بشکریہ Daman News دامان نیوز ڈیرے کا سلطان
سردار علی امین خان گنڈاپور
شاہ رخ خان اپنے سٹائل سے وزیراعلی علی امین خان کے بارے مخالفین کو کیا بتا رہے ہیں
نئی جھلیندے نئی جھلیندے ڈیرے وال
سربراہ ڈیرے وال گروپ اس جگہ پہنچ گئے جہاں سے بجلی کی سپلائی کا سوئچ آن آف ہوتا ہے تمام فیڈرز کا،
ساتھ ہی واپڈا حکام نے حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ڈیرے وال گروپ کے احتجاج پر تمام فیڈرز پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کر دیا ، جس پر صبح سے ہر صورت عمل درآمد کرنے کی یقین دھانی کرائی
اساں ڈیرے وال ساڈے یار ڈیرے وال
مولانا برادران کا دھوکہ نا منظور
سہیل راجپوت امیدوار سٹی ون ڈیرے وال گروپ کی ظفر آباد میں انتخابی دبنگ انٹری
جیالوں اور ورکروں کو مضبوط بنایا جائیگا، ڈیرہ اور عوام کے مسائل ترجیع بنیادوں پر حل کرینگے، ہرپارٹی میں دھڑے بندی ہوتی ہے، اختلافات کا خاتمہ کرکے پارٹی کو مضبوط بنائیں گے، میرے والد مرحوم سابق ضلع ناظم و پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر میجر ر لطیف اللہ خان علیزئی کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، علی امین خان الیکشن لڑے یا نہیں پہلے منظر پر تو آ جائیں، تمام برادریوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے، میں نے قومی و صوبائی دونوں حلقوں کے لیئے پارٹی سے ٹکٹ بارے پرامید ہوں، چئیرمین پارٹی بلاول بھٹو زرداری ان شاء اللہ ڈیرہ میں ضرور آئیں گے ریلی اور بڑا۔جلسہ ہوگا، سابق ضلع ناظم متوقع امیدوار پیپلز پارٹی قومی و صوبائی عزیزاللہ خان علیزئی کا خصوصی انٹرویو