024

𝗧𝗶𝗽𝘀 𝗔𝗯𝗼𝘂𝘁 𝗠𝗮𝗹𝗮𝘆𝘀𝗶𝗮 𝗠𝗜𝗦 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀! ⌛

1) Contact Relevant Professor
2) Get the acceptance
3) Work on Your proposal
4) Your proposal must target 🎯 Malaysian issues)

𝒀𝒐𝒖𝒓 𝒔𝒆𝒍𝒆𝒄𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒄𝒆𝒔:

1) 25 countries Students applying for this 🌐
3) Overall 100 seats of Scholarships Available
4)The most Important thing is proposal 🗝️

Your 𝑹𝒆𝒔𝒆𝒂𝒓𝒄𝒉 𝑷𝒓𝒐𝒑𝒐𝒔𝒂𝒍 will play an important role.

Follow Mr.T for more

11/06/2024

𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗳𝗼𝗿 𝗜𝗘𝗟𝗧𝗦 𝗣𝗿𝗲𝗽𝗮𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻

𝟙) 𝕀𝔼𝕃𝕋𝕊 𝕃𝕚𝕫
This is the best channel for clearing concepts and gives complete insight. The content is 6,7 years old but pretty useful. She doesn't post videos due to her health issues. But, constantly updates content on her website free of cost.
Channel
https://www.youtube.com/c/IELTSLiz789
Website
https://ieltsliz.com/

𝟚) 𝔼𝟚 𝕀𝔼𝕃𝕋𝕊
Highly recommended for all the modules. Jay is a super teacher
https://www.youtube.com/c/E2IELTS

𝟛) 𝔽𝕒𝕤𝕥 𝕋𝕣𝕒𝕔𝕜 𝕀𝔼𝕃𝕋𝕊
Short lessons with examples and many tips and tricks
https://www.youtube.com/c/FastrackEducation

𝟜) ℝ𝕠𝕤𝕤 𝕀𝔼𝕃𝕋𝕊 𝔸𝕔𝕒𝕕𝕖𝕞𝕪
Take tests of students and then identify mistakes with correction
https://www.youtube.com/c/RossIELTSAcademy

𝑂𝑁𝐸 𝐶𝐻𝐴𝑁𝑁𝐸𝐿 𝑊𝐻𝐼𝐶𝐻 𝐼𝑆 𝐸𝑁𝑂𝑈𝐺𝐻 𝐹𝑂𝑅 𝑆𝑃𝐸𝐴𝐾𝐼𝑁𝐺 𝑂𝑁 𝐴𝐿𝐿 𝑇𝐻𝐸 𝑇𝑂𝑃𝐼𝐶𝑆...
𝐄𝐍𝐆𝐋𝐈𝐒𝐇 𝐒𝐏𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐔𝐂𝐂𝐄𝐒𝐒
You would get enough vocab, sentences, phrases, and examples to speak fluently. He is the coolest teacher, you would admit after learning.
https://www.youtube.com/c/EnglishSpeakingSuccess

درج بالا سب سے بہترین یوٹیوب چینل کی لسٹ ہے، جس سے اپ IELTS کی تیاری کرسکتے ہے گھر بیٹھ کر! اس میں نہ اپکو کسی اکیڈمی میں جانے کی ضرورت نہیں! لیکن اس کیلئے سب سے پہلے اپکے پاس British Council Books چاہیے جس پر پریکٹس کی جاسکے ان یوٹیوب چینل سے!!

یہ کتابیں اپ دو طریقوں سے حاصل کرسکتے ہے۔ اگر اپ پاکستان کے کسے بڑے شہر سے تعلق رکھتے ہے تو اپکو یہ کتابیں کسی بھی بڑی کتابوں کی مارکیٹ سے مل سکتی ہے تقریباً 3 سے 5 ہزار کے درمیان تمام کتابیں!!

دوسرا اسان طریقہ یہ ہے کہ اگر وہاں رہتے ہے جہاں پر کتابوں کی اتنی بڑی مارکیٹ نہیں تو اپ Online Book Center سے خرید سکتے ہے وہ اپکو Delivery کردیگا۔۔

زیادہ تر سٹوڈنٹس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ وہ 4 یا 5 ہزار ہاسٹل کی بجٹ سے نکال کتابیں خریدیں تو ان کیلئے میرا مشورہ ہے کہ وہ Online Books Center کے فیس بک پیج پر مسیج کرکے انسے IELTS کی میٹریل سافٹ میں آرڈر کریں۔ اسکا فائدہ یہ ہوگا کہ ایک تو اپکو تمام 18 کتابیں، اڈیو بک ( Listening Practice کیلئے) Premium ویڈیوز لیکچرز، پریکٹس اور باقی تمام Premium میٹریل صرف 300 پاکستانی روپے میں مل جائینگے۔ ایک بات زہن میں رکھے کہ جب بھی آپ انسے کتاب ارڈر کرنا چاہے تو انسے کہے کہ وہ اپکو IELTS Study Plan بھی بھیج دے۔ اس Guidelines سے اپکو پتہ چلے گا کہ تیاری کہا سے شروع کرنی ہیں اور کسطرح کرنی ہیں! یا اپ انکو Email بھی کرسکتے ہیں
[email protected]

10/06/2024

اگر اپ دو مہینے بعد باہر ملک انا چاہتے ہیں وہ بھی بلکل فری ماسٹر یا پی ایچ ڈی کیلئے تو ملائیشیا کی MIS یا MTCP پر اپلائی اج کریں۔

تفصیلات پہلے کمنٹ میں!

