Baber Tv pakistan

  • Home
  • Baber Tv pakistan

Baber Tv pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baber Tv pakistan, TV Channel, .

حاجی عبدالمجید مغل سرپرست اعلی انجمن مغلاں پاکستان کی الحمداللہ کامیاب انجیو پلاسٹی اللہ کی رحمت سے ممکن ہوٸ یقینن اللہ ...
06/02/2024

حاجی عبدالمجید مغل سرپرست اعلی انجمن مغلاں پاکستان کی الحمداللہ کامیاب انجیو پلاسٹی اللہ کی رحمت سے ممکن ہوٸ یقینن اللہ ہر چیز پر قادر ہے
اللہ رب العزت ان کو صحت ایمان والی لمبی زندگی عطا فرماۓ اور ان کا سایہ ہماری تنظیم پر دیر پا برقرار رکھے
سبحان علی مغل میڈیا سیل۔۔
رابطہ مرکزی آفس گلف مارکیٹ لاری اڈہ سیالکوٹ 03401570308

مغل اعظم بلو نیل کی پیکنگ اب 300 گرام میں بھی دستیاب ہے ہول سیل کے لیے پینٹ کے دوکاندار رابطہ کریں ۔۔پروپراٸٹر شہباز مغل...
05/02/2024

مغل اعظم بلو
نیل کی پیکنگ اب 300 گرام میں بھی دستیاب ہے ہول سیل کے لیے پینٹ کے دوکاندار رابطہ کریں ۔۔
پروپراٸٹر شہباز مغل 03227328260

ڈپریشن سے خوشحالی کی جانب ریورس گیٸر بیماریوں سے تندرستی کی جانب سفر الحمداللہ ایک بھاٸ جو منشیات کا عادی تھا اسے قاٸل ک...
04/02/2024

ڈپریشن سے خوشحالی کی جانب ریورس گیٸر بیماریوں سے تندرستی کی جانب سفر
الحمداللہ ایک بھاٸ جو منشیات کا عادی تھا اسے قاٸل کیا پھر کچھ دن اس کی استقامت کو برقرا پایا اب الحمداللہ عثمان غنی فاونڈیشن کی جانب سے ان کے علاج کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کا دورانیہ 4 ماہ ہے اللہ ان کو مزید استقامت عطا فرماۓ اور ہمارے سرپرست اعلی رضوان بٹ سمیت تمام ٹیم ممبران کو اجر عظیم عطا فرماۓ۔۔۔
سبحان علی مغل میڈیا سیل۔۔
رابطہ مرکزی آفس گلف مارکیٹ کشمیر روڈ سیالکوٹ 03401570308

سرور شاہ صاحب کی اگوکی عثمان غنی فاونڈیشن کے آفس میں آمد اور صدر انجمن مغلاں سکندر مرزا صاحب سے ملاقات
03/02/2024

سرور شاہ صاحب کی اگوکی عثمان غنی فاونڈیشن کے آفس میں آمد اور صدر انجمن مغلاں سکندر مرزا صاحب سے ملاقات

عثمان غنی دسترخوان اگوکی پر دوپہر کے کھانے کے مناظر 2:2:2024آج کے مینیو میں شامل تھا چکن دلیم دیسی روٹی اور متنجن ۔۔آج ڈ...
02/02/2024

عثمان غنی دسترخوان اگوکی پر دوپہر کے کھانے کے مناظر 2:2:2024
آج کے مینیو میں شامل تھا چکن دلیم دیسی روٹی اور متنجن ۔۔
آج ڈاکٹر منور مرزا صاحب کے نواسے کی برتھ ڈے کی خوشی میں مہمانوں میں میٹھے چاول تقسیم کیے گۓ جو کہ احمد مستنصر نے خود اپنے ہم عمر بچوں میں تقسیم کیے ۔۔
اللہ تعالی ہمارے ڈونرز کے اعمال اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماۓ ڈاکٹر منور مرزا عادل بھاٸ ڈاکٹر مستنصر مغل ۔۔
سبحان علی مغل میڈیا سیل
رابطہ مرکزی آفس 03401570308

سلام کو عام کرو اور بوکھوں کو کھانہ کھلاو۔۔الحدیٹعثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر شام کے کھانے کے مناظر  31:1:2024آج حمزہ ...
01/02/2024

