کریلا نیوز

  • Home
  • کریلا نیوز

کریلا نیوز کڑوی خبروں کا واحد مرکز!

07/08/2023

‏جس ملک کی فوج بزدل ہوتی ہے وہ اپنے ملک کے شیروں کو پنجروں میں بند رکھتی ہے اس ڈر سے کہ کہیں وہ ملک دشمنوں کو للکار نہ دے اور جنگ نہ لڑنی پڑ جائے۔

‏یہاں یوگینڈا کی فوج کی بات کی بات ہو رہی ہے۔

‏جب ہم راتوں کو سکون کی نیند سوتے ہیں تو  ” وہ “ایران سے 38 روپے کا ڈیزل سمگل کر کے ہمیں 263 روپے میں بیچتے ہیں۔سمجھ تو ...
30/07/2023

‏جب ہم راتوں کو سکون کی نیند سوتے ہیں تو ” وہ “ایران سے 38 روپے کا ڈیزل سمگل کر کے ہمیں 263 روپے میں بیچتے ہیں۔سمجھ تو گئے ہوں گے نا کہ ”وہ کون ہے”؟

29/07/2023

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی پڑھی لکھی عوام اسٹیبلشمنٹ کے بجائے کسی سیاستدان کے بیانیے کے پیچھے کھڑی ہے

‏لکھ اوئے مورخ !

‏اسد اللہ خان کا کہنا ہےکہ عمران کی سیاسی ذہانت کی وجہ سے حکومت ساڑھے تین سال چلی ورنہ باجوہ تو ۲۰۱۹ میں منصوبہ بنا چکا ...
29/07/2023

‏اسد اللہ خان کا کہنا ہےکہ عمران کی سیاسی ذہانت کی وجہ سے حکومت ساڑھے تین سال چلی ورنہ باجوہ تو ۲۰۱۹ میں منصوبہ بنا چکا تھا
‏اس سے پتہ چلتا کہ جنرل عاصم کو اس لئے ہٹایاکیونکہ عاصم منیر کو حکومت گرانے کا حکم ملا تھا اور بیوی کی کرپشن والی کہانی جھوٹی ہے۔ منصور نے بھی تصدیق کردی ہے۔

29/07/2023

‏خواجہ آصف کا بطور وزیر دفاع اعتراف، جرنیلوں کا پی ڈی ایم کو عمران کی حکومت گرانے پر مجبور کرنا اور فوج کی طرف سے کوئی تردید نہیں آنا ظاہرکرتا ہے کہ یہ حقیقت ہے۔

‏یہ پاکستان کے ساتھ بہت بڑی غداری ہے۔ آرٹیکل 6 کا ایک پرفیکٹ کیس ہے۔

29/07/2023

‏خواجہ آصف جنرل عاصم کے عمران خان حکومت ختم کرنے کے معاملے پر اسی طرح خاموش رہ سکتے تھے جس طرح عمران خان فوج کے تحفظ کے لیے خاموش تھے۔

‏مگر خواجہ نے پیغام دیا کہ ہم نے آپ کو آرمی چیف بنایا، اگر آپ اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم نہیں بناتے تو ہم مزید انکشاف کریں گے

‏لکھ اوئے چوکیدارا!

‏کیا کور کمانڈر کوئٹہ آرمی چیف کی منظوری کے بغیر کچھ کر سکتا ہے؟ شبر زیدی کس کو بے وقوف بنا رہا ہے۔ ‏ہر کوئی جانتا ہےکہ ...
28/07/2023

‏کیا کور کمانڈر کوئٹہ آرمی چیف کی منظوری کے بغیر کچھ کر سکتا ہے؟ شبر زیدی کس کو بے وقوف بنا رہا ہے۔

‏ہر کوئی جانتا ہےکہ آج اسے اس اسکرپٹڈ انٹرویو کے لیے کس نے بھیجا ہے۔ پھر بھی مجھے لگتا ہے کہ شبر نگران وزیراعظم نہیں بن سکے گا۔

‏اسے ٹوائلٹ پیپر کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

‏پاک سرزمین کا نظام !
28/07/2023

‏پاک سرزمین کا نظام !

