مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے ننکانہ صاحب میں داخلے پر پابندی عائد ضمنی،الیکشن تک ننکانہ صاحب داخلے پر پابندی ہو گی
14/08/2022
پریس کلب تحصیل سانگلہ(رجسٹرڈ) و ایمرا کیطرف سے آج 75ویں جشن آزادی کے موقع پر خوبصورت اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا جس میں پریس کلب و ایمرا کے عہدیدداران و ممران نے بھرپور شرکت کی اور ملک پاکستان کی آزادی پر روشنی ڈالی ،شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا تقریب کے آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
13/04/2022
سانگلہ ہل کے ڈاکٹرز نے لوگوں کی جان لینے کا ٹھیکہ لے لیاپیسہ بنانے کے لالچ میں مریضوں کے ساتھ بدتمیزی بھی کرتے ہیں اور مریضوں سے من مرضی کے پیسے بھی لیتے ہیں اور جو مریض اپنے گھر سے چل کر بس بخار یا کسی اور چیکپ اپ کے لیے جاتے ہیں انکی جان سے کھیلتے ہوے انہیں ناجائز ڈرپس لگاتے ہیں اور ڈرپس کی خرابی کیوجہ سے بعد میں دس دس انجیکشن لگاتے ہیں پرائیویٹ ہسپتال بنا کر 20000 ہزار30000 روزانہ کمانے کا معمول بنا چکے ہیں ان پرائیویٹ ظالم لٹیرے ڈاکٹرز کا انکشاف جلد کیا جاۓ گا
21/03/2022
ڈپٹی کمشنر ننکانہ زاہد پرویز وڑائچ کی زیرنگرانی ضلع ننکانہ صاحب میں جشنِ بہاراں فیسٹیول 2022 کا انعقاد کیا جا رہا ہے،ضلع بھر کے شہری جشن بہاراں کے فیسٹیول کو رونک بخشیں
20/03/2022
10/03/2022
#میانوالی
7 دن کی معصوم بیٹی کو قتل کرنے والا سفاک اور ظالم باپ گرفتار۔
ڈی پی او اسماعیل الرحمن کھاڑک پریس کانفرنس کرتے ہوئے ۔۔۔
06/03/2022
سانگلہ ھل محلہ اسلام پورہ مڑھ بلوچاں روڈ نزد مسجد غوثیہ کا رہاٸشی عاشق حسین المعروف عاشی ولد خوشی محمد قوم غفاری شیخوپورہ سے براستہ سانگلاہل آنے والی ویگن سے معراج پورہ کےقریب پیچھے لٹکنے سے گرکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
06/03/2022
پریس کلب تحصیل سانگلہ(رجسٹرڈ)+ایمرا 6/3/2022
06/03/2022
پریس کلب تحصیل سانگلہ(رجسٹرڈ)+ایمرا 6/3/2022
04/03/2022
پشاور امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 30 کے قریب نمازی شہید اور درجنوں زخمی ۔
آج کاروائی
لینڈ مافیا کے خلاف تحصیل دار سانگلہ ہل ان ایکشن 230 کنال رقبہ واگزار کرا لیا گیا
22/02/2022
ننکانہ صاحب:ڈپٹی کمشنرزاہد پرویز وڑائچ نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سبزہ زار پلاٹ میں پودالگاکر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا ۔
ننکانہ صاحب: اے ڈی سی آرجنت حسین نیکوکارا،اے ڈی سی جی سید احسن رضا،اے ڈی سی فنانس رانا امجدعلی اوراے سی زینب طاہر نے بھی پودے لگائے۔
ننکانہ صاحب:ماحول کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے درختوں کی تعداد میں اضافہ ناگزیرہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ننکانہ صاحب:،سرسبز اور شفاف ماحول شجرکاری کے ذریعے ہی ممکن ہے۔زاہدپرویزوڑائچ
ننکانہ صاحب: ضلع بھر میںشجرکاری مہم کے دوران لاکھوںنئے پودے لگائے جائیں گے۔ڈی سی ننکانہ زاہد پرویزوڑائچ
ننکانہ صاحب: شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہر فرد کو اپنے حصے کا پودا لگاکر اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ننکانہ صاحب: جس جذبے سے پودے لگائے جارہے ہیں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ان کی بہترین نگہداشت کی جائے۔زاہد پرویزوڑائچ
20/02/2022
ایک طرف مہنگائی تو دوسری طرف بے روزگاری
اللہ تعالی پورے دن میں 900 روپے لینے والے مزدوروں کی حفاظت فرمائے
آمین ثم آمین😥
20/02/2022
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فلکزکی نشے کی حالت میں بدتمیزی، ہیلمٹ اور بیٹ پھینک کر ہوٹل کی لائٹس توڑدیں، پاکستان نے مہمان نوازی کا خیال کیا ورنہ جیمز فلکز جیل جا سکتے تھے ، ذرائع
19/02/2022
سانگلہ ھل ڈیڑھ ماہ قبل محلہ احمدآباد میں قتل ہونے والوں کامعمہ حل نہ ھوسکا
ان کے لواحقین نے تھانہ سٹی کے سامنے بھلیر روڈ پہ روڈ کو بلاک کر کے پولیس کے خلاف انصاف نہ ملنے پر بھرپور احتجاج کیا.
