Green Anonymous

  • Home
  • Green Anonymous

Green Anonymous Patriots

ISPR: 12 Terrorists Killed in IBO Carried Out by Security Forces in Tirrah Valley 👇
31/08/2024

ISPR: 12 Terrorists Killed in IBO Carried Out by Security Forces in Tirrah Valley 👇

On September 1st, we remember Syed Ali Geelani, a central figure in Kashmir's freedom struggle, revered for his unwaveri...
31/08/2024

On September 1st, we remember Syed Ali Geelani, a central figure in Kashmir's freedom struggle, revered for his unwavering dedication and firm belief in Pakistan as the future of Kashmir. His steadfast commitment to self-determination, deeply rooted in his faith and principles, made him not just a leader but a symbol of resistance. Geelani's legacy continues to be a lasting inspiration for the Kashmiri cause, embodying the spirit of resilience and the enduring pursuit of justice.

31/08/2024

سید علی شاہ گیلانی کی برسی پر کئی اہم شخصیات نے ان کی لازوال میراث کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاکستان کے سینیٹ کے سابق ممبر مشاہد حسین نے کشمیر کاز کے لیے گیلانی کی غیر متزلزل وابستگی کی عکاسی کرتے ہوئے ان کی ہمت اور لگن کی تعریف کی۔ فرینڈز آف کشمیر کے وائس چیئرمین عبدالحمید لون نے گیلانی کے کردار کو مزاحمت کی علامت کے طور پر اور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ان کی زندگی بھر کی جدوجہد پر زور دیا۔ پاکستان کی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید شبلی فراز نے گیلانی کے ثابت قدم اصولوں اور نوجوان نسل پر ان کے اثرات پر روشنی ڈالی۔ IIOJK کے ایک سینئر حریت رہنما پرویز احمد شاہد نے گیلانی کے ناقابل تسخیر جذبے اور کشمیر کی تحریک پر اس کے گہرے اثرات کے بارے میں بات کی۔ ایک ساتھ، یہ خراج تحسین ایک ایسے رہنما کی تصویر کشی کرتا ہے جس کی میراث انصاف اور آزادی کے لیے لڑنے والوں کو تحریک دیتی ہے۔

30/08/2024

🎯Afghan Military Chief Qari Fasihuddin Fitrat’s False Claims🎯
🎯IAG military chief Qari Fasihuddin Fitrat has once again repeated the Taliban's old claim that there is neither TTP nor any evidence of it in Afghanistan.
🎯 Mr. Fasihuddin, this claim of yours is not only false but also absurd. Because
🎯 if there was any truth to this claim then Afghan Supreme Leader would not have issued a fatwa in August 2023 that Afghans would not go outside of Afghanistan to wage jihad and that they would not be part of any haram act like terrorism. If TTP or other terrorist groups are not present there, then what was the need to issue this decree?
🎯 Secondly, if the TTP is not present in Afghanistan then why did the IAG has recently announced to relocate the TTP to Ghazni province?
🎯 Third and most important evidence of the TTP bases inside Afghanistan is the killing of several TTP commanders including Omar Khalid Khorasani, Tipu Gul, Mullah Fazlullah, Hakimullah Mehsud etc inside Afghan territory.
🎯 Isn't it weird that TTP is in Pakistan but its commanders and other fighters are getting killed inside Afghanistan?? 🎯 Qari Fasihuddin sahab! do you still need evidences?

