یوتھ یعنی نوجوانان کے تمام مسائل اور ان کے حل کیلئے یہا?
(1)
15/07/2023
پی ٹی آئی گلگت بلتستان سے صفائی شروع
جاوید علی منوا پارٹی سے باضابطہ طور پر فارغ
مرکزی سیکرٹری جنرل نے جاوید علی منوا کی بنیادی پارٹی رکنیت کی منسوخی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
04/07/2023
11/02/2023
تحریک انصاف گلگت بلتستان سوشل میڈیا ٹیم کے گمنام سپاہی!!
تحریر: سینئر صحافی و کالم نگار علی شیر
پاکستان سیاسی جماعتوں کا اگر ہم تقابلی جائزہ لے تو تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے اپنی جدوجہد، سیاسی بیانیوں میں نوجوانوں کی طاقت جو سمجھا اور سیاسی جدوجہد میں انہی کو صف اول دستہ بنایا 72 سالہ عمران خان جانتا تھا کہ پاکستان کی سیاست کا رخ صرف آج کا نوجوان بدل سکتا ہے پاکستان کے مستقبل کا تعین بھی آج کا نوجوان کر سکتا ہے اور انہوں نے آج کے نوجوان کو سیاسی عمل میں ان کی اہمیت اور روشن محفوظ پاکستان کے لئیے ان کی ضرورت سے انہیں آگاہ کیا
عمران خان نے اپنے سیاسی کیرئیر میں صرف نوجوانان پاکستان ہی کو مخاطب کیا جس کا ثمر انہیں ملا کہ آج پاکستان کے نوجوانوں کی اکثریتی تعداد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور یہ وہ نوجوان ہیں جنہوں نے سیاسی سورماؤں پر حیرت کے پہاڑ توڑ دئے ان نوجوانوں نے دور جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے عمران خان کے پیغام کو گھر گھر پہنچا دیا
ان نوجوانوں نے وہ کر دیکھایا جو پاکستان کی آج تک کی تاریخ میں کوئی سیاسی جماعت نہ کرسکی سیاست کے اساتذہ وہ کارنامے سرانجام نہیں دے سکے جو ان نوجوان نے کر دیکھایا
مجھے اچھی طرح یاد ہیکہ عمران خان نے جب سیاست میں قدم رکھا اور انہوں نے پہلا جلسہ لاہور میں کیا تو انہیں سننے کے لئیے گنتی میں شمار لوگ ہی آئے تھے وہ در حقیقت انہیں دیکھنے آئے تھے کیونکہ وہ اس وقت اسٹار تھے اس جلسے کو کور کرنے کے لئے آئے صحافیوں میں سے ایک نے ان سے پوچھا کہ خان صاحب آپ کو سننے کے لئیے تو محض چند لوگ آئے ہیں تو عمران خان نے بڑے پرعزم انداز میں انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہاں کہ ایک وقت آئے گا میں عمران خان یہی پر جلسہ کروں گا اور یہاں آنکھ کی حد سے بھی ہار تک لوگ ہوں گے اور ان میں نوجوانوں کی اکثریتی تعداد ہوگی اور پھر عمران خان نے وہ کر دیکھایا آج پاکستان سیاست میں نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنے آپ کو منوایا آج کی تمام سیاسی جماعتیں جاں چکی ہیکہ اج کا نوجوان سیاست میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت میں ہے اور آج کا یہ نوجوان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
آج کی ڈیجٹلائز دنیا میں عمران خان کے بیانیوں کے ساتھ کھڑے ان گمنام سیاسی نوجوانوں نے نہ صرف دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلاء کردیا بلکہ پاکستان میں چھایا مخصوص طاقتوں کے خوف کو بھی توڑا۔
عمران خان کے ساتھ جہاں پاکستان بھر کے نوجوانوں نے ساتھ نبھایا وہی پر گلگت بلتستان کے نوجواں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے
ٹیکنالوجی کے اس دور میں انہوں نے انتہائی نامساعد حالات میں رہتے ہوئے عمران خان کا پیغام گلگت بلتستان کے چپے چپے تک پھیلایا،
