HAQ KI AWAAZ

HAQ KI AWAAZ IS PAGE MA HAQ KI AWAAZ KO BULAND KRY GA OR BATIL KO BE NIKAB KRYGA . AAP HAMARA SATH DAENGY TU PAG

14/04/2023
18/10/2022

18/10/2022

So, if you speak the truth in this country, you get silenced!

03/09/2021

افسوس صدا افسوس !!!!. حرمین شریفین کی مقدس سر زمیں پر بڑے بڑے سینماؤں کی دھوم دھام!
خدا ان بد دین حکمرانوں سے حرمین جیسی مقدس سر زمیں کی حفاظت فرمائے! آمین۔

‏افغانستان میں طاقت،قوت و اختیار کی حقیقی عکاسی
03/09/2021

‏افغانستان میں طاقت،قوت و اختیار کی حقیقی عکاسی

03/09/2021

‏پنجشیر میں مجاہدین نے آخری وقت تک مذاکرات پر زور دیا یہاں تک جب باغی کمزور ہوئے اور مجاہدین حاوی ہوئے تب بھی انکو موقعہ دیا گیا لیکن باغی خود کو تسلیم کرنے اور ہتھیار ڈالنے کے معاہدے سے بھی خود پیچھے ہٹ گئے ہیں،

03/09/2021

‏اللہ اکبر
مجاہدین و غازیان اس وقت پنجشیر پولیس ہیڈکوارٹر میں موجود ہیں الحمدللہ

03/09/2021

‏احمد مسعود اور امراللہ صالح پنجشیر سے بھاگ گۓ ہے 🤗

03/09/2021

نئی افغان حکومت کی قیادت ملا عبدالغنی برادر کریں گے۔ سینئر طالبان حکام نے روئٹرز کو بتایا کہ اگلی حکومت کی قیادت ملا برادر کریں گے۔

03/09/2021

‏پنجشیر میں مجاہدین نے دو مزید اضلاع پریان اور عنابہ میں پیش قدمی کرتے ہوئے کامیابی سے فتح کرلیے ہیں

ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ‏کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا س...
01/09/2021

ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ

‏کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے۔♦️

01/09/2021

جلال الدین حقانی کون تھے ! 👈 دیکھے 👇

Plz follow on Twitter  ( plz aap sab hamare Twitter account ko bhi follow kr de har haq ki awaaz or sachi khaber ap tak ...
31/08/2021

Plz follow on Twitter ( plz aap sab hamare Twitter account ko bhi follow kr de har haq ki awaaz or sachi khaber ap tak pounchanay ke lia support kre . Jazakaallah !

31/08/2021

(( ط ا ل ب ا ن )) . . کے قبضہ میں اربو ڈالر کا مال غنیمت ہاتھ لگا ۔

Alhumdulillah ❤❤❤
31/08/2021

Alhumdulillah ❤❤❤

31/08/2021

• فتح مبین -مکمل آزادی -اسلامی حکومت بحال ہوئی۔

30/08/2021

🕋 Imani Quwwat || ایمانی قوّت || Hazrat M***i Taqi Usmani Sahab

28/08/2021

Islamic force ❤❤❤❤

28/08/2021

# سندھ کے پیارے لوگ،
# سندھ کے حکومتی گٹھ جوڑ کی طرف اپنی ناراضگی کا اظہار کریں، اپنے ذہن میں رکھیں کہ آپ گذشتہ 13 سالوں سے کیا گزر رہے ہیں۔
# سندھ کے حکمرانوں کو معلوم ہو کہ یہ کافی ہے اور وہ بے نقاب ہیں۔
12 ستمبر 2021 ء -باہر آکر ووٹ ڈالیں، ووٹ کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔
اور کے انتخابی علامت کے لئے ووٹ #ہے۔
ہے۔. .

28/08/2021

Islamic force ❤❤❤

28/08/2021

عربی کی اُس نظم کا اردو ترجمہ جو امام احمد ابن حنبل ؒ زندگی کی آخری آیام میں آنسوں کو بہابہا کےپڑھتے تھے۔
ضرورسنۓ۔
آگر اچھا لگے تو شئر ضرور کرنا۔

22/08/2021

افغانستان کی امارت اسلامیہ کی خدمت میں اردو زبان میں مفتی عبدالرؤف غزنوی صاحب استاذ حدیث جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کا پیغام.

22/08/2021

ایک مختصر ویڈیو۔
ط ا ل ب ا ن کی سیکورٹی اور دفاعی افواج۔

زرا سوچیے !
22/08/2021

زرا سوچیے !

افغانستان کے جھنڈے کی تاریخ
21/08/2021

افغانستان کے جھنڈے کی تاریخ

⚔️⚔️⚔️جب روس کی فوج افغانستان میں بدترین شکست کھا کر نکل رہی تھی تو ایک روسی فوجی نے جاتے وقت ایک مسلمان سے پوچھا کہ " ا...
15/08/2021

⚔️⚔️⚔️
جب روس کی فوج افغانستان میں بدترین شکست کھا کر نکل رہی تھی تو ایک روسی فوجی نے جاتے وقت ایک مسلمان سے پوچھا کہ " اللہ اکبر " آپ کی کون سی توپ کا نام ہے ...

کیونکہ جب ہم جنگ میں یہ نعرہ سنتے تھے تو اِس کے بعد ہماری جانی نقصان بہت زیادہ ہوتا تھا مسلمان نے کہا یہ توپ کا نام نہیں یہ ایک ذکر ہے جس کا مطلب ہے ...
اللہ سب سے بڑا ہے ...

اِس فوجی نے کہا بس یہ آواز یہ ذکر ہماری شکست کی اصلی وجہ ہے کیونکہ جنگ کے دوران ہم بندوقوں ، توپوں ، اور گولیوں سے نہیں بلکہ " اللہ اکبر " کی آواز سے بہت ڈرتے تھے ...

آج بھی " اللہ اکبر " کا دور ہے ... کل بھی " اللہ اکبر " کا دور تھا۔اور آئیندہ بھی " اللہ اکبر " کا دور رہے گا ... ان شاءاللہ

اللہ تیری بادشاہت سب سے بلند ...
ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی ...
⚔️⚔️⚔️

15/08/2021

صدارتی محل سے افغانستان کے سرکاری ٹی وی پر شہزادوں کے امیر نے قوم کو فتح مبین کی مبارکباد دینے کے ساتھ یہ تاکید بھی کی کہ تمام سرکاری ملازمین کل ہر صورت میں اپنی اپنی ڈیوٹی پر پہنچیں کل کوئی چھٹی نہیں معمولات زندگی بحال رہیں گے۔😍😍😍😍😍😍😍😍😍

15/08/2021

خوشخبری . . مجاھدین نے کابل شہر کا محاصرہ کرلیا . .. . . . . . . . . . . . . . اللہ مزید ترقی اور کامیابی دیں

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2021

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ KI AWAAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share