Top Story Pakistan

  • Home
  • Top Story Pakistan

Top Story Pakistan Information updates
This is my YouTube channel plz subscribe and like

https://youtu.be/zu1yms4ChsE

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو روکنے کے لیے PCB  کا نیا پلان 🤣
13/10/2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو روکنے کے لیے PCB کا نیا پلان 🤣

22/09/2024

نیو یارک ۔۔۔

نیو یارک مڈ ٹاؤن مین ہیٹن میں 22 سبتمبر 1924 میں تعمیر ہونے والا ، PIA کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل کو 22 سبتمبر 2024 کو ایک سو سال مکمل ہو جائیں گے ۔۔۔۔

پاکستان کا پرچم لہرانے والے اس تاریخی ہوٹل پر اب شائید کبھی یہ پرچم نا لہرا سکے ۔۔۔۔

امریکی 26 ویب صدر Theodore Roosevelt کے نام پر بننے والا یہ ہوٹل تاریخی اعتبار سے اہم ہے ۔۔اسی صدر کا انتخابی ہیڈ کواٹر سمیت ،
لاتعداد فلمیں ، ڈرامے ، ٹی وی شو اس ہوٹل میں بنے ۔۔۔
چاروں اطراف کی سڑکیں اس ہوٹل کے گرد موجود ہیں ۔۔۔

دنیا کا سب سے بڑا 25 ایکڑ پر ریلوے گرینڈ اسٹیشن اس ہوٹل کے نیچے ہے ۔۔

سو سال پہلے 19 منزلہ 1025 کمروں پر مشتمل تین منزلہ بیس منٹ ، بشمول 18 بہترین شاپ سونے کی چڑیا یہ عمارت لاپروائی کی بدولت کوڑے کا ڈھیڑ بن گئی ۔

PIA کی اربوں ڈالر ایک بلین ڈالر سے زیادہ کی پراپرٹی گزشتہ کئی حکومتوں کی لاپرواہی کی بدولت اب صرف چند میلین ڈالر میں کوئی خریدنے کو تیار نہیں ۔۔۔

اس ہوٹل کو Pandemic کورونا COVID—19میں 18 دسمبر 2020 کو بند کر دیا گیا تھا ۔۔۔

نیو یارک میڈ ٹاؤن مین ہئٹن 45 اسٹریٹ این سٹی کے درمیان اب یہ ہوٹل نیو یارک سٹی کو 220 ملین ڈالر تین سال کے لئے کرائے پر دے دی گئی ہے ۔۔۔

اس لینڈ مارک عمارت پر حکومت پاکستان کے کرتا دھرتا افراد کی لاپروائی اور ہوٹل منجمنٹ کی بد نیتی کی وجہ سے خاصارہ (نقصان ) میلنز آف ڈالر کا بینک قرضہ ہو گیا ۔۔

اس ہوٹل نما عمارت میں جس کے ایک رات کمرے کا کرایہ 300 سے 500 ڈالر تھا اب لاتینی امریکہ کے امیگرنٹ باشندے رہائش پزیر ہیں ۔۔۔۔

سو سال مکمل ہو جانے کے بعد اب یہ ہوٹل چند روز بعد نیو یارک سٹی لینڈ مارک کمیشن کی تحویل میں چلا جائے گا جس کے بعد PIA اس عمارت میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکے گی ۔۔۔۔

پی آئی اے نے اس ہوٹل کو 1979 میں لیز پر اور 1999 میں تقریبا 40 میلن میں خریدا ۔۔۔۔

اس ہوٹل کے 500 ملازمین یونین کو 66 میلن ڈالر ادا کرنے ہیں ۔۔۔اس کے علاوہ میلیز آف ڈالر نیو یارک سٹی کا پراپرٹی ٹیکس اور بنکوں کا قرضہ بھی واجب ابل ادا باقی ہے ۔۔۔

اس تاریخی ہوٹل کے قیمتی اثاثے ، ہوٹل کا قیمتی سامان ، فرنیچر ، کلاک ، شینڈل ، باتھ روم ، کی قیمتی اشیاء کو بری طرح برباد کر دیا گیا ہے ۔

ہوٹل کے اطراف میں کوڑے کے ڈھیڑ ، ہوم لیس اور نشے کے آدھی افراد کی آماجگاہ بن گیا ہے ۔

رپورٹ جہانگیر لودھی ، نیو یارک ۔

نبیِ کریمٌ کی حدیث مبارکہ ہے۔“جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں”۔یہ کتنے دُکھ اور افسوس کی بات ہے۔ہم نے صرف نماز، روزہ او...
29/07/2024

نبیِ کریمٌ کی حدیث مبارکہ ہے۔
“جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں”۔