09/06/2024

پٹھانوں کا تو ٹھیک ہیں افغانستان کی سپورٹ کرینگے ورلڈکپ کے باقی میچوں میں!
🇦🇫

09/06/2024

سوچتا ہو!

کیا پتہ قیامت آچکی ہو اور ہم جہنم 🇵🇰 میں رہ رہے ہو

If you are Born in Pakistan 🇵🇰, it's not your mistake. But if you die in Pakistan it's your Mistake!
09/06/2024

If you are Born in Pakistan 🇵🇰, it's not your mistake. But if you die in Pakistan it's your Mistake!

09/06/2024

تھوڑا بہت خون باقی تھا وہ بھی جل گیا!

09/06/2024

اس وقت ہم کچھ بھی نہیں بول سکتے!

09/06/2024

My Documents attestation journey!

1. Board
2. IBCC
3. MOFA



1۔ Board
سب سے پہلے اپنے اپنی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ یعنی FSC کی ٹرانسکرپٹ اور سرٹیفیکیٹ کی ایک ایک فوٹو کاپی کرنی ہیں۔ پھر اپ اپنی مطلوبہ بورڈ وزٹ کریں ( میرا ملاکنڈ بورڈ تھا اپ اپنی مطلوبہ بورڈ جائیں ) عمومی طور پر بورڈ کے اندر یا قریبی بینک موجود ہوتا ہیں (ملاکنڈ بورڈ کے اندر Allied Bank موجود ہیں)
سب سے پہلے بنک میں اپکو بورڈ کا ایک Deposit Slip ملے گا (اپ وہاں کسی سے پوچھ سکتے ہیں وہ اپکو دیگا)۔ اسکو بھر دے اور میٹرک کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ اور انٹرمیڈیٹ کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ کی فیس ملاکنڈ کے اندر 2000 روپے ہیں اپنے دو ہزار روپے بنک میں جمع کرنے ہیں! بہتر ہیں پہلے اپنی بورڈ میں موجود لائن میں کھڑے لوگ جو فیس جمع کرنے کیلئے کھڑے انسے معلومات لے۔
پیسے جمع کرنے کے بعد بنک کا Deposit Slip اور میٹرک کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ اور انٹرمیڈیٹ کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ کی کاپی ( جو تقریباً 4 ہوتی ہیں) انکو جا کر بورڈ کے مطلوبہ Window میں جمع کریں ( ملاکنڈ بورڈ میں ونڈو 2 میں اپ جمع کرسکتے ہیں) ۔ افیسر اپسے کچھ 30 منٹ یا ایک گھنٹہ بعد واپس انے کا کہے گا۔ واپس جاکر وہ اپکو ایک لفافہ Envelope ✉️ دے گا اسکو کھولنا نہیں بس اس لفافہ لے کر اپ سیدہ IBCC افس جائیں یہ پاکستان کے ہر بڑے شہر میں موجود ہوتا ہیں یہ دفتر

Tips:
1.Don't Submit your original Documents in Borad..
2. Don't pay to any agent
3. Try to visit 3 hours Before of closing.


2۔ IBCC
لفافہ جو بورڈ سے اپکو ملا تھا اور اپنی میٹرک کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ اور انٹرمیڈیٹ کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ Original اور شناختی کارڈ کی کاپی ضرور لیکر جائیں۔
۔IBCC وزٹ کرنے سے پہلے دو کام پہلے کرلے۔ پہلے اپنے IBCC کی ویبسائٹ پر فیس کی چلان بھرنا ہیں اور PDF میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسکو فرنٹ کرلے۔ اور دوسرا کام اپ IBCC کے ساتھ جس دن اپ وزٹ کرنا چاہتے ہیں اس دن کا Appointment Book کریں کوشش کریں کہ اپوائنٹمنٹ صبح کا بک کریں تاکہ اس دن اپکو ڈاکومنٹس مل سکے۔ اپوائنٹمنٹ اور Deposit Slip اپ IBCC کی ویب سائٹ پر خود دو منٹ میں کرسکتے ہیں۔ درج زیل لنک سے!
https://ibcc.edu.pk/rules-of-attestation/

اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے بعد اسکو فرنٹ کریں اور Deposit Slip کو بھی فرنٹ کرکے اپ نیشنل بنک میں وہ پسیے جمع کرسکتے ہیں۔ جو تقریباً 4800 روپے بنتے ہیٹ اوریجنل کی۔

پیسے جمع کرنے کے بعد بنک کا سلیف اور اپوائنٹمنٹ کمکو فرنٹ کرنے کے بعد اپ اوریجنل کو ساتھ لیکر IBCC کے دفتر جاکر ونڈو میں جمع کریں۔ افس والا اپکو 4 سے پانچ گھنٹے بعد آنے کا کہے گا۔ اس ٹائم تک باہر گھومے پھرے پھر واپس مطلوبہ ٹائم پر اکر اپنے اوریجنل Documents Attested وصول کریں۔

TIPS:
1۔افس کے باہر بیٹھے ایجنٹ سے دور رہیں یہ صرف Deposit Slip اور اپوئنمنٹ لیٹر جو اپ دو منٹ میں ویبسائٹ پر خود کرسکتے ہیں اسکے 600 سے ہزار روپے لیتے ہیں۔
2۔ ڈاکومنٹس صرف اپ خود یا اپکا Blood Relation والسٹ جمع کرسکتے ہیں مطلب ماں باپ بھائی یا بہن بس!!!!