سلام کو عام کرو اور بوکھوں کو کھانہ کھلاو۔۔الحدیٹ
عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر شام کے کھانے کے مناظر 31:1:2024
آج حمزہ بھاٸ اور رضوان بٹ صاحب کے تعاون سے اپنے مزدور بھاٸیوں کے لیے چکن قورمہ اور دیسی روٹی تیار کی گٸ
فری دسترخوان پر 150 روپے تقریبا پر ہیڈ خرچہ ہوتا ہے ہمارا ہر باٸ کوشش کرے اپنی توفیق کے مطابق اس کار خیر میں حصہ شامل کرتا رہے ورنہ ایسے کروڑ پتی بھی دیکھے ہیں ہم نے جن کو اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی توفیق ہی نہیں ملتی یہ اللہ کی مرضی ہے کہ وہ کس کا مال اپنی راہ میں قبول فرماتا ہے
۔۔نوٹ ۔اپنے عطیات صدقات اس نمبر پر جاز کیش کریں اور رسید واٹس ایپ پر حاصل کریں ۔۔۔03227328260
مرکزی آفس گلف مارکیٹ سیالکوٹ

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈا پر شام کے کھانے کے مناظر  29:1:2024اج کا کھانا صدر عثمان غنی فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ مہر شہزاد ...
30/01/2024

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈا پر شام کے کھانے کے مناظر 29:1:2024
اج کا کھانا صدر عثمان غنی فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ مہر شہزاد صاحب کی جانب سے تھا اللہ ان کے کام میں برکتیں نازل فرماۓ
یہاں کثیر تعداد مزدور طبقہ کی ہے جن کی اکثر دیہاڑی ٹوٹ جاتی ہے ہماری کوشش ہوتی ہے کم از کم ان کے ایک وقت کے کھانے کے پیسے بچ جاٸیں اور اکثر دیہاڑی دار مزدور کہ پاس تو بعض دفعہ کھانے کے پیسے بھی موجود نہیں ہوتے
سبحان علی مغل میڈیا کوارڈینیٹر ۔۔
رابطہ مرکزی آفس گلف مارکیٹ لاری اڈہ سیالکوٹ 03401570308

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر بریانی کی تیاری کی جا رہی ہے آج کا دسترخوان مہر شہزاد صدر عثمان غنی فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ ...
29/01/2024

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر بریانی کی تیاری کی جا رہی ہے آج کا دسترخوان مہر شہزاد صدر عثمان غنی فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ کی جانب سے ہے اللہ ان کو مزید توفیق دے اور باقی احباب کو بھی فری دسترخوان میں حصہ شامل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔03227328260

کچن عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ
28/01/2024

کچن عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ

عثمان غنی فاونڈیشن کی جانب سے ڈیرہ غازی خان سے آۓ مزدوروں کو کپڑے اور سامان رکھنے کے لیے بریکیس گفٹ دیا گیا اللہ ہمارے ڈ...
28/01/2024

عثمان غنی فاونڈیشن کی جانب سے ڈیرہ غازی خان سے آۓ مزدوروں کو کپڑے اور سامان رکھنے کے لیے بریکیس گفٹ دیا گیا
اللہ ہمارے ڈونرز کو اجر دے جو اپنی ضرورت سے وافر ادارے کو ڈونیٹ کرتے ہیں اور ہم ضرورت مندوں تک پہنچاتے ہیں ۔۔
ابھی ہمیں ایک وہیل چیٸر کی اشد ضرورت ہے
رابطہ آفس گلف مارکیٹ لاری اڈہ سیالکوٹ 03401570308

میجر شاہد مغل صاحب کی سرپرست اعلی عثمان غنی فاؤنڈیشن رضوان بٹ صاحب سے خصوصی ملاقات
26/01/2024

میجر شاہد مغل صاحب کی سرپرست اعلی عثمان غنی فاؤنڈیشن رضوان بٹ صاحب سے خصوصی ملاقات

26/01/2024

ہم نے ہمیشہ اللہ پر یقین اور اس کے بندوں پر امید رکھی ہے
پروردگار کا یقین ہی بندوں پر امیدوں کو پورا کرتا ہے
شہباز مغل

عثمان غنی دسترخوان پر آج دوپہر کے کھانے کے مناظر کھانہ مزدور مسافر اور سفید پوش علاقہ مکینوں کو کھلایا جاتا ہے سبحان علی...
26/01/2024

