A Complete Guide to Using and Mastering ChatGPT on Mobile
A Complete Guide to Use ChatGPT on Mobile
Mobile par chat gpt kaise use kare
#education #howto #howtousechatgpt #chatgpt #howtousechatgpt, #chatgpttutorial #chatgpt, #chatgptexplained #whatischatgpt #chatgpttutorial #chatgpthowtouse #openaichatgpt #chatgptexamples #ai #whatischatgpt #chatgptexplained #openaichatgtp
#TheAIAdvantage #The_AI_Advantage
#cybersecurity #chatgpt #chatgpthack #pashto #viralvideo
#ElonMusk changes the Official Twitter Logo to Doge Coin Logo
#ElonMusk changes the Official Twitter Logo to Doge Coin Logo
𝐀𝐈 𝐭𝐨𝐨𝐥𝐬 together That Will Blow Your Mind
This video is created by using Artificial Intelligence and Machine learning software. 100% creation is artificial
ChatGPT + Midjourney + AI Text-to-Video + Unreal Engine 4
#chatgpt #AI
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات #KP360Updates #KhyberPakhtunkhwa
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates #KhyberPakhtunkhwa
ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں،
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
The Real GOAT and the King of Heart
New Trending Instagram Reels Videos
Chief Secretary inquired about the difficulties faced by citizens in obtaining flour in Peshawar
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری
#FreeAataKP
Data Science Course in Pashto
Data Science Full Course in Pashto
#CyberPashto #DataScience #Pashto
Distribution of free flour continues in Khyber Pakhtunkhwa #Ramadan #Ramadan2023 #RamzanPackageKP
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
#RamzanPackageKP
CS KP, along with DC Peshawar, visited various sales/distribution points
CS KP, along with DC Peshawar, visited various sales/distribution points established to provide free 'Atta' to deserving ppl registered under BISP. He interacted with locals and directed all concerned to make the flour distribution process convenient and hassle-free for public.
#RamzaanPakageKp #Ramadan
"ایسا ہے خیبر پختونخوا" #AisaHayKhyberPakhtunkhwa
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں،
جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام #AisaHayKhyberPakhtunkhwa
ہر ہفتے کی شام 7 بجے
نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!! #KP360Updates
نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!
#KP360Updates
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
Don't miss the end 😂😅😅 #reelsfb #Nice #legend #funny #shots #power #love #reelsvideo
خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ یسرا ابرار جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر اپنے صوبے کا نام روشن کیا ہے۔
دیکھئے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ
یسرا ابرار جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر اپنے صوبے کا نام روشن کیا ہے۔
#aisahaikhyberpakhtunkhwa
Legends 👏 say the words for you #reelsfb #legend
This is how legends take group photo in past #funny #legend #photography #nice #shots #reelsfb
THAT'S WHY HE'S THE GOAT!