30/08/2024

🎯افغان ملٹری چیف قاری فصیح الدین کے جھوٹے دعوے🎯
🎯 آئی اے جی کے فوجی سربراہ قاری فصیح الدین فطرت نے ایک بار پھر طالبان کے پرانے دعوے کو دہرایا ہے کہ افغانستان میں نہ تو ٹی ٹی پی ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ثبوت ہے۔
🎯 جناب فصیح الدین صاحب آپ کا یہ دعویٰ نہ صرف جھوٹا ہے بلکہ مضحکہ خیز بھی ہے۔ کیونکہ. 🎯 اگر اس دعوے میں کوئی صداقت ہوتی تو افغان سپریم لیڈر اگست 2023 میں یہ فتویٰ جاری نہ کرتے کہ افغان جہاد کرنے کے لیے افغانستان سے باہر نہیں جائیں گے اور وہ دہشت گردی جیسے کسی حرام فعل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اگر ٹی ٹی پی یا دیگر دہشت گرد گروہ وہاں موجود نہیں تو پھر یہ حکم نامہ جاری کرنے کی کیا ضرورت تھی؟. 🎯 دوسری بات یہ کہ اگر ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود نہیں ہے تو آئی اے جی نے حال ہی میں ٹی ٹی پی کو صوبہ غزنی منتقل کرنے کا اعلان کیوں کیا؟
🎯 افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کا تیسرا اور سب سے اہم ثبوت عمر خالد خراسانی، ٹیپو گل، ملا فضل اللہ، حکیم اللہ محسود وغیرہ سمیت کئی ٹی ٹی پی کمانڈروں کا افغان سرزمین کے اندر قتل کرنا ہے۔
🎯 کیا یہ عجیب بات نہیں کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں ہے لیکن اس کے کمانڈر اور دیگر جنگجو افغانستان میں مارے جا رہے ہیں؟
🎯 قاری فصیح الدین صاحب کیا آپ کو اب بھی ثبوتوں کی ضرورت ہے؟

30/08/2024

بلوچستان کا مسئلہ - بیرونی مداخلت کے دو سو پچاس سال🚨
بلوچستان میں بیرونی مداخلت ڈھائی سو سال سے ہو رہی ہے۔ پہلے برطانوی اور روسی سامراج آپس کی لڑائی کی وجہ سے کرتے تھے، پھر روسی اپنا دائرہ کار بڑھانے کے لئے کرتے تھے، بعد میں افغانی (دوسروں کے لئے کام کرتے ہوئے) کرتے تھے، پھر ایرانی آگئے، پھر مشرق وسطیٰ سے مداخلت شروع ہو گئی، پھر ہندوستانی آپریشن شروع ہوئے اور آج بھی ہیں۔ اب یورپین، امریکی اور برطانوی مداخلت بھی شامل حال ہو گئی۔ پاکستان کے ادارے تو پِچھلی سات دہائیوں سے صرف دفاعی جنگ لڑ رہے ہیں۔

The Taliban's new law on "promoting virtue and eliminating vice" is a disturbing continuation of their systematic oppres...
30/08/2024

The Taliban's new law on "promoting virtue and eliminating vice" is a disturbing continuation of their systematic oppression of women in Afghanistan. Under the guise of religious virtue, they have erased women's presence from public life, silencing their voices and stripping them of basic rights like education and employment. The replacement of the Ministry of Women’s Affairs with the Ministry for the Propagation of Virtue and Prevention of Vice signals that women are being pushed out of Afghan society entirely. This isn't about virtue; it's about control, enforcing a form of gender apartheid that suffocates the very spirit of Afghan women. Every decree isolates and diminishes them, turning Afghanistan into a prison where women are mere shadows in their own country. The world cannot remain silent as the Taliban's weaponized ideology erases decades of progress and perpetuates grave human rights violations against Afghan women.

*Fitna Al Khawarij: True Face of Cowardice and Desperation*The Khawarij terrorists, disconnected from Islamic teachings ...
30/08/2024

*Fitna Al Khawarij: True Face of Cowardice and Desperation*

The Khawarij terrorists, disconnected from Islamic teachings and Pashtun culture, exposed their cowardice by kidnapping Lt. Colonel Khalid and his brothers during a time of mourning. In a video, Lt. Colonel Khalid remains composed, while the terrorists, desperate and defeated, beg for mercy from the security forces. Their actions highlight their role as mercenaries furthering foreign agendas to destabilize Pakistan.