3۔ MOFA
اسکے بعد اپگر آپکے تمام Attested Documents اپکی CNIC اور اسکی فوٹو کاپی Police Clearance Certificate اور FRC ( جو اپ نادرہ سے بنوائ سکتے ہیں) لیکر اپ MOFA دفتر 12 بجے سے پہلے پنچ جائے ( جتنا جلدی پہنچ جائینگے اتنا جلدی اپکا کام ہوجئیگا) اس میں اپکو کسی بھی اپوائنٹمنٹ کی ضرورت نہیں بس لائن میں کھڑے ہو۔ جب اپکی باری اجائیگی اپ اپنی ڈاکومنٹس جمع کریں وہ اپکو ایک ٹوکن دے گا۔ 200 سے 500 روپے تک خرچہ اتا ہیں جو اپنے ونڈو میں جمع کرنے ہیں جہاں اپنے ڈاکومنٹس دینے ہیں! ٹوکن لیکر اپ یا تو افس کے اندر انتظار کریں یا ںاہر جاکر اپ آسکتے 2 سے 3 گھنٹے بعد !! اگر گیٹ بند تھا تو اپنا ٹوکن دیکھا دے وہ سیکورٹی والا اپکو جانے دیگا اندر۔ اندر جاکر اپنے تمام کاغذات وصول کریں۔

TIPS:
1. Try to reach earlier
2. Checks your Documents
3. Bring Original CNIC
4. Try to reach before 12

MOST IMPORTANT Remember Mr.T in your prayers 🙏

08/06/2024

𝗠𝗜𝗦 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗠𝗮𝗹𝗮𝘆𝘀𝗶𝗮 𝟮𝟬𝟮𝟰 🇲🇾

𝑷𝒓𝒐𝒈𝒓𝒂𝒎: Master & PhD
𝑰𝑬𝑳𝑻𝑺: No
𝑴𝒐𝒏𝒕𝒉𝒍𝒚 𝑺𝒕𝒊𝒑𝒆𝒏𝒅: 90,000 Pkr/Month
𝑫𝒆𝒂𝒅𝒍𝒊𝒏𝒆: 30 June 2024

𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗟𝗶𝗻𝗸:🖇️
https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/login.php

𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆 𝗣𝗿𝗼𝗰𝗲𝘀𝘀 𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼: 📷
https://to.mysocial.io/s/5BX03ujxw

08/06/2024
08/06/2024

جو سٹوڈنٹس آپلائی کرنا چاہتے ہیں ملائیشیا یونیورسٹی پر! اسکالرشپ کیلئے ایڈمیشن لیٹر لینے کیلئے وہ اس لنک کی مدد سے اپنا مطلوبہ یونیورسٹی کی اپلائی فیس دیکھ سکتے ہیں
https://bit.ly/3K###OC

08/06/2024

ملائیشیا MIS اسکالرشپس پر اپلائی کرنے کیلئے یونیورسٹی کی ایڈمیشن لیٹر کے Required کیا ہوا ہیں لیکن ہم نے بات کی ہیں اسکالرشپ کی ٹیم سے وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ضروری نہیں ہیں اگر جن سٹوڈنٹس کے پاس نہیں ہیں وہ پھر بھی اپلائی کرسکتے ہیں!

With T Talks – I just got recognised as one of their top fans! 🎉 Khud ka Fan 😅
08/06/2024

With T Talks – I just got recognised as one of their top fans! 🎉 Khud ka Fan 😅

06/06/2024

اس ملک نے ہمیں دکھ کے سوا کچھ دیا ہی نہیں!

06/06/2024

جس ٹریننگ سے جنگ نہیں جیتی اج تک اس سے میچ توڑی جیت جائینگے؟ پاگل ہو کیا 😅🤣

06/06/2024

غلام جب اپنے اقا کیساتھ میچ کھیلتے ہیں تو یہی حال ہوگا

06/06/2024

اگر میرے ساتھ کوئی پاکستانی سٹوڈنٹس جو اس وقت باہر ملک میں سڈی کررہے ہیں! برائے مہربانی وہ یا کمنٹ کریں یا مجھے انسٹاگرام پر میسج کریں بہت مہربانی ہوگی! شکریہ!

06/06/2024

کیا اپکو چین کی اسکالرشپس کے بارے میں ایک مکمل تفصیل چاہیے ایک تحریر میں!