اور لواحقین نے آئی جی پولیس وزیر اعلی پنجاب اور ڈی پی او ننکانہ سے انصاف کی اپیل کی کہ ہمیں انصاف دلایا جائے .
18/02/2022
سانگلہ ھل پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سے ملحقہ ہیلتھ پرووائڈرز الائنس تحصیل سانگلہ ہل کی حلفیہ تقریب نجی میرج ھال میں پریس کلب تحصیل سانگلہ (رجسٹرڈ)+ایمرا کی کوریج کرتے ہوئے
18/02/2022
سانگلہ ھل پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سے ملحقہ ہیلتھ پرووائڈرز الائنس تحصیل سانگلہ ہل کی حلفیہ تقریب نجی میرج ھال میں منعقد کی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل ڈاکٹر مبارک علی راجپوت چیئرمین بیت المال ملک محمد اعظم اور ارشد ساہی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی
14/02/2022
ویلنٹائن ڈے بائیکاٹ
تمام ماوں بہنوں بیٹیوں کو
" حجاب ڈے "مبارک
اللہ رب العزت تمام بہن بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھے
12/02/2022
سانگلہ ہل سول سوسائٹی کی جانب سے کفر کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی اسلام کی بہادر بیٹی مُسکان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ریلی نکالی گئی
12/02/2022
پریس کلب تحصیل سانگلہ(رجسٹرڈ)+ایمرا 12/2/2022
12/02/2022
پریس کلب تحصیل سانگلہ(رجسٹرڈ)+ایمرا 12/2/2022
11/02/2022
سانگلاہل۔ تھانہ صدر سانگلہ پولیس نے ڈرامائی انداز میں کاروائی کرتے ہوئے منشات فروش سے 5 کلو چرس برامد کرلی ملزم گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا، ڈی پی او ننکانہ منصور امان کی ایس ایچ او فیروز بھٹی اور ہمراہی ٹیم کو شاباش
10/02/2022
بھارت میں حجاب کے لیے لڑنے والی لڑکی نے پاکستان میں ننگے سر کالج/ یونیورسٹی میں پڑھنے والی لڑکیوں کو ان کی اصلیت دکھا دی ✌️
10/02/2022
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کےرستےمیں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کےرستے میں
Shame on india
16/11/2020
سانگلہ ہل انتظامیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آنے لگیں سکول، محلے ، مخلتف شہرکےچوکوں میں کوڑے کےڈھیر لگ گےجگہ جگہ پانی کانکاس خراب گندگی کی وجہ سے تعن پھیلنےلگااور بچے بیمارھونے لگےمختلف بیماریوں جنم لینےلگیں عوام پریشان انتظامیہ خاموش تماشائی عوام کااعلی حکام سےنوٹس کامطالبہ۔۔۔۔
16/11/2020
سانگلہ ہل کوٹ نکہ روڑ مہمند والی کے قریب دولہے والی گاڑی الٹ گئی تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا سوار معمولی زخمی
Be the first to know and let us send you an email when Sangla Head lines awam ke awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.