عثمان غنی دسترخوان پر آج دوپہر کے کھانے کے مناظر
کھانہ مزدور مسافر اور سفید پوش علاقہ مکینوں کو کھلایا جاتا ہے
سبحان علی مغل میڈیا کوارڈینیٹر
رابطہ مرکزی آفس گلف مارکیٹ سیالکوٹ 03401570308

ایک نبوی مشنخدمت خلق ایک نبوی مشن ہے اللہ رب العالمین نے فرمایا۔ می ینفع الناس خیر الناس۔مفہوم کہ تم میں سے بہترین انسان...
26/01/2024

ایک نبوی مشن
خدمت خلق ایک نبوی مشن ہے اللہ رب العالمین نے فرمایا۔ می ینفع الناس خیر الناس۔مفہوم کہ تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو انسانوں کی خیر اور فلاح کے لیے ہے ناظرین اکرام یہ خدمت کا مشن وہ مشن ہے جو نبی علیہ اسلام کو وراثت میں ملا تھا یعنی اپ علیہ السلام سے پہلے تمام انبیاء علیہ السلام نے اسی مشن پر کام کیا ہے تمام انبیاء کے دور میں ان پر مصیبتوں اور روکاوٹوں کے پہاڑ توڑے گئے لیکن مشرکین اور منافقین کی کوئی سازش ان کو ان کے مشن سے نہ روک سکی اور ہمیشہ سے ہی اللہ کی مدد شامل حال رہی یہ خدمت کا ہی جذبہ تھا کہ کوئی بھی اللہ کا نبی دنیا کا مال و متاع اپنی وراثت میں چھوڑ کر نہیں گیا اور ہمارے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کبھی مال جمع نہیں کیا بلکہ جتنا بھی اللہ عطا کرتا رہا مستحقین میں بانٹ دیا بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا ایک مرتبہ رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ایک غلام کا مطالبہ کیا جس پر اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک وظیفہ بتایا اور گھر بھیج دیا یعنی اپنے اہل خانہ پر بھی دیگر مستحقین کو ترجیح دی اور تاریخ گواہ ہے کہ کبھی مخالفین کو بھی یہ بات کرنے کا موقع نہیں دیا کے مسلمانوں کے نبی تو اپنے اہل و عیال کو نوازتے ہیں یہ خدمت کا جذبہ تھا کے ہمارے رسول غلاموں کے حصے کا کام بھی خود کرتے تھے ایک مرتبہ بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کو شدید بخار تھا اور بخار کی حالت میں ان کا مالک ان کو سزا کے طور پر ٹھنڈے موسم میں چکی پیسنے پر معمور کر گیا جب نبی علیہ اسلام کا گزر ہوا تو بلال کا حال پوچھا اور چلے گٸے تھوڑی دیر بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واپس ائے اور دودھ کا پیالہ بلال حبشی کو دیا انہیں کہا دودھ پی کر سو جاٸیں بلال حبشی نے عرض کی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ کام کون کرے گا میں نے صبح تک اپنے مالک کو یہ کام مکمل دینا ہے کریم اقا علیہ السلام نے ساری رات بلال رضی اللہ تعالی عنہ کے حصے کی چکی پیسی اور ان کو آرام کرنے دیا آپ کا یہ اخلاق دیکھ کر پھر بلال وہ ایمان لاۓ کہ جس سے پھرنا کبھی ممکن نہ تھا دنیا کا کوٸ ظلم بلال کو غلامی رسول سے آزاد نہ کر سکا پھر بلال حبشی نے خدمت خلق کے مشن کو اپنایا اور وہ مقام پایا کہ اسلام کے پہلے موزن مقرر ہوئے اور کعبے کی چھت پر چڑھ کر بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ نے اذان دی جب اقا علیہ السلام معراج کی رات اسمانوں کی سیر پر گئے تو اپنے سے اگے