HAA Newz

HAA Newz This page is about news, updates,media and more interesting information.

24/03/2023

لعنت ہو ایسے ظالموں پر اللہ پاک ایسے ظالموں کو صفح ہستی سے مٹائے ڈی پی او صاحب کو سخت نوٹس لینا چاہئیے ہمارے ہاں ایسے ظلم بالکل برداشت نہیں ہوں گیں کہاں ہے ہمارے سیاسی نمائندے اس بندے کے ساتھ کھڑے ہوں

13/02/2023

❤❤❤

ایک بزرگ با کردار سینئر سیاست دان اور ایوان بالا کی اس طرح تذلیل ہونے پر میں بحیثیت پاکستانی آج شرمندہ ہوں۔اعظم خان ہم ش...
05/11/2022

ایک بزرگ با کردار سینئر سیاست دان اور ایوان بالا کی اس طرح تذلیل ہونے پر میں بحیثیت پاکستانی آج شرمندہ ہوں۔
اعظم خان ہم شرمندہ ہیں 🥺

05/11/2022

😃😃😃

24/10/2022
24/10/2022

ارشد شریف کی موت کے بارے میں مزید انکشافات کینیا کے صحافی نے سارا چٹھ کھول دیا۔

07/10/2022

عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک۔۔

ہیکر پائن کچھ تے خیال کرو😛

Imran Khan

New video..clip

24/08/2022

اللہ پاک مزید عزتیں عطا فرمائے
اب اس بات پر فخر ہو رہا اس بندے کو سپورٹ کی ہے۔۔۔

17/04/2022

کتنا معصوم بندہ ہے😄😄😄

10/04/2022

واہ کیا عمدہ نظارہ ہے۔

واپڈا سب ڈویژن آفس گڑہی حبیب اللہ کا انوکھا کارنامہ۔۔ابھی میٹر لگا نہیں اور بل بھی آگیا۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں دلولہ کے ...
15/03/2022

واپڈا سب ڈویژن آفس گڑہی حبیب اللہ کا انوکھا کارنامہ۔۔
ابھی میٹر لگا نہیں اور بل بھی آگیا۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں دلولہ کے رہائشی کو واپڈا آفس گرہی حبیب اللہ کیطرف سے 17.09.2021 کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کیا گیا اور پھر کنزیومر نے 10 دن بعد ڈیمانڈ نوٹس واپڈا آفس میں جمع کروا دیا۔ کنزیومر کا کہنا ہیکہ ابھی تک میرا میٹر لگا ہی نہیں جبکہ واپڈا والوں نے 525 روپے کا بل بھی مذکورہ کنزیومر کو بھیج دیا ہے جبکہ بل میں میٹر ریڈنگ کی تاریخ بھی درج ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہیکہ مذکورہ کنزیومر کے نام پر میٹر کہاں اور کس جگہ لگا ہوا ہے جس پر واپڈا والوں نے بل بھیج دیا ہے

14/03/2022

تحریک عدم اتحاد کامیاب ہونے کے بعد کیا ہو گا۔

11/03/2022

جدید لڑاکا طیارہ جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاکستان فورسز کے سربراہان سمیت وفاقی وزراء بھی تقریب میں موجود۔

09/03/2022

کانپیں ٹانگ رہی ہیں😄😄😄

صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں اتوار کو ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی سات دن کی بیٹی کو اس لیے فائرنگ کر کے قتل کر دیا کہ...
09/03/2022

صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں اتوار کو ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی سات دن کی بیٹی کو اس لیے فائرنگ کر کے قتل کر دیا کہ وہ بیٹی کی پیدائش سے خوش نہیں تھے۔

09/03/2022

ہم ناپاک وزیر اعظم کو ہٹا کر تشریف لائیں گے، میں اپنے دوستوں اور دشمنوں کو پہچانتا ہوں، عمران خان کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے، بلاول آپکا بیٹا اور آپکا بھائی ہے، میں چہرے جانتا ہوں اور پہچانتا ہوں، سابق صدر آصف علی زرداری کا عوامی مارچ سے خطاب

’میری خواہش تھی کہ عدم اعتماد آئے۔۔۔ یہ عدم اعتماد تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ثابت ہو گی۔۔۔ اب میرا پہلا ٹارگٹ آصف زردار...
09/03/2022

’میری خواہش تھی کہ عدم اعتماد آئے۔۔۔ یہ عدم اعتماد تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ثابت ہو گی۔۔۔ اب میرا پہلا ٹارگٹ آصف زرداری ہو گا، جو لوگوں کو کروڑوں روپے کی آفر کر رہا ہے۔۔۔ میں سوچتا تھا کہ کسی طرح ان کی گردن میرے ہاتھ میں آ جائے۔ اوپر والے نے میری بات سُن ہی لی۔‘
وزیر اعظم عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید۔

اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہیــــں ہیں 😂😂   😜😜  .
09/03/2022

اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہیــــں ہیں 😂😂

😜😜
.

