plz yeh vedio zayda sy zayda shair karin yeh bhai bohat parshn hai..
plz is ko zayda sy zayda shair karin yeh bhai bohat parshan hai.
plz is bhai ke help karin bohat parshn hai or is vedio ko zayada sy zayda shair karin.
یہ سیکورٹی گارڈ تو ہیرو ہے
کیا ساتھ کھڑے لوگوں کو اس کا ساتھ دینا چاہیے تھا
یہ چار سالہ حریم فاطمہ ہے
یہ کوہاٹ کے علاقے خٹک کالونی سے لاپتہ ہوئی ، پھر اسکی لاش ملی اسے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔۔۔
اس کی داستاں پاکستان کے دیگر شہروں میں درندگی کا نشانہ بننے والے بچوں سے الگ نہیں
لیڈی ایم ایل او ، گمشدگی لکھنے والی پولیس کا رویہ بھی مختلف نہیں ، جب یہ لاپتہ ہوئی پولیس نے دی مشورہ دیا کہ مسجد میں اعلان کراو یہیں کہیں ہو گی ۔۔۔۔جب اس کی لاش ملی سرکاری ہسپتال کے عملے نے بتایا کہ لیڈی ایم ایل او موجود نہیں ہے پوسٹ مارٹم نہیں ہو سکتا ،پھر وہی احتجاج ہوا ،جو ضلع قصور اور ،پاکستان کے متعدد متاثرہ مقامات کی سڑکوں پر ان فرشتوں کے جنسی استحصال قتل پر ہوتا رہتا ہے ۔۔۔۔15 گھنٹوں بعد پوسٹ مارٹم ہوا جسنی زیادتی کے بعد قتل ثابت ہوا گیا
میں طویل لکھوں یا مختصر ،آخرکار نوحہ ہی تو ہے ،کبھی زینب کا نوحہ کبھی ماروا کا نوحہ کبھی فاطمہ کبھی سحرش زینب الرٹ بل زیر التوا یے ، اسے منظور کرنے کے لیئے کسی صاحب اقتدار کی معصوم بچی کے نشانہ بننے تک انتظار کرنا
شادی پر پیسے لوٹتے مکا بازی ہو گئی ایک دوسرے کو خوب دھویا ،پیسے لوٹنے والوں نے باراتیوں کو بھی دھو ڈالا
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ پپلی والا میں سوئی گیس پہیہ شیخوپورہ روڈ کے رہائشی رانا شہزاد کی بارات میرج ہال پہنچی جہاں پر پیسے لوٹنے کے درمیان ایک درجن کے قریب پیسے لوٹنے والے آپس میں جھگڑ پڑے اور ایک دوسرے پر مکا اورلاتوں کا بے دریغ استعمال کیا لڑائی چھڑاتے باراتیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بناڈالا میرج ہال انتظامیہ نے مداخلت کرکے پیسے لوٹنے والے لڑکوں کو میرج ہال سے باہر نکال دیا
کیپٹل سٹی پولیس آفس، لاہور
29 مارچ 2021
*بغیر ماسک 96 مقدمات جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 120 مقدمات درج*
لاہور، لاہور میں بغیر ماسک گھومنے پر 96 افراد کے خلاف مقدمات درج،
لاہور، چھٹی کے روز کورونا ایس او پیز اور بغیر ماسک گھومنے پر مجموعی طور پر 216 مقدمات درج کئے گئے،
لاہور، سب سے زیادہ کارروائی سٹی ڈویژن میں کی گئی،
لاہور، سٹی ڈویژن میں بغیر ماسک 31 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 66 مقدمات درج کئے گئے،
لاہور، کینٹ ڈویژن میں بغیر ماسک 26 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 02 مقدمات درج کئے گئے،
لاہور، ماڈلٹاؤن ڈویژن میں بغیر ماسک 18 مقدمات درج کروائے گئے،
لاہور، اقبال ٹاؤن میں بغیر ماسک 06 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 24 مقدمات درج کئے گئے،
لاہور، سول لائنز ڈویژن میں بغیر ماسک 13 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 37 مقدمات درج کئے گئے،
لاہور، صدر ڈویژن میں بغیر ماسک اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 04 مقدمات درج کئے گئے،
لاہور، شہریوں کےتحفظ کے پیش نظر حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے، سی سی پی او لاہور
لاہور، پولیس، ضلعی حکومت اور محکمہ ہیلتھ کی مشترکہ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں ہیں،
لاہور، کورونا ایس او پیز کی مانیٹرنگ کےلیے مشترکہ کن