ZayaN NewS NetworK

  • Home
  • ZayaN NewS NetworK

ZayaN NewS NetworK Let's Help Those Who Helpless

فرعون کا ہیئر اسٹائل بتاتا ہے کہ شریف فیملی سے تھا 😜
28/03/2023

فرعون کا ہیئر اسٹائل بتاتا ہے کہ شریف فیملی سے تھا 😜

26/03/2023
🙈
29/01/2023

🙈

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
25/01/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





24/01/2023

‏اصل ہیرو تو شیخ مجیب الرحمان تھا
جس نے اپنی قوم کو قبضہ مافیا اور پراپرٹی ڈیلرز اور گندی ویڈیوز کی انڈسٹری سے بہت پہلے بچا لیاتھا

24/01/2023

ہم 27 گھنٹے کیا 72 گھنٹے بھی بجلی کا انتظار کر لیں گے مگر سڑکوں پر نہیں نکلیں گے
مردہ قوم کا متفقہ اعلامیہ 😭

23/01/2023

‏حاکم ایماندار ہوں تو صحرا دبئی بن جاتا ہے
اگر بے ایمان ہوں تو سرسبز اور معدنیات سے مالا مال پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ جاتا ہے

23/01/2023

اچھا ہر بری چیز کا نام ن سے کیوں شروع ہوتا ہے جیسے کہ نفرت ناجائز ناپاک نقصان نمرود نمک حرام ن لیگ نواز شریف...
🤣🤣

23/01/2023

جب کوئی سائل آتا ہے۔۔۔اپنی مجبوری بتانے تو آگے سرکاری دگر دلے کیسے استقبال کرتے ہیں۔۔۔ویڈیو دیکھ لو

23/01/2023

🤣🤣

23/01/2023

‏ایک بار ججوں اور جرنیلوں کو آٹا لینے والی لائن میں کھڑا کر دیا جائے ‏تو انہیں احساس ہو کہ غریب زندہ رہنے کیلئے روز کیسے مرتا ہے
Long Live Pakistan

23/01/2023

ملک میں نہ گندم کی قلّت ہے نہ آٹے کی،صرف حلالی افسران کی قلّت ہے"جو ذخیرہ اندوزوں کو پوچھتے نہیں

23/01/2023

اب نہ غزوہء ہند کا شور ہے؛ نہ ایٹمی پاور کا خمار؛ نہ نفاذشریعت کے فضائل؛ "اب ہاتھ میں کشکول ہے اور ہم ہیں دوستو!"
ایازامیر

22/01/2023

😭😭😭

22/01/2023

سلیوٹ ہے اس بندے کو جس نے ن لیگی طاہر رندھاوا کو کھری کھری سنا دی۔۔۔۔

22/01/2023

🤣🤣🙏🏻

پیر اور مُرید دونوں زیرِ علاج ہیں!پیر امریکہ اور مُرید سرکاری ہسپتال!
22/01/2023

پیر اور مُرید دونوں زیرِ علاج ہیں!
پیر امریکہ اور مُرید سرکاری ہسپتال!

22/01/2023

قرضہ پاکستان لیتا ہے خرچ اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے اور ادائیگی عوام کو کرنی پڑتی ہے

21/01/2023

ایک اور علامہ اقبال کا شاہین پنجرے میں آ گیا ۔۔کہتا ہے۔۔۔پتہ نہیں تھا۔چھوٹی لڑکی سے پیار کرنا جرم ہے🤣🤣

21/01/2023

اتنا ظلم۔۔۔ویڈیو کو لاسٹ میں دیکھنا ۔۔۔۔
تم نے اسلام کو نہیں پڑھا۔۔۔تم کو کیا پتہ بی بی پاک فاطمہ کون تھیں۔۔۔آپ کے پردے کا کیا مقام تھا۔۔۔۔
یہ ظاہری شان و شوکت ایک دن مٹی میں مل جانی ہے۔۔

21/01/2023

ماں کا بچی پر ظلم ، باپ کو شکایت لگائی تو پھر کیا ہوا دیکھیں

21/01/2023

مسلم معاشرے میں بہت تقسیم آ چکی ہے.
ویڈیو اینڈ تک دیکھے!

21/01/2023

کپتان از آن❗🔥
اس بار ڈنڈے والوں سے بھی حساب لونگا✊
چوکیدار صرف چوکیداری کرے گا
🌠❗ عمران خان❗🌠

20/01/2023

قاسم علی شاہ کا انٹرویو کی ایسی کی تیسی🤣🤣

20/01/2023

پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کرپشن کا خاتمہ کریں گے سراج الحق لالا
اب یہ مذاق نہیں تو کیا ہے
😐 😐

20/01/2023

اٹامک کنٹری سے
آٹا مک کنٹری😢

19/01/2023

خوبصورت جوان لڑکی کو اچھے نیک ہمسفر کی تلاش 😱 کوئی اچھا لڑکا ہو

19/01/2023

دنیا میں کتنا غم ہے۔۔۔میرا غم کتنا کم ہے۔😭😭😭😭

19/01/2023

✋🤣🤣🤣

19/01/2023

پٹھان سچ میں پٹھان ھوتاھے قلات میں ایک پٹھان نے رات کو جلدبازی میں جب دکان بند کی تو صبح اس کو یاد آیا کے دوکان کی چابیاں اندر دوکان میں رہ گئی ھیں جس پر اس کا دماغ چیک کریں کے تالا نہیں توڑا دوکان کی دیوار توڑ دی

18/01/2023

Enjoy the winters 🥶😂

18/01/2023

Leader 💪💪
What a slap✋✋ to ........

18/01/2023

ترکی کے بعد پیش خدمت ہے پاکستانی آئس کریم🤗🤗

18/01/2023

احتجاج کے لئے کوئی ہے یا نہیں ؟ کہاں مر گیا میڈیا
یا پھر 3000 روپے آٹے کی بوری اب بھی سستی ہے ۔

18/01/2023

مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہے یا اللّٰہ جن کی آمدنی کم ہے ان کی مدد فرما!!
آمین🙏🤲

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZayaN NewS NetworK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share