Qaisrani News

  • Home
  • Qaisrani News

Qaisrani News QaisRani

11/11/2023

معرکہ ٹاس ہر گے ھیں تے میچ وی

04/11/2023

غور کریں

پاکستان کو باہر کرنے والوں کو میری لاش سے گزرنا ہو گا
02/11/2023

پاکستان کو باہر کرنے والوں کو میری لاش سے گزرنا ہو گا

02/11/2023

کمال انسان 💓💓💓

30/10/2023

اقبال تیرا ایک اور شاہین 🥺😔
مجھ سے فاطمہ بن کے 200 کا لوڈ لے گیا😐😒😕

27/10/2023

پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

26/10/2023

*اج دل بہت اداس ہے*
*دل کر رہا ہے کوئی اجنبی میسج کرے اور ڈھیر ساری باتیں کروں اس کے ساتھ 😪* 🥲

17/10/2023

بچپن کی یادیں تازہ کرتے جایں اور شیئر کرتے جایں

17/09/2023

شوق دا کوئی مل نی سچ کہتے ھیں

با اعتماد فارم ہاؤس ہر وارئٹی کی مکمل گارنٹی
28/08/2023

با اعتماد فارم ہاؤس ہر وارئٹی کی مکمل گارنٹی

مرشد جو نام ھے اعتماد کا
16/08/2023

مرشد جو نام ھے اعتماد کا

محبتوں کا شکریہ😍 ملتان سے  ایک دوست نےآم کی پیٹی کیتصویر بھیجی ہے۔۔۔۔
22/07/2023

محبتوں کا شکریہ😍
ملتان سے ایک دوست نےآم کی پیٹی کی
تصویر بھیجی ہے۔۔۔۔

اس طرح آغاز  شاید  اک  حیاتِ نو  کا ہوپچھلی ساری زندگی کو بھول جانا چاہیے
21/07/2023

اس طرح آغاز شاید اک حیاتِ نو کا ہو
پچھلی ساری زندگی کو بھول جانا چاہیے

یہ جو حال اس ہیلمٹ کا ہوا اس سے کئی گنا زیادہ برا حال اس بھائی کے سر کا ہونا تھا اور شائد اب تک اس کے معصوم بچوں کی زندگ...
15/07/2023

یہ جو حال اس ہیلمٹ کا ہوا اس سے کئی گنا زیادہ برا حال اس بھائی کے سر کا ہونا تھا اور شائد اب تک اس کے معصوم بچوں کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہوتیں اجڑ چکی ہوتیں اس کی جواں بیوی بیوہ ہو چکی ہوتی ایک مشکل ترین زندگی میں پھنس چکی ہوتی مگر شکر الحمدللہ اس بھائی نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا اور اللہ تعالیٰ نے اس کو محفوظ رکھا معمولی زخموں کے بعد اب یہ اپنے بچوں کے ساتھ ہے اور بچے خوش ہیں ہیلمٹ کا لازمی استعمال کریں محفوظ رہیں تاکہ آپ کے بچے خوش گوار زندگی جی سکیں.
. . . .




کڑوا سچ # # # # # # # # # #
11/02/2023

کڑوا سچ # # # # # # # # # #

ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک اجر دے آمین ثم آمین
02/02/2023

ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک اجر دے آمین ثم آمین

29/01/2023

ہر بار سنتے تھے پٹرول اور ڈیزل کی نائ قیمت کا اطلاق رات کو 12بجے ھو گا آج ڈار صاحب نے تو دن کو تارے دیکھا دیے
واہ ڈار صاحب واہ

26/01/2023

2 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں لیکن ٹیلی نار 7 روپے میں 2 گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دے رہا ہےاس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے🤣

کل رات پاکستان ویڈیو کال کا رزلٹ 😄😄😂🙏😂😂😂
24/01/2023

کل رات پاکستان ویڈیو کال کا رزلٹ 😄😄😂🙏😂😂😂

ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے  اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چار...
21/01/2023

ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇
جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر
لگا ہوا تھا
اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایک
میسج آیا 😳😳
آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬
جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس
کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا
" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا " 😅😅

عورتوں کو پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور آجکل مردوں کو خریدتے وقت آنسو آجاتے ہیں دونوں کو برابر کے حقوق د...
17/01/2023

عورتوں کو پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور آجکل مردوں کو خریدتے وقت آنسو آجاتے ہیں
دونوں کو برابر کے حقوق دینے پر حکومت کا شکریہ!!