‏طارق بشیر چیمہ کا بیٹا گرفتار نہیں ہوا‏اور نہ ہی جج عاصم حفیظ کی بیوی گرفتار ہوئی‏گرفتار صرف قلفی بیچنے والا ہوا !!
28/07/2023

‏طارق بشیر چیمہ کا بیٹا گرفتار نہیں ہوا
‏اور نہ ہی جج عاصم حفیظ کی بیوی گرفتار ہوئی
‏گرفتار صرف قلفی بیچنے والا ہوا !!

‏دنیا لوگوں کو دو سال، تین سال، پانچ سال کے پروفیشنل ویزے دے رہی یہ پانچ سال کی سزائیں دینے کے قوانین بنا رہے۔
27/07/2023

‏دنیا لوگوں کو دو سال، تین سال، پانچ سال کے پروفیشنل ویزے دے رہی یہ پانچ سال کی سزائیں دینے کے قوانین بنا رہے۔

‏یہ غریب کی بیٹی ھے اس لئے لاھور ھائی کورٹ میں بیٹھے دلال نے اس پر تشدد کرنے والی فرعون عورت کی ضمانت قبل از گرفتاری دے ...
27/07/2023

‏یہ غریب کی بیٹی ھے اس لئے لاھور ھائی کورٹ میں بیٹھے دلال نے اس پر تشدد کرنے والی فرعون عورت کی ضمانت قبل از گرفتاری دے دی۔

27/07/2023

‏کیا اس ملک میں جمہوریت ہے یا غنڈہ گردی چلتی رہے گی؟؟

‏قومی اسمبلی سے ایک گھنٹے میں 29 بل منظور، ایوان کا کورم بھی مکمل نہیں

اس ملک میں صرف غریب اور کمزور گرفتار ہوتا ہے۔
27/07/2023

اس ملک میں صرف غریب اور کمزور گرفتار ہوتا ہے۔

27/07/2023

سینٹ نے فوجیوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست سے پانج سال کی بریک لینے کا بل پاس کردیا ہے!

‏لکھ اوئے حوالدارا!

‏جنرل عاصم منیر گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے، ان کے ساتھ ان کے سویلین بیٹ مین بھی موجود ہیں۔
27/07/2023

‏جنرل عاصم منیر گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے، ان کے ساتھ ان کے سویلین بیٹ مین بھی موجود ہیں۔

26/07/2023

‏2020 کے نیب دستاویزات منظر عام پر آنے کے بعد ظاہر ہوتا ہے کہ سویلین چیئرمین نیب اس کیس کو شروع کیوں نہیں کرنا چاہتے تھے۔

‏اور محکمہ زراعت کے ریٹائرڈ ملازم کو لایا گیا کیونکہ صرف اس محکمہ کے ملازم ہی ہر وہ غیر قانونی کام کر سکتا ہے جسے کرنے سے ایک غیرت مند آدمی انکار کردے۔

26/07/2023

انڈیا سے انجو بھی آ گئی مگر وہ نہیں آیا۔۔۔

26/07/2023

‏ریاست طیبہ میں ریاست مدینہ کے اصول نہیں لاگو ہوتے۔ کمپنی سرکار

‏ہم یورپ کے خلاف تو احتجاج کرتے ہیں کہ وہاں قرآن مجید کی بےحرمتی ہوئی، ہمارے اپنے گھر پختون خواہ میں مساجد کو خودکش دھما...
26/07/2023

‏ہم یورپ کے خلاف تو احتجاج کرتے ہیں کہ وہاں قرآن مجید کی بےحرمتی ہوئی، ہمارے اپنے گھر پختون خواہ میں مساجد کو خودکش دھماکوں سے اڑایا جاتا ہے کہ جہاں نہ صرف سینکڑوں قرآن مجید کی بےحرمتی ہوتی ہے بلکہ نمازی بھی بغیر کسی قصور کے شہید ہوتے ہیں
کون سا ظلم بڑا ہے؟

26/07/2023

‏ٹاؤٹ جج دلاور پہلے ہی 25 جولائی کی ڈیڈ لائن ضائع کر چکے ہیں اور اب انہیں خبردار کیا جا رہا ہے کہ وہ 8 اگست سے پہلے عمران خان کو نااہل قرار دیں ورنہ ان کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کا NOC منسوخ کر دیا جائے گا۔

‏اسی لیے وہ یوسین بولٹ کی رفتار سے کیس سن رہے ہیں۔

26/07/2023

‏ملک چونکہ نازک موڑ سے گزر رہا ہے اسلیئے سرکاری افسران کو نئی گاڑیاں دی جائینگی تاکہ موڑ سے گزرنے میں آسانی ہو.

