08/08/2023
سنو سنو سنو. !!
آگیا وہ شاہکار جسکا تھا سب کو انتظار
کوٹ سادات میں سادات کرکٹ میلہ سجنے کو ہے تیار
14 اگست بروز سوموار صبح 8 بجے سے 10 بجے تک گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سادات میں آزادی شو ہوگا جسمیں بچے مختلف قسم کے شو پیش کریں گے
اور دس بجے سادات کرکٹ میلے کی ڈرافٹنگ ہوگی
25 تاریخ سے پھر لیگ شروع
*KOT SADAT*