PTA: Due to Submarine Cable Fault, Internet Service Will Remain Slow till Oct 👇
30/08/2024

PTA: Due to Submarine Cable Fault, Internet Service Will Remain Slow till Oct 👇

26/08/2024

بہت سارے بلوچستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے آواز اٹھاتے ہیں لیکن یہ تصویر کاصرف ایک رُخ ہے۔ بلوچستان کی صورتحال کے اندر بین الاقوامی قوتیں بھی شامل ہیں، عمار مسعود کی وی ٹاک میں گفتگو

Khawaja Asif: Govt Will Respond on Balochistan Incident with Full Might 👇
26/08/2024

Khawaja Asif: Govt Will Respond on Balochistan Incident with Full Might 👇

News Conference of CM Balochistan Sarfaraz Bugti
26/08/2024

News Conference of CM Balochistan Sarfaraz Bugti

بلوچستان میں دہشتگردی پر ماہرنگ بلوچ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش کیو؟ طارق خان ترین گزشتہ رات بلوچستان میں دہشتگرد ...
26/08/2024

بلوچستان میں دہشتگردی پر ماہرنگ بلوچ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش کیو؟

طارق خان ترین

گزشتہ رات بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے خون کی ہولی کھیلی گئی۔ جس میں بلوچستان کے مختلف شاہراہوں کو انکی جانب سے بند کر کے معثوم شہریوں کو بسوں سے نکال کر بے درد کے ساتھ شہید کیا گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ سب شہدا پنجابی تھے تو کیا پنجابی انسان یا پھر مسلمان نہیں؟ یہاں پر صوبے کی غربت اور احساس محرومیوں کے سماجی امراض پر سیاست کی جاتی تھی اب تو اس پر دہشتگردی کی جاتی ہے۔ جو سیاستدان اس پر سیاست کرتے رہے وہ ان دہشتگردانہ فعل پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں بس میں سوار مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے اس بدترین واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں۔ گورنر بلوچستان نے سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے شہداء کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل اور ہمت عطا کرنے کی دعا کی۔ حکومت کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے ان واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس پر متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی اور حکم دیا کہ جلد از جلد تحقیقات شروع کی جائے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 23 افراد کے جاں بحق ہونے کےواقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ موسی خیل کے قریب دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا۔ وزیر اعلی نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچائے گے۔ بلوچستان حکومت دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کا پیچھا کرتی رہیگی۔ اس سلسے میں میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا۔

ریاست کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے نہ صرف بلکہ اس حوالے سے ریاستی اداروں کے ذرائع کی ہوشربا حقائق بھی سامنے لائے جارہیں ہیں۔ جس میں کہا گیا کہ امن کے دشمن بلوچستان میں استحکام کو تباہ کرنے کی سازش کے تحت سی پیک کے ترقیاتی منصوبوں کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ بلوچستان میں سڑکوں اور شاہراہوں کو تباہ کر کے، بی ایل اے صوبے کی ترقی کو پتھر کے زمانے میں واپس دھکیلنا چاہتا ہے۔ بزدل دہشت گردوں نے معصوم، امن پسند اور غیر مسلح پاکستانیوں کو بلوچستان میں بے دردی کے ساتھ قتل کیا۔ یہ کس قسم کے بلوچ حقوق ہیں جہاں BYC کی حمایت یافتہ BLA کے دہشت گرد معصوم بلوچوں کی جانیں لیتے ہیں اور دہشت گردی میں ان کی روزی روٹی تباہ کرتے ہوئے چھین لیتے ہیں؟ بلوچ نسل کشی کے نعرے لگانے والے BNM اور BYC اس نسل کشی کے عمل پر خاموش ہیں جو BLA نے کل رات سر انجام دیا، اس پر ہمارے بہت بڑے صحافی جو لاپتہ افراد پر ریاست کو مورد الزام ٹھہراتے ہے وہ بھی خاموشی کا لبادہ اوڑھ کر مذمت تک نہیں کرتے۔ کیا اس کا مطلب یہ نہیں ہوا کہ یہ صحافی پاکستان کے لئے نہیں بلکہ ملک دشمنوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف عزائم رکھتے ہے؟

