GREAT LEAKS

GREAT LEAKS Dailly Updates

25/05/2024
01/04/2024

#بلدیہ کوٹلی مختلف جگہوں سے کورا کرکٹ ( کچرا) اکٹھا کر کے پبلک کے بیچ پھینک رہے ہیں۔ اس ناانصافی کی وجہ سے انتہائی بدبو پھیل رہی ہے، جس سے مختلف بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس کے علاوہ، اس عمل سے انسانی جانوں کو بھی خطرہ پیدا ہوتا ہے۔

میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ بلدیہ کوٹلی کو یہاں کورا کرکٹ پھینکنے سے روکا جائے۔ اس عمل کی روک تھام کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔

السلام علیکم ۔یہ کوئی فراڈی انسان ہے جو میرا بھائی  (افتخار ارشد )کے نام سے اکاؤنٹ بنا کر لوگوں سے اپنی مجبوری بتا کر پی...
14/01/2024

السلام علیکم ۔یہ کوئی فراڈی انسان ہے جو میرا بھائی (افتخار ارشد )کے نام سے اکاؤنٹ بنا کر لوگوں سے اپنی مجبوری بتا کر پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔اس کی کوئی ریکویسٹ ایکسپٹ نہ کرے اور اس کو رپورٹ کریں ۔شکریہ

26/12/2023
27/11/2023

کوٹلی میں ایک چوروں کا گروپ دن دہارے دکانوں سے لوٹ مار کر رہے ہیں۔ان کو دکانوں میں داخل نہ ہونے دیں اور جہاں کہیں بھی دیکھیں تو پولیس کے حوالے کر دیں ۔

25/06/2023
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج اوپوزٹ ساردہ ویو ہوٹل اینڈ بیکرز کوٹلی
04/01/2023

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج اوپوزٹ ساردہ ویو ہوٹل اینڈ بیکرز کوٹلی

14/10/2022

LRW & Speaking On Done Base

وارڈ نمبر1 میونسپل کارپوریشن کوٹلی، ساردہ، ڈھنگروٹ، چھاونی اور شہر پر مشتمل جملہ برادریوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے جہاں ...
20/09/2022

وارڈ نمبر1 میونسپل کارپوریشن کوٹلی، ساردہ، ڈھنگروٹ، چھاونی اور شہر پر مشتمل جملہ برادریوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے جہاں سے ہمیشہ ذمہ دار اور باشعور ممبر بلدیہ منتخب کئے جاتے رہے اب مقامی اور مہاجرین نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پروفیسر محمد رزاق شاد کو اپنا امید وار نامزد کیا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GREAT LEAKS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share