09/03/2022

آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم کو نکال کر کسی شریف انسان کو اس منصب پر بٹھایا جائے۔۔۔ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن بھی جمع کروائی گئی ہے۔

◀️ ویزا اور ماسٹر کارڈ کا روس میں آپریشنز معطل کرنے کا اعلان◀️ یوکرین کے معاملے پر ’واضح موقف‘ اختیار کرنے کے لیے انڈیا ...
09/03/2022

◀️ ویزا اور ماسٹر کارڈ کا روس میں آپریشنز معطل کرنے کا اعلان
◀️ یوکرین کے معاملے پر ’واضح موقف‘ اختیار کرنے کے لیے انڈیا پر دباؤ
◀️ امریکہ اور پولینڈ کا سوویت دور کے جیٹ طیارے یوکرین بھیجنے پر غور...

09/03/2022

جھاڑو پھر جائے گا اگر عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو عمران خان سب کو ایک ہی ٹوکرے میں بند کر دے گا. آپ ہاریں گے تو کہیں گے تھرڈ امپائر نے ہرایا، وزیر داخلہ شیخ رشید۔

روسی افواج نے یوکرین میں قائم یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ پر گولہ باری کی جس سے پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی اور خدشہ ہے کہ ...
05/03/2022

روسی افواج نے یوکرین میں قائم یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ پر گولہ باری کی جس سے پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی اور خدشہ ہے کہ تباہ شدہ پاور سٹیشن سے تابکاری ہوسکتی ہے۔

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد کے اندر کیے گئے خود کش بم حملے میں ہلاکتوں...
05/03/2022

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد کے اندر کیے گئے خود کش بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم بھی چھپن ہو گئی ہے۔ اس بم دھماکے میں دو سو کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے۔

بلاول نے اپنے نانا اور والدہ کی طرح لانگ مارچ کا تاریخی فیصلہ کیا ہے: شیری رحمان
26/02/2022

بلاول نے اپنے نانا اور والدہ کی طرح لانگ مارچ کا تاریخی فیصلہ کیا ہے: شیری رحمان

یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کے بعد، جس میں پہلے دن 130 سے زائد یوکرینی شہری مارے گئے تھ...
26/02/2022

یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کے بعد، جس میں پہلے دن 130 سے زائد یوکرینی شہری مارے گئے تھے، ان کا ملک روس سے لڑنے کے لیے ’اکیلا‘ رہ گیا ہے۔

26/02/2022

یوكرین میں جنگ كے باعث پھنسے ہوئے ہزاروں پاكستانیوں كو نكالنے كے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے خصوصی پروازیں چلانے كا فیصلہ كیا ہے۔

پی آئی اے كے ترجمان عبداللہ حفیظ خان كے مطابق یوكرین میں پھنسے دو ہزار پاكستانی طالب علموں اور دوسرے شہریوں كو وطن واپس لانے كے لیے آپریشن كی تیاری مكمل كر لی گئی ہے۔

جمعے كی شام جاری ہونے والے ایک بیان میں ترجمان نے كہا كہ پی آئی اے كے سربراہ ایئر مارشل ارشد ملک نے یوكرین كے دارالحكومت كیئف میں پاكستانی سفیر میجر جنرل (ر) نوئل كھوكھر سے رابطہ كر كے آپریشن كی تفصیلات طے كیں۔

بیان میں بتایا گیا كہ یوكرین میں موجود تمام پاكستانی شہری جنگ زدہ ملک كے شہر ترنوپل پہنچیں گے، جہاں سے پاكستانی سفارت خانہ انہیں زمینی راستے سے مغربی ہمسایہ ملک پولینڈ منتقل كرنے كے انتظامات كرے گا۔

ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے بتایا كہ پولینڈ سے پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ طالب علموں کو وطن واپس پہنچائے گا۔

’پرواز کی تیاری کی جا رہی ہے اور طالب علموں اور پاكستانی شہریوں کے پولینڈ پہنچتے ہی جہاز روانہ کردیا جائے گا۔‘

یاد رہے كہ یوكرین پر روسی حملوں كی وجہ سے ہزاروں پاكستانی یورپی ملک كے مختلف شہروں میں پھنسے ہوئے ہیں، جن میں بڑی تعداد طالب علموں كی بتائی جا رہی ہے۔

اسلام آباد میں یوكرینی سفارت خانے كے مطابق یوكرین كے مختلف تعلیمی اداروں میں تین ہزار پاكستانی طالب علم زیر تعلیم ہیں۔

