BANNU ANsaf news

  • Home
  • BANNU ANsaf news

BANNU ANsaf news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BANNU ANsaf news, Media/News Company, .

(   S H O) Gul Hamid khan. sadar tarna..
17/05/2020

( S H O) Gul Hamid khan. sadar tarna..

بہت آنسو کے ساتھ یہ پوسٹ مکمل کیا تمام دوستوں خود بھی پڑھ لو اور اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کا بھی توفیق دے خدائی خدمتگا...
17/05/2020

بہت آنسو کے ساتھ یہ پوسٹ مکمل کیا تمام دوستوں خود بھی پڑھ لو اور اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کا بھی توفیق دے خدائی خدمتگار جمشید کا فریاد
میرا یہ پوسٹ ان تمام مسلمان دوستوں کیلئے جو صرف بہت فخر سے کہتے ہیں کہ ہم ہر سال رمضان المبارک کو عمرہ پر جاتے ہیں اور بعض لوگ بھی کہتے ہیں کہ فلاح آدمی ہر سال حج پر جاتا ہیں آج کل ہر آدمی کہتا ہیں کہ نیکی کر فیس بک پر ڈال خلا نکہ سب کے نیتوں کو ایک صرف واہی کریم زات خبر ہیں اور اس سوشیل میڈیا سے بہت سے لوگو ں کیچھ نہ کیچھ فائدہ ضرور پہنچا ہیں
آج ہم اپنے سٹور پر تھے کہ دوپہر کو یہ دو بچے اندر ہوئے اور کہا کہ کوئی چپل ہیں کہ ہم پلش کریں کیونکہ بہت دور سے ممہ خیل سے ٹاون آئے ہیں اور یہاں تک کہ اپنا کرایہ بھی پورا نہیں کیا ہیں
یہ سن کر بہت خاموش ہوا اور پھر ایسے بچوں کو ہم بہت پیار سے انٹریو لیا اور کہا کہ دونوں کے باپ کیا کرتے ہیں اس نے کہا کہ میرا باپ تبلیغی تھا اور ابھی معزور ہوا ہیں اور کئی بھائی بہن ہیں اور دوسرا بولا کہ میرا والد فوت ہوا ہیں اور میں ہو ماں ہییں اور دو بہنیں ہیں صرف ہم نے پھر کہا کہ سچ بولو تو دونوں نے رونے کے ساتھ کہا کہ نہیں ہم سچ کہتے ہیں اور یہ کام ہم کرتے ہیں بھی نہیں لیکن رمضان اور عید کے خرچے کیلئے ہم اپنے گھر کیلئے یہ پالش کا کام کرتے ہیں تو ہم نے کیچھ سامن بھی دیا اور نقد بھی دیا کہ اس پر اپ دونوں عید کا کپڑے بھی لے لو
وارنہ امی کہتی ہیں کہ بیٹا گزر جائے نگے یہ وقت اپ سارا تعلیم پر توجہ دو لیکن پھر مجھے بہت سے ایسے بچوں کے بایتں یاد آتے ہیں کہ وہ مجھے کہتے ہیں کہ ہم نے سکول اپنے مجبوری سے چھوڑا کیونکہ ان چند مزدوری کے پیسے سے ہم اپنے گھر کا خرچہ چلتے ہیں
میرے دوستوں میرا ہر پوسٹ سے صرف اور صرف یہی مطلب ہوتا ہیں کہ اپ سب سے جتنا ہو سکتا ہیں ایسے ہر موقع پر ایسے بچوں کو ابھی اپنے بچوں کے ساتھ خوشیوں میں شامل کرو خدا قسم ہم جو بھی اور جیس کے مدد کرتے ہیں اللہ پاک خود اسی وقت اسکا اس سے کئی گناہ دیتا ہیں

Pakistan zandabad ❤️❤️...
17/05/2020

Pakistan zandabad ❤️❤️...

17/05/2020
مو ٹر سائیکل نمبر 1204MiLلکی مروت سے چوری کرکے چور ھمرا گرفتار ھے اگر کسی کو مطلوب ھو تو صدر تھانہ بنوں سے رابطہ کرے
17/05/2020

مو ٹر سائیکل نمبر 1204MiLلکی مروت سے چوری کرکے چور ھمرا گرفتار ھے اگر کسی کو مطلوب ھو تو صدر تھانہ بنوں سے رابطہ کرے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU ANsaf news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share