موسٰی خیل/لورالائی میں 23 بے گناہ مسافروں کو دہشت گردی کے بھینٹ چڑھایا گیا۔ اب بی وائی سی، بی این ایم اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے علمبرداروں کو جواب دینا چاہئے کہ انہیں کس نے مارا؟ کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں؟ بی ایل اے اور بی ایل ایف نسل کشی کے مرتکب ہیں جو بلوچستان میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں لیکن بی وائی سی کی طرف سے خواتین اور بچوں کو استعمال کر کے انہیں محفوظ کیں جاتے ہیں۔ غیر تربیت یافتہ دہشت گرد صرف معصوم خواتین اور بچوں کو اس لیے مار رہے ہیں تاکہ ان کے رہنما بھارتی ہینڈلرز سے رقم حاصل کیا جا سکیں۔بی وائی سی کے نام نہاد انسانی حقوق کے کارکن اور انسانی حقوق کی چیمپئن مہرنگ بلوچ بی ایل اے کی دہشت گردی کے ہولناک واقعے پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتی ہیں کیونکہ وہ بی ایل اے کے سرمچاروں کو اپنا بھائی کہتی ہیں۔

ذرائع کا دعوٰی ہے کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں پکڑے گئے شہریوں کی ویڈیوز سے پتہ چلا کہ وہ بلوچ تھے، نہ کہ پنجابی یا پاکستان کے کسی اور نسلی گروہ سے۔ چاہے بلوچ ہوں، پنجابی، سندھی یا پشتون، بلوچستان میں ہر کوئی بی ایل اے اور بی ایل ایف کے شکار ہے۔ یہ دہشت گردی BYC کی جھوٹے پروپیگنڈے کا نتیجہ ہے، جو ایک نام نہاد سماجی حقوق کی تحریک ہے جس کا واحد مقصد بلوچستان کے سماجی ڈھانچے کو تباہ کرنا ہے۔ بی وائی سی کے پروپیگنڈے کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مزید مضبوط کیا جاتا ہے جو انہیں زیادہ سے زیادہ رسائی فراہم کرتے ہیں، جو پاکستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کی حمایت ظاہر کرتے ہیں۔ حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کو جلد ہی جنہیں BYC کے پروپیگنڈا مظاہروں میں لاپتہ افراد کے طور پر ظاہر کیا گیا کو شناخت کیا جائے گا جس پر ریاست کو مورد الزام ٹھہرایا گیا۔

پاکستانیوں اب بھی کوئی شک باقی ہے؟؟؟۲۵/۲۶ اگست کی رات بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے نے متعدد حملے کر کے متعدد م...
26/08/2024

پاکستانیوں اب بھی کوئی شک باقی ہے؟؟؟
۲۵/۲۶ اگست کی رات بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے نے متعدد حملے کر کے متعدد معصوم پاکستانی شہریوں کو شہید کر دیا
تقریباً ۲۴ گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اب تک مہرانگ بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی، سمی بلوچ اور انکے شر پسند ہرکارے جو پچھلے کچھ عرصے سے بلوچستان کے امن او عامہ کو تباہ کرنے پر لگے ہُوئے ہیں، نے ان حملوں کی نہ مذمت کی ہے اور نہ معصوم لوگوں کے مارے جانے پر افسوس تک نہیں کیا - اِسی طرح ان کی سپورٹ میں لبرل بریگیڈ کو بھی سانپ سونگھا ہوّا ہے
یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کے بی ایل کے دہشت گرد، مہرانگ بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں - ڈی جی آئی ایس پی آر نے اِس مرض کی بالکل ٹھیک نشان دہی کی تھی جب انہیں دہشت گردوں کی پراکسی کہا تھا
ریاست کوفوری طور پر مہرانگ بلوچ، بلوچ یکجہتی کے ہرکاروں کے خلاف معصوم لوگوں کو شہید کروانے میں سہولتکاری کرنے پر اِن کے خلاف ایف آئی آر درج کروانی ہوگی اور اِن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائے بغیر معصوم پاکستانیوں کو انصاف نہیں مل
سکتا جن کا نا حق خون بلوچستان میں بہہ ہے -ریاست کو اب سخت فیصلے کرنے ہونگے
“Enough is Enough”

بلوچستان کے مختلف علاقوں بیرونی آقاؤں کے پیسوں پر پلنے والے دہشتگردوں نے گذشتہ شب بلوچستان کے اضلاع کی مختلف شاہراہوں پر...
26/08/2024

بلوچستان کے مختلف علاقوں بیرونی آقاؤں کے پیسوں پر پلنے والے دہشتگردوں نے گذشتہ شب بلوچستان کے اضلاع کی مختلف شاہراہوں پر عام شہریوں کو روک کر ان کی گاڑیوں کا جلادیا، اور 23نہتے بے گناہ افراد کو شہید کردیا،کیا یہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچ حقوم کی محافظ ہوسکتی ہیں؟ ان کو صرف اپنے مفادات عزیز ہیں،جس کے حصول کے لیے بے یہ انسانیت کا قتل کررہے ہیں۔ بلوچ نسل کشی کی اصل ذمہ دار یہ دہشت گرد تنظیمیں ہیں جو بلوچوں کا لبادہ اوڑھ کر انسانیت کو قتل کررہی ہیں۔ موسی خیل میں مسافربسوں سے 23 نہتے افرادکو اتارکر پنجابی ہونے کے جرم میں شہید کردیا،کیوں؟

بی وائی سی کے مسنگ پرسن کا ایف سی کیمپ بیلہ پر دہشت گردانہ حملہبی وائی سی کے مسنگ پرسن اوردہشت تنظیم بی ایل اے کے مسلح ا...
26/08/2024

بی وائی سی کے مسنگ پرسن کا ایف سی کیمپ بیلہ پر دہشت گردانہ حملہ

بی وائی سی کے مسنگ پرسن اوردہشت تنظیم بی ایل اے کے مسلح افراد کا ایف سی کیمپ بیلہ پر دہشت گردانہ حملہ، اس سے قبل 25 اگست کو منگچر میں ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیاجس میں ایف سی کے چالیس جوان شہید جبکہ تین زخمی ہوئے ۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جن کو لاپتہ افراد بناکر ریاست کے خلاف گھناؤنی سازش کررہی ہے وہ لاپتہ افراد یہ دہشتگردی کررہے ہیں
کہاں ہیں انسانی حقوق کا دعویٰ کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ اور ان کی جعلی بی وائی سی، گذشتہ شب تمہارے لاپتہ افراد نے شاہراؤں پر ناکہ بندی کی،اپنے مقاصد میں ناکام ہوئےتوعام شہریوں کی گاڑیاں جلادیں۔اور موسی خیل میں مسافربسوں سے 23 نہتے افرادکو اتارکر پنجابی ہونے کے جرم میں شہید کردیا،کیوں؟
تمہاری نظرمیں تمہارے لاپتہ افراد،جوکہ دہشت گرد ہیں بس انہی کے حقوق ہیں؟
بلوچ نسل کشی کی اصل ذمہ دار یہ دہشت گرد تنظیمیں ہیں جو بلوچیت کا لبادہ اوڑھ کر انسانیت کو قتل کررہی ہیں

PM Strongly Condemn the Mosa Khel Incident: Vowed to Eliminate Terrorism from the Country 👇
26/08/2024

PM Strongly Condemn the Mosa Khel Incident: Vowed to Eliminate Terrorism from the Country 👇

بلوچستان میں دہشت گردی انسانیت پر دھبہ ہے۔ بے گناہوں کا خون بھلایا نہیں جائے گا۔ بے گناہوں کو مارنے سے کبھی کوئی مقصد پو...
26/08/2024

