کینیا کے میڈیا نے ارشد شریف کے قتل کی پولیس رپورٹ پر سوالات اٹھا دیئے
آؤ بچو تم کو سنائیں فیصلہ کافر ججوں کا،
جس کو سن کے سر جھکا ہے سارے مسلمانوں کا،۔
پاکستان سے زندہ بھاگ،،،،
پاکستان سے زندہ بھاگ
#RT_URDU
امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان بارے بیان پر آر ٹی کی سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مذمتی بیان پر مبنی رپورٹ
#RT URDU
شریف فیملی کی کرپشن پر بنائی گئی نیٹ فلیکس کی ڈاکومنٹری
#RT_URDU
معلوم نہ تھا کہ مذاق پر مبنی گانا ایک دن حقیقت کا روپ دھار لے گا، کس کو کہا جارہا ہے #وہ_کون_تھا جس کے لئے اس گانے کو فلمایا گیا
#اے_وطن_کے_سجیلے_جوانو
#MASHRIQ_URDU
#RT_URDU
سوات سراپائے احتجاج، آنے والا وقت اداروں کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گا، ابھی بھی وقت ہے سمبھل جاؤ
#RT_URDU
سیلاب سے تباہی کیوجہ صرف "موسمیاتی تبدیلی نہیں ہے ، پاکستانی اتھارٹیز اور سندھ حکومت کرپٹ ہیں اور مافیاز ہیں" ۔۔
یورپی پارلیمنٹ زرداری کی کرپشن کے قصوں سے گونج اُٹھا!!
بھارتی اور پاکستانی میڈیا ی رپورٹنگ، انداز اپنا اپنا
خالق حقیقی کی تخلیق، سبحان اللہ
#RT_URDU
#MASHRUQ_URDU
مریم اورنگزیب عوام کے ہتھے چڑھ گئی... خواتین نے انہیں منہ پر گالیاں دے ڈالیں اور وہ خاموش کھڑی سکون سے سنتی رہیں
سنسنی خیز انکشافات
آڈیو لیک سکینڈل آگے کیا کیا گل کھلائے گا
ارشد شریف نے سنسنی خیز تشریح کر دی
#RT_URDU
#MASHRIQ_URDU
بھارتی انتہاپسند ہندوؤں کی مسلمان دشمنی
ایک مسلمان بچے کو یہ کہہ کر اسپتال میں علاج کے لئے داخل نہیں کیا کہ یہ تو مسلمان ہے، بچہ اسپتال کے باہر اپنی ماں کی گود میں ہی دم توڑ گیا
یہ ہی سیکولر بھارت
#Islamophobia_in_india #islamophobie #India #Pakistan
#RT_ URDU
#MASHRIQ_URDU
Mehsa Amini not killed under police custody, CCTV Revealed
ایرانی خاتون مھسا امینی پولیس کے تشدد سے نہیں بلکے ہارٹ اٹیک سے جان بحق ہوئی سی سی ٹی وی فوٹیج نے معمہ حل کر دیا۔
#RT_URDU
#iranprotests
کیا پاک فوج دو حصوں میں بٹ چکی ہے؟؟؟؟
“ہمیں ڈر ہے @ImranKhanPTI فوج میں ایسی تعیناتی چاہتے ہیں جو جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔ وہ ایسا آرمی چیف اور ISI چیف چاہتے ہیں جو تحریک انصاف کا ونگ ہے”۔
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول زرداری کے پاک فوج کے اندر تقسیم کے ہولناک انکشافات۔
#RT_URDU
#MASHRIQ_URDU
کیا پاک فوج دو حصوں میں بٹ چکی ہے؟؟؟؟
“ہمیں ڈر ہے @ImranKhanPTI فوج میں ایسی تعیناتی چاہتے ہیں جو جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔ وہ ایسا آرمی چیف اور ISI چیف چاہتے ہیں جو تحریک انصاف کا ونگ ہے”۔
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول زرداری کے پاک فوج کے اندر تقسیم کے ہولناک انکشافات۔
#RT_URDU
#MASHRIQ_URDU
جب سے یہ حکومت آئی ہے مجرموں کی عیاشیاں ہوگئی ہیں اور چوروں کی عید ہے، انہوں نے اپنے 11 سو ارب روپے کے کیسز معاف کروا لئے ہیں : عمران خان
@ImranKhanPTI
#RT_URDU
#MASHRIQ_URDU
ایران میں مناسب حجاب نہ پہننے پر زیرحراست نوجوان لڑکی کی ہلاکت پر ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے، 31 مظاہرین سمیت 3 پولیس اہلکار جاں بحق ، حکومت نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا اس کے باوجود مظاہرین سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں
#iranprotests
#RT_URDU
#MASHRIQ_URDU
وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے راہ نما شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے دھرنے میں شرکت کے لئے اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک لیا
چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے شیروں کی فوج کا سردار گیدڑ کسے کہا
#RT_URDU
وفاقی وزیر برائے خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حالیہ اضافہ پر جواب دینا مشکل ہوگیا۔