کسی کے چلنے کی اہٹ محسوس کی جبرائیل علیہ السلام نے بتایا کہ یہ اپ کے غلام بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کے قدموں کی اواز ہے نسل در نسل یہ خدمت کا سلسلہ اپ علیہ الصلوۃ والسلام کے اہل خانہ اور تمام صحابہ کرام میں چلتا رہا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اپنے دور خلافت میں ایک بزرگ ضعیفہ کے گھر میں جا کر جھاڑو پھیرتے اور اس کی خدمت کرتے رہے فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ راتوں کو گشت پر نکلتے اور جسے مستحق پاتے موقع پر امداد فراہم کرتے عثمان ذوالنورین نے بھی اپنا سارا مال اللہ کی راہ میں قربان کر دیا اور اپ کی سخاوت کا ایک مشہور قصہ کہ جب ایک یہودی اپنے کنویں سے مسلمانوں کو پانی نہیں بھرنے دیتا تھا تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے اس کنویں کو 10 گنا زیادہ قیمت پر خرید کر وقف کر دیا اسلام کے چوتھے خلیفہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد حضرت علی شیر خدا بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی خواہش پر بازار سے انار لینے گۓ اپ کے پاس ایک ہی انار کے پیسے تھے جو خرید کر گھر لا رہے تھے راستے میں ایک سوالی نے سوال کر دیا اے علی میں بوکھا ہوں آپ رضی اللہ تعالی نے وہ انار جو اپنی اہلیہ اور کریم آقا کے جگر کے ٹکڑے کے لیے لیا تھا صدقہ کر دیا اور حالی ہاتھ گھر لوٹے یہی خدمت کا جذبہ امت مسلمہ کے ہر چھوٹے بڑے میں پایا گیا ہمارے مغل بادشاہ ظہرالدین بابر جنہوں نے کبھی کوٸ قافلہ نہیں لوٹا اور اکثر اپنی رعایا کو ٹیکس معاف کرتے رہے جب ہندوستان میں لودھیوں کا خزانہ مال غنیمت میں ہاتھ آیا تو ایثار و قربانی کی مثال قاٸم کر دی اپنے خلاف سازشوں میں ملوث رشتہ داروں تک مال و زر تقسیم کیا اپنی فوج کو انعامات دیۓ اپنی رعایا پر خرچ کیا بابر چاہتا تو ہندوستان کو لوٹ کر واپس افغانستان بھی جا سکتا تھا لیکن اس نے کہا ہندوستان اب مغلوں کا گھر ہے اور تاریخ شاہد ہے پھر اپنے گھر کی حفاظت اور نگہبانی ایسے کی کہ دنیا کے تاجر یہاں اپنا سرمایا لے کر آتے رہے اکثر خوشی کے موقع پر مغل سلطنت کی جانب سے وسیع دسترخوان بچھاۓ جاتے غلاموں کو تنخواہ سے اضافی سکے دیۓ جاتے فری تعلیم اور فری علاج کی سہولیات فراہم کی جاتیں آج بھی اللہ کی زمین پر اسے فرزند بابر موجود ہیں جو اس نبوی مشن کو لے کر چل رہے ہیں جن کا کوٸ زاتی مفاد نہیں یقینن یہ وہ بندے ہیں جن کو اللہ اپنی مخلوق کی خدمت کے لیے کروڑوں لاکھوں افراد میں سے چن لیتا ہے اور ایک طبقہ وہ ہے جن پر شیطان بڑی محنت کرتا ہے وہ ہمیشہ اللہ کے بندوں کے متعلق پلاننگ کرتے ہیں اور کی راہ کا پتھر بنتے ہیں دنیا میں شیطان کے آلاکار بنتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ ایک تدبیر شیطان کے پیروکار دنیا میں کرتے ہیں اور ایک تدبیر اللہ رب العالمین آسمانوں پر کرتا ہے اور بے شک ہمارا ایمان ہے۔۔ ان اللہ علی کل شی قدیر
شہباز مغل صدر انجمن مغلاں رجسٹرڈ و آرگناٸزر عثمان غنی فاؤنڈیشن پاکستان