06/06/2024

پاکستانی اج Confused ہے کہ وہ پاکستان اور امریکہ کے کرکٹ میچ میں کن کی سپورٹ کریں؟ اپکا کونسا ٹیم ہیں؟

05/06/2024

𝗠𝗧𝗖𝗣 𝗠𝗮𝗹𝗮𝘆𝘀𝗶𝗮 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟰 🇲🇾 |𝗠𝗿.𝗧

Country: Malaysia 🇲🇾
Program: Master
IELTS: No
Stipend: 2 Lac 3 Thousand
Fields: All except Medicine
Apply Fee: 0
Deadline: 30 June 2024

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤:
https://mtcp.kln.gov.my/

𝐒𝐭𝐞𝐩 𝐛𝐲 𝐒𝐭𝐞𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨:
https://to.mysocial.io/s/UDaonK8Dt

05/06/2024

Is there anyone who is currently working on any research paper or case Study in the field of Business? If yes please comment below

05/06/2024

ملائیشیا اسکالرشپس کے حوالے سے خوشی اور ایک غم کی خبر!

05/06/2024

𝐇𝐀𝐓 𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩

کچھ انٹرنیشنل ممالک کی اسکالرشپس ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے زریعے سٹوڈنٹس کو سلیکٹ کی جاتی ہیں، اس میں ٹیسٹ کی مارکس کے حساب سے سٹوڈنٹس کو سلیکٹ کیا جاتا ہیں! جن سٹوڈنٹس کی ڈگری مکمل ہیں وہ اگر ہنگری 🇭🇺، چائنہ 🇨🇳، برونائی 🇧🇳,ہMorroco، آذربائیجان 🇦🇿، اور امریکہ 🇺🇸اسکالرشپس HEC کے زریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس ٹیسٹ کی تیاری کریں۔ یہ ٹیسٹ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے انڈر جتںے بھی انٹرنیشنل اور نیشنل اسکالرشپس آتے ہیں انکی بنیاد پر سٹوڈنٹس سلیکٹ کی جاتی ہیں۔ ایک بار یہ ٹیسٹ دینے کے بعد اسکے مارکس 2 سال تک قابل استعمال ہوتا ہیں اپ انے والے کسی بھی اسکالرشپس کیلئے یہ استعمال کرسکتے ہیں!

Tips for HAT preparation

It consist of 3 modules

1) 𝐕𝐞𝐫𝐛𝐚𝐥
Snynoms , antonyms, anology, sentence completion, composition, reading comprehension.

Use BARRON’S 333 Word list ( search it on Google )

2) 𝐐𝐮𝐚𝐧𝐭𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞
Learn Average, ration & proportion, percentage, numbers and geometry.

class 7 or 8 maths book or get any HAT preparation book.

3) 𝐀𝐧𝐚𝐥𝐲𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥

Now comes the most time taking and difficult part But It’s a logical part and if you learn the tricks of solving them you might end up scoring 30 by 30 in that. Text me up for learning the tricks.

Note: You can Buy Test Preparation Materials in 200 from Online Books Center Just send them your Email.

اب سوال یہ ہوتا ہیں کہ کتنے مارکس ہونے چاہئے؟
جواب: عموماً USAT/ HAT کی Passing Marks ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق 50 ہیں۔ مطلب اگر اپنے 100 MCQS میں سے 50 ٹھیک کئیے تو اپ پاس ہوسکتے ہیں مگر بات یہ ہیں کہ اسکالرشپس کیلئے اگر 200 بندے چاہیے تو وہ ٹاپ 200 بندے Merit list یعنی جن کی زیادہ مارکس ہوتی ہیں انکو شارٹ لسٹ کیا جاتا ہیں۔ میرے اندازے کے مطابق 75+ مارکس کافی ہوتے ہیں۔

نوٹ: یہ ٹیسٹ سال میں کئی بار Conduct ہوتی ہیں۔ اور اسکے اسکور 2 سال تک اپ زیر استعمال لا سکتے ہیں۔ مطلب اسکالرشپس کیلئے استعمال کرسکتے ہیں!

