عوامي نيوز حيدرآباد Awami News Hyderabad

  • Home
  • عوامي نيوز حيدرآباد Awami News Hyderabad

عوامي نيوز حيدرآباد Awami News Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامي نيوز حيدرآباد Awami News Hyderabad, Media/News Company, .

04/12/2020

حيدرآباد: ۾ هنياءُ ڏاريندڙ واقعو: هٽڙي ۾ گهر جي ڇت تي راند کيڏڻ دوران بجلي جي تارن مان ڪرنٽ لڳڻ سبب 3 نينگريون سڙي فوت

24/11/2020

سکر جي عدالت شھيد ڪيل مسجديون ٻيهر تعمير ڪرڻ جو فيصلو ٻڌائي ڇڏيو✌🏼
وڌ کان وڌ شيئر ڪيو.

22/11/2020

سنڌي قوم کي ھٿ 🙏 ٻڌي عرض ٿو ڪيان خدا جي واسطي پاڻ ڪاروبار ڪيو ڌارين کي پنهنجا دڪان ۽ ھوٽل گهر چند ٽڪن جي لالچ ۾ مسواڙ تي نه ڏيو،

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمیں ہمیشہ کہتی ہوں، ماں تو آخر ماں ہوتی ہے نا!
22/11/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
میں ہمیشہ کہتی ہوں، ماں تو آخر ماں ہوتی ہے نا!

 ِ_محمد_بخش_ٻُرڙي_سندس  ۽  ۽  #جي  #پوليس  #سنڌ  #آفيس  #ڪراچي ۾  #ڀرپور  #استقبال ⁦۽  #گارڊ آف آنر
16/11/2020

ِ_محمد_بخش_ٻُرڙي_سندس ۽ ۽ #جي #پوليس #سنڌ #آفيس #ڪراچي ۾ #ڀرپور #استقبال ⁦۽ #گارڊ آف آنر

انساني حقن جو ماتم ڪندڙ عليشا جي دانهن وقت ڪٿي ھُئا؟ ڇا تنهنجو عدالتي نظام عليشا کي انصاف ڏيندو؟اهڙا رهزن ائين ئي مارڻ ک...
14/11/2020

انساني حقن جو ماتم ڪندڙ عليشا جي دانهن وقت ڪٿي ھُئا؟
ڇا تنهنجو عدالتي نظام عليشا کي انصاف ڏيندو؟
اهڙا رهزن ائين ئي مارڻ کهرجن👉
وڌ کان وڌ شيئر ۽ پيج کي لائيڪ ڪريو🙏

💪

معصوم علیشا کی جگھ..  معذرت سے اپ کی بیٹی ھوتی تو اپ یہی مطالبہ کرتے؟؟
14/11/2020

معصوم علیشا کی جگھ.. معذرت سے اپ کی بیٹی ھوتی تو اپ یہی مطالبہ کرتے؟؟

معصوم علیشا کی جگھ.. خلیل انصاری صاحب معذرت سے اپ کی بیٹی ھوتی تو اپ یہی مطالبہ کرتے؟؟
14/11/2020

معصوم علیشا کی جگھ.. خلیل انصاری صاحب معذرت سے اپ کی بیٹی ھوتی تو اپ یہی مطالبہ کرتے؟؟

ڪمينٽ ۾ پنھنجي راءِ کان ضرور آگاه ڪندا...پوسٽ کي وڌ کان وڌ شيئر ڪريو
14/11/2020

ڪمينٽ ۾ پنھنجي راءِ کان ضرور آگاه ڪندا...
پوسٽ کي وڌ کان وڌ شيئر ڪريو

12/11/2020
ایس ایچ او نسیم نگر نجم دین نظامانی کے آتے ہی نسیم نگر تہانے کی حدود میں جرائم پیشہ افراد دن دنا تے پہرنے لگے ایک دن میں...
29/10/2020

ایس ایچ او نسیم نگر نجم دین نظامانی کے آتے ہی نسیم نگر تہانے کی حدود میں جرائم پیشہ افراد دن دنا تے پہرنے لگے ایک دن میں 4 سے 8 موٹر سائیکل چوری ۔ عوام چوروں کے رحم و کرم پر ہم ایس ایس پی حیدرآباد آر پی او حیدرآباد سے اپیل کرتے ہیں کے اس نا اہل ایس ایچ او کو ہٹایا جائے ۔
Adeel Hussain Chandio - SSP Hyderabad
Sindhi Media News
Sindhi Channel
Hyderabad Express

