Youthwing Chak 53/M

  • Home
  • Youthwing Chak 53/M

Youthwing Chak 53/M Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youthwing Chak 53/M, News & Media Website, .

21/06/2022
سردار نذیر احمد خان بلوچ PP-228 نے الیکشن کمشنر آفس لودہراں میں PML-N کا پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا۔
21/06/2022

سردار نذیر احمد خان بلوچ PP-228 نے الیکشن کمشنر آفس لودہراں میں PML-N کا پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا۔

18/05/2022
10/05/2022

انٹرنیشنل کبڈی میچ پاکستان آرمی بمقابلہ پاکستان واپڈا ۔زیرسرپرستی ۔سردار حاجی احمد خان بلوچ سابقہ ایم پی اے صاحب ۔مہمان خصوصی سردار نزیر احمد خان بلوچ ۔ایم پی اے ۔ڈاکٹر خلیل احمد خان بلوچ۔محبوب احمد خان چیئرمین ۔ملک اکرم کہنوں ۔حاجی فاروق خان بلوچ چیئرمین سعداللہ پور ۔ نذر خان بلوچ چیئرمین جگو والا۔ میاں شاہد جھنڈیر ۔نزیر احمد سیٹھ۔ انتظامیہ کمیٹی ، علی اکبر بلوچ ۔فیض رسو ل خان ۔ربنواز خان سرفراز خان ۔جاوید خان ۔ظہور احمد خان ۔اقبال خان اسپیشل برانچ ۔لطیف خان لاشاری ۔اللہ ڈیوایا خان ۔ظفر خان ۔اسحاق خان۔مہر مظہر ۔اسمعیل خان ۔جمیل خان ۔روف خان ۔عثمان خان۔ خلیل خان۔ شہباز خان ۔شہزاد خان ۔ریاض خان ۔وسیم خان ۔جمشید خان۔ سلیم خان۔ رمضان خان۔ فیصل خان۔ اویس خان۔ مقبول خان صحافی ۔حیات خان ایڈووکیٹ ۔خالد عباس ۔باقر خان ۔مصطفی خان۔ملک اکرم مٹھو۔ مظہر خان منیجر ٹویاٹا موٹر ملتان ۔رضوان خان۔ سجاد عرف مٹھو۔

مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں😥شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب...
25/04/2022

مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں😥
شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ میرے اور میرے ماں ، باپ ، بیوی ، بچوں اور میرے خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرما۔۔۔ آمین😭😭😭

24/04/2022
31/03/2022
09/03/2022

تمام عالم اسلام کے انسانوں کو میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی الللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے گھرانے میں پنجتن پاک کے شہزادے اور شہزادیاں اس دنیا میں آمد ظہور سب کو مبارک ہو

17/02/2022
بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر...
17/02/2022

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا شکریہ اور یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔

بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی، بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اورفاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا۔ جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو اسے بہت غصہ آیا۔ وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو، چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟

فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے، کہیں سے دودھ پلواتا ہے اور کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے.. یہ کہہ کر فقیر آگے چل پڑا،

فاحشہ عورت چھت پر چل رھی تھی تو اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور زمین پر سر کے بل گر جاتی ہے، اس کو ایسی شدید چوٹ لگتی ہے کہ موقع پر ہی فوت ہوجاتی ہے۔

شور مچ گیا کہ فقیر نے آسمان کی طرف منہ کر کے بدعا دی تھی، جس کی وجہ سے یہ قیمتی جان چلی گئی

فقیر ابھی بازار کے دوسرے کونے تک نہیں پہنچ پائے تھے کہ لوگوں نے فقیر کو پکڑ لیا اور کہا کہ بڑے فقیر بنے پھرتے ہو، حوصلہ بھی نہیں رکھتے ہو

فقیرنے کہا کہ کیا ہوا میاں؟ لوگوں نے کہا کہ تم نے بددعا دی اور عورت کی جان چلی گئی

فقیرنے کہا کہ واللہ میں نے تو کوئی بددعا نہیں دی تو لوگوں نے ضد کی اور کہا کہ نہیں تیری بددعا کا کیا دھرا ہے۔

جب لوگوں نے ضد کی تو فقیر نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو میں نے کوئی بددعا نہیں کی، یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.