Lemme know if you need any help! I’ll guide without any cost ☺️



Zayan Khan

04/06/2024

Most common Documents for Scholarhships!
سوال: اسکالرشپس کیلئے کونسے ڈاکومنٹس زیادہ تر ضروری ہوتا ہے؟
جواب:
1.CV
2.Degrees/Transcript
3. Cover letter
4.Recommendations Letter
5.Research Proposal
6. Motivation letter/Personal Statement
7.Passport
8. IELTS/ TOFEL
-------------------------------------------------------------------------
سوال: مجھے نہیں پتہ CV کیسے بنایا جاتا ہے اور اس میں کیا لکھوں؟
جواب: CV بنانے کیلئے اپ کو نیچے لنک پر جانا ہوگا وہاں پر تمام تر تفصیلات اسان الفاظ میں موجود ہے اپنے پڑھنا ہوگا اس کے بعد نیچے اپکو ایک CV Smaple کا بٹن ملے گا اسے سے CV ڈاؤنلوڈ کرنا اور اپنے مرضی کی انفارمیشن اس میں ڈالنا۔
Link 1: https://bit.ly/3jzQG96
Link 2: https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/661556428869060/?mibextid=Nif5oz
Check Sample
https://drive.google.com/.../1vIuo5cr8SD311LEl7KS.../view...
-------------------------------------------------------------------------
سوال: ڈگری سادہ چلے گی یا کسی جگہ سے دستخط کرنا ہوگا۔
جواب: HEC سے ڈگری اٹیسٹین لازمی نہیں ہے کچھ اسکالرشپس کیلئے ضروری ہوتا ہے اپلائی کے وقت !! تا ہم زیادہ تر میں ضروری نہیں ہوتا اپلائی کے وقت!! اگر آپ 7th OR 8th سمیٹر میں ہے تو ڈیپارٹمنٹ ہیڈ سے اپنا DMC دستخط کروائیں تو کافی ہے۔لیکن بہتر ہے پہلے جس اسکالرشپ یا یونیورسٹی پر اپلائی کررہے تو ان کی Requirement پڑھو۔ اگر اپ گریجویٹ ہے تو پھر Attestation لازمی کریں۔ نیچے ایک لمبی تحریر لکھی ہے جس میں A سے لیکر Z تک تمام طریقہ کار بتا دیا گیا ہے۔
https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/639340071090696/?mibextid=Nif5oz
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Cover letter کیا ہوتا ہے اور میں اپنے لئیے کیسے تیار کرو؟
جواب: اپ اس لنک کے زریعے اپنا Cover letter تیار کرسکتے ہے۔ لنک پر کلک کریں اور ٹیپملٹ کو ڈاؤنلوڈ کریں۔
Link: http://bit.ly/3ohsp6j
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Recommendations Letter کیا ہوتا ہے اور یہ مجھے کہا سے ملے گا؟
جواب: Recommendations Letter ایک لیٹر ہوتا ہے جسمیں اپ کا یونیورسٹی/ یا کالج جس میں اپ پڑھ چکے ہو۔ وہ پروفیسر اسکالرشپ کی کمیونٹی کو اپ ریکمنڈ کرتا ہے۔
کیسے لکھنا ہوگا؟ اور اس میں کیا لکھنا ہوگا اس کیلئے اس لنک سے مدد لے سکتے ہے۔
Link: http://bit.ly/3IQiDS5
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Research Proposal کیا ہوتا ہے؟ اور میں کیسے لکھوں؟
جواب: اس سوال کا جواب کیلئے اپ درج زیل دونوں لنکس وزٹ کرکے اس پر موجود تحریر کو غور سے پڑھیں۔
Link: https://bit.ly/3VkixXr
Link 2:
https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/661576958867007/?mibextid=Nif5oz
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Motivation letter/Personal Statement کیا ہوتا ہے اور اس میں ضروری ہوتا ہے اور کیا لکھناہوتا ہے اور کیا نہیں ؟ کن باتوں کا خیال کرنا ہے اور کن کا نہیں ۔
جواب: اس سوال کا جواب تفصیلی ہے۔ جواب کیلئے اپ اس لنک پر کلک کریں۔
Link: https://bit.ly/3WZ0dFy
Link 2: https://bit.ly/3X0UkHV
-------------------------------------------------------------------------
سوال: IELTS مشکل ہوتا ہے یا اسان اور تیاری کیسے کرو؟
جواب: اگر اپنے Fsc Master Mphil کی امتحان دیے ہے تو اس سے مشکل نہیں تقریباً اپ 1 یا 2 مہینوں میں تیاری کرسکتے ہو۔ تفصیلات کیلئے یہ پڑھیں۔۔
جواب:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=264744209985908&id=100093509929708
-------------------------------------------------------------------------

04/06/2024

ملائیشیا MIS ویبسائٹ میں جو ایشو ارہا ہیں۔ MIS ٹیکنیکل ٹیم اسکے اوپر کام کررہا ہیں۔ انہوں نے درخواست کی ہیں کہ سٹوڈنٹس ہمیں Email ✉️ نہ کریں ہم سائٹ کو ٹھیک کررہے ہیں!

03/06/2024

𝐀 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐞𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐀𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐆𝐞𝐫𝐦𝐚𝐧𝐲 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲 𝐕𝐢𝐬𝐚

بیچلر (𝘽𝘼𝘾𝙃𝙀𝙇𝙊𝙍)

آپ آپکا بچہ جس نے نے ایف ایس سی کا امتحان پاس کر لیا ہے اور آپ کا داخلہ کسی میڈیکل کالج یا انجینئرنگ یونیورسٹی میں نہیں ہوا، اب آپ کے پاس بظاہر دو راستے ہیں، اوّل آپ سیلف فنانس پر یا کسی پرائیویٹ کالج یونیورسٹی میں داخلہ لے لیں، دوم آپ کا بیٹا یا بیٹی خود ہی حالات کے رحم وکرم پر قسمت کا لکھا سمجھ کر بی ایس سی یا ایم ایس سی کر لے، پہلی صورت میں یا تو آپ بہت امیر ہیں یا آپ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بیچ کر ایسا کر رہے ہیں، پاکستان کی بائیس کڑور آبادی کے تناظر میں ایسے لوگوں کا تناسب یقیناً کم ہے، کیونکہ ملک کی زیادہ تر آبادی غربت یا سفید پوشی میں زندگی گزار رہی ہے اور انکے لئے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سلیف فنانس یا پرائیویٹ پروفیشنل کالجز میں پڑھا سکیں، اگر آپ کا بیٹا یا بیٹی بی ایس سی یا ایم ایس سی بھی کر لے تو ملک کے موجودہ حالات میں نوکری ڈھونڈنا اور اچھا مستقبل بنانا بظاہر بہت مشکل کام ہے، بچے پڑھائی کے بعد نوکری کی مشکلات سے بہت جلد تنگ آ جاتے ہیں، ان میں چرچراپن آجاتا ہے، برداشت ختم ہوجاتی ہے، معاشرے میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم سے تنگ آ کر شاید کچھ بچے جرائم کی راہ پر بھی چل نکلتے ہیں، زیادہ تر بچے چھوٹی موٹی نوکری ڈھونڈ کر گزارا کرنا شروع کردیتے ہیں اور پھر انکے ذہن میں ملک سے باہر جانے کی تمنا جاگنا شروع کردیتی ہے، اسکے لئے بھی بہت سے پیسے چاہئیں ہوتے ہیں، بچے ایجنٹس کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں، کئی بچے فراڈ کا شکار ہو کر اپنے والدین کی جمع پونجی بھی ضائع کروا بیٹھتے ہیں۔