حیدرآباد کے پی ایس نسیم نگر پولیس کے کارنامے ڈیوٹی کرنے کے بجائے روز کی دہاڑی لگانے آتے ہیں رات کو بختاور کالونی چوک پر ...
29/10/2020

حیدرآباد کے پی ایس نسیم نگر پولیس کے کارنامے ڈیوٹی کرنے کے بجائے روز کی دہاڑی لگانے آتے ہیں رات کو بختاور کالونی چوک پر ای ایس آئی منظور ببر اور دیگر اسٹاف ریتی اور بجری کے ٹرکوں اور ٹرالروں کو فی گاڑی سے پچاس روپے لیتے ہیں اور جو جو نائیٹ میں کوئی کمپلینٹ آتا ہے تو انسے تیل کے نام پر 1000 سے 2000 لیکر بعد میں کمپلینٹ پر جاتے ہیں۔

گم شدگي جو اطلاعاگر هي مائي ڪنهن کي به هٿ اچي يا ملي ته ٻڌائجوس ته سنڌ جي ٻيٽن تي وفاق قبضو ڪري رهي آھي جيڪا اسيمبلي ۾ و...
18/10/2020

گم شدگي جو اطلاع

اگر هي مائي ڪنهن کي به هٿ اچي يا ملي ته ٻڌائجوس ته سنڌ جي ٻيٽن تي وفاق قبضو ڪري رهي آھي جيڪا اسيمبلي ۾ وڏي واڪي رڙيون ڪري سنڌ جي سچي ڌي هجڻ جو ثبوت ڏيندي آھي هاڻي ڪيڏانهن گم ٿي وئي آھي

جو کہتے ہیں پھانسی نہیں ہونی چاہیے وہ شئیر کریں جو کہتے ہیں سزا ملنی چاہئے وہ پوسٹ اگنور کریںغازی تیرے جانثار بے شمار بے...
03/08/2020

جو کہتے ہیں پھانسی نہیں ہونی چاہیے وہ شئیر کریں
جو کہتے ہیں سزا ملنی چاہئے وہ پوسٹ اگنور کریں
غازی تیرے جانثار بے شمار بے شمار

💪💪💪💪💪ختم نبوت زندہ باد 💪💪💪💪💪            جب ججوں کے قلم بک جاٸیں تو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلے کرتی ھیں⁦♥️⁩⁦✌️⁩
29/07/2020

💪💪💪💪💪ختم نبوت زندہ باد 💪💪💪💪💪

جب ججوں کے قلم بک جاٸیں
تو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلے کرتی ھیں⁦♥️⁩⁦✌️⁩

سنڌ حڪومت ڪهڙي قانون هيٺ مولانا فضل الرحمن جي ڀاء ضياء الرحمان کي سنڌ ۾ ڊي سي سنٽرل ڪراچي مقرر ڪيو آھي?هو ته ڪي پي جي صو...
24/07/2020

سنڌ حڪومت ڪهڙي قانون هيٺ مولانا فضل الرحمن جي ڀاء ضياء الرحمان کي سنڌ ۾ ڊي سي سنٽرل ڪراچي مقرر ڪيو آھي?
هو ته ڪي پي جي صوبائي گروپ جو ماڻهون آھي, ٻئي صوبي ۾ مقرر ٿي ئي نه ٿو سگهي, ڇا سنڌ پبلڪ سروس جي ڪنهن آفيسر کي ڪو ٻيو صوبو مقرر ڪري سگهي ٿو, اهڙو ڪو مثال ئي ڪونهي, سنڌ جا آفيسر لائن ۾ ويٺا آھن ته ٻئي صوبي مان آفيسر کي گهرايو ويو آھي جو ڪي پي ۾ مولانا فضل الرحمان جي مخالف حڪومت آھي هن کي پوسٽنگ نه ملندي هوندي,
ته ڪجه ڏينهن اڳ مولانا جي زرداري سان ملاقات ان سلسلي ۾ ھئي ?
قاضي آصف جي وال تان

وہ عورت جسے سارا دن فارغ رہنے کے طعنے ملتے ہیں..........میں نے اس سے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا اور اسے میکے چهوڑ آیا. درا...
23/07/2020

