Rizwan Kazmi Geo News Camera Man Spain

  • Home
  • Rizwan Kazmi Geo News Camera Man Spain

Rizwan Kazmi Geo News Camera Man Spain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan Kazmi Geo News Camera Man Spain, TV Network, .

05/09/2021
09/07/2020
05/07/2020
18/07/2019
19/02/2019

پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کی تفصیلی رپورٹ جیو نیوز پر رپورٹر شفقت علی رضا اور کیمرہ مین رضوان کاظمی سے
خصوصی کوریج ملاحظہ فرمائیں

16/02/2019

قونصل جنرل علی عمران چوہدری کے زیر صدارت ندایے کشمیر کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس پروگرام کی فوری کوریج کمیرہ مین رضوان کاظمی کے ساتھ شفقت علی رضا نمایندہ خصوصی جیو نیوز سپین ملاحظہ فرمائیں

12/02/2019

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سپین کے زیر اہتمام شہید اعظم مقبول احمد بٹ شہید کی 53 ویں برسی کی ہمالیہ ریسٹورنٹ رامبلہ روال بارسلونا میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی.. جیو نیوز کے رپورٹر شفقت علی رضا اور کیمرہ مین رضوان کاظمی سے خصوصی رپورٹ ملاحظہ

09/02/2019

فورم اوسپتالیت سپین کے زیر اہتمام،، بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ،، کے عنوان سے بارسلونا میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کی تفصیلی رپورٹ جیو نیوز پر رپورٹر شفقت علی رضا اور کیمرہ مین رضوان کاظمی سے ملاحظہ فرمائیں..... واضح رھے کہ سیمینار میں طاہر رفیع، علی رشید بٹ اور ملک عدنان نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے شرکت کی تھی.....

04/02/2019

پاک فیڈریشن سپین اور کشمیر کونسل کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی جیو نیوز پر رپورٹ.... رپورٹر شفقت علی رضا اور کیمرہ مین رضوان کاظمی کے ساتھ

02/02/2019

بارسلونا میں پہلی بار باقاعدہ طور پر اوسپتالیت میں آل پاکستانیز فیملیز ایسوسی ایشن اور پیس فار پیس ایسوسی ایشن نے اپنی مدد آپ کے تحت پاکستانیوں کی نئی نسل کو اردو پڑھنے اور سیکھنے کی کلاسز کا اجراء کیا ھے، پاکستانی کمیونٹی نے اردو کلاسز کے اجراء کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے، طاہر رفیع، ڈاکٹر عرفان مجید راجہ اور علی رشید بٹ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ھے
کمیرہ مین رضوان کاظمی کے ساتھ شفقت علی رضا نمایندہ خصوصی جیو نیوز بارسلونا سپین کی کوریج ملاحظہ فرمائیں

31/01/2019

سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ کے کمرشل سیکشن کی کاسہ ایشیاء، فارن افیئرز، بلدیہ بارسلونا اور آسی او کے ساتھ بارسلونا میں کانفرنس کی صورت میں ایک خوبصورت کاوش، سفیر پاکستان سپین خیام اکبر، قونصل جنرل بارسلونا علی عمران چوہدری اور کمرشل قونصلر ڈاکٹر حامد کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب پر تفصیلی بریفنگ ،ہسپانوی اور پاکستانی تاجران سمیت سپین کی مختلف کمپنیوں کو پاکستان میں کاروبار کرنے کی سہولیات کا پیغام ... جیو نیوز کے رپورٹر شفقت علی رضا اور کیمرہ مین رضوان کاظمی کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں ....

09/10/2017
03/09/2017

سپین میں عید الاضحٰی کے بڑے اجتماعات کی کوریج جیو نیوز سپین پر ملاحظہ فرمائیں

20/08/2017

بارسلونا میں ہونے والی دہشت گردی میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے پاک کاتالان فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کی جیو نیوز پر خصوصی کوریج.... شفقت علی رضا کمیرہ مین رضوان کاظمی جیو نیوز بارسلونا سپین

15/08/2017

پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام ہونے والے جشن آزادی پاکستان کے پروگرام کی جیو نیوز پر خصوصی کوریج...کمیرہ مین رضوان کاظمی کے ساتھ شفقت علی رضا نمایندہ جیو نیوز بارسلونا سپین

19/07/2017
24/06/2017

چوہدری امانت حسین مہر کی جانب سے فخر گجرات چئیر مین ضلع کونسل گجرات چوہدری تنویر آف کوٹلہ کے اعزاز میں افطار ڈنر..... خصوصی کوریج جیو نیوز پر.....کمیرہ مین رضوان کاظمی کے ساتھ شفقت علی رضا نمایندہ جیو نیوز بارسلونا سپین

03/06/2017

.... منہاج القرآن کے زیر اہتمام بادالونا ( بارسلونا) میں نماز جمعہ کا سب سے بڑا اجتماع، علامہ عبدالرشید شریفی کا خطاب.... رپورٹر شفقت علی رضا اور کیمرہ پرسن رضوان کاظمی کی خصوصی رپورٹ.....بارسلونا سپین خصوصی طور پر پیکج ملاحظہ فرمائیں..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Kazmi Geo News Camera Man Spain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share