Nafrt se be ha mohbbt

  • Home
  • Nafrt se be ha mohbbt

Nafrt se be ha mohbbt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nafrt se be ha mohbbt, Gaming Video Creator, .

24/03/2023
کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ 2020 میں ناسا کی خلائی دوربین Kepler کی تصاویر اور ڈیٹا سے سائنسدانوں نے یہ اندازہ لگایا کہ...
15/11/2022

کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟

2020 میں ناسا کی خلائی دوربین Kepler کی تصاویر اور ڈیٹا سے سائنسدانوں نے یہ اندازہ لگایا کہ کائنات میں تقریباً 300 ملین کے قریب زمین یا زمین سے بہتر سیارے موجود ہیں جہاں زندگی ہو سکتی ہے۔ ان میں سے بہت سے تو زمین سے ہزاروں نوری سال دور ہیں(نوری سال وہ فاصلہ ہوتا ہے جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے) مگر چند ایک قریب بھی ہو سکتے ہیں۔ کتنے قریب؟ اندازً ہمارے سورج سے 30 نوری سال کی مسافت پر۔
اب تک ہم قریب 5 ہزار سیارے دریافت کر چکے ہیں جو اپنے اپنے سورجوں کے گرد کائنات میں گردش کر رہے ہیں۔ ان میں سے 24 زمین جیسے ہیں یعنی انکی بناوٹ میں مائع اور چٹانیں شامل ہیں۔ جبکہ باقی مشتری کی طرح گیس جائنٹس ہیں یعنی وہ گیس سے بنے ہیں۔
کیا ہم کبھی یہ جان پائیں گے کہ کائنات میں ہم اکیلے ہیں یا ہماری طرح یا ہم سے بہتر کوئی اور مخلوق بھی موجود ہے؟ اسکا جواب شاید مستقبل میں ہم بہتر ٹیکنالوجی اور سائنس کے ذریعے جان پائیں۔ مگر اسکے امکانات حد درجہ ہیں کہ ہم کائنات میں اکیلے نہیں۔

30/12/2020

2020 khtm Hony wla h ...isi ki yad m sb mre ly aik line.....aik advice .....aik dua .....aik req....

09/06/2020

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯﺗﺠﮭﮯ
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ
Khan

08/06/2020

جن کے قہقہے ختم نہیں ہوتے
اُن کے روگ بہت گہرے ہوتے ہیں......
Khan

09/05/2020

‏حصارِ ذات میں اِک آرزو مچلتی ہے
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے...
Khan

02/05/2020

ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے!
ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے.؟
Khan

23/04/2020

‏سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نےھر وہ لفظ کہہ دیا جس میں
محبت ہو...
Khan

20/04/2020

کوئی آواز ہی نہیں دیتا
کس کی آواز پر کہوں، آیا
Khan

12/04/2020

دل توعاشقوں کے پاس ہوتے ہیں صاحب ہم تو پٹھان لوگ ہیں جگر رکھتے.
Khan

06/04/2020

‏دھڑکنیں وِرد کریں ترے نام کا ہی فقط.
‏دِل کی تاروں میں پرویا تجھے تسبیح کی طرح.....
Khan

04/04/2020

شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں آندھیوں سے کہ دو اپنی اوقات میں رہیں.
Khan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafrt se be ha mohbbt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share