یہ کتنے دُکھ اور افسوس کی بات ہے۔ہم نے صرف نماز، روزہ اور حج پہ زور رکھا ہے۔

ہمارا 100 فیصد ایمان یہ ہے۔
ہوسکتا ہےآپ نہ ہوں۔
لیکن جو کررہے ہیں۔ہمارے ہی بھائی ہیں۔

🚨 *ہیلتھ الرٹ!* 🚨 سندھ فوڈ اتھارٹی نے LOTTE KOLSON کی 11 مصنوعات کو انسانی استعمال کے لیے مضر صحت قرار دیاہے۔ اب اللہ ...
16/07/2024

🚨 *ہیلتھ الرٹ!* 🚨
سندھ فوڈ اتھارٹی نے LOTTE KOLSON کی 11 مصنوعات کو انسانی استعمال کے لیے مضر صحت قرار دیاہے۔

اب اللہ بہتر جانتا ہے۔
کہ ادھر بھی بھتے کا مسلہ ہے۔ یا حقیقت ہے۔

ڈی جی SFA مزمل حسین ہالیپوٹو نے کمپنی کو ہدایت کی ہے کہ وہ تین دن کے اندر ان مصنوعات کو مارکیٹ سے واپس لے تاکہ عوام کی صحت کو لاحق خطرات سے بچا جا سکے۔
ہدایت پر عمل نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

صوبائی فوڈ اتھارٹیز سے کہا گیا ہے کہ وہ تحقیقات کریں اور اپنے علاقوں میں عوامی تحفظ کو یقینی بنائیں۔ محفوظ اور باخبر رہیں!
🛡 Safety

لارڈ میکا لے نے کہا تھا۔کہ ہمیں ہندوستان (موجودہ پاکستان،انڈیا) میں ایک ایسی قوم چاہئے جو رنگ ونسل سے تو یہاں کی ہو لیکن...
06/07/2024

لارڈ میکا لے نے کہا تھا۔
کہ ہمیں ہندوستان (موجودہ پاکستان،انڈیا) میں ایک ایسی قوم چاہئے جو رنگ ونسل سے تو یہاں کی ہو لیکن سوچ و فکراوراقدار سے ہماری ہو۔

مقابلے کا امتحان CSS لینے والا پورا پینل پاکستانی معاشرے کا ایک گھٹیا اور غلیظ ترین سوچ رکھنے والا مافیہ ثابت ھوچکا ھے جن کی وجہ سے ایک ایسی مخلوق پیدا ھوچکی ھے جو عوام تو انسان ہی نہیں سمجھتی

آخر یہ کونسی مخلوق ہے؟
جو انسان اپنی چھتری نہیں اٹھا سکتی۔
کیاوہ قوم کے لیے کچھ کرنے کے قابل ھونگے

میرے خیال میں یہ قوم کے اوپر ایک عذاب ھے اور پاکستان کو اخلاقی معاشی اور انتظامی طور پر مفلوج کرنے والی مخلوق ھے

24/06/2024

رپورٹ :
عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔

‏3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔

‏⁧‫ #ﻧﺘﯿجہ‬⁩ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
‏ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
‏اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔

ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
‏ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,

یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...

یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,

24/06/2024
21/06/2024

دنیا میں تین بڑے شیطان ہیں:
( سویت یونین ، امریکہ اور اسرائیل

یورپی مسلم ملک البانیہ کے وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ دوران پریس کانفرنس کہا 🙂.

امریکی وزیر خارجہ منہ تکتا رہ گیا ہے

حکومتِ سندھ کا(UNICEF)کی مدد سے اسلام میں رضاعی بہن بھائ کے کونسیسپٹ کو ختم کرنے کے عملی اقدامات شروع۔ HUMAN MILK BANK ک...
21/06/2024

حکومتِ سندھ کا(UNICEF)کی مدد سے اسلام میں رضاعی بہن بھائ کے کونسیسپٹ کو ختم کرنے کے عملی اقدامات شروع۔
HUMAN MILK BANK
کاقیام۔

سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جمعہ کو کراچی (کورنگی) میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (SICHN) میں ڈاکٹر جمال رضا ڈائریکٹر کے ہمراہ پاکستان کے پہلے شریعت کے مطابق 'ہیومن ملک بینک' اور ارلی چائلڈ ہڈ سینٹر کا افتتاح کیا۔

19/06/2024

علاقہ: 203 (ر ب) ماناوالا فیصل آباد

بحیثیت قوم ہم کہاں کھڑے ہیں؟

بوتلوں سے لدے ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا

تو بعد میں ہماری عوام کی نظر بوتلوں پر پڑی تو ساری بوتلیں اٹھائی اور اپنے گھروں کو لے کر فرار ہو گئے

