Dir News Updates

  • Home
  • Dir News Updates

Dir News Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir News Updates, Media/News Company, .

وس انڈیا تہ سہ جواب ورکو؟کہ پہ انگلش سوک نہ پوہگئ نو مطلب یہ دا دے۔۔ چی راہول گاندھی وائی چی مودی دی خپل عوامو تہ وضاحت ...
11/04/2022

وس انڈیا تہ سہ جواب ورکو؟
کہ پہ انگلش سوک نہ پوہگئ نو مطلب یہ دا دے۔۔ چی راہول گاندھی وائی چی مودی دی خپل عوامو تہ وضاحت اوکی چی تہ ولی د بلین ڈالروں اسلحہ د پاکستان د دشمنی خلاف اخلی، د ٹولو پاکستانوں قیمت خو د ایک بلین امریکی ڈالر نہ ھم کم دے۔
افسوس او دا قیمت زمونگہ چا اولگولو۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے جیو نیوز اور چند صحافیوں کی جانب سے فوج کے مؤقف کے حوالے سے ذرائع کے نام سے جھوٹی خبر کی تردید کر...
04/04/2022

ڈی جی آئی ایس پی آر نے جیو نیوز اور چند صحافیوں کی جانب سے فوج کے مؤقف کے حوالے سے ذرائع کے نام سے جھوٹی خبر کی تردید کردی۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بیرونی طاقت کے مراسلے کے خلاف مسلح افواج کا مؤقف وہی ہے جو قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا۔

دیر بالا۔براول میں جرگہ کے دوران فائیرنگ سے 7افراد جاں بحق 16 زخمی دیر بالا۔واقعہ میاں گانو چم کے مقام پر پیش ایا دیر با...
20/09/2021

دیر بالا۔براول میں جرگہ کے دوران فائیرنگ سے 7افراد جاں بحق 16 زخمی
دیر بالا۔واقعہ میاں گانو چم کے مقام پر پیش ایا
دیر بالا ۔جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردئے گئے
دیر بالا۔زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
دیر بالا ۔سڑک کی تعمیر کے تنازعہ پر دو فریقین میں مسلح تصادم ہوا ہے ۔پولیس زرائع

07/09/2021

دا یې کابینه:
‏د طالبانو نوی کابينه

ملا محمد حسن اخوند رئیس الوزراء
ملا عبدالغني برادر - معاون رئیس الوزراء
مولوي محمد یعقوب مجاهد، دفاع وزیر
ملا سراج الدین حقاني - داخله
امیر خان متقي - بهرنیو چارو وزیر
ملا هدایت الله بدري - مالیه وزیر
ملا خیرالله خیرخوا - اطلاعات وفرهنګ
‏مجاهد:
‏ملا عبداللطیف منصور - اب و برق

عبدالباقي حقاني - تحصیلات حق

نجیب الله حقاني مخابرات

خلیل الرحمن حقاني - مهاجرین

عبدالحق وثیق - استخبارات
حاجي ادرس - افغانستان بانک
‏قاري
دین محمد حنیف - اقتصاد
مولوي عبدالحکیم شرعي - عدلیه وزیر
نور الله نوري - سرحدات او قبائل
یونس اخوندزاده - انکشاف دیهات
ملا عبدالمنان عمري - فواید عامه
ملا محمد عیسی اخوند - معادن
کاپي

03/09/2021

مزاحمتی گروپ کو شکست، افغان طالبان نے پنجشیر سمیت پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا

03/09/2021

د پښتو اولسي موسيقۍ تکړه هنرمند کفايت شاه باچا نن د جمعې د مانځه نه وروستو ووژلے شو.
د کفايت شاه باچا د کورنۍ په کلي کښې ذاتي دښمني وه

24/08/2021

بریکنگ نیوز
سعودیہ نے آج سے پاکستان کی تمام فلائیٹس بحال کردی ھیں

21/08/2021

صدارتی محل میں افغان قومی پرچم لہرایا گیا۔
اس سلسلے میں شیخ حماسی کا پیغام !!