گجرات سے  ہمارے سینٸر ممبر نوید مغل صاحب سیالکوٹ افس تشریف لائے مرکزی صدر شہباز مغل سے ملاقات سبحان علی مغل میڈیا کوارڈی...
25/01/2024

گجرات سے ہمارے سینٸر ممبر نوید مغل صاحب سیالکوٹ افس تشریف لائے مرکزی صدر شہباز مغل سے ملاقات
سبحان علی مغل میڈیا کوارڈینیٹر

عثمان غنی فاونڈیشن کو دو معذور بھاٸیوں کے لیے وہیل چیٸر کی درخواست موصول ہوٸ تھی اللہ کی توفیق سے ہمارے ممبر حافِظ مدثر ...
25/01/2024

عثمان غنی فاونڈیشن کو دو معذور بھاٸیوں کے لیے وہیل چیٸر کی درخواست موصول ہوٸ تھی اللہ کی توفیق سے ہمارے ممبر حافِظ مدثر صاحب کے تعاون سے ایک بچے کے والد کو وہیل چیٸر حوالے کر دی گٸ اللہ معذور افراد کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرماۓ
اگر آپ کے گھر میں کوٸ بھی ایسی چیز جو آپ کی ضرورت سے وافر ہے اور کسی کی اشد ضرورت ہو سکتی آپ ادارے کو ڈونیٹ کر سکتے ہیں ۔
رابطہ آفس گلف مارکیٹ سیالکوٹ 03401570308

مرکزی صدر انجمن مغلاں شہباز مغل اور صدر پنجاب میجر شاہد مغل صاحب کی صدر پسرور مرزا ہمایوں صاحب سے خصوصی ملاقات ۔۔۔سبحان ...
25/01/2024

مرکزی صدر انجمن مغلاں شہباز مغل اور صدر پنجاب میجر شاہد مغل صاحب کی صدر پسرور مرزا ہمایوں صاحب سے خصوصی ملاقات ۔۔۔
سبحان علی مغل میڈیا کوارڈینیٹر

شہباز مغل میجر شاہد مغل  سے مہر نوید محمد فیضان اور مہر عمران کی آفس میں ملاقات
24/01/2024

شہباز مغل میجر شاہد مغل سے مہر نوید محمد فیضان اور مہر عمران کی آفس میں ملاقات

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر شام کے کھانے کے مناظر آج کا دسترخوان محمد بوٹا مغل اور کامران بٹ صاحب کے تعاون سے تھا الل...
24/01/2024

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر شام کے کھانے کے مناظر
آج کا دسترخوان محمد بوٹا مغل اور کامران بٹ صاحب کے تعاون سے تھا اللہ تعالی ان کے تمام مرحومین کے لیے باعث اجر بناۓ اور ان کے درجات بلند فرماۓ۔۔
رابطہ مرکزی آفس گلف مارکیٹ سیالکوٹ 03401570308

23/01/2024

میرے کام تو میرا رب کرتا ہے
جو وہ مجھے دے دیتا ہے میں شکر کرتا ہوں جو وہ نہیں دیتا تو میں زیادہ شکر کرتا ہوں کیونکہ وہ جانتا ہے میرے لیے بہتر کیا ہے
شہباز مغل

عثمان غنی فاونڈیشن اور انجمن مغلاں کی جانب سے دربار امام صاحب سیالکوٹ میں فری بلڈ و ہیپاٹاٸٹس بی سی کیمپ لگایا گیا جس می...
22/01/2024

عثمان غنی فاونڈیشن اور انجمن مغلاں کی جانب سے دربار امام صاحب سیالکوٹ میں فری بلڈ و ہیپاٹاٸٹس بی سی کیمپ لگایا گیا جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد مستفید ہوٸ 21:1:24
ہمارے فلاخی پراجیکٹ میں ہمارے مستقل ڈونر بنیں اور اپنے صدقات و عطیات ادارہ ہذا کو دے کر دکھی انسانیت کے مددگار بنیں۔۔
اکاونٹ جاز کیش 03227328260

ترغیب کے لیے آگے شیٸر کر دیں
21/01/2024

ترغیب کے لیے آگے شیٸر کر دیں

عثمام غنی دسترخوان پر دوپر کے کھانے کے مناظر   19:1:23کھانہ مزدور مسافر اور سفید پوش علاقہ مکینوں کو کھلایا جاتا ہے غربت...
21/01/2024

عثمام غنی دسترخوان پر دوپر کے کھانے کے مناظر 19:1:23
کھانہ مزدور مسافر اور سفید پوش علاقہ مکینوں کو کھلایا جاتا ہے
غربت بے روزگاری کے عالم میں سنت ابراہیمی پر عمل کرنے والوں کے مال و جان میں اللہ برکت عطا فرماۓ اللہ حاجی رفیق مغل صاحب کے درجات بلند فرماۓ
رابطہ مرکزی آفس 03401570308

عثمان غنی فاؤنڈیشن کو ایک بابا جی کی درخواست موصول ہوئی جو کہ اتوار بازار میں کپڑے کا کام کرتے ہیں جن کے پاس مال نہ ہونے...
19/01/2024