‏اللہ کے نزدیک قصاص کا معاملہ ایسا ہے کہ روزِ قیامت ہر مظلوم اپنے ظالم سے بدلہ لے گا حتی کہ بغیر سینگ والی بکری بھی سینگ...
16/06/2024

‏اللہ کے نزدیک قصاص کا معاملہ ایسا ہے کہ روزِ قیامت ہر مظلوم اپنے ظالم سے بدلہ لے گا حتی کہ بغیر سینگ والی بکری بھی سینگ والی بکری سے بدلہ لے گی۔

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔

آواز اُٹھائیں۔ تاکہ اس کمبخت کو سزا مل سکے۔

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس منعقد کیا گیا۔عوام پہ ٹیکس در ٹیکس لگایا جا رہا ہے۔عوام بجلی کیلئے ترس رہی ہےاور جن ...
14/06/2024

اسلام آباد:
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس منعقد کیا گیا۔عوام پہ ٹیکس در ٹیکس لگایا جا رہا ہے۔عوام بجلی کیلئے ترس رہی ہےاور جن کو بجلی مل رہی ہے۔وہ دیکھ بھال کے پنکھے چلا رہی ہے۔ عوام بل جمع کرانے کیلئے پریشان ہیں۔

اور ان ظالموں کو دیکھو۔

جون کے مہینے اسی عوام کے پیسے پر تھری پیس سوٹ پہن کر عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے۔

ذرا سوچئے۔

انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی  حلف برداری : تقریب میں اگلی پانچ لائنیں چھوڑ کر ہندوستان جیسے بڑے ملک کا آرمی چیف بیٹھا ...
14/06/2024

انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی حلف برداری :

تقریب میں اگلی پانچ لائنیں چھوڑ کر ہندوستان جیسے بڑے ملک کا آرمی چیف بیٹھا ہے۔

ایکٹر شاہ رخ خان سے تین لائینیں پیچھے۔
سب وزیروں مشیروں چیف منسٹروں بزنس مینوں اور فنکاروں کے پیچھے۔

اگلی لائن میں وزیراعظم کے سر پر چڑھ کر نہيں بیٹھا۔

یہی ہندوستان کی ترقی کا راز ہے

*فتح جنگ کے علی خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں موقع نہیں ملناتھا۔ کیونکہ عام پاکستانی تھا۔ وہ امریکہ چلے گئے اور امریکی کرک...
08/06/2024

*فتح جنگ کے علی خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں موقع نہیں ملناتھا۔ کیونکہ عام پاکستانی تھا۔

وہ امریکہ چلے گئے اور امریکی کرکٹ ٹیم جوائن کرلی۔ کل کے میچ میں علی خان نے پاکستان ٹاپ بلے باز فخر زمان کی وکٹ اڑائی۔ امریکہ سے آپ لاکھ اختلاف کریں لیکن وہ میرٹ پر کام کرتے ہیں۔ چاچے مامے کا پتر ہونا میرٹ نہیں۔
جب بائیس کروڑ لوگوں میں آپکا میرٹ اعظم خان جیسا کھلاڑی ہوں تو پھر یہی ہوتا ہے۔ جو رات ہوا۔
*Sahi kaha hai

اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے۔ نوٹیفیکیشن جاری-
15/05/2024

اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے۔ نوٹیفیکیشن جاری-

***سولر مارکیٹ میں سٹے بازوں کی انٹری***سولر پینل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 5 سے 8 روپے فی واٹ اضافہ کردیا گیا        ...
13/05/2024

***سولر مارکیٹ میں سٹے بازوں کی انٹری***

سولر پینل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 5 سے 8 روپے فی واٹ اضافہ کردیا گیا

Islamabad weather today.                      Islamabadians Murree & Islamabad Rain Weather Updates Islamabad
10/05/2024

Islamabad weather today.



Islamabadians Murree & Islamabad Rain Weather Updates Islamabad

دنیا کے مختلف ملکوں میں یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے -لیکن امریکہ میں لیبر ڈے یکم مئی کے بجائے ستمبر کے ...
02/05/2024

دنیا کے مختلف ملکوں میں یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے -
لیکن امریکہ میں لیبر ڈے یکم مئی کے بجائے ستمبر کے پہلے سوموار کو منایا جاتا ہے۔
ایسا کیوں ہے؟
جانیے ان گرافکس میں۔

🛠 Labor Day Tribute to Our Hardworking Heroes!

🏗 Labour our Heroes 🌳


Address


Telephone

+923005559405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top Story Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Top Story Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share