19/08/2021

گوگل و ٹک ٹاکری معلومات کے مطابق
لڑکی کا نام ہے عائشہ اکرم اور عمر ہے اٹھائیس سال وہ اپنے دوست کے ساتھ جی مکرر پڑھیے دوست کے ساتھ ٹک ٹاک بناتی ہے اس کا نام ہے سہیل اور ایک ان کا کیمرہ مین بھی صدام نام کا
اور ٹک ٹاک کس ٹائپ کی ہیں کسی میں ڈانس ہے تو کسی میں سہیل محترمہ کے گالوں پہ ہاتھ پھیرتا ہے تو کہیں محترمہ سہیل کے یہ سب پاکستان میں ہورہا ہے محترمہ کی والدہ ان سے ناراض ہیں اور ٹک ٹاک پر ایک لاکھ بیس ہزار کے قریب محترمہ کے فالورز ہیں
محترمہ ٹک ٹاک پر بتاتی ہیں کہ وہ مینار پاکستان جائیں گی تاکہ ان کے فالورز یعنی تماش بین پہلے ہی مینار پاکستان پہنچ جائیں پھر محترمہ وہاں دوستوں کے ساتھ انٹر ہوتی ہیں اور سہیل کی بانہوں میں لپٹ کر ٹک ٹاک بناتی ہیں ہر طرف لڑکوں کا ہجوم ہے دور دور تک کوئی اور لڑکی نہیں ہے اور لڑکے بھی سب ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ہیں جو پاں پاں کرنے اور کسی ایسی ویڈیو کی تلاش میں ہیں جو انہیں وائرل کرسکے کچھ ویوز مل سکیں
سو ایسے لڑکوں میں ایک لڑکی جس کے سینے کے گرد دوست نے بازو لپیٹے ہوں نشان عبرت بنے تو حیرت کیسی؟
لیکن رکیے نشان عبرت کیسی؟ وہ تو وائرل ہوچکی ہے اس کی فین فالونگ ایک لاکھ سے بیس لاکھ تک جائے گی اور یہی تو ٹک ٹاکرز کی منزل ہے اسی مقصد کے لیے کبھی وہ اپنی جھوٹی موت کی خبر دیتے ہیں تو کبھی اپنے سچے سکینڈل وائرل کرتے ہیں
اور یہ واقعہ محترمہ نے خود وائرل کیا ہے دو دن تک تو کسی کو پتا ہی نہ تھا کہ کیا واقعہ ہوگیا پھر محترمہ تھانے پہنچی ایف آئی آر کروائی اور مین سٹریم میڈیا کا ہائی لائٹ موضوع بن گئی
اب ان کی فین فالونگ دیکھ کر نہ جانے کتنی لڑکیاں بھرے مجمعوں میں گھسیں گے تاکہ ان کے ساتھ بھی کچھ ہو اور وہ بھی وائرل ہوں
اور حد یہ ہے کہ گالیاں ہمارے معاشرے کو پڑ رہی ہیں اور وہ لوگ دے رہیں جو اس سب فساد کی جڑ ہیں
نوٹ
پہلی لعنت اس ٹک ٹاکر پہ
دوسری لعنت اس کی ٹیم پہ
اور تیسری اور آخری لعنت کی ٹوکری پورے مجمعے پہ
اللہ ہدایت دے

15/08/2021

اشرف غنی کی صدارتی کرسی پر بیٹھ کر سورۃ النصر کی تلاوت کی جارہی ہے

12/05/2021
08/05/2021

قبضے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے باوجود ، اقصی کے بحالی میں ایک رات عبادت ... الله قبول کرے

08/05/2021

قبضے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے باوجود ، اقصی کے بحالی میں ایک رات عبادت ... الله قبول کرے

