Mazdor TV

Mazdor TV Mazdor TV is a platform where you can be entertain.

30/06/2021
19/06/2021

If you are labour so please share this video.

08/04/2021

Allah Hafiz

03/04/2021
29/08/2020

Mobile price in Pakistan Just mobile pk New mobile price in Pakistan 2020

26/08/2020

Mobile price in Pakistan Just mobile pk New mobile price in Pakistan 2020

Coming soon,
26/04/2020

Coming soon,

Mobile Prices in Pakistan 2020, Daily Updated Mobile Prices, Just Mobile Pakistan, Oppo Mobile prices, Techno Mobile price,Only on just Mobile.

23/04/2020

PM Imran's Ehsaas Telethon collects Rs550 million for coronavirus affectees ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Thursday partook in t...

17/04/2020

A blog about the fun entertainment and many more.

Asim Siddiquee
15/04/2020

Asim Siddiquee

A blog about the fun entertainment and many more.

14/04/2020

A blog about the fun entertainment and many more.

14/04/2020

A blog about the fun entertainment and many more.

12/04/2020
Like and share
12/04/2020

Like and share

A blog about the fun entertainment and many more.

12/04/2020

A blog about the fun entertainment and many more.

09/04/2020

Ehsaas program begins distribution of relief funds for the most adversely affected in society.

It has taken meticulous planning and an unprecedented effort to execute this with dignity and with safety. Funds are being disbursed based on data collected via transparent mediums, with social distancing.

09/04/2020

آج کہاں کہاں حکومت کی جانب سے 12000 تقسیم کئے گئے ؟؟؟

09/04/2020

تازہ ترین:

برطانیہ میں مسلسل تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کا زور ٹوٹنا شروع

09/04/2020

اسلام آباد: کورونا، نقصانات پرقابو پانے کیلئے آئی ایم ایف سے ریلیف پیکج ملنے کا امکان
1 ارب 40 کروڑ

Like and share
08/04/2020

Like and share

A blog about the fun entertainment and many more.

07/04/2020

* میں #رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں #مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے*

* #یاد رہے جن خواتین کو #بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا #گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے۔*

*اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ روپے کا کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر #گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا*

*جن #خواتین کو #طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے #سابقہ شوہر کا #پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا۔*

*جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی #سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا۔*

*اگر کسی کا شخص کا #پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔*

جن افراد کو ماہانہ #پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا

جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے #بذریعہ SMS آپ کو #جلد #آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے #اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے

یہ ہے پوری بات جو آپ کو پتہ ہونی چاہیے

07/04/2020

حکومت کیلیے تو آٹا چینی کا اسکینڈل کھڑا ہوگیا، کورونا سے کیا نمٹے گی:
چیف جسٹس

06/04/2020

حکومتی منظوری کے بغیر راشن تقسیم کرنے پرپاپندی عائد

06/04/2020

06/04/2020

لاہورکےعمرحسین نےاسپتالوں میں کورونا سے بچاؤکی فری ڈسپوزایبل کٹس فراہم کرنے کے بعد اب اسپتال عملے کو تحفظ دینے کے لئے سلائی مہم شروع کر دی ہے۔

06/04/2020

کہتے ہیں تنہائی خوف کو جنم دیتی ہے اور خوف پر قابو پانے میں مدد بھی۔ اسی طرح کبھی اپنوں سے دوری اور مصلحت کے تحت میل جول نہ رکھنا ہی بہتر ہوتا ہے۔ کرونا نے ہمیں ایک دوسرے سے دُور، اور ہم سے بعض افراد کو تنہا رہنے پر مجبور کر دیا ہے، لیکن یاد رہے فاصلہ وقتی ہے۔

06/04/2020

عمران خان نے وہ قدم اٹھایا جو کسی نے سوچا نہیں تھا: شہباز گل کا دلچسپ تجزیہ

عام آدمی کو شوگرملز لگانے کی اجازت ہی نہیں، شوگر ملز سونے کی کان ہیں
مافیا کیخلاف جنگ:شیخ رشید کا منفرد تجزیہ

کیا شوگر ملز مافیا سے جان چھڑانا ناممکن؟

06/04/2020

‏یہ دل گردہ صرف عمران خان جیسے لیڈر کا ہی ہو سکتا ہے کہ آج اصولوں کی خاطر اپنی حکومت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حکومت جاتی ہے جائے لیکن اصولوں پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی
سیاسی مستقبل جو بھی ہو، جہاز رہے نہ رہے میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انشاءاللہ

06/04/2020

*جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا*

06/04/2020

چینی سکینڈل کی رپورٹ حکومت نے جاری نہیں کی بلکہ لیک Leak ہوئی ہے ندیم افضل چن ترجمان وزیر اعظم ندیم افضل چن کی جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو.

05/04/2020

A blog about the fun entertainment and many more.

05/04/2020

ٹرانزنسٹریا ایک ایسا ملک ہے جسے اقوام متحدہ کے کسی بھی رکن ملک نے اب تک تسلیم نہیں کیا۔ اس نے سنہ 1990 میں سویت یونین کے بکھرنے سے ایک سال قبل آزادی کا اعلان کر دیا تھا۔

04/04/2020

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

وزیر اعلی پنجاب نے وزیر اعظم کو کورونا وائرس کی روک تھام اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریف کیا

وزیر اعظم نے وزیر اعلی پنجاب کے انتظامات اور اقدامات کو سراہا.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazdor TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share