Rahat News

Rahat News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahat News, Media/News Company, .

گزشتہ شب بوستان کلی مغٹیان کے قریب ٹریلر گاڑی نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان ناصر خان ولد محمد سخی قوم ملاخیل کو کچل دیا ...
16/08/2023

گزشتہ شب بوستان کلی مغٹیان کے قریب ٹریلر گاڑی نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان ناصر خان ولد محمد سخی قوم ملاخیل کو کچل دیا
لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضروری کاروائی کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ۔

*پٹرول کی نئی قیمت 290.45 روپے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 293.40 روپے ہو گئ. سرکار نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا*
16/08/2023

*پٹرول کی نئی قیمت 290.45 روپے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 293.40 روپے ہو گئ. سرکار نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا*

16/08/2023
16/08/2023

سرفراز بگٹی نگران وفاقی کابینہ کا حصہ ہونگے اور انکے پاس وزارت داخلہ کا قلمدان ہوگا ۔۔۔

یہ بچہ کوئٹہ سے اغوا ہوا ہے اطلاع ملی ہے اسے کراچی کی طرف لے جایا جارہا ہے تمام پولیس کوسٹ گارڈ اور کسٹم چیک پوسٹ والوں ...
08/01/2023

یہ بچہ کوئٹہ سے اغوا ہوا ہے اطلاع ملی ہے اسے کراچی کی طرف لے جایا جارہا ہے تمام پولیس کوسٹ گارڈ اور کسٹم چیک پوسٹ والوں گزارش ھے کے ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کو چیک کیا جائے تانکے یہ معصوم اپنے گھر والوں کو مل جاۓ تمام جو بھی یہ میسج پڑے اسی وقت اگے فارورڈ کرے

مسلم۔باغ کان مھترزئی کے مکام پر ایکسیڈنٹ ہوا ٹوڈی اور ویگن آپس میں ٹکرا گیا زخمیوں کی تعداد نامعلوم  ہے زخمیوں کو کوہٹہ ...
08/01/2023

مسلم۔باغ کان مھترزئی کے مکام پر ایکسیڈنٹ ہوا ٹوڈی اور ویگن آپس میں ٹکرا گیا زخمیوں کی تعداد نامعلوم ہے زخمیوں کو کوہٹہ ریفر کیا ۔۔۔

28/11/2022

دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا اور ہم زندہ آباد مردہ باد میں زندگی گزار رہے ہیں

بریکنگ نیوز۔کچلاک بائی پاس پر ٹرک اور پریمیو گاڑی میں خوفناک تصادم تین افراد اب بھی کار میں پھنسے ہوئے ہیں امدادی اہلکار...
11/11/2022

بریکنگ نیوز۔
کچلاک بائی پاس پر ٹرک اور پریمیو گاڑی میں خوفناک تصادم تین افراد اب بھی کار میں پھنسے ہوئے ہیں امدادی اہلکار ابھی تک جائے وقوع پر نہیں پہنچے ہیں تین افراد کو نکال لئے گئے ہیں۔

مسلم باغ میں بلدیاتی مخصوص نشستوں کے نامزد گی کے بارے میں آل پارٹیز کا اجلاس جمعیت علماء اسلام  (اصلاحی کمیٹی) کے مولانا...
09/11/2022

مسلم باغ
میں بلدیاتی مخصوص نشستوں کے نامزد گی کے بارے میں آل پارٹیز کا اجلاس جمعیت علماء اسلام (اصلاحی کمیٹی) کے مولانا عبدالقادر کے صدارت میں اہم اجلاس ہوا اور مختلف نشتوں پر حتمی فیصلے ہوگئے مسلم باغ (نامہ نگار )مسلم باغ میں جمعیت علماء اسلام اصلاحی کمیٹی کے دفتر میں مولوی عبدالقادر کے صدارت میں آل پارٹیز پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اللہ نور خان کاکڑ عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی عبدالمالک کاکڑ متحدہ قبائلی فیڈریشن کے حاجی عبدالرحیم امیر محمد عرف مامک جمعیت علماء اسلام اصلاحی کمیٹی کے مولوی عبدالباقی محی الدین سنزرخیل کا اجلاس میں شرکت مخصوص نشستوں کسان ورکر خواتین کے تمام یونین کونسل کے حتمی فیصلے ہوگئے

(بلوچستان فوڈز اتھارٹی کا کچلاک میں کاروائی، ناپ تول میں کمی، صفائی کی ناقص صورتحال پر جرمانے)کچلاک (06  نومبر 2022) بلو...
08/11/2022

(بلوچستان فوڈز اتھارٹی کا کچلاک میں کاروائی، ناپ تول میں کمی، صفائی کی ناقص صورتحال پر جرمانے)
کچلاک (06 نومبر 2022) بلوچستان فوڈز اتھارٹی کی جانب سے فوڈز سیفٹی آفیسرز صاحبزادہ نذر محمد، ڈاکٹر بالاچ بزدار، ڈاکٹر منصور بازئی پر مشتمل ٹیم نے کچلاک بازار اور گردونواح میں روٹی کی کم وزن، بیکری سٹورز میں ناقص و مضر صحت اشیاء کی خرید وفروخت، صفائی کی خراب صورتحال، ملاوٹ شدہ دودھ کی خرید وفروخت اور ہوٹلوں میں صفائی کی صورتحال کے حوالے سے مختلف مقامات پر کاروائی کرتے متعدد دکانوں کو جرمانے اور بعض کو سیل کر دیے گئے، ٹیم کے ہمراہ موبائل لیبارٹری، سکیل مشین سمت دیگر آلات موجود تھے۔اس موقع پر فوڈز سیفٹی آفیسر صاحبزادہ نذر محمد نے کہا کہ شہریوں کو معیاری اور خالص آشیا خوردونوش کی فراہمی دکانداروں اور تاجروں کی اولین ذمہ داری بنتی ہے، بدقسمتی سے یہاں پر اکثر تاجر معیار کے بجائے منافع خوری کو ترجیح دیتے ہوئے ناقص، غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خوردونوش فروخت کرتے ہوئے کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے، لیکن ان عناصر کے خلاف محکمہ خوراک کاروائی جاری رکھیں گی ۔

08/11/2022

سال کا آخری چاند گرہن کل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا جائے گا 🌓🌒

22/06/2022

‏افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں تباہ کن زلزلہ سے اب تک 450 افراد جاں بحق 200 سے زیادہ زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔زلزلے سے کئی گھر اور عمارتیں تباہ۔ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا سلسلہ جاری۔۔زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ نو تھی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share