voice of GarhiHabibullah officials

  • Home
  • voice of GarhiHabibullah officials

voice of GarhiHabibullah officials Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from voice of GarhiHabibullah officials, News & Media Website, .

12/04/2024
12/04/2024
9
12/04/2024

9

12/04/2024
17/02/2024

کیپٹن صفدر کرالیا نوازشریفا کو پمیری۔۔۔۔تے ہر طرفو ہیری ہیری
شہزادہ گشتاسپ صاحب کو ان کی جیت پر مبارکباد اور ہزارہ کے مسائل کے حل کے لئے گزارشات


سید احمد شاہ امیدوار pk36 نے اپنی الیکشن مہم کا باقائدہ آغاز کردیا
21/12/2023

سید احمد شاہ امیدوار pk36 نے اپنی الیکشن مہم کا باقائدہ آغاز کردیا

نائب صدر و ممبر مرکزی پارلیمانی بورڈ پاکستان مسلم لیگ(ن)  #سردارمحمدیوسف نے لاہور میں قائد میاں محمد نوازشریف اور صدر می...
17/12/2023

نائب صدر و ممبر مرکزی پارلیمانی بورڈ پاکستان مسلم لیگ(ن) #سردارمحمدیوسف نے لاہور میں قائد میاں محمد نوازشریف اور صدر میاں شہبازشریف کی زیرصدارت بورڈ اجلاس میں اظہار خیال کیا۔

کیپٹن (ر) محمد صفدراعوان بھی ہمراہ تھے۔

#ایڈمن۔۔۔

06/12/2023

حادثہ

میاں تیرے جانٹار بے شماربے شمار
05/12/2023

میاں تیرے جانٹار

بے شماربے شمار

25/11/2023

گڑہی حبیب اللہ تا بالاکوٹ کیری ڈبہ سروس کا انعقاد کردیا گیا ہے

21 اکتوبر کو میاں نوازشریف صاحب اس ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے پلان کے ساتھ وطن تشریف لارہے ہیں انشاءاللہ میاں نو...
30/09/2023

21 اکتوبر کو میاں نوازشریف صاحب اس ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے پلان کے ساتھ وطن تشریف لارہے ہیں انشاءاللہ میاں نوازشریف کی زیرقیادت پاکستان پھر سے اپنی اصل منزل کی جانب گامزن ہوگا

عوام جانتے ہیں کہ نوازشریف صاحب نے پہلے بھی اس ملک کی تقدیر بدلی ہے , اس ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے گامزن کرکے ملک و...
30/09/2023

عوام جانتے ہیں کہ نوازشریف صاحب نے پہلے بھی اس ملک کی تقدیر بدلی ہے , اس ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے گامزن کرکے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام کی امیدیں آج بھی نوازشریف صاحب سے بندھی ہیں

کیا ہم پوچھ سکتے ہیں کہ یہ فنڈ کہاں گیا اس احسان فراموش ایم پی اے نے کڑوڑوں کے فنڈز ہڑپ کیئے TMA بالاکوٹ کا ریکاڑڈ چیک ک...
08/09/2023

کیا ہم پوچھ سکتے ہیں کہ یہ فنڈ کہاں گیا
اس احسان فراموش ایم پی اے نے کڑوڑوں کے فنڈز ہڑپ کیئے TMA بالاکوٹ کا ریکاڑڈ چیک کیا جائے کہ ایم پی اے کے دو لہترے خاص و خاص ٹی. ایم . اے آفس میں بیٹھ کر ایک خاص کمپنی کے کم ریٹوں پر منظور کروا کر بل منظور کرواتے تھے اور کمیشن لیتے تھے آج بھی کئی کام فائلوں تک ہیں جبکہ موقع پر کام بلکل نہیں ہوئے البدر کمپنی آج بھی کئی کام ادھورے چھوڑ کر بھاگ گی ہے یہ محکمہ کی ملی بھگت یا منسٹر ی پریشر سے ہوئی ہٹ آمدہ الیکشن میں جواب دینا ہو گا

نوازشریف کون ہے؟2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے سا...
01/09/2023

نوازشریف کون ہے؟
2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا.
تقریبا 20,000 پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 53,000 تک پہنچاتا ہے۔ ‏
2013 سے 2018 کے درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرتا ہے۔
سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے۔
2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے اور ان موٹرویز میں بہت سے جنگی جہازوں کے لیے رنویز بناتا ہے ۔ اور آٹھ ہزار کلومیٹرز کی نئی ہائی ویز اور دیگر سڑکیں بناتا ہے
18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے۔
قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے۔
دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور پرامن پاکستان بنا دیتا ہے۔
ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے۔ دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔
ڈالر کو 98 روپے پر لاتا ہے۔
پیٹرول کی قیمت مسلسل کم کرتا ہے۔‏
ہر انسان خوشحال تھا لوگ مزے کرتے تھے ۔ جس کا دن کا خرچہ 500 تھا وہ 800 کی مزدوری کرتا تھا ۔
ملک میں مہنگھائی کا نام بھی نہیں تھا
پنجاب کے ہر گاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتا ہے۔
ان میں قدرتی گیس پہنچاتا ہے، بیسک ہیلتھ یونٹس اور ڈی ایچ کیو و سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے۔
ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا ہے۔‏
پنجاب کے بڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کے لیے باعزت سفر کے لیے میٹروز تعمیر کرواتا ہے۔
ذہین طالب علموں کے لیے سپیشل فنڈز سے وظیفے اور لیپ ٹاپ سکیم کم پڑھے لکھےبیروزگار نوجوانوں کے لیے گرین کیب سکیم کھادوں، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی ‏شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھاکر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے۔ بھارت کے 5 کے بدلے 6 ایٹمی دھماکے کر کے جواب دیتا ہیں ایسے بہت سے کاموں کی لسٹ ہیں جو میں لکھوں تو اک کتاب بنتی ہیں
اور بعد میں ان کاموں کی سزا نااہل کر کے جیل میں ڈال کر چور غدار بول کر دی گئی میاں صاحب ہم شرمندہ ہیں۔

مجھے فرق نہیں پڑتا کہ میرے بارے کون کیا سوچتا ہے کیوں کہ میرا ضمیر مطمئین ہے کہ میں میاں صاحب کا حمایتی ہوں اور ووٹ بھی نواز کا سپورٹ بھی نواز کی ۔
کسی کے اندر ہیمت ہے تو کسی ایک بات کو جھوٹھ ثابت کر کے دکھاے ۔۔۔۔ ویسے ادر کمنٹس میں ٹر ٹر کرنے نہ آنا

01/09/2023

مہنگائی کے سنگین ترین حالات سے تم خود اکیلے لڑ رہے ہو، اور ووٹ شیر ، بلے ، تیر ، کی امانت ہے،
جہالت اور
غلامی اسی کو کہتے ہیں

01/09/2023

سابق ایم این اے صالح محمد خان سواتی کا اپنے خلاف شروع منظم سازش پر ردّ عمل
8ستمبر کو بفہ میرے گھر پر سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا ایک شمولیتی پروگرام رکھا گیا جس کی بنا پر مختلف لوگ اپنی سیاسی سکورنگ اور ایک نفرت کی فضا بنانے میں سرگرم ہے جس کی نہ صرف میں مذمت کرتا ہوں بلکہ میرے نام سے منسوب فیک کالز کے پیچھے چھپے کرداروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا

Address


21240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of GarhiHabibullah officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share