مبارک مسجد اقصی میں رمضان المبارک کی 27 تاریخ کو نوے ہزار افراد نماز تراویح ادا کرتے ہوے۔اسرائیل کی گولیوں ، اچانک دستی ...
08/05/2021

مبارک مسجد اقصی میں رمضان المبارک کی 27 تاریخ کو نوے ہزار افراد نماز تراویح ادا کرتے ہوے۔
اسرائیل کی گولیوں ، اچانک دستی بموں ، گرفتاریوں اور چوکیوں کے باوجود آج رات ہزاروں افراد اقصیٰ پر قوی ہیں۔ فلسطینی روح کو کچلا نہیں جاسکتا۔

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ  سابقہ نائب ناظم تمیرگرہ جناب اسفندیار  وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ اج 11:0...
05/05/2021

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
سابقہ نائب ناظم تمیرگرہ جناب اسفندیار وفات پا چکا ہے
جس کا نماز جنازہ اج 11:00 بجے ریسٹ ہاوس گراونڈ تمیرگرہ میں ادا کی جائی گی۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

  میں شاٹی درہ سے تعلق رکھنے والے صدام خان کا پھول جیسا بیٹا سدیس کا پاؤں دو ہفتے قبل ٹینکر کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا تھ...
05/05/2021

میں شاٹی درہ سے تعلق رکھنے والے صدام خان کا پھول جیسا بیٹا سدیس کا پاؤں دو ہفتے قبل ٹینکر کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا تھا،
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے ایمرجنسی میں مبینہ طور پر غفلت اور پلستر پٹی کو غلط طریقے سے باندھنے کے سبب بچے کا مذکورہ پاؤں کینسرزدہ ہوگیا۔
جس کا آج آپریشن کرکے کاٹنا پڑا۔

28/04/2021

کرونا سے بچاؤ کے لئے ہر حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی ورنہ بھارت کے حالات سب کے سامنے ہیں اگر ہم نے اب بھی احتیاط نہ کی تو پاکستان کے حالات بھی قابو سے باہر چلے جائیں گے۔
احتیاط کریں کیونکہ کرونا سے بچاؤ کا واحد حل احتیاط ہے۔

25/04/2021



کرونا وائرس د نوي علاماتو سره پۀ نوي شکل کښې يو ځل بيا پۀ ګردش کښې دے - نو پۀ علاماتو ئې ځان پوهه کړئ - چې خپل ځان ، خاندان او مشران د دې مهلکه وائرس نه بچ کړے شئ -

🔶 ټوخے ئې اوس ضروري علامت نۀ دے - او نۀ تبه ضروري ده - کمزوري او د جوړونو دردونه ئې پۀ علاماتو کښې شته - د لوږې ختمېدل او بيا نېغ پۀ نېغه پۀ پړپوسانو حمله يعني وائرل نمونيا -

🔶 د مرګ شرح ئې پۀ دې سېوا ده - چې دا انتهائي سټېج ته د رسېدو له پاره لږ وخت اخلي - او ځينې وخت بيخي علامات نۀ لري - دا نوے قسم يا سټرېن پۀ پوزه کښې نۀ ايساريږي - د دې وجې نه تقريباً د کرونا دغه روايتي ټسټ منفي وي -

🔶 وېکسين پکښې کار کوي - خو د وايرس د هر بدليدونکي قسم سره د هغې عمل کم يا زيات کېدے شي - د وېکسين نه پس هم احتياط ضروري دے - ځکه چې دا پۀ نوي شکل کښې بيا هم پۀ انسان حمله کولے شي -

🔶 کۀ چا ته لږ هم پۀ ساه اخستو کښې تکليف راځي - نو پکار ده - چې د سينې اېکسرے کوي - او بيا د هغې مطابق نور علاج کوي - د وېرې خبره پکښې نشته - خو اګاهي او احتياط ډېر ضروري دے -