عثمان غنی فاؤنڈیشن کو ایک بابا جی کی درخواست موصول ہوئی جو کہ اتوار بازار میں کپڑے کا کام کرتے ہیں جن کے پاس مال نہ ہونے کے برابر تھا اور ان کو اپنی اور اپنی اہلیہ کی میڈیسن کے لیے بھی پیسے درکار تھے اللہ کی توفیق سے صدر عثمان غنی فاؤنڈیشن مہر شہزاد نے بازار جا کر بابا جی سے ملاقات کی اور 10 ہزار روپے کی نقد امداد فراہم کی ۔
ہم مستحقین کا چہرہ چھپا دیتے ہیں اور اپنا کام دکھانے کا صرف مقصد صرف ترغیب ہوتا ہے تاکہ مزید افراد کی مدد کے لیے آپ ہمارے ڈونر بنیں
۔۔سبحان علی مغل میڈیا کواڈینیٹر
رابطہ مرکزی افس گلف مارکیٹ کشمیر روڈ سیالکوٹ 03401570308

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر شام کے کھانے کے مناظر
17/01/2024

عثمان غنی دسترخوان لاری اڈہ پر شام کے کھانے کے مناظر

16/01/2024

میڈیا کی ترجیخات چوہے مار لاہور کا پاوا پروگرام وڑ گیا وغیرہ
میرے پیارے ٹیم ممبران یہ لوگ فضولیات کو واٸرل کر سکتے ہیں تو آپ میرے ساتھ مل کر نیکی کو پرموٹ نہیں کر سکتے۔شہباز مغل

الحمداللہ ایک اور سکول کے بچوں اور بچیوں میں گرم جرسی کیپ اور جرابیں تقسیم کی گٸ صدر انجمن مغلاں و آرگناٸزر عثمان غنی فا...
16/01/2024

الحمداللہ ایک اور سکول کے بچوں اور بچیوں میں گرم جرسی کیپ اور جرابیں تقسیم کی گٸ
صدر انجمن مغلاں و آرگناٸزر عثمان غنی فاونڈیشن شہباز مغل 🍁ناٸب صدر انجمن مغلاں ڈاکٹر منور مرزا سرپرست بوٹا مغل صاحب محمد قیصر مغل صدر عثمان غنی فاونڈیشن مہر شہزاد صدر انجمن مغلاں ڈسکہ ماسٹر انور مغل صاحب نے بچوں میں تحاٸف تقسیم کیے ۔۔
سبحان علی مغل میڈیا سیل
رابطہ مرکزی آفس گلف مارکیٹ لاری اڈہ سیالکوٹ 03401570308

آفس عثمان غنی فاؤنڈیشن میں ہفتہ وار میٹنگ جس میں آرگناٸزر شہباز مغل اور صدر انجمن مغل سیالکوٹ سکندر مرزا صاحب نے شرکت کی...
16/01/2024

آفس عثمان غنی فاؤنڈیشن میں ہفتہ وار میٹنگ جس میں آرگناٸزر شہباز مغل اور صدر انجمن مغل سیالکوٹ سکندر مرزا صاحب نے شرکت کی ۔۔
سبحان علی مغل میڈیا کوارڈینیٹر

راولپنڈی کہوٹہ سے شاہد اقبال مغل کا دورہ سیالکوٹ کے دوران عثمان غنی دسترخوان برانچ لاری اڈا اور اگوکی کا وزٹ صدر عثمان غ...
15/01/2024

راولپنڈی کہوٹہ سے شاہد اقبال مغل کا دورہ سیالکوٹ کے دوران عثمان غنی دسترخوان برانچ لاری اڈا اور اگوکی کا وزٹ صدر عثمان غنی فاؤنڈیشن زبیر منہاس صدر انجمن مغلاں و ارگنائزر عثمان غنی فاؤنڈیشن شہباز مغل محمد قیصر مغل محمد بوٹا مغل صدر ضلع سیالکوٹ سکندر مرزا مہر کاشف سینیئر نائب صدر ڈاکٹر منور مرزا اور افس انچارج مرزا انصاف نے استقبال کیا
سبحان علی مغل میڈیا کوارڈینیٹر

15/01/2024

زندگی دو طرح کی ہے
اپنی زات میں زندہ رہنا
لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا
🍁شہباز مغل🍁

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baber Tv pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share