میں خود کمپیوٹر سائنس سٹوڈینٹ ہوں تو میں یہی مشورہ دونگا کہ آپ اپنے بیٹے یا بیٹی کو صرف کمپیوٹر پڑھنے کی طرف راغب کریں، کیونکہ یورپ میں خاص طور پر کمپیوٹر پروگرامنگ کی بہت ڈیمانڈ ہے اور یہ آگے جا کر بہت بڑھنے والی ہے، کیونکہ یورپ کے زیادہ تر ترقی یافتہ ممالک میں آبادی بڑھنے کی بجائے کم ہورہی ہے، جرمنی میں کچھ سالوں بعد جب موجودہ لوگ پینشن پر چلے جائیں گے تو انکا خلا پورا کرنے کیلئے پیچھے انکے پاس نوجوان نسل تھوڑی ہے، لہذا انہیں بہت زیادہ امیگرینٹس کی ضرورت ہے، جرمنی میں پہلے باقی یورپی یونین کے ممالک کی طرح یہی قانون تھا کہ اگر کوئی کمپنی کسی کو جاب دینا چاہتی ہے تو وہ اخبار میں اشتہار دے، پہلے اس بندے کو جرمنی میں ڈھونڈے پھر یورپی یونین کے تمام ممالک میں ڈھونڈے اور پھر ایشیاء یا افریقہ سے لوگوں کو نوکری پر بلائے، لیکن جرمنی نے اب اپنے قوانین تبدیل کرتے ہوئے ملک میں موجود کمپنیوں کو کہا ہے کہ وہ اپنی پسند کا بندہ ڈائریکٹ جس مرضی ملک سے بلا لیں اسے ورک ویزہ دے دیا جائے گا۔

اگر آپکے بیٹے یا بیٹی کے ایف ایس سی میں نمبر کم آئے ہیں تو آپ انہیں سیلف فنانس یا مہنگے پروفیشنل پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ دلوانے کی بجائے جرمنی بھیجنے کی تیاری شروع کریں۔ پاکستانی بڑے شہروں لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں گوتھے انسٹی ٹیوٹ کے نام سے جرمن زبان سکھانے والے ادارے موجود ہیں، یہاں سے آپ اپنے بچوں کو جرمن لیول اے ون، اے ٹو اور بی ون لیول پاس کروائیں، اگر آپ کا بچہ ذہین ہے تو وہ پرائیویٹ تیاری کر کے ڈائریکٹ بی ون کا امتحان بھی پاس کرسکتا ہے، ایسی صورت میں اسے گوگل ٹرانسلیٹر اور مارکیٹ میں موجود جرمن آڈیو ویڈیو مواد سے استفادہ حاصل کرنا ہوگا، پرائیویٹ ٹیوشن کیلئے جرمن سکھانے والے ٹیوٹر بھی مل جاتے ہیں، سب سے آسان طریقہ اپنے سمارٹ فون میں گوگل ٹرانسلیٹر کی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ایک طرف انگلش اور دوسری طرف جرمن منتخب کریں، ہیڈ فون لگائیں اور جو لفظ آپکے ذہن میں آئے اسے انگلش والے خانے میں لکھیں اسکا جرمن ترجمہ فوراً ہو جائے گا اور اس جرمن لفظ کے نیچے سپیکر بھی بنا ہوگا اسے دبانے سے آپ اس لفظ کو ادا کرنے کی آواز بھی سن سکتے ہیں۔

پاکستان میں لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں گوتھے انسٹی ٹیوٹ کے ایڈریسز مندرجہ ذیل ہیں۔

Brunton Rd 2, Civil Lines Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan

155-A, Scotch Corner, Street #3، Upper Mall Scheme, Lahore, Punjab 54000, Pakistan

Street 49، G-6/1 G 6/4 G-6, Islamabad, Islamabad Capital Territory 44000, Pakistan