لوگوں نے کہا کہ وہ کیا؟ فقیر نے کہا کہ جب میں گزر رہا تھا اور میرے پاؤں سے چھینٹا اڑا اور اس عورت کے لباس پر پڑا تو اس کے یار کو غصہ آیا، اس نے مجھے مارا تو پھر میرے یار کو بھی غصہ آگیا........!!!

17/02/2022

کل مفتی قوی گیلے وال میں عذاب بن کر نازل ہوئے سارا دن لڑائیاں ہوتی رہی مفتی صاحب ایک بار زمین فروخت کر چکے اب دوبارہ وصولیاں لوگوں سے شروع کر رہے ہیں ویڈیو میں صرف اتنی بات کہنے پر کہ لوگ موت کو بھول گئے ہیں قوی صاحب کے حامی گروپ نے ظہور بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنایا ظاہر ہے جب آپ تشدد کی ابتدا کریں گے ردعمل میں پھولوں کے تحفے نہیں ملنے دو درجن سے زائد بلوچ نوجوانوں پر مقدمات اور گرفتاری محض مفتی قوی کے اثررسوخ کی وجہ سے ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے ابتدا تشدد کی مفتی قوی کے حامی برادری نے کی برادری ازم کا رنگ دینا اور یہ کہنا بلوچوں کی غنڈہ گردی ہے انتہائی ناانصافی ڈی پی او لودھراں فی الفور جھوٹی دفعات کے تحت دی گی ایف آئی آر ختم کریں اور اس ویڈیو میں تشدد کرنے اور اکسانے والوں کے خلاف پہلے کاروائی کریں یہ سب کچھ پولیس کی موجودگی میں ہوا ویڈیو میں نظر آنے والے لوگوں کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنا پولیس کی جانبداری کو ظاہر کرتا ہے

15/02/2022

الللہ تعالیٰ 13رجب کے صدقے عالم اسلام کے تمام ممالک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

01/02/2022
خان احمد خان لاشاری بلوچ سدا بہار ایم پی اے لودھراں خبریں اخبار کا مطالعہ کرتے ہوئے
25/01/2022

خان احمد خان لاشاری بلوچ سدا بہار ایم پی اے لودھراں خبریں اخبار کا مطالعہ کرتے ہوئے

06/01/2022
03/01/2022
ھم اپنے پیارے بھائ مدثر خان کو آغاز سفر ملتان نامہ نگار مقرر ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اللھ پاک بھائ مدثر خان کو سل...
01/01/2022

ھم اپنے پیارے بھائ مدثر خان کو آغاز سفر ملتان نامہ نگار مقرر ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اللھ پاک بھائ مدثر خان کو سلامت رکھے آمین.. ❤️❤️

28/12/2021
14/12/2021
07/12/2021
09/01/2019
Malik Wajid-O f f i c i a l

Malik Wajid-O f f i c i a l

میاں افضل آف نر گولی کے خواب میں جان ایلیا آ گیے پھر کیا ہوا 🙂🙂🙂

09/01/2019
Mazak Raat

Mazak Raat

Comedy Ka PSL with Agha Majid and Honey Albela

07/01/2019
Mazaq Raat

Mazaq Raat

انسپکٹر افضل نرگولی نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بارے میں ایسی مذاحیہ گفتگو کی کہ سب ہنسی سے بے حال ہو گئے, انسپکٹر افضل اداکارہ اور جوان وزیر کی شادی کروانے پر مصر ہو گئے تو کیا ہوا دیکھیئے – Part 3/4