گزشتہ گلگت بلتستان سے تین بڑی ریلیوں میں پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی سوشل میڈیا ٹیم نے اہم کردار ادا کیا ، ٹھٹھرتی سردی میں پی ٹی آئی جی بی سوشل میڈیا ٹیم کے ان نوجوانوں نے اپنے قائد کی آواز پر لبیک کرتے ہوے اتنے بڑے روٹ میں خوف کا بت توڑتے ہوئے بھرپور کوریج دیا ،
چند افراد پر مشتمل جماعت کو گلگت بلتستان کی مقبول ترین جماعت بنا کر انہیں اقتدار دلوانے میں ان گمنام سیاسی کارکنوں میں سے چند ایک کو جانتا ہوں، جنہیں ملا بھی ہوں اور جن کی عمران خان کے ساتھ والہانہ سیاسی عقیدت کو بھی دیکھا پرکھنے کی بھی کوشش کی مگر یہ نوجوان اپنے مستقبل کو بھی داؤ پر لگا کر عمران خان کے فرنٹ لائن کے سپاہی بنے ان کا کہنا تھا کہ جب وسائل کی تقسیم منصفانہ انداز میں ہوگئی تو ان کا مستقبل بھی روشن ہوگا، انہیں ان کا حق ملے گا اور یہ کارنامہ صرف عمران خان ہی سرانجام دے سکتا ہے۔
ان نوجوانوں میں جن سے میں ملا آفاق احمد، عمران رانا، عرفان خان، قاسم زر، سبحان، ظفر عباس اور ابرہیم علی اور دیگر بہت سے نوجوان شامل ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان میں تحریک انصاف سوشل میڈیا کو سنبھالا اور وہ کارکردگی دیکھائی کہ جہاں تحریک انصاف کا نام نہیں لیا جاتا تھا جہاں چند افراد پر مشتمل جماعت ہی کا تصور تھا اسے گلگت بلتستان میں وہ پزیرائی دلوائی کہ جس کی بنیاد پر عوام نے اپنے رائے دہی کا حق استعمال کرتے ہوئے تحریک انصاف کو اقتدار کا راستہ دکھایا۔
یہ نوجوان آج بھی بےلوث ہوکر گمنام سپاہیوں کی طرح سوشل میڈیا میں تحریک انصاف کو عوام میں مزید پزیرائی دلوانے میں دن رات مصروف عمل ہے یہی وہ نوجوان ہے جن کے بل بوتے پر آج تحریک انصاف 13 بڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ ٹکراؤ میں ہے ان جماعتوں کے ساتھ جن میں سیاست کی دنیا کے بہترین استاذہ موجود ہے مگر وہ ان نوجوانوں کے صلاحیتوں کے آگے بےبس ہے رجیم چینج سے لیکر آڈیو ویڈیو معاملات میں عمران خان کو انہی نوجوانوں نے سیاسی تاریخ میں آج تک کے سیاسی راہنماؤں میں سب سے مقبول راہنماء بنایا۔
عمران خان کی طاقت آج کے یہ نوجوان ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی بےلوث تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ایسے سیاسی نوجوانوں کو میں سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan
18/01/2021
قائم مقام مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان اختر گل کی مشاورت سے مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان محمد عارف رند نے مرکزی سکرونٹی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جس میں قائم مقام صدر اختر گل کو کمیٹی کا ہیڈ اور مرزا نعمان بیگ(پنجاب)، عصمت اللہ خان(بلوچستان)، فواد اسلم(آزاد جموں کشمیر)، صدام حسین(خیبرپختونخواہ)، آکاش جسوانی(سندھ) ، عرفان حسین آزاد(گلگت بلتستان) ، عبداللہ تنولی(اسلام آباد) کو ممبر مقرر کر دیا
یہ مرکزی سکرونٹی کمیٹی قائم مقام صدر اختر گل کی سربراہی میں مرکزی، ریجن، اضلاع اور تحصیلوں کے عہدیداروں کی عمر کی جانچ پڑتال کرے گی
17/01/2021
President Insaaf Youth Wing Gilgit Baltistan Atiq pirzada is cnfrmed that there is no any official notification from Insaf youth wing
Inshallah we take action against such a notification makers.
Be the first to know and let us send you an email when Insaaf Youth Wing Astore-IYWA" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.