جب آپکا بیٹا یا بیٹی پاکستان سے جرمن لیول بی ون پاس کر لے گا تو اسے جرمنی کا ویزہ مل جائے گا اور وہاں اسے تقریباً ایک سال مزید پڑھنا پڑھے گا تاکہ اسکا لیول جرمن یونیورسٹیوں کے برابر آ جائے، اسکے بعد اسے جرمن یونیورسٹیوں میں داخلہ مل جائے گا جہاں وہ میڈیکل اور انجینرنگ سمیت اپنی مرضی کے مضامین میں مفت تعلیم حاصل کرسکتا ہے۔

PC: Tariq

پارٹ 2 کل رات 9 بجے Mr.T پر اپلوڈ ہوگا۔

03/06/2024

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗶𝘀 𝗜𝗘𝗟𝗧𝗦 𝗧𝗲𝘀𝘁? 𝗛𝗼𝘄 𝘁𝗼 𝗖𝗿𝗮𝗰𝗸 𝗶𝘁?
یہ ٹیسٹ کیا ہے اور اسکالرشپ کیلئے کیوں ضروری ہے؟
مکمل معنی: بین الاقوامی انگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم۔

۔IELTS کیا ہے؟ یہاں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو IELTS کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔ IELTS (انٹرنیشنل انگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم) کام، مطالعہ، اور ہجرت کے لیے دنیا کا سب سے مقبول انگریزی زبان کا ٹیسٹ ہے۔ 10,000 سے زیادہ تنظیمیں یونیورسٹیاں IELTS پر انگریزی میں بات چیت کرنے کی زندگی کی صحیح صلاحیت کے قابل اعتماد اشارے کے طور پر بھروسہ کرتی ہیں۔
۔IELTS انگریزی زبان کی مہارت کا ایک بین الاقوامی معیاری امتحان ہے۔ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے یہ انگریزی زبان ایک اہم امتحان ہے۔ انٹرنیشنل سٹوڈنٹس جو تعلیم کے سلسلے میں اور یا کوئی ورک ویزہ پر یورپ اور باقی ممالک جہاں انگریزی زبان میں تعلیم دی جاتی ہو انکو وہاں داخلہ اور ویزہ کیلئے IELTS سکور کے ساتھ انگریزی زبان میں کی مہارت دکھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر آپ انگریزی بولنے والے کسی ملک میں اعلی تعلیم اسکالرشپس یا پیشہ ورانہ رجسٹریشن کے خواہاں ہیں، تو آپ کو IELTS تعلیمی ٹیسٹ دینا ہوگا۔

۔IELTS تعلیمی ٹیسٹ آپ کی انگریزی زبان کی مہارت کا تعلیمی سطح پر جائزہ لیتا ہے کہ آیا آپ انڈرگریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ سطح پر تعلیم حاصل کرنے، یا کسی پیشہ ور ترتیب، جیسے ڈاکٹر، نرس، ٹیچر یا وکیل کا کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔
تعلیمی ٹیسٹ میں آپ کی انگریزی میں مہارت کا اندازہ چار مہارتوں کی بنیاد پر لگایا جاتا ہے:
1۔سننا،
2۔پڑھنا،
3۔لکھنا
4۔ بولنا۔
جبکہ سننے اور بولنے کے حصے تعلیمی ٹیسٹ کی طرح ہی ہوتے ہیں، لیکن پڑھنے اور تحریری حصے مختلف ہوتے ہیں۔

یہ چار Modules پر مشتمل ہے۔ اور IELTS کے ٹوٹل سکور جس کو Band کہا جاتا ہے 9 پر مشتمل ہوتے ہے۔ اور اس میں اگر اپ 6.5 اسکور حاصل کرلیتے ہے تو اپ کیلئے داخلہ لینا اسان ہوجئیگا۔۔۔
اگر آپ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں، تو آپ نے اپنے پورے کیریئر میں انگریزی پڑھی ہوگی اور اس سے واقف اپ ضرور ہونگے تو اس لیے 𝐈𝐄𝐋𝐓𝐒 آپ کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر آپ پرعزم ہیں تو آپ اپنا مطلوبہ سکور حاصل کرنے کے لیے ایک یا دو ماہ میں مشق کر کے خود کو تیار کر سکتے ہیں۔

𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝐢𝐧 𝐄𝐮𝐫𝐨𝐩𝐞
، یہ آپ کو اعلیٰ درجے کے اسکالرشپ حاصل کرنے میں مدد کر سکتا ہے جیسے ایراسمس منڈاس، اٹلی، آسٹریا وغیرہ۔
اور بھی سینکڑوں ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس IELTS ہے تو آپ کے پاس کھٹکھٹانے کے لیے سینکڑوں دروازے ہیں، جب آپ کے پاس بہت سے مواقع ہوں گے تو آپ کو کہیں نہ کہیں سلیکشن کے امکانات بھی زیادہ ہوں گے۔
۔IELTS پر آپ کی لاگت 50-60 PKR ہو سکتی ہے، لیکن آپ کو100 یا سینکڑوں میں انعام ملے گا۔
اپنے آپ کو تیار کریں کیونکہ یہ کوئی مشکل نہیں ہے، صرف ایک عام امتحان ہے اور اس سے گزرنے کے لیے آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
آپ 𝐒𝐚𝐮𝐝𝐢 𝐀𝐫𝐚𝐛𝐢𝐚، 𝐐𝐚𝐭𝐚𝐫 اور 𝐔𝐀𝐄 کی کسی بھی یونیورسٹی میں اپلائی کر سکتے ہیں (سوائے چند کے)۔

