02/08/2022
Khartal Nawaz from Umerkot Sindh : Qurban Faqeer
For Full Video:
https://youtu.be/wZ1saiAKhZI
Twin Sanjay (Sanjay Sadhwani and Sanjay Mathrani) is a trilingual (Sindhi, Urdu, and English) digital content hub.
Khartal Nawaz from Umerkot Sindh : Qurban Faqeer
For Full Video:
https://youtu.be/wZ1saiAKhZI
ڪراچي: غازي ڳوٺ ۾ عورتن ۽ ٻارڙن تي تشدد ڪندڙ ڊي ايس پي سيد ناصر بخاري، ايس ايڇ او اورنگزيب خٽڪ سسپينڊ، ايڊيشنل آئي جي ڪراچي جاوید عالم اوڍو پاران نوٽيفڪيشن جاري
سچل تھانے میں غازی گوٹھ کے معاملے میں 22 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ڈاکٹر نیاز کالانی، محبوب عباسی، اعجاز سامٹیو، ریاض کیمٹیو، صحافی مرتضیٰ کیریو سمیت 22 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
ڪراچي ۾ غازي ڳوٺ کي غيرقانوني قرار ڏئي عمارتون ڊاهڻ دوران عملي ۽ ڳوٺاڻن ۾ چڪريون، ائنٽي ڪروچمينٽ عملي پوليس جي مدد سان عمارتون ڊاهڻ جي ڪوشش ڪئي ته رهواسين مزاحمت ڪئي
ڪراچي ۾ غازي ڳوٺ جي اي بلاڪ کي ڊاهڻ لاءِ انڪروچمنٽ آپريشن، رهواسين جو احتجاج، پوليس جي شيلنگ ۽ لٺ بازي
Court sent Dua Zehra to shelter house : what’s in child protection cell for Dua??
https://youtu.be/lYbP1lj4hXU
بھٹائی نگر میں ہوٹل مالک کی جانب سے نوجوان بلال کاکا قتل کیس کا معاملہ, پولیس کی غفلت سامنے آگئی۔
ہرا مانی نے دعا زہرا، اُس کے والدین اور سب سے معافی مانگ لے
https://youtu.be/Z9Lns20tvHk
13 سالن ٿري افشين جنهن کي ڀارتي ڊاڪٽر ڪامياب آپريشن ڪري نئي زندگي بخشي
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارش برسانے والے بادل پورے کراچی پر موجود ہیں اور شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کراچی میں گزشتہ روز سے ہونے والی بارش نے شہر میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے اور شہر کی اہم شاہراہوں سمیت گلی محلوں میں پانی کھڑا ہے۔
شہر میں موسلادھار بارش سے کئی نالے ابل بڑے پڑے ہیں اور سڑکوں پر پانی کی وجہ سے متعدد گاڑیاں بھی خراب ہیں جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔
Interior Minister Rana Sanaullah hinted at the possibility of 50 PTI lawmakers in Punjab Assembly voting against Parvez Elahi — the party’s candidate against PML-N’s Hamza Shehbaz — in the run-off election for Punjab chief minister that will take place today (Friday).
Villagers from the Ranglio area of Thar staged a protest against illegal hunting in Mithi after catching three hunters who had killed seven deers.
The protestors took the Sindh Wildlife to task over its inaction despite several complaints registered earlier against the practice.
Jain temple k Andar Kiya hy ?جین مندروں کے اندر کیا ہے ؟مورتیوں کے ڈیزائن کیا بتاتے ہیں ؟
Sindh Govt announces to bring first-ever Education Policy for transgender community in the province to give due rights with the concept of an inclusive approach. Sindh Minister for Education Syed Sardar Ali Shah assured the delegation in a meeting held at his office.
سندھ اسمبلی تاریخی عمارت بنی پھانسی گھاٹ
۔۔ پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی عدیل احمد اور رابستان خان بنے جلاد
Former Pakistani President Asif Ali Zardari disclosed to the media that from the next election he will bring Asifa Bhutto, his youngest daughter into parliamentary politics.
محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان مین اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دئیے
پرائمری اور سیکنڈری اسکول میں صبح 7:30 سے 11:30 تک کلاس ہو گی
جمعے کے روز صبح 7:30 سے 10:00 بجے تک کلاسز ہوں گی
ہائر سیکنڈری اور ایلمنٹری اسکول میں صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک کلاسز ہوں گی۔
Shereen Jokhio's affidavit came out:
“The incident of my husband's murder happened by the will of Allah. I was given misleading information about his murder. MPA Jam Karim, his brother MPA Jam Owais and others are not involved in my husband's murder.” Shereen Jokhio
IBA has suspended one of the students involved in a viral video of a party held on campus for a year while another student's entry on the premises of the varsity has been revoked
IBA says all social n musical events at varsity's premises have been put on hold until further notice
رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچے ہی نہیں ناظم جوکہیو کہ ورثا نے پہلے ہی خون معاف کر دیا ۔
ناظم جوکھیو کی فیملی نے رکن قومی اسیمبلی جام عبدالکریم جوکھیو سمیت تمام ملزمان کو خون معاف کر دیا ۔
ناظم جوکہیو کی بیوی شیرین جوکھیو کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ۔
میں بہت مجبور ہوں میرے گھر والوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا اپنے بچوں کی خاطر میں نے سب ملزمان کو چھوڑ دیا ۔ شیرین جوکھیو
میں نے فیصلا اللہ تعالیٰ پے چھوڑا ہے ۔ جنہوں نے میرا ساتھ دیا میں ان کی شکر گذار ہوں اور اس ویڈیو کہ ذریعے سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں مزید نہیں لڑ سکتی ۔ شیرین جوکھیو
میں ایک وفادار عورت ہوں میں کیس لڑنا چاھتی تھی لیکن میرے اپنوں نے ہی میرا ساتھ چھوڑ دیا ۔ جو بچوں والے ہیں وہ میری مجبوری سمجھ سکتے ہیں ۔ شیرین جوکھیو
نہ میں پی ٹی آئی کے کسی وزیر سے ملی نہ اُن کا ساتھ دینے کا کوئی اعلان کیا ہے۔ اگر آپ غلط بیانات دینگے اور اس کی تردید نہیں کرینگے تو میں آپ کو پیمرا میں، کورٹ میں اور بلوچی جرگے میں لے جاؤنگی :باپ پارٹی کی خاتون رُکن روبینہ عرفان کا اعلان
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا معاملہ!!!عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین ارکان اسمبلی کو تحریری ہدایات جاری کردیں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کو رکن اسمبلی اجلاس میں نہیں جائے گا
زاہد محمود ۔ تعلق دادو سندھ ۔ قومی ٹیم میں ون ڈے ڈیبیو ۔ دو وکٹ ۔ دس آوور 59 رنس ۔ اصل ٹینلنٹ کو موقعہ ملے نتائج بھی اچھے ہوتے ہیں
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ر میش کمار نے شوکاز نوٹس کا جواب اسد عمر کو ارسال کردیا
ڈاکٹر ر میش کمار نے کہا کے وزیراعظم سے ملاقات کے اگلے روز پارلیمنٹ لاجز میں میری فیملی کو دھمکایا گیا. اور میں سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے پارلیمنٹ لاجز سے نکل کر گیا. پی ٹی آئی کا شوکاز نوٹس مجھے تاحال موصول نہیں ہوا ٹی وی سے پتہ چلا. ایک دن اطلاع ملی کہ میرا نام شامل کرکے منحرف ارکان کی فہرست وزیراعظم کو پیش کی گئی. اسی روز وزیراعظم سے ملاقات کی تحفظات بتائے اور اعتماد کا اظہار کیا. توقع تھی کہ پی ٹی آئی کی صفوں سے متشدد عناصر،گالم گلوچ کو نکالا جائے گا. پاکستان تحریک انصاف کا ورکر اور اب بھی حصہ ہوں. پارلیمانی پارٹی کو چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد من گھڑت ہیں مودبانہ درخواست ہے کہ شوکاز نوٹس واپس لیاجائے.
دادو: شوہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر بیوہ خاتون کا ڈی آئی جی کی گاڑی روکنے کی کوشش
ڈی آئی جی حیدرآباد پیر محمد گاڑی روکنے کے بجائے چلتا بنا خاتون پیچھے ڈوڑتی رہی وڈیو وائرل
بیوہ خاتون رفعت سولنگی کی چیخ و پکار زارو قطار روتی رہی
شوہر کو قتل کیا گیاتھا پولیس ملزمان گرفتار نہ کرسکی ہے
دن دھاڑے شوہر کو قتل کیا گیاتھا ڈی آئی جی سے ملنے آئی تھی بیوہ خاتون
پیرمراد موری کے علاقے میں 6 مھینے قبل گھر کے آگے مٹی رکھنے سے روکنے پر محمد خان قتل کیا گیاتھا پولیس ذرائع
تین ملزمان پر تھانہ اے سیکشن پر مقدمہ درج ہے ایک گرفتار ہے پولیس
گورنر سندھ نے وزیر اعلی کو انگلی کا اشارہ کیوں کیا؟
First female chieftain talking with The Sindh Heer Soho a Sindh Assembly lawmaker expressed that it would be a great responsibility for her to become a first woman tribal chief of Sindh and her community. she would lead her tribe like her father.
