Trend Ryk

Trend Ryk this page is only news update not send otherwise video thnx.🙏

21/05/2023

غسل کے کتنے فرض ھیں
اب دیکھ اقبال تیری چڑیاں اور چڑے کیسے بھاگتے ھیں 😭

" یا اللّٰہ تیرا شکر ہے "    Mah-e-Ramzan       Ki 30 Sehri              (سحری)     Mubarak Ho 🥰  " دعاؤں میں یاد رکھنا ...
20/04/2023

" یا اللّٰہ تیرا شکر ہے "
Mah-e-Ramzan
Ki 30 Sehri
(سحری)
Mubarak Ho 🥰
" دعاؤں میں یاد رکھنا "
الوداع الوداع ماہِ رمضان😢😔😔
"- یا اللّٰه پوری کائنات پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے بیماروں کو شِفاء اور جس جس کی جو مشکل ہے اسے آسان فرما دے۔ آمین❤

19/04/2023
13/04/2023

_Rᴀᴍᴢᴀɴ_ᴜʟ_ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ_ᴋɪ_23_𝑺𝒆𝒉𝒓𝒊
_Mᴜʙᴀʀᴀᴋ ʜᴏ ✨🌙
الحمد اللّٰه 🤲🥀💖
آج رمضان کریم کا تئیسواں روزہ مبارک ھے❣️
بہت جلدی جلدی رمضان جا رہا ھے،
اللّٰه پاک ہماری تمام عبادات قبول فرمائیں 🤲
ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائیں، آمین 🤲

12/04/2023

_" یــا اللہ تــیرا شــکر
_" Rᴀᴍᴢᴀɴ ᴜʟ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ ᴋɪ 22
𝑺𝒆𝒉𝒓i Mᴜʙᴀʀᴀᴋ
🌸ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠیــْـﻜُﻢ
ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح وشام دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی۔۔
🌹اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ🌹
اے اللّٰه! ہم تیری پناہ چاہتے ہیں
جہنم کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے
زمین آسمانی آفات سے
اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہم سے درگزر فرما
اے پرورد گار ہم سے راضی ہو جا
آمین

12/04/2023

5 ایسے ریکارڈز جو نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی اس سیریز میں بابراعظم اپنے نام کرسکتے ہیں۔۔۔
1۔ اگر بابر اعظم بطور کپتان مزید 3 T20I میچز جیت جاتے ہیں تو بطور کپتان T20I کی تاریخ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیں گے۔
2۔ بابر اعظم اگر اگلے 7 ODI اننگز میں 1 بھی سینچری 💯 بناتے ہیں تو 18 ODI سینچری بنانے والے تیز ترین بلے باز بن جائیں گے۔
3۔ بابر اعظم اگر اگلے 7 ODI اننگز میں 187 رنز بناتے ہیں تو وہ سب سے تیز 5000 ODI رنز مکمل کرنے والے پلیئر بن جائیں گے۔
4۔ بابر اعظم کو T20I's میں اپنے 3500 رنز مکمل کرنے کے لیے 145 رنز درکار ہیں، اگر 3500 رنز بنا دیتے ییں تو وہ پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے پلیئر بن جائیں گے۔
5۔ بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ اپنے 12000 رنز مکمل کرنے کے لیے 136 رنز درکار ہیں۔
ان شاءاللہ بابر اعظم یہ سارے ریکارڈز آنے والی اس سیریز میں اپنے نام کر لیں گے۔

11/04/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

رمضان المبارک کی 21 سحری مبارک ہو۔

یـااللہ ہم خالی ہـاتھ ہـیں تُــو اپـنی رحمــت کـی چـادر مـیں ہمــیں ڈھــانپ لـے۔ ہـماری عبــادات کو قـبول کـر لے ہماری مغــفرت کـر دے ۔
ہـماری زنــدگی ســے وابــسطہ ہــر شـخص کـی جـائز مـرادوں کــو پـورا کــر دے
دعــاؤں میـں یـاد رکھـئے گـا
آمِــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِــــــين🤲

11/04/2023

سحری کے وقت ماں %10 کھاتی ہے اور %90 بس یہ دیکھتی ہے کہ سب کھا رہے ہوں، اللہ پاک سب ماؤں کو سلامت رکھنا آمین

زیرنظر تصویر میں زمین پر تشریف فرما شخص صوبہ ارزگان کے آئی جی پولیس مولوی عبداللہ ہیں۔جبکہ اس کے سامنے ویل چئیر میں بیٹھ...
11/04/2023