✨ آج صبح تک ہم اپنی ریاست کا اکیلے ہی دفاع کر رہے ہیں، گذشتہ روز کی طرح آج بھی دنیا کے سب سے طاقتور ممالک دور سے بیٹھے د...
25/02/2022

✨ آج صبح تک ہم اپنی ریاست کا اکیلے ہی دفاع کر رہے ہیں، گذشتہ روز کی طرح آج بھی دنیا کے سب سے طاقتور ممالک دور سے بیٹھے دیکھ رہے ہیں: یوکرینی صدر

✨ یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں ایک رہائشی عمارت میں اس وقت آگ لگ گئی جب وہ روس کی جانب سے داغے جانے والے ایک راکٹ کا نشانہ بنی۔

✨ روس کا فوجی طیارہ سرحدی علاقے میں گِر کر تباہ، روس کے مطابق ایسا تکنیکی خرابی کے باعث ہوا

میچ میں لاہور قلندرز کا پلڑا بھاری تھا جب سٹریٹیجک ٹائم آؤٹ کے بعد شاہنواز دھانی سے پہلا اوور کروانے کا فیصلہ لیا گیا او...
25/02/2022

میچ میں لاہور قلندرز کا پلڑا بھاری تھا جب سٹریٹیجک ٹائم آؤٹ کے بعد شاہنواز دھانی سے پہلا اوور کروانے کا فیصلہ لیا گیا اور وہ کپتان رضوان کی امیدوں پر پورا اترے۔
شہنواز دھانی کی ا چھی بولنگ کی بدولت ملتان سلطانز فائنل میں۔۔

روسی فوج کی طرف سے یوکرائن میں فوجی کارروائی شروع ہونے کے چند گھنٹوں بعد یوکرائنی دارالحکومت کییف کی ایک سڑک کا منظر۔ لو...
25/02/2022

روسی فوج کی طرف سے یوکرائن میں فوجی کارروائی شروع ہونے کے چند گھنٹوں بعد یوکرائنی دارالحکومت کییف کی ایک سڑک کا منظر۔ لوگ بڑی تعداد میں شہر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

امریکہ اور برطانیہ میں روسی بینکوں کے اثاثے منجمد، یوکرین میں درجنوں اموات کی تصدیق۔
25/02/2022

امریکہ اور برطانیہ میں روسی بینکوں کے اثاثے منجمد، یوکرین میں درجنوں اموات کی تصدیق۔

15/02/2022

اقرار بھائی ہم آپکے ساتھ ہیں ہمت مت
ہارنا۔

Iqrar Ul Hassan

10/02/2022

ہندوستان
ہندوستان کی بہادر بیٹی کا دھواں دھار انٹرویو
ہم شروع سے با حجاب گھر میں پلے بڑے ہیں یہ کوئی آج کی بات نہیں ہے جو میں بغیر حجاب کے کالج آؤ۔

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے یہ عقل و دل ہیں شرر شعلۂ محبت کے وہ خار و خس ک...
09/01/2022

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے

یہ عقل و دل ہیں شرر شعلۂ محبت کے
وہ خار و خس کے لیے ہے یہ نیستاں کے لیے

مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمن
نہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے

رہے گا راوی و نیل و فرات میں کب تک
ترا سفینہ کہ ہے بحر بیکراں کے لیے

نشان راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو
ترس گئے ہیں کسی مرد راہ داں کے لیے

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے

ذرا سی بات تھی اندیشۂ عجم نے اسے
بڑھا دیا ہے فقط زیب داستاں کے لیے

مرے گلو میں ہے اک نغمہ جبرائیل آشوب
سنبھال کر جسے رکھا ہے لا مکاں کے لیے

شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے قیمتی جانوں کا ضیاع؛ خدا مغفرت فرمائے؛ انتظامیہ کے ناکافی انتظامات؛ لوگوں کی آمد و ر...
08/01/2022

مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے قیمتی جانوں کا ضیاع؛ خدا مغفرت فرمائے؛ انتظامیہ کے ناکافی انتظامات؛ لوگوں کی آمد و رفت مانیٹر کرنے ضرورت تھی۔ دوسری طرف موسم کی شدت لیکن عوام کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ الرٹ اور وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ خدا سب پر رحم کرے!

مری کی طرف جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔ ڈی سی راولپنڈی کے مطابق انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا ریسکیو آپر...
08/01/2022

مری کی طرف جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔ ڈی سی راولپنڈی کے مطابق
انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا ریسکیو آپریشن اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں شہریوں سے اپیل ہے کہ مری کی طرف سفر کرنے سےگریز کریں۔

Heavy   Fall In   , Traffic Jam At   , Latest Update Of Murree
08/01/2022

Heavy Fall In , Traffic Jam At , Latest Update Of Murree

25/12/2021

😄سیر کو سوا سیر😄😄😄

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAA Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share