12/01/2023

لیہ تونسہ پل۔ دریا کا رخ بدلنے کیلیے کُھدائی کی جا رہی ہے

11/01/2023
کڑوا سچ
10/01/2023

کڑوا سچ

07/01/2023

ابھی کچھ دیر پہلے 😭
ریتڑہ ٹرک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے نام محمد عامر ، محمد امجد ، محمد اسماعیل عمر تقریباً تمام کی 18سے 19سال قوم چناوڑ بستی بنبھان کے رہائشی اور آپس میں قریبی رشتہ دار تھے
اللّٰہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

07/01/2023

ضلع تونسہ کے تمام شہر دھند کی لپیٹ میں ہے شہری احتیاط کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،ڈرائیور حضرات گاڑیوں کی رفتار کم رکھیں اور فوگ لائٹ کا استعمال کریں ؛آگے والی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے سے پر ہیز کریں-

عورتوں کو پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور آجکل مردوں کو خریدتے وقت😏 آنسو آجاتے ہیں دونوں کو برابر کے حقوق ...
07/01/2023

عورتوں کو پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور آجکل مردوں کو خریدتے وقت😏 آنسو آجاتے ہیں
دونوں کو برابر کے حقوق دینے پر حکومت کا شکریہ..
🤣🥲😇

07/01/2023

معزز پرنسپل صاحبان وپرائیویٹ سکول مالکان آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ آؤٹ آف پٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آ رہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ ۔شوز خریدنے کی استطاعت چھن لی ہے👍🏼
کافی ٹیچرز اس گروپ میں ھوں گئے لہذا اس بات پر خصوصی توجہ دیں شکریہ...

07/01/2023

‏قبرستان کو قبرستان نہیں بلکہ" شہرِ مُحبت "یعنی مُحبتوں کا شہر کہنا چائیے ہے کہ
جہاں قدم قدم پر کِسی نہ کِسی کی مُحبت دفن ہے
بظاہر یہ جو مٹی کے ڈھیر لگتی ہیں نہ اصل میں یہ کِسی نہ کِسی کی جان ہوتی ہیں.!!

مرغا ...‏ایک شخص نے اپنا پالتو مرغا ذبح کرنا چاہا مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے ت...
06/01/2023

مرغا ...

‏ایک شخص نے اپنا پالتو مرغا ذبح کرنا چاہا مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی ...

صبح جونہی مرغے کی اذان کا وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان ‏تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پھڑ پھڑایا مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل سے تم نے پر بھی نہیں مارنے ورنہ ذبح کردوں گا اگلے دن صبح اذان کے وقت مرغے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پر تو نہیں ہلائے لیکن عادت سے مجبوری کے تحت گردن کو لمبا کر کے اوپر اٹھایا مالک نے‏اگلا حکم دیا کہ کل سے گردن بھی نہیں ہلنی چاہیے اگلے دن اذان کے وقت مرغا بلکل مرغی بن کر خاموش بیٹھا رہا ...

مالک نے سوچا یہ تو بات نہیں بنی اب کی بار مالک نے بھی ایک ایسی بات سوچی جو واقعی مرغے بے چارے کی بس کی بات نہیں تھی مالک نے کہا کہ کل سے تم نے صبح انڈا دینا ہے ‏ورنہ ذبح کردوں گا ...

اب مرغے کو اپنی موت صاف نظر آنے لگی اور وہ بہت زار و قطار رویا مالک نے پوچھا کیا بات ہے موت کے ڈر سے رو رہے ہو ؟

مرغے کا جواب بڑا باکمال اور بامعنی تھا کہنے لگا نہیں مالک میں اس بات پر رو رہا ہوں کہ انڈے سے بہتر تھا کہ میں اذان پر مرتا ...

‏پہلا ظلم برداشت کرو گے تو پھر ظلم بڑھتے جائیں گے عزت اور غیرت کا جنازہ نکلتا رہے گا کیونکہ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی زیادہ قربانی دینا پڑے گی ذرا نہیں بلکہ پورا سوچئے کہ ...

اٹھو وگرنہ حشر نہ ہو گی پھر کبھی
سمجھو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

احمد افتخار قیصرانی

ہماری معاشی شہ رگ کٹ گئی چشمہ رائٹ بنک کنال سیلاب کے بعد سے اب تک بحال نہ ہو سکی اور کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی خدارا...
06/01/2023

ہماری معاشی شہ رگ کٹ گئی چشمہ رائٹ بنک کنال سیلاب کے بعد سے اب تک بحال نہ ہو سکی اور کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی
خدارا اپنے لیے آواز اٹھائیں اس نہر کے ساتھ ہماری تحصیل کی معیشت وابسطہ ہے

05/01/2023

بھائی پیج کو لائیک اور فالو کریں

05/01/2023

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں بینک کے بعد محفوظ جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے.😂😀😄🤣🤣🤣🤣

05/01/2023

استاد مجید سانول ❤

03/01/2023

سرائیکی دوہڑا # # #

اس سال کا آخری شکار
31/12/2022

اس سال کا آخری شکار

28/11/2022

ہے حق ہمارا تونسہ ضلع

20/02/2022

Saraiki Chaudhary Funny Story! Saraiki Vlog! BeMisal QaisraniCharacter Irfan Rind Bila MurshidYounis Qaisrani

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisrani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share