وہ عورت جسے سارا دن فارغ رہنے کے طعنے ملتے ہیں..........
میں نے اس سے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا اور اسے میکے چهوڑ آیا. دراصل میں گهر والوں کے روز روز کے طعنوں سے تنگ آ چکا تها.
"تمہاری بیوی کوئی کام نہیں کرتی"
مجهے بهی ایسا ہی لگنے لگا تها. آخر تم کیا
کرتی ہو سارا دن؟ برتن ، کپڑے ، گهر کی صفائی تو کام والی
کر جاتی ہے. لیٹی هی رهتی هو..
اس کے جانے کے بعد آج میری پہلی رات کا آغاز تها. میرے پہلو میں کوئی مجهے اپنی شرارتوں سے ہنسانے والا نہیں تها.
ہاں میرا بیٹا ضرور تها. جسے میں نے ابهی ابهی فیڈر دے کر سلایا تها.
آپ سمجهے نہیں....
دودهہ پلا نے سے لے کر بچے کو سلانے تک مجهے کیا کیا کرنا پڑا.میں تفصیل میں جانا چاہتا ہوں. میں اٹها اور کچن میں گیا. فیڈر کو صابن سے دهو کر میں نے چولہے پر پانی چڑهایا.فیڈر کو ابالا.
پهر دودهہ بنانے کیلئے پانی نیم گرم کیا اور اس میں پاوڈر ڈالا. تب کہیں جا کر ایک فیڈر تیار ہوا .
دودھ پلانے کے بعد میں اسے کندهے سے لگا کر تهپکتا رہا. تا کہ دودهہ ہضم ہو سکے. پهر اسکا پیمپر تبدیل کرنے کیلئے اسے لٹایا تو معلوم ہوا کہ بچے نے پاخانہ کیا ہوا ہے. اسے باتهہ روم لے جا کر صاف کر کے واپس آیا تو اس نے دودهہ کی الٹی کر دی. میں جلدی سے رومال اٹهانے کو لپکا..
خیر اسکو پیمپر دوبارہ لگایا اور بازووں میں جهولا کر سلانے لگا. دودهہ ابال کر اسے ٹهنڈا کیا اور فریج میں رکهہ دیا. وہ ہوتی تو ملک شیک بنا کر میرے ہاتهہ میں تهما دیتی.لیکن اب اتنے جهمیلوں میں کون پڑے. ابهی اپنی روٹی پکا کر کها لوں گا.
لیکن آٹا ؟؟؟
ابهی تو وہ گوندهنا پڑے گا.شکر ہے سالن تو پکا پڑا ہے. بس کٹوری میں ڈال کر اوون کا بٹن ہی دبانا ہے.میں ذرا بیڈ سے بکهیرا اٹها لوں. پیمپر .. وائپس...کهلونے... فیڈر ... شیٹس کو انکی مخصوص جگہوں پر رکها اور
روٹی. نہیں. صبح آفس جانے کیلئے کپڑے بهی تو استری کرنے ہیں.
میں لگا کپڑے استری کرنے.
ابهی شرٹ پریس کی تهی کہ بیٹا رونے لگا. اب کی بار میں نے اسکو جهولے میں ڈالا اور جهولا جهلانے لگا. بهوک سے میرا برا حال تها. اللہ اللہ کر کے بچے کو سلایا اور ایک ریسٹورنٹ پر کال کر کے کهانے ڈلیور کرنے کا آرڈر کیا. آدهے گهنٹے بعد کهانا میرے سامنے تها.
میں نے بڑے بڑے نوالوں میں کهانا ختم کر دیا کیونکہ میں جانتا تها کہ اگر بیٹا دوبارہ جاگ اٹها تو کهانا پڑا رہ جائیگا.پهر دوبارہ گرم کرنے کیلئے بهی ٹائم چاہیئے اور "مشقت" بهی. مجهے اکتاہٹ ہونے لگی. گهڑی گیارہ بجا رہی تهی.میں بستر پر ڈهہ سا گیا.
سائرہ وہ چادر ہی الماری سے نکال دو. میں اوڑھ کر سونا چاہ رہا ہوں
لیکن نہیں...اب خود ہی اٹھ کر لینی پڑے گی
ابهی میں یہ سوچ ہی رہا تها کہ یو.پی.ایس. بهی جواب دے گیا.پنکها بند ہوگیا.اس سے پہلے کہ گرمی کے سبب میرا بیٹا جاگ جاتا اور چلانے لگتا ..میں نے بیڈ سے چهلانگ لگائی اور جهٹ سے دستی پنکها الماری سے نکال لایا. میں اسکو پنکها جهلنے لگا اور ساتهہ ساتهہ نیند کی شدت سے خود بهی جهولنے لگا. بارہ بجے بجلی آئی اور میں فورا ہی سو گیا
