Muhammad Afaq JNN News Reporter

  • Home
  • Muhammad Afaq JNN News Reporter

Muhammad Afaq JNN News Reporter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Afaq JNN News Reporter, Media/News Company, .

28/08/2023
18/08/2023

خانپور کے شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ایک خواب کیوں ؟
ضلع رحیم یار خان کی تمام تحصیلوں صادق آباد، لیاقت پور ،رحیم یار خان میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں تو پھر خان پور میں کیوں نہیں،خان پور کے لوگوں کے ساتھ یہ نا انصافی کیوں خان پور کے لوگ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے 50 کلو میٹر سفر کر کے کیوں جائیں۔ جبکہ آئی جی پنجاب کے واضح احکامات کے باوجود خان پور میں یہ سہولت نا دینا انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان ہے ؟؟
ارباب اختیار نوٹس لے کر خان پور کے لوگوں کے حال پے رحم فرمائیں ۔

خان پوراسٹنٹ کمشنر صاحب ایک نظر ادھر بھی اراضی ریکارڈ سنٹر میں غریب عوام رل گیمحمد عارف انچارج اراضی ریکارڈ سنٹرنے اپنے ...
16/08/2023

خان پور
اسٹنٹ کمشنر صاحب ایک نظر ادھر بھی
اراضی ریکارڈ سنٹر میں غریب عوام رل گی
محمد عارف انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر
نے اپنے پرائیویٹ ٹاؤٹ رکھے ہوئے ہیں جو سارا دن اراضی ریکارڈ سنٹر کے باہر موجود رہتے ہیں ان میں ٹاؤٹ خاص محمد اکبر گھوٹیہ ۔اور باقی وسیم منشی ۔اختر ۔عمر۔کلاچی حمید ۔ہے اور ان سب ٹاؤٹوں سے انچارج وعملہ ایس سی آئی رانا وقاص ان ٹاؤٹوں کے ذریعے مک مکا اور سادہ لو عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے اسٹنٹ کمشنر خان پور سے اپیل کی ہے کہ خان پور اراضی ریکارڈ سنٹر میں ٹاؤٹ مافیا کا خاتمے کیا جائیں اور غریب عوام کو ڈائیریکٹر اراضی ریکارڈ سنٹر میں رسائی میسر ہو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afaq JNN News Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share