‏یہ پڑھ کر مشتاق احمد یوسفی یاد آ گئے ۔

پاکستان کو کسی آئین اور قانون کی ضرورت نہیں۔
25/07/2023

پاکستان کو کسی آئین اور قانون کی ضرورت نہیں۔

ڈفروں کے سردار میں  کینہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
25/07/2023

ڈفروں کے سردار میں کینہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔

واہ کیا قسمت پائی ہے۔
25/07/2023

واہ کیا قسمت پائی ہے۔

24/07/2023

‏لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد 72 سال تجربات میں گزر گئے۔ نہ سیاست مستحکم ہوئی، نہ ریاست، نہ معیشت۔ ہم نے کیا سیکھا؟

24/07/2023

‏اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی۔
‏دونوں کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
‏اسلامی ریاست کی بنیاد انصاف ہے۔ کہیں انصاف دِکھ رہا ہو، مل رہا ہو تو ہمیں بھی بتانا۔

‏اگر انتخابات 30 سے 35 فیصد بھی شفاف ہوئے تو حکمران اتحاد کے لئے بڑے اپ سیٹ ہوں گے اور یہ کنٹرولڈ ڈیموکریسی نہیں رہے گی‏...
24/07/2023

‏اگر انتخابات 30 سے 35 فیصد بھی شفاف ہوئے تو حکمران اتحاد کے لئے بڑے اپ سیٹ ہوں گے اور یہ کنٹرولڈ ڈیموکریسی نہیں رہے گی

سینیئر صحافی تجزیہ کار محمد مالک

“اگر انتخابات 30 سے 35 فیصد بھی شفاف ہوئے تو حکمران اتحاد کے لئے بڑے اپ سیٹ ہوں گے اور یہ کنٹرولڈ ڈیموکریسی نہیں رہے گی سینیئر صحافی تجزیہ کار محمد مالک ”

24/07/2023

‏1. ریٹائرڈ فوجی اگر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کریں، آئین شکنی کی مخالفت کریں، اپنے ادارے کی ناجائز پالیسیوں کی مخالفت کریں یا پھر سویلینز کے فوجی ٹرائل کی مخالفت کریں تو ان کی پنشن بند ہو جاتی ہے اور انہیں غدار کہا جاتا ہے۔

‏لیکن ریٹائرڈ فوجی افسر سینکڑوں یونیورسٹی طالبات کی نازیبا وڈیو بنائے تو اس پر ادارہ مکمل طور پر خاموش پنشن بھی بند نہیں کرتا۔

‏اس سے پیغام یہ ملتا ہے کہ پاکستان کے سویلینز دوسرے درجے کے شہری ہیں، انکی توہین اور حقوق کی پامالی کو پاکستان فوج برا نہیں سمجھتی۔

البتہ پاکستان فوج پر تنقید ایسا جرم ہے جو سنگین غداری ہے۔

‏لکھ اوئے حوالدارا!

24/07/2023

‏ہمارے ٹی وی نیوز چینلز کے مطابق ، سوا سال پہلے بجلی کا جو مہنگا یونٹ 12 روپے کا تھا، وہ سستا ہو کر 59 روپے کا ہو گیا ہے۔

‏ایک مفرور، مجرم کو اشتہاری ہونے کے باوجود سینیٹر بنایا جاتا ہے پھر اس کو سرکاری جہاز پر بلا کر حلف اٹھو کر ناصرف وفاقی ...
24/07/2023

‏ایک مفرور، مجرم کو اشتہاری ہونے کے باوجود سینیٹر بنایا جاتا ہے پھر اس کو سرکاری جہاز پر بلا کر حلف اٹھو کر ناصرف وفاقی وزیر بنایا جاتا ہے بلکہ اب اگلا وزیراعظم بھی بنایا جارہا ہے۔۔

‏ایسی کیا مجبوری ہے؟؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کریلا نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کریلا نیوز:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share