بلوچستان میں دہشت گردی انسانیت پر دھبہ ہے۔ بے گناہوں کا خون بھلایا نہیں جائے گا۔ بے گناہوں کو مارنے سے کبھی کوئی مقصد پورا نہیں ہوتا، صرف ہماری قوم کے زخم مزید گہرے ہوتے ہیں۔ بلوچستان دہشت گردی کا نہیں امن کا مستحق ہے۔ بے گناہوں کا قتل امن کا قتل ہے۔ ہم بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں۔ کوئی وجہ معصوموں کے قتل عام کا جواز نہیں بنتی۔ بلوچستان کا مستقبل اتحاد میں ہے، خونریزی میں نہیں۔
"دہشت گردی نفرت کو جنم دیتی ہے، لیکن یہ بلوچستان میں انصاف اور انسانیت کے جذبے کو کبھی فتح نہیں کر سکے گی۔" بلوچستان میں بے گناہوں کا خون بہنے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ہمارے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ بلوچستان میں نسلی منافرت کی کوئی جگہ نہیں۔ دہشت گردی کا پوری قوت سے مقابلہ کیا جائے گا۔ بلوچستان کی اصل شناخت دہشت گردی نہیں ہے۔ یہ امن، رواداری اور لچک ہے۔"

26/08/2024

استاد ہم کمرے میں پھنس گئے ہیں، ہمارے باقی ساتھی مارے گئے ہیں
دشمن کی فوج نے ہمیں گھیرے میں لیا ہوا ہے،کمانڈر وجداد بری طرح زخمی ہے
ہم ناکام ہوگئے ہیں

Address of Hamas Leader Zaheer Naji to Palestine Conference in Peshawar 👇
25/08/2024

Address of Hamas Leader Zaheer Naji to Palestine Conference in Peshawar 👇

ISPR: Cadets of Pakistan Naval Academy Showed Remarkable Performance in International Sailing Competition Held at Sri La...
25/08/2024

ISPR: Cadets of Pakistan Naval Academy Showed Remarkable Performance in International Sailing Competition Held at Sri Lanka 👇

Arrests of ISKP Members Raise Security Concerns in Afghanistan*In the past 10 days, 24 ISKP members, mostly Tajik nation...
25/08/2024

Arrests of ISKP Members Raise Security Concerns in Afghanistan*

In the past 10 days, 24 ISKP members, mostly Tajik nationals, were arrested in Kabul and Balkh provinces. Some of these individuals voluntarily surrendered to the Islamic Emirate of Afghanistan (IEA). These arrests highlight the ongoing presence of terrorist groups in Afghanistan and the urgent need for the IEA to strengthen counter-terrorism efforts to ensure regional stability.

بغیر گاڑی دو نمبری سے لسٹ میں شامل ہونےوالے کاروباری حضرات نہیں بلکہ دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں ۔ دہشت گردوں کی سہولت ک...
25/08/2024

بغیر گاڑی دو نمبری سے لسٹ میں شامل ہونےوالے کاروباری حضرات نہیں بلکہ دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں ۔ دہشت گردوں کی سہولت کاری کرنے والے سیکورٹی فورسز کو بلیک میل نہیں کر سکتے،آئےروز ایسے احتجاج سے کوئی فرق نہیں پڑتا عوام جان چکی ہے کہ سیکورٹی فورسز ہی انکے کاروبار اور انکے جان و مال کی تحفظ میں پیش پیش ہے ۔ایسے دو نمبر افراد کو عوام نے بہت پہلے ہی مسترد کردیا ہے جو آئے روز کسی نہ کسی بہانے سے احتجاج کرکے عام عوام کے کاروبار کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔عوام سیکورٹی اداروں سے اپیل کرتی ہے کہ ایسے عناصر کو لسٹ سے فارغ کرنے کے ساتھ ساتھ بلیک لسٹ کیا جاۓ جو کاروبار کے نام پردہشت گردوں کی سہولت کاری کرتے ہیں۔

Pakistan Invited Indian PM to Attend SCO Session Scheduled in Oct 👇
25/08/2024

Pakistan Invited Indian PM to Attend SCO Session Scheduled in Oct 👇

PTA Clarification“It is clarified that currently there is no such issue of non-availability of LDI networks that may pot...
25/08/2024

PTA Clarification

“It is clarified that currently there is no such issue of non-availability of LDI networks that may potentially impact IT or financial sector, including ATM networks.

“Please note that operations of the expired LDI licencees are not suspended or shut down.”

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Anonymous posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share