RYK 92News

RYK 92News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RYK 92News, Media/News Company, .

25/10/2023
12/10/2023

Divorce through SMS .wheather law recognize the said Talaq.correct explanation of Lahore high court. #...

29/04/2023
29/04/2023

😍خان پور : ایف آئی اے بہاول پور ٹیم کی خان پور میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی ، اہم انکشافات سامنے آ گئے

خان پور : گزشتہ روز عثمان سویٹس سے ایف آئی اے نے بجلی چوری پکڑی اور رضوان نامی ایک ملزم کو گرفتار کیا تھا

خان پور : دوران تفتیش ملزم رضوان کی نشاندہی پر احمد پور شرقیہ سے بین الصوبائی بجلی چور گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا ، ذرائع ایف آئی اے

خان پور : عبدالمنان نامی ملزم ریموٹ کنٹرول ڈیوایسز کے ذریعے صوبہ بھر میں بجلی چوری کرواتا تھا ، ذرائع ایف آئی اے

خان پور : ملزم نے باقاعدہ منی لیب قائم کر رکھی تھی جہاں سے ڈیوایسز ، ریموٹ کنٹرول ، ٹیمپرڈ اور کھلے ہوئے میٹر ، لیپ ٹاپ وغیرہ قبضہ میں لے لیے گئے ہیں ، ذرائع ایف آئی اے

خان پور : ملزمان سرکاری خزانہ کو کروڑوں کا نقصان پہنچا رہے تھے ، ذرائع ایف آئی اے

خان پور : تفتیش میں میپکو ، لیسکو ، سیپکو کے ملازمین کے ملوث ہونے کے بھی انکشافات ہوئے ہیں ، ذرائع ایف آئی اے

خان پور : ریڈنگ ٹیم میں ایس آئی محمد شیراز ، ایس آئی شعیب ممتاز بلوچ ، محمد جنید و دیگر شامل تھے ، ذرائع ایف آئی اے

خان پور : ملزمان کے خلاف تھانہ ایف آئی اے بہاول پور میں مقدمہ درج مزید ک

05/02/2023

سابق صدر ڈسٹرکٹ بار حسان مصطفیٰ

05/02/2023

🔥5 فروری – یوم یکجہتی کشمیر❤‍🔥

نہ تحریر سے ہو گا نہ تقریر سے ہو گا
نہ اہل سیاست کی تدبیر سے ہو گا
حالات کہ الجھاؤ سے صاف عیاں ہے
کشمیر تیرا فیصلہ شمشیر سے ہو گا

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں❤‍🔥🔥



Sardar Shahwaiz Akhtar Hussain

05/02/2023

نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار جام عبدالمجید لاڑ ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری سردار محمد احمد خان کانجو ایڈوکیٹ

05/02/2023

رحیم یار خان میں تعینات ہونے والے نئے ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی اور نئے ڈی پی او رضوان عمر گوندل کل اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیں گے ، نئے افسران سے آپ کیا توقع رکھتے ہیں کہ یہ اپنی تعیناتی کے فوری بعد عوام کی بھلائی کیلئے پہلا اقدام کیا کریں غریب کو کیا ریلیف دیں اس وقت رحیم یارخان میں 77 فلور ملز اور 500 آٹا چکیاں ہیں سابقہ پی ٹی ائی کی با اثر شخصیات سمیت ن لیگ اور معروف کاروباری تاجر برادری اور بعض چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کے گوداموں ، ڈیرو اور فیکٹریوں میں ذخیرہ کی گئیں لاکھوں بوریاں گندم کی پڑی ہیں اور عوام آٹا سے محروم ہے ہوٹل پر 15 روپے کی روٹی فروخت ہو رہی ہے خواتین ، بوڑھے اور بچے صبح سات بجے سے شام تک لائنوں میں لگے رھنے کے باوجود دس کلو آٹے کا تھیلہ حاصل نہیں کر پاتے جبکہ منہ مانگے پیسے بھی دیتے ہیں لیکن ریٹ بڑھانے اور ،، مال،، کمانے کیلئے مصنوعی بحران پیدا کر کیا جا رہا ہے جسمیں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ اس بحران میں برابر کا شریک ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK 92News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share