Jwp youth office zain loti

  • Home
  • Jwp youth office zain loti

Jwp youth office zain loti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jwp youth office zain loti, Media, .

وڑ جاۓ گا انشاء اللہ جلدی
11/02/2024

وڑ جاۓ گا انشاء اللہ جلدی

10/02/2024
ھمارے نئے ایم این صاحب کو اردو بولنا بھی نہیں آرہا ہے اب یہ اپنے قوم کےلئے اسمبلی میں حقوق مانگے گا افسوس ایسے نظام پر ج...
10/02/2024

ھمارے نئے ایم این صاحب کو اردو بولنا بھی نہیں آرہا ہے اب یہ اپنے قوم کےلئے اسمبلی میں حقوق مانگے گا افسوس ایسے نظام پر جو ایسے بندو کو غریب عوام پر مسلط کرتے ہیں

10/02/2024

الحمدللّٰہ___اچھے ہیں...!! 🔥🔥

لیکن____اچھوں کے لیے...!🔥
Stay strong bother ❤️❤️

07/02/2024

کل زین لوٹی کے غیرت مند عوام اپنے گھروں سے نکل کر اپنے قائد اپنے سردار نوابزادہ شازین بگٹی اور نوابزادہ گہرام بگٹی کو کامیاب کرے اللّٰہ ھمارے سرداروں کو کامیابی نصیب کرے آمین ثم آمین 🤲

ببر شیر آج زین کوہ کا دورہ کریں گے
04/02/2024

ببر شیر آج زین کوہ کا دورہ کریں گے

اسلام وعلیکم زین کوہ لوٹی کا سب سے بڑا محلہ گاشوانی محلہ جو ویل نمبر (ڈیپ ون 1)سے ویل نمبر 20تک کے روڈ کا  جو تاحال پکا ...
23/06/2023

اسلام وعلیکم
زین کوہ لوٹی کا سب سے بڑا محلہ گاشوانی محلہ جو ویل نمبر (ڈیپ ون 1)سے ویل نمبر 20تک کے روڈ کا جو تاحال پکا نہ ہوسکا جو سابقہ وزیر داخلہ اور(موجودہ سینٹر سرفراز بگٹی) کے پانچ سالہ دور اور موجودہ (ایم پی اے ڈیرہ بگٹی نوابزادہ گہرام بگٹی)کے تین سالہ دور تک مسلسل نظر انداز کیا جارہا ۔سینٹر سرفراز صاحب کے بھائی جان محمد نے 2 بار وعدہ کیا تھا کہ اس روڈ کو پکا کرا دونگا۔ ری پولنگ جب ہو رہے تھے تو MNA نوابزادہ شازین بگٹی نے کہا تھا کہ میں اور نوابزادہ گہرام بگٹی اس روڈ کو ہر ہال میں پکا کر لیں گے ۔سب وعدے صرف باتوں تک رہ گئے الیکشن کے وقت نوابزادہ شازین بگٹی نے خود پیدل ورک کرتے ہوۓ اس پورے روڈ کو دیکھا زین کوہ کا 30٪ آبادی اسی محلے میں رہتا ہے مگر افسوس پھر بھی یہ نظر انداز ہے اور آخر کار سو فیصد چیلنج سے کہتا ہوں کہ اس محلے کا ایک ووٹ بھی نوابزادہ گہرام بگٹی اور نوابزادہ شازین بگٹی کے علاؤہ کسی کو نہیں دیا گیا
اور حکمرانوں کیلئے سوالیہ نشان ہے؟؟؟
کیا اس روڈ کا خرچہ پورے ڈسٹرکٹ کے بجٹ سے زیادہ ہے؟؟
اور اخر میں شرطیہ کہہ رہا ہوں کہ زین کوہ کا سب سے بڑا محلہ ہے.