ایم پی اے ہیر سوہو سندھ کے سرداری نظام میں پہلی خاتون برادری کی سربراہ ہوگی
رمضان کے بعد تعزیتی ریفُرنس میں باضابطہ سرداری ہے پہنائی جائے گی ۔ برادری کے لوگوں نے مجھے اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے کوشش کروں گی بھرپور طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دوں ۔ ہیر سوہو
صدر لکی اسٹار کے قریب ٹارگٹ کلنگ، سابق ایس ایچ او چاند خان نیازی اور ساتھی عبدالرحمن قتل کردیئے گئے، لیاری چاکیواڑہ ارشد پپو قتل کے وقت مقتول ایس ایچ او چاکیواڑا تھا ۔ سی سی وی ٹی فوٹیج میں قتل کے خوفناک منظر ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Twin Sanjay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Twin Sanjay:
Khartal Nawaz from Umerkot Sindh : Qurban Faqeer For Full Video: https://youtu.be/wZ1saiAKhZI
ڪراچي ۾ غازي ڳوٺ کي غيرقانوني قرار ڏئي عمارتون ڊاهڻ دوران عملي ۽ ڳوٺاڻن ۾ چڪريون، ائنٽي ڪروچمينٽ عملي پوليس جي مدد سان عمارتون ڊاهڻ جي ڪوشش ڪئي ته رهواسين مزاحمت ڪئي
Court sent Dua Zehra to shelter house : what’s in child protection cell for Dua?? https://youtu.be/lYbP1lj4hXU
Villagers from the Ranglio area of Thar staged a protest against illegal hunting in Mithi after catching three hunters who had killed seven deers. The protestors took the Sindh Wildlife to task over its inaction despite several complaints registered earlier against the practice.
سندھ اسمبلی تاریخی عمارت بنی پھانسی گھاٹ ۔۔ پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی عدیل احمد اور رابستان خان بنے جلاد
IBA has suspended one of the students involved in a viral video of a party held on campus for a year while another student's entry on the premises of the varsity has been revoked IBA says all social n musical events at varsity's premises have been put on hold until further notice
رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچے ہی نہیں ناظم جوکہیو کہ ورثا نے پہلے ہی خون معاف کر دیا ۔ ناظم جوکھیو کی فیملی نے رکن قومی اسیمبلی جام عبدالکریم جوکھیو سمیت تمام ملزمان کو خون معاف کر دیا ۔ ناظم جوکہیو کی بیوی شیرین جوکھیو کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ۔ میں بہت مجبور ہوں میرے گھر والوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا اپنے بچوں کی خاطر میں نے سب ملزمان کو چھوڑ دیا ۔ شیرین جوکھیو میں نے فیصلا اللہ تعالیٰ پے چھوڑا ہے ۔ جنہوں نے میرا ساتھ دیا میں ان کی شکر گذار ہوں اور اس ویڈیو کہ ذریعے سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں مزید نہیں لڑ سکتی ۔ شیرین جوکھیو میں ایک وفادار عورت ہوں میں کیس لڑنا چاھتی تھی لیکن میرے اپنوں نے ہی میرا ساتھ چھوڑ دیا ۔ جو بچوں والے ہیں وہ میری مجبوری سمجھ سکتے ہیں ۔ شیرین جوکھیو #NazimJokhio #natureprotection
نہ میں پی ٹی آئی کے کسی وزیر سے ملی نہ اُن کا ساتھ دینے کا کوئی اعلان کیا ہے۔ اگر آپ غلط بیانات دینگے اور اس کی تردید نہیں کرینگے تو میں آپ کو پیمرا میں، کورٹ میں اور بلوچی جرگے میں لے جاؤنگی :باپ پارٹی کی خاتون رُکن روبینہ عرفان کا اعلان
دادو: شوہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر بیوہ خاتون کا ڈی آئی جی کی گاڑی روکنے کی کوشش ڈی آئی جی حیدرآباد پیر محمد گاڑی روکنے کے بجائے چلتا بنا خاتون پیچھے ڈوڑتی رہی وڈیو وائرل بیوہ خاتون رفعت سولنگی کی چیخ و پکار زارو قطار روتی رہی شوہر کو قتل کیا گیاتھا پولیس ملزمان گرفتار نہ کرسکی ہے دن دھاڑے شوہر کو قتل کیا گیاتھا ڈی آئی جی سے ملنے آئی تھی بیوہ خاتون پیرمراد موری کے علاقے میں 6 مھینے قبل گھر کے آگے مٹی رکھنے سے روکنے پر محمد خان قتل کیا گیاتھا پولیس ذرائع تین ملزمان پر تھانہ اے سیکشن پر مقدمہ درج ہے ایک گرفتار ہے پولیس
گورنر سندھ نے وزیر اعلی کو انگلی کا اشارہ کیوں کیا؟
First female chieftain talking with The Sindh Heer Soho a Sindh Assembly lawmaker expressed that it would be a great responsibility for her to become a first woman tribal chief of Sindh and her community. she would lead her tribe like her father.
صدر لکی اسٹار کے قریب ٹارگٹ کلنگ، سابق ایس ایچ او چاند خان نیازی اور ساتھی عبدالرحمن قتل کردیئے گئے، لیاری چاکیواڑہ ارشد پپو قتل کے وقت مقتول ایس ایچ او چاکیواڑا تھا ۔ سی سی وی ٹی فوٹیج میں قتل کے خوفناک منظر ہیں
Want your business to be the top-listed Media Company?