28/12/2018

معزز ممبران ۔۔۔۔۔۔۔۔
اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ پولیس انصاف نہیں کرتی یا پھر رشوت مانگتی ہے یا پھر کارروائی نہیں کرتی یا پھر الٹا مدعی کو ٹارچر کرتی ہے دھمکاتی ہے
ایسی کسی بھی صورتحال میں
جب آپ پریشان ہو رہے ہوںں
پولیس کے رویہ سے
اور اس کا سبب کوئی بھی پولیس آفیسر ہو پولیس کانسٹیبل ھو تھانے دار ہو
حوالدار ہو یا سب انسپکٹر ہو یا ایس ایچ او ہو
ڈی ایس پی ھو یا ایس پی ۔ ایس ایس پی یا پھر اس کی وجہ ڈی پی او ہو
یا پھر اس کا سبب ملزم پارٹی ہو جو بہت مضبوط ہو یا شاطر ہو
لیکن اپنے ہرگز بھی پریشان نہیں ہونا آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے صرف اتنا کرنا ہے ایک نمبر ڈائل کرنا ہے
8787
یہ نمبر بالکل فری ہے
یہ نمبر آئی جی پنجاب
کا شکایات سیل نمبر ہے
آپ اس پر بلا خوف وخطر کال کریں نمائندہ آپ سے آپ کا نام شناختی کارڈ نمبر اور آپ کا موبائل نمبر پوچھے گا آپ اس کو فراہم کر دیں
اس کے بعد وہ آپ سے آپ کا مسئلہ پوچھے گا
آپ اسے مختصرا اپنے مسئلے کی وضاحت کر دیں
نمائندہ آپ کو آپ کی شکایت کا نمبر فراہم کرے گا
امید ہے آپ کا مسئلہ ضرور حل کردیا جائے گا انشاءاللہ
والسلام

27/12/2018

ہم مہمان نہیں محفلِ رونق تھے
مدتوں یاد رکھوگے کوئی آیا تھا
Miss you Azhar khan.

21/12/2018

بچھڑا وہ کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئ.....

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

😭😭😭😪😪...

07/10/2018

بخد مت جناب ثاقب علی عطیل ڈپٹی کمشنر لودھراں
درخواست با مراد کا روا ی فرما ے جا نے بر کخلاف بہٹہ خشت ما لکا ن !
جناب اعلی درخواست دہندہ چک52 ایم
معتبر ذرا ئع سے معلوم ہوا ہے پچہلے کچہ دنوں سے بہٹہ مالکان گیلے وال میں موجود ملی بہگت سے از خود ہو شربہ اضافہ کر کے غریب عوام کو بے دردی سے لوٹ ریے ہیں ۔اور اول اینٹ 3500 سو سے بڑھا کر 7000 کر دی ہے اور ٹائل 7000 سے 15000 کر دیا ہے ۔جب اہلیان علا قہ نے انہیں کہا کہ ہم آپ کی شکا یت حکام با لہ سے کرتے ہیں تو نہ صرف انہوں نے ہمیں دہمکی بلکہ یہا ں تک کہا کہ ہمارا کوئ کچہھ نہیں بگا ڑ سکتا ۔
گزارش ہے مہربا نی فرما کر از خود کاروئ فرما تے ہوے بہٹہ مالکان کو پابند فرمایا جا ے کہ وہ مارکیٹ ریٹ کے مطا بق فروخوت کو یقینی بنا ئیں ۔اور غریب عوام کا استحصا ل فورا بند کریں ۔۔
جنا ب کی عین نوا زش ہوگی
العبد

محمداصغر
03457333144
Writer.
محمد اصغر

26/08/2018
UC Sagwan یو سی سگواں

UC Sagwan یو سی سگواں

لودھراں نزیر احمد خان بلوچ ایم پی پی پی 228 کو وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالا طلب کرلیا نزیر احمد خان بلوچ لودھراں سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے

21/08/2018

Eid Mubarak To All....

19/08/2018
Galewal گیلے وال

اوچے بول

صدیق خان بلوچ کے اونچے بول.....
عمران خان دا کوئی مستقبل نہیں وزیراعظم بنڑر دا، اے تساں ہک مہینے بعد دیکھ گھینائے کہ ساڈی جماعت مسلم لیگ نواز کو صوبہ پنجاب ملدا پیاں ہے. کتھاں اے چاچا صدیق بلوچ اے ہن اوندے اوچے بول ہونڑ ول عمران خان وزیر اعظم وی بنڑ گے تے ن لیک دی صوبہ پنجاب وچوں چھٹی وی تھی گئی ہے. ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youthwing Chak 53/M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youthwing Chak 53/M:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share