🙏 اګاهي خپروئ دا صدقه جاریه ده - او احتياط کوئ احتياط ژوند دے 🙏

صوابی، شاہ منصور مدرسہ کے قریب سکول وین اور پک اپ ڈاٹسن کے تصادم میں بچوں کے شہادت پر دلی صدمہ پہنچا۔ اللہ ان کو اپنے جو...
25/11/2020

صوابی، شاہ منصور مدرسہ کے قریب سکول وین اور پک اپ ڈاٹسن کے تصادم میں بچوں کے شہادت پر دلی صدمہ پہنچا۔ اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور زخمیوں کو صحت یاب فرمائیں

آیا صوفیا کا احیاء، مسجد اقصی کی آزادی کے حصول کا نشانِ راہ ہے، رجب طیب ایردوان
11/07/2020

آیا صوفیا کا احیاء، مسجد اقصی کی آزادی کے حصول کا نشانِ راہ ہے، رجب طیب ایردوان

10/07/2020

آفسوس ناک خبر
دیر لوئر تھانہ منڈہ پولیس موبائل پر نامعلوم آفراد کی فائرنگ۔
ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہید ہوگئے جبکہ سپاہی ایک شدید زخمی ہسپتال منتقل۔

08/07/2020


مائیکل جیکسن ایک ایسا انسان جو نظام فطرت کو شکست دینا چاہتا تھا، اسے چار چیزوں سے سخت نفرت تھی,
اسے اپنے سیاہ رنگ سے نفرت تھی, وہ گوروں کی طرح دکھائی دینا چاہتا تھا۔
اسے گمنامی سے نفرت تھی, وہ دنیا کا مشہور ترین شخص بننا چاہتا تھا۔
اسے اپنے ماضی سے نفرت تھی, وہ اپنے ماضی کو اپنے آپ سے کھرچ کر الگ کردینا چاہتا تھا۔
اسے عام لوگوں کی طرح ستر, اسی برس میں مر جانے سے بھی نفرت تھی, وہ ڈیڑھ سو سال تک زندہ رہنا چاہتا تھا۔
وہ ایک ایسا گلوکار بننا چاہتا تھا جو ایک سو پچاس سال کی عمر میں لاکھوں لوگوں کے سامنے ڈانس کرے, اپنا آخری گانا گائے, پچیس سال کی گرل فرینڈ کے ماتھے پر بوسہ دے اور کروڑوں مداحین کی موجودگی میں دنیا سے رخصت ہو جائے۔
مائیکل جیکسن کی آنے والی زندگی ان چار خواہشوں کی تکمیل میں بسر ہوئی۔
اس نے 1982ء میں اپنا دوسرا البم ’’تھرلر‘‘ لانچ کیا, یہ دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والا البم تھا۔ ایک ماہ میں اس کی ساڑھے چھ کروڑ کاپیاں فروخت ہوئی تھیں اور یہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گیا تھا۔ مائیکل جیکسن اب دنیا کا مشہور ترین گلوکار تھا، اس نے گمنامی کو شکست دے دی تھی۔
مائیکل نے اس کے بعد اپنی سیاہ جلد کو شکست دینے کا فیصلہ کیا اور پلاسٹک سرجری شروع کرا دیی، امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنز کی خدمات حاصل کیں، یہاں تک کہ 1987ء تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت، جلد، نقوش اور حرکات و سکنات بدل گئیں۔
سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹا اورنسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل جیکسن دنیا کے سامنے آ گیا۔ یوں اس نے اپنی سیاہ رنگت کو بھی شکست دے دی۔
اس کے بعد ماضی کی باری آئی، مائیکل جیکسن نے اپنے ماضی سے بھاگنا شروع کر دیا، اس نے اپنے خاندان سے قطع تعلق کر لیا۔ اس نے اپنے ایڈریسز تبدیل کر لئے، اس نے کرائے پر گورے ماں باپ حاصل کر لئے اور تمام پرانے دوستوں سے بھی جان چھڑا لی۔ ان تمام اقدامات کے دوران جہاں وہ اکیلا ہوتا چلا گیا، وہاں وہ مصنوعی زندگی کے گرداب میں بھی پھنس گیا۔
اس نے خود کو مشہور کرنے کیلئے ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا میری پریسلے سے شادی کر لی۔ اس نے یورپ میں اپنے بڑے بڑے مجسمے بھی لگوا دئیے اور اس نے مصنوعی طریقہ تولید کے ذریعے ایک نرس ڈیبی رو سے اپنا پہلا بیٹا پرنس مائیکل بھی پیدا کرا لیا۔ ڈیبی رو کے بطن سے اس کی بیٹی پیرس مائیکل بھی پیدا ہوئی۔