زیرنظر تصویر میں زمین پر تشریف فرما شخص صوبہ ارزگان کے آئی جی پولیس مولوی عبداللہ ہیں۔
جبکہ اس کے سامنے ویل چئیر میں بیٹھا شخص ایک معذور مجاہد ہے، آئی جی معذور مجاہد کے سامنے زمین پر بیٹھ گئے اور اس کا مسئلہ سنا۔ پھر اس کے ساتھ رقم کی مدد کی۔
بطور مسلمان ہمیں انکے حکام ہونے پر فخر ہے۔
#اسلام اسلامیات #سادگی

خانپور میں میاں مسعود سئیں صاحب دین پوری سے پرنس بھاول عباس خان عباسی صاحب کی ملاقات اور دعائے خیر۔
11/04/2023

خانپور میں میاں مسعود سئیں صاحب دین پوری سے پرنس بھاول عباس خان عباسی صاحب کی ملاقات اور دعائے خیر۔

11/04/2023

*عید الفطر کی چھٹیاں*

*حکومت پاکستان نے جمعہ 21 اپریل سے 24 اپریل سوموار تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا*

لیجئے منہ میٹھا کیجئے محمد ﷺ ❤️
11/04/2023

لیجئے منہ میٹھا کیجئے محمد ﷺ ❤️

06/04/2023

*سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں قرار داد منظور*
یہ ایوان 3 رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے،عدالت فل کورٹ کی استدعا پر نظر ثانی کرے،قرار داد کا متن
عبدالجبار
اسلام آباد - قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی کے فیصلے کیخلاف قرار داد پیش کی گئی جیسے منظور کر لیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے،عدالت فل کورٹ کی استدعا پر نظر ثانی کرے،فیصلے سے اقلیت کو اکثریت پر مسلطب کیا گیا۔
قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان وزیراعظم اور کابینہ کو پابند کرتا ہے کہ فیصلے پر عمل نہ کیا جائے،ایوان ایک ہی وقت میں ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کو مسائل کا حل سمجھتا ہے،ایوان بے جا عدالتی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پی ڈی ایم اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا تھا،اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ کابینہ کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرنے کی توثیق اسمبلی سے کرائی جائے گی،وزیراعظم نے قانونی ٹیم کو اہم ٹاسک بھی سونپ دیا،جبکہ وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غورشروع کردیا۔

نوازشریف اور آصف زرداری نے ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غورکیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آصف زرداری روبہ صحت ہیں،کل اتحادیوں کے اجلاس میں وکلاء کے ساتھ طویل مشاورت ہوئی ،کابینہ کے دو اجلاس ہوئے، سپریم کورٹ میں جس طرح کیس کی سماعت ہوئی وہ سب کے سامنے ہے،کس طرح عدالت میں چار تین کے فیصلے کو نظر انداز کیا گیا،پھر چھ رکنی بنچ بنا دیا گیا،اس طرح کا کھلواڑ پہلے دیکھنے میں کبھی نہیں آیا۔ کل پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، یک قرارداد پاس ہوچکی کل ایک اور قرارداد پیش کی جائے گی،سیاسی جماعتوں کے مطالبے کو مسترد کیا گیا۔

06/04/2023

ریفرنڈم 💥🦅
بطور ایک محب وطن پاکستانی آپ آئین پاکستان کے دفاع میں سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں⚔️

YES. / .NO

04/04/2023

04/04/2023

03/04/2023

*بڑی خبر🚨*
*آئی سی سی اور بی سی سی آئی کرکٹ بورڈ نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے ورلڈ کپ کا ایک بھی میچ انڈیا سے باہر نہیں ہوگا*
*جس کا صاف مطلب ہے پاکستان اپنے میچز انڈیا میں ہی کھیلنے جائے گا*
*اب دیکھتے ہیں اس پر پی سی بی کا کیا موقف آتا ہے*
*تحریر✍🏻*
*کلیم رضا 56*
*Big news🚨*
*The ICC and BCCI cricket board have jointly decided not a single World Cup match will take place outside India*
*Which clearly means Pakistan will play its matches in India*
*Now let's see what the PCB has to do with it.*

  Federal minister
03/04/2023


Federal minister

03/04/2023

یااللہﷻ ہمیں بھی مسجد نبوی ﷺ میں سحر و افطاری کرنے کی سعادت نصیب فرما... آمین ثمہ آمین۔🤲💚🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                       ...
03/04/2023

یااللہﷻ ہمیں بھی مسجد نبوی ﷺ میں سحر و افطاری کرنے کی سعادت نصیب فرما... آمین ثمہ آمین۔🤲💚
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

03/04/2023

‏کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے
کسی غریب گھرانے کو ایک ہفتے کا راشن لے کر دے دیں!
❤🙏💯

03/04/2023

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہر غم، تکلیف،پریشانی،تنگدستی،
مفلسی،قرضداری
کو ختم فرما دے
آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share