Murshid Haq Badsha Sarkar

  • Home
  • Murshid Haq Badsha Sarkar

Murshid Haq Badsha Sarkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Murshid Haq Badsha Sarkar, Gaming Video Creator, .

09/02/2024

Karamat Haq Badsha sarkr ❤️

06/02/2024

Murshid ❤️😍

30/01/2024

جب کوئی پوچھتا ہے مجھ سے
میری زندگی کی قیمت
مجھے یاد آ جاتا ہے "مرشد
" وہ مسکرانا آپ کا ۔۔۔
میرا سوہنا مرشد 💞💞

30/01/2024

اللّٰلہ جب کسی کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرماتا ہے
تو اسے مخلوق کی خدمت اور مخلوق سے محبت کا راستہ عنایت فرماتا ہے❤️

30/01/2024

اقرار الحسن تجھے پتہ ہی نہیں تو نے کس مرد قلندر کو للکارا ہے تو سن تو نے اس مرد قلندر کو للکارا ہے جو تاجدار مدینہ کا عاشق ہے جسے مدینہ والے نے خود چنااور ڈیوٹی لگائی تو نے اس مرد قلندر کے اوپر کیچڑ اچھالا ہے جس نے اپنی ساری زندگی بے غرض و بے لالچ خوف خدا میں مخلوق خدا کی خدمت میں گذاری جس نے نہ گرمی کی پرواہ کی نہ سردی کی۔مخلوق اگر دھوپ میں کھڑی ہے تو خود دھوپ میں ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اگر مخلوق ٹھنڈ اور برستی بارش میں کھڑی ہے تو وہ بھی ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو کیا جانے مخلوق کا درد کسے کہتے ہیں تو کیا جانے درد کے ماروں کے کام کیسے آتے ہیں سردی ہو یا گرمی پوری رات مخلوق خدا کے ساتھ کبھی ایک رات جاگ کے دکھا دو پھر تجھے جھوٹ اور سچ کا پتہ چلےمگر تجھے صرف بھونکنا آتا ہے تو نے جس ہستی کا مذاق اڑایا ہے تو تیرا حال ساری دنیا دیکھے گی کہ توجب تک ان کے قدموں میں گر کے معافی نہیں مانگے گا تیری جان نہیں چھوٹے گی۔۔انشاءاللّٰہ
ہم نے تیرے جیسے بھونکنے والے بہت سے کتوں کا انجام اپنی ان آنکھوں سے دیکھا ہے اب تیری باری ہے۔
تو نے کیا سمجھا ہے کہ یہ کوئی عام ہستی ہے جسے تم کچھ بھی کہہ لو گے تو سن یہ اللّٰہ کے ولی ہیں

اور غور سے سن اللّٰہ نے اپنے ولی کے بارے میں کیا فرمایا ہے

اللّٰہ نے اپنے اولیاء کی نسبت فرمایا کہ میرے اولیاء کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ کوئی غم ہوگا، اس کا راز یہ ہے کہ اولیاء صرف اللّٰہ کے دوست ہیں ۔ جو بھی اللّٰہ کے نیک بندے کے خلاف کوئی بھی بات کرے گا رب کے مقدس بندے تو خاموش ہوجاہیں گے مگر حدیث پاک میں ہے کے اللّٰہ تعالی خود فرماتے ہیں جو بھی اس کے دوست کی بے ادبی کرے گا میں خود اس کے خلاف جنگ کا اعلان کرتا ہوں

تو اقرار الحسن اب رب تجھے بتائے گا اور عنقریب تجھے بتائے گا کہ تو نے کس کا مذاق اڑایا ہے تیرے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا سوائے زلت کےذلت اور لعنتیں اب تیرا مقدر ہیں انشا اللّٰہ وتعالیٰ
اور تیرے لیے اس سے بڑھ کے
ڈوب مرنے کا مقام اور کیا ہو گا کہ تیرے بھونکنے کے فوراً بعد مدینہ پاک سے پہلا جواب یا حضورِ اقدس صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اس لاڈلے قلندر کی بےادبی گوارا نہیں کی اور مدینہ پاک سے تجھے لعنتیں بھیجیں گئی اور مدینے والے آقا نے اپنے لاڈلے قلندر کے لیے محبتوں اور عزتوں کے نذرانے بھیجے
کیونکہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کس عام دنیا دار کا نام نہیں بلکہ تاجدارِ مدینہ کے سچے عاشق کا نام ہے جو ان کی محبت میں تاجدارِ ختم نبوّتﷺ کی آواز کو ساری دنیا میں بلند کرنے کا عزم لیے ہوئے ہیں یہ وہ ہستی ہے جن کی زندگی کے صرف دو ہی مشن ہیں
اللّٰہ کے خوف سے مخلوقِ خدا کی خدمت کرنا
اور دوسرا عشق مصطفیٰﷺمیں تاجدارِ ختم نبوتﷺ کی صداؤں کو ساری دنیا میں بلند کرنا
اور تو نے اس ہستی پہ کیچڑ اچھالا ہے ان کو تو تیرے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں ہے گا مگر تو اپنے انجام کے لیے تیار ہو جا۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshid Haq Badsha Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share