14/09/2024
سعودی عرب کی ایک سپر مارکیٹ میں انڈیا کی یہ آئٹم پڑی ہوئی ہے ۔ اس کی قیمت واضح لکھی ہوئی ہے ۔ آپ ہمیشہ اس پر مٹی ڈالتے ہیں مگر آج روشنی ڈال دیں
انڈیا دنیا کی منڈیاں ڈوھونڈ رہا ھے اور ھمارے سیاستدان آپس میں لڑ رھے ھیں۔ یہ ھے ترقی کا راز
پاکستان میں گنا 300 روپے من ہے سعودی عرب میں 300 روپے فٹ 😟..کاپیڈ...
..منقول...