اس کی یہ کوشش بھی کامیاب ہوگئی، اس نے بڑی حد تک اپنے ماضی سے بھی جان چھڑا لی۔
لہٰذا اب اس کی آخری خواہش کی باری تھی۔ وہ ڈیڑھ سو سال تک زندہ رہنا چاہتا تھا۔ مائیکل جیکسن طویل عمر پانے کیلئے دلچسپ حرکتیں کرتاتھا، مثلاً وہ رات کو آکسیجن ٹینٹ میں سوتا تھا، وہ جراثیم، وائرس اور بیماریوں کے اثرات سے بچنے کیلئے دستانے پہن کر لوگوں سے ہاتھ ملاتا تھا۔ وہ لوگوں میں جانے سے پہلے منہ پر ماسک چڑھا لیتا تھا۔ وہ مخصوص خوراک کھاتا تھا اور اس نے مستقل طور پر بارہ ڈاکٹر ملازم رکھے ہوئے تھے۔
یہ ڈاکٹر روزانہ اس کے جسم کے ایک ایک حصے کا معائنہ کرتے تھے، اس کی خوراک کا روزانہ لیبارٹری ٹیسٹ بھی ہوتا تھا اور اس کا سٹاف اسے روزانہ ورزش بھی کراتا تھا، اس نے اپنے لئے فالتو پھیپھڑوں، گردوں، آنکھوں، دل اور جگر کا بندوبست بھی کر رکھا تھا۔
یہ وہ ڈونر تھے، جن کے تمام اخراجات مائیکل اٹھا رہا تھا اور ان ڈونرز نے بوقت ضرورت اپنے اعضاء اسے عطیہ کر دینا تھے، چنانچہ اسے یقین تھا کہ وہ ڈیڑھ سو سال تک ضرور زندہ رہے گا۔
لیکن پھر 25 جون کی رات آئی، اسے سانس لینے میں دشواری پیش آئی، اس کے ڈاکٹرز نے ملک بھر کے سینئر ڈاکٹرز کو اس کی رہائش گاہ پرجمع کر لیا، یہ ڈاکٹرز اسے موت سے بچانے کیلئے کوشش کرتے رہے لیکن ناکام ہوئے تو ہسپتال لے گئے۔
وہ شخص جس نے ڈیڑھ سو سال کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، جو ننگے پاؤں زمین پر نہیں چلتا تھا، جو کسی سے ہاتھ ملانے سے پہلے دستانے چڑھا لیتا تھا، جس کے گھر میں روزانہ جراثیم کش ادویات چھڑکی جاتی تھیں اور جس نے 25 برس تک کوئی ایسی چیز نہیں کھائی تھی جس سے ڈاکٹروں نے اسے منع کیا ہو۔ وہ شخص صرف 50 سال کی عمر میں اور صرف تیس منٹ میں انتقال کر گیا۔
اس کی روح چٹکی کے دورانیے میں جسم سے پرواز کر گئی۔ مائیکل جیکسن کے انتقال کی خبر گوگل پر دس منٹ میں آٹھ لاکھ لوگوں نے پڑھی، یہ گوگل کی تاریخ کا ریکارڈ تھا اور اس ہیوی ٹریفک کی وجہ سے گوگل کا سسٹم بیٹھ گیا اور کمپنی کو 25 منٹ تک اپنے صارفین سے معذرت کرنا پڑی۔
مائیکل جیکسن کا پوسٹ مارٹم ہوا تو پتہ چلا کہ بہت زیادہ احتیاط کی وجہ سے اس کا جسم ڈھانچہ بن چکا تھا، وہ سر سے گنجا ہو چکا تھا، اس کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، اس کے کولہے، کندھے، پسلیوں اور ٹانگوں پر سوئیوں کے بے تحاشا نشان تھے۔
وہ پلاسٹک سرجری کی وجہ سے ’’پین کلرز‘‘ کا محتاج ہو چکا تھا، چنانچہ وہ روزانہ درجنوں انجیکشن لگواتا تھا لیکن یہ انجیکشنز، یہ احتیاط اور یہ ڈاکٹرز بھی اسے موت سے نہیں بچا سکے اور وہ ایک دن چپ چاپ اُس جہاں سے چلا گیا اور یوں اس کی آخری خواہش پوری نہ ہو سکی۔
مائیکل جیکسن کی موت ایک اعلان ہے، انسان پوری دنیا کو فتح کر سکتا ہے لیکن وہ اپنے مقدر کو شکست نہیں دے سکتا۔ وہ موت اور اس موت کو لکھنے والے کا مقابلہ نہیں کر سکتا چنانچہ کوئی راک سٹار ہو یا فرعون
وہ دو ٹن مٹی کے بوجھ سے نہیں بچ سکتا۔
وہ موت کو شکست نہیں دے سکتا۔
لیکن حیرت ہے کہ ہم مائیکل جیکسن کے انجام کے بعد بھی خود کو فولاد کا انسان سمجھ رہے ہیں۔ ہمارا خیال ہے ہم موت کو دھوکہ دے دیں گے، ہم ڈیڑھ سو سال تک ضرور زندہ رہیں گے۔
اللہ کریم ھمیں عمل کی توفیق بخشے اور آپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین

دیر لوئر اوچ سے تعلق رکھنے والے شہید افتخار واحد، پانچ بچوں کا باپ، ایک بچہ ذہنی معذور، ‬‫سٹاک ایکسچینچ کے بیرونی دروازے...
30/06/2020

دیر لوئر اوچ سے تعلق رکھنے والے شہید افتخار واحد، پانچ بچوں کا باپ، ایک بچہ ذہنی معذور، ‬
‫سٹاک ایکسچینچ کے بیرونی دروازے پر تعینات تھا۔ اور دو دن بعد ریٹائرمنٹ تھی، دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
سینے پر گولی کھا کر افتخار نے دہشت گردوں کو آخری سانس تک روکنے کی کوشش کی۔
شہید افتخار واحد پوری قوم کو آپ پر فخر ہے!

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردی کے واقعے میں  4 سکیورٹی گارڈ، ایک پولیس افسر سمیت 10 افراد شھید  اور تین اہلکار زخمی ہو...
29/06/2020

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردی کے واقعے میں 4 سکیورٹی گارڈ، ایک پولیس افسر سمیت 10 افراد شھید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

پوری قوم سلام پیش کرتی ہے 💖🔥
29/06/2020

پوری قوم سلام پیش کرتی ہے 💖🔥

28/06/2020

دیر پائین میں سید منور حسن رحمہ اللہ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کے غائبانہ نماز جنازہ میں عوام اور کارکنان کا ہجوم۔ا...
27/06/2020

دیر پائین میں سید منور حسن رحمہ اللہ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کے غائبانہ نماز جنازہ میں عوام اور کارکنان کا ہجوم۔
اللہ تعالیٰ ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین

24/06/2020

تہکال واقعہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم ۔ کل تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔ ملوث اہلکار گرفتار ۔ اجمل وزیر