21/11/2019

ایم این اے ڈیرہ بگٹی نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی زین کوہ میں باغی بوغ ڈیم کی افتتاح

حلقہ این اے 259 بلوچستان کے غیرت مندوں کل 17 نومبر دل میں نواب اکبر بگٹی شہید،زبان پر نوبزادہ شاہ زین بگٹی اور مہر پہیہ ...
16/11/2019

حلقہ این اے 259 بلوچستان کے غیرت مندوں کل 17 نومبر دل میں نواب اکبر بگٹی شہید،زبان پر نوبزادہ شاہ زین بگٹی اور مہر پہیہ پر لگانا

29 پولنگ اسٹیشنز  میں اب 111 پولنگ بوتھ قائم کیے گے ہیں۔ یعنی ہر پولنگ اسٹیشن میں 4پولنگ بوتھ قائم ہونگے۔انشاء اللہ اب 1...
14/11/2019

29 پولنگ اسٹیشنز میں اب 111 پولنگ بوتھ قائم کیے گے ہیں۔ یعنی ہر پولنگ اسٹیشن میں 4پولنگ بوتھ قائم ہونگے۔
انشاء اللہ اب 1 منٹ میں 4 ووٹ باآسانی کاسٹ ہونگے۔ بگٹی قوم 17 نومبر کو اپنے گھروں سے نکلو اور اپنے ووٹ کی طاقت سے نوابزادہ شاہ زین کو کامیاب کرو۔

پیر کو میں سرفراز اور میاں خان کا استقبال ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ سے ہوا ہے😅
12/11/2019

پیر کو میں سرفراز اور میاں خان کا استقبال ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ سے ہوا ہے😅

Nawab sahib ppl ma
09/11/2019

Nawab sahib ppl ma

08/11/2019

جی تھرا نوابزادہ شاہ زین خان بگٹی

08/11/2019

الیکشن 2019 NA 259 میں میاں خان موندرانی کی انتخابی نشان غائب
نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور کھیتران کا مقابلہ ہیں جیت بگٹی قوم کی

انشاءاللہ 17 نومبر کو سید حسین شاہ کی دعاؤں سے کامیابی نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور اس کے چاہنے والوں کے قدم چومے گی
07/11/2019

انشاءاللہ 17 نومبر کو سید حسین شاہ کی دعاؤں سے کامیابی نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور اس کے چاہنے والوں کے قدم چومے گی

06/11/2019

بادشاہ کلپر آپ کی غیرت کو #سلام سرفراز
مصوری کو للکارنا ایک غیرت مند کلپر کا کام ہے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وڈیرہ بادشاہ کی اس پیغام کو اتنا #شیئر کرو کہ یہ سرفراز مصور اور اس کے دو ٹکے کے کارکنوں تک پہنچ جائے۔

05/11/2019

جہموری وطن پارٹی کے تمام دوست اور کارکنان نوجوانوں کی اس ریلی کی وڈیوں کو زیادہ سے زیادہ #شیئر کریں تاکہ سیال اور اس کے سہولت کار کو بھی قوم کے جذبے کی خبر لگے۔

04/11/2019

سوئ کے رہائشی ایک انتہائی غریب شخص پر سرفراز مسوری اور اسکے حواریوں نے صرف اس بات پر ویشینا تشددت کیا کہ سرفراز زندہ باد کا نعرہ لگاو۔۔۔۔۔اعلی حکام سے نوٹس لینا کا اپیل۔

04/11/2019

بچوں کو بھی نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے پیار ہے ۔۔ 17 نومبر کو جیتے گا انشاءاللہ

03/11/2019

3/11/2019
نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی سوئی میں اپنے عوام کے نام پیغام۔۔
پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر زرقانی بگٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے ورکر تک پونچھ جائے۔
انشاء اللہ ایک بار پھر ایم این اے ڈیرہ بگٹی نوابزادہ شاہ زین بگٹی شہید وطن نواب اکبر بگٹی کی نشانی۔۔۔۔

02/11/2019

طارق محمود کیھتران کے گاڑیوں کو دیکھ کر جمہوری وطن کے کارکن جوش و جذبے کے ساتھ نوابزادہ شازین بگٹی کے نارے بلند کرتے ہوئے. ✌✌✌✌

02/11/2019

علی ہان کھتران کو پیغام ہیں شیر کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jwp youth office zain loti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share