۔IELTS کا انتخاب کیوں کریں؟
یہ مطالعہ کا امتحان ہے - دنیا کی ہزاروں معروف یونیورسٹیاں اور کالج انگریزی زبان کی مہارت کے ثبوت کے طور پر IELTS کے نتائج کو قبول کرتے ہیں۔ یہ پیشہ ور افراد کے لیے امتحان ہے - اکاؤنٹنگ، انجینئرنگ، قانون، طب، نرسنگ، فارمیسی، اور بہت سے ممالک میں تدریسی اداروں سمیت کئی شعبوں میں پروفیشنل رجسٹریشن باڈیز IELTS اسکور قبول کرتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انگریزی بولنے والے ملک میں پیشہ ورانہ رجسٹریشن حاصل کرنے کے لیے آپ کو IELTS لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ ہجرت کا امتحان ہے - زیادہ تر حکومتیں مستقل رہائش کے لیے انگریزی زبان کے کسی دوسرے ٹیسٹ کے مقابلے میں آپ کی زبان کی مہارت کے ثبوت کے طور پر IELTS اسکور کو ترجیح دیتی ہیں۔ دوسرے فراہم کنندگان کے برعکس، IELTS جنرل ٹریننگ ٹیسٹ واحد غیر تعلیمی ٹیسٹ ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کینیڈا، برطانیہ، اور USA میں ہجرت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ وہ امتحان ہے جو آپ کے لیے بہتر ہے - IELTSآپ کی بات چیت کی عملی صلاحیتوں پر آپ کا اندازہ لگاتا ہے اور جانچ کی جا رہی چار مہارتوں کا درست اندازہ فراہم کرتا ہے۔ یہ امیدوار کے 🥈ماہرانہ علم کی بجائے language زبان کی صلاحیتوں کی جانچ پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور دو ورژن پیش کرتا ہے -

اس کیلئے تیاری کیسے کریں؟
۔IELTS کے لیے ٹیسٹ کا مواد ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے تیار کیا ہے اور اس پر وسیع تحقیق کی گئی ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ٹیسٹ کسی بھی امیدوار کے لیے قومیت، پس منظر، جنس، طرز زندگی، یا مقام سے قطع نظر منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رہے .اس کیلئے زیادہ موزوں کتابیں British Council کی کتابیں جو Harvard University نے ریکمنڈ کیا ہے۔ جو کہ آسان لکھے گئے ہے جن سے کوئی بھی تیاری کرسکتے ہے۔

اگر آپ یورپ یا کسی بھی ملک کی سٹڈی یا ورک ویزہ حاصل کرنا ہو تو پاسپورٹ کے بعد IELTS سرٹیفیکیٹ ضرور حاصل کریں۔
تیاری کیلئے ان کی چند مخصوص کتابیں ہوتی ہے جو کہ British Council پبلش کرتی ہے۔ اور اب تک انکی 18 کتابیں شائع ہوچکی ہے۔ اب اپ کنفوز ہونگے کہ 18 کتابیں تو زیادہ ہے مگر یہ اپکو یاد کرنے نہیں ہے بس پریکٹس کے مقصد کیلئے دیا جاتا ہے۔ باقی ان کتابوں میں تمام تر طریقہ کار موجود ہوتا ہے!! ان کتابوں میں ٹیسٹ کا پٹرن بھی موجود ہوتا ہے!! اپ یہ کتابیں اپکو کسی بھی بڑی کتابوں کی مارکیٹ سے مل جائیگی۔ جن کی قیمت 4 ہزار سے لیکر 5 ہزار کے درمیان میں ہوتی ہے۔۔۔۔ اگر اپکا بجٹ کم ہے اور اتنا پیسے اپ افورڈ نہیں کرسکتے تو دوسرا اسان طریقہ یہ ہے کہ اپ ان کتابوں کو Online Books Center سے صرف 300 روپے میں اس پیج پر Online Books Center پر انکو میسج کرکے حاصل کرسکتے ہے۔ یہ
میں نے بذات خود آنلائن ہی خریدا تھا۔ کیونکہ ایک سٹوڈنٹس کا بجٹ ہاسٹل میں رہتے ہوئے ہوتا نہیں ۔۔ایک بات ذہن میں نوٹ کرلیں کہ جب بھی اپ آنلائن کتابیں خریدتے ہے تو ان سے درخواست کریں وہ اپکو Premium میٹریل اور Audiobook ساتھ ان 300 روپے میں بھیج دے۔
۔ زیادہ تر 97٪ اسکالرشپس میں 6.5 اسکور قابل قبول ہوتا ہے۔ اگر اپ اسکالرشپ کے بارے میں سیریس ہے تو IELTS کے بارے میں ضرور سوچیں!! کیونکہ یورپین اور میڈل ایسٹ ملکوں کی اسکالرشپ میں یہ اہم ہوتا ہے۔۔۔۔
یہ ٹیسٹ اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا لگتا ہے اور سننے کو ملتا ہے۔۔۔۔
باقی کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہو!!

Credit: Zayan Khan

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.T posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share