دو بجے بیٹے کے رونے کی آواز سے میری آنکهہ کهل گئ.اچانک گہری نیند سے جاگنے پر میرے سر میں درد ہونے لگا. اسے بهوک لگی ہوئی تهی. میں سستی سے اٹها اور اسے ڈبے کا دودهہ بنا کر پلایا.اڑهائی بجے کے قریب بیٹا سو گیا اور میں بهی
اسکے بعد بیٹا کب جاگا اور کب تک روتا رہا مجهے نہیں معلوم. البتہ جب صبح آٹهہ بجے آنکهہ کهلی تو وہ رو ہی رہا تها. اور اسکے پیمپر سے مواد نکل کر بیڈ شیٹ میں جذب ہو رہا تها.جلدی سے اٹها. پیمپر تبدیل کیا.دودهہ پلایا
بیڈ شیٹ کو دهویا اور ایک دهلی ہوئ بیڈ شیٹ بچهائی. سوا نو ہو چکے تهے. ناشتے میں جو میں دہی کهاتا تها وہ سائرہ گهر میں بنا لیتی تهی. پتہ نہیں کس پہر بناتی تهی.
میں نے چائے بنانے کی غرض سے ساس پین میں دودهہ انڈیلا اور سوچنے لگا
کونسا وقت تها جب سائرہ مصروف نہیں ہوتی تهی. میری خدمت میں بهی کوئی کمی نہیں آنے دی.گهر میں صرف وہی تین کام تو نہ تهے جن کیلئے میں نے نوکرانی رکهہ دی تهی . ایک بچے کو سنبهالنا ہی کافی تها اسکو تهکن سے چور کرنے کیلئے. لیکن وہ مجهے وقت پر کهانا دیتی
میں تهک جاتا تو مجهے دباتی.میں اداس ہوتا تو مجهے هنساتی.اور میری دلجوئی کرتی. میں کاروباری معاملات میں کشمکش میں پڑ جاتا تو وہ میرا حوصلہ بندهاتی. میں سوچوں میں گم تها. دودهہ ابل کر شیلف پر آچکا تها. میں آہستہ آہستہ شیلف پر کپڑا لگانے لگا
تم کرتی کیا ہو سارا دن
واہ تمہارا جسم کیوں درد کرنے لگا
کونسا پہاڑ ڈهایا ہے تم نے
اور وہ پہلو بدل لیتی
شاید میرے طنزیہ جملوں پر آنسو بہاتی ہوگی
پر میں ظالم انسان نے پرواہ نہیں کی کبهی
کچهہ دیر بعد خود ہی سائیڈ بدل کر میرے چہرے پر جهک جاتی.
" آئی لو یو"
تو میں جوابا مسکرا دیتا.اور وہ اصرار کرنے لگتی .. نہیں آپ آئی لو یو ٹو بولیں مجهے اسکی شرارتیں یاد آنے لگیں.
صبح کے دس بج رہے تهے. اور کام پر نیند نه پوری هونے کی وجه سے چھٹی ماری
اور وہ سب اپنے اپنے کمروں میں مشغول تهے.جو ابهی کل ہی مجهے کہہ رہے تهے کہ تمہاری بیوی کوئی کام نہیں کرتی.
کسی نے مجهے چائے کا ایک کپ بهی بنا کر دینے کی زحمت نہیں کی.
میں نے بچے کو گاڑی میں ڈالا اور گاڑی ان راستوں پر دوڑا دی جو راستے مجهے ہمیشہ کیلئے سائرہ کے ساتھ جوڑنے والے تهے.
وهاں پہنچ کر میں نے دونوں هاتھ جوڑ کر معافی مانگی اور وه همیشه کی طرح بڑا دل کر کے چلی آئی میرے ساتھ
قارئین شادی شده حضرات سے میری ریکویسٹ هے که ٹھیک هے سب کا حق آپ پر هے سب آپ کو مشوره دے سکتے هیں لیکن سب سے زیاده حق آپ پر آپ کی بیوی کا هے اسکو ٹائم دیں اس سے پوچھیں اسکی دلجوئی کریں سارا دن بیغیر مزدوری کے بنا لالچ آپکی آپکے بچوں کی آپ کے خاندان کی وه خدمت کرتی رهتی اور بدلے میں اسے کیا ملتا هے یه سب آپ جانتے هی ہیں ..
خدا را اپنی سوچ بدلیے کیونکہ یہی کچھ کل اپکی بیٹی یا بہن کے ساتھ بهی ہونا ہے

اهڙن پوليس آفيسرن جي ڪري پوليس بدنام آھي سنڌ پوