spin the arrow game challenge
Spin the arrow game challenge
Try your luck ❣️
Funny game challenge
#عمران_خان_ہماری_ریڈلائن
#InrankhanPTI #IMRANKHANisOurRedLine
#Imrankhannews #PTI #trending #IMRANKHANisOurRedLine #ptigovernment #imrankhan
سردار میرے صاحبا اب آپ کے سپرد
دل کا ہر ایک آبلہ اب آپ کے سپرد
آقا ﷺ یہ آپ دیکھ رہے ہیں نا میرا حال
آقاﷺ میرا معاملہ اب آپ کے سپرد !
RIP doctor aafia siddiqui in America
ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں
#doctoraafiasiddiqui
#dr #aafia #Siddiqui
#draafiasiddiqua #draafiasiddiquinews
ملتان : ضمنی انتخابات این اے 157 میں آزاد امیدوار نسیم راں کے جلسے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
ملتان : آزاد امیدوار نسیم راں قسمت سے بچ گئے گولی ساتھ کھڑے کارکن کو لگی
ملتان : گولی لگنے سے شاهد نامی شخص زخمی، نشتر ہسپتال منتقل۔ ذرائع
سے ملتان : نامعلوم افراد فائرنگ کرکے موقع ، فرار ہونے میں کامیاب۔ ذرائع
ملتان : تھانہ قادر پورراں پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ۔ ایس ایچ او تھانہ قادر پورراں
ملتان,کارنر میٹگ کے اختتام پر نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کی آزاد امیدوار ملک نسیم راں
ملتان زخمی کارکن کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ملک نسیم راں
ملتان پولیس نے موقعہ سے خول بھی برآمد کر لیے ہیں ملک نسیم راں
#MultanNews #Multan #bastimalook #government #respect
گورنمنٹ گریجویٹ بوائز کالج دنیا پور کی کارکردگی یہ ہے پرنسپل اپنی کوٹھی میں سوئے رہتے ہیں پروفیسر NCS کالج دنیا پور میں پڑھاتے ہیں جبکہ حامد علی شریف جو گورنمنٹ گریجویٹ بوائز کالج بی ایس انگلش کے HOD بھی ہیں اور N C S کالج ان کاہیں
#government #governmentcollege
نشتر ہسپتال ملتان میں لاوارث لاشوں کی بے حرمتی کا انکشاف
آج دوپہر وزیر اعلی پنجاب کے مشیر طارق زمان گجر نے سی ایم سیکریٹریٹ لاہور کو نشتر ہسپتال ملتان بارے ملنے والی عوامی شکایات پر اچانک چھاپہ مارا تو ہسپتال کے اندر معاملات کی کافی خرابیاں پکڑی گئیں لیکن اس سے کہیں زیادہ کربناک اور ہولناک انکشاف یہ ہوا کہ ہسپتال کی چھت پر انسانی لاوارث لاشیں کھلے آسمان تلے بے گورو کفن پڑی تھیں جن میں سے آدھی سے زیادہ چرند،پرند اور حشرات الارض نے نوچ کھائ تھیں اور تعفن بھی بہت زیادہ پھیلا ہوا تھا ۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہسپتال کا عملہ ان لاشوں کی اس طرح کھال اور گوشت نوچے جانے کے بعد ڈھانچوں کو فروخت کرنے کا کاروبار کرتا ہے تصدیق کیلئے مزید تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے اور بے آسرا پڑی لاشوں کی تدفین کیلئے بھی احکامات جاری کئے گئے.
#nishtrhospitalMultan
#multannews
#Respect