24/06/2020

2 دہائیوں پر محیط قربانیوں کا دور اور 1800 سے زائد شہیدوں کے خون کو ایک ویڈیو بہا کر لے گیا ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون استاد  #محترم  معروف عالم دین مدرس ساکن نوے کلے تیمرگرہ  مولانا حبیب الحق صاحب دار فانی سے رخصت...
18/06/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
استاد #محترم معروف عالم دین
مدرس ساکن نوے کلے تیمرگرہ مولانا حبیب الحق صاحب دار فانی سے رخصت ہوئے
مولانا صاحب اڈہ مسجد تیمرگرہ میں مہتمم تھے وہ اعلی اخلاق کا مالک اور ایک بہترین انسان تھے
اللہ تعالی انکو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔امین

فلسطینی گزشتہ 53 سالوں سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سانس لینے سے محروم ہیں
16/06/2020

فلسطینی گزشتہ 53 سالوں سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سانس لینے سے محروم ہیں

دیر لوئر ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دار ادینزئی جہان علی کا چکدرہ بائی پاس میں روکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کاروائیموقع پر ...
11/06/2020

دیر لوئر ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دار ادینزئی جہان علی کا چکدرہ بائی پاس میں روکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی

موقع پر ہی بھاری مشنری کے زریعے تمام روکاوٹیں ہٹا دیے۔

دیر لوئر حلقہ پی کے 15 کے  مختلف علاقوں دانوہ  ،سدو شکولئ ،پیٹو درہ ،سوغالے تالاش کو سوئی  گیس سپلائی لائن کی سٹیرنگ کمی...
10/06/2020

دیر لوئر حلقہ پی کے 15 کے مختلف علاقوں دانوہ ،سدو شکولئ ،پیٹو درہ ،سوغالے تالاش کو سوئی گیس سپلائی لائن کی سٹیرنگ کمیٹی سے منظور۔ ان علاقوں کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا۔۔

افسوس ناک خبر ۔۔ #میدان بانڈگی سے تعلق رکھنے والا   کورونا  #وائرس سے جاں بحق ۔۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام اور...
08/06/2020

افسوس ناک خبر ۔۔
#میدان بانڈگی سے تعلق رکھنے والا کورونا #وائرس سے جاں بحق ۔۔

اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔

06/06/2020

پٹرول بحران
ضلعی انتظامیہ نے 8 پٹرول پمپ کو خلاف ورزی پر جرمانہ جبکہ دو کو سیل کر دیا.جبکہ دیگر کے خلاف کاروائی جاری ہے-

افسوسناک خبر!اپر دیر ڈوگدرہ گاوں سیابدرکنئ گھر میں آگ لگ کر راکھ کا ڈھیرا بن گیا..
02/06/2020

افسوسناک خبر!
اپر دیر ڈوگدرہ گاوں سیابدرکنئ گھر میں آگ لگ کر راکھ کا ڈھیرا بن گیا..

30/05/2020

سعودی_عرب_اوورسیز_پاکستانیوں_کا_مطالبہ
جتنے بھی پاکستانی ہے سوشل میڈیا پر پاکستانی_سفیر کی تبدیلی کا کمپین چلائے ہماری مشکلات۔ کا پتہ نہیں ایسے سفیر کی ہمیں ضرورت نہیں، نہیں چاہیے ہمیں ایسے نالاٸق سفیر اس کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے اور نااہلی کی سزا دی جائے۔سعودی عرب سے پاکستانیوں کی حکومت پاکستان سے متفقہ اپیل۔۔

پاکستانی سفارتخانے کا پورے کا پورا عملہ انتہائی بدتمیز ، لا پرواہ اور غليظ ہے ۔۔۔سب رشوت خوروں کو تبدیل ہونا چاہیے۔

سفیر کا کام ہوتا ہیں ملک کے لوگوں کی مشکلات حل کریں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ لوگوں پریشان کر رہا ہے۔ بہت صبر اور برداشت کرلی اپ اپیل تبدیل عملہ چاہتے ہیں ہم۔ ہمارے آپ کے پیسے اور ٹیکس سے تنخواہ اور سہولیات لے کر ہمیں ہی پریشان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share