20/07/2024
اعلان لاتعلقی..
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رہی ہیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والے ہیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائیں گی لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
لہذا اگر میری ائی ڈی سے ایسی پوسٹ شیر ہوئی تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا.
کوئی ایسی پوسٹ جس میں کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت ہوئی یا کوئی شر پسند مواد ہوا اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔
تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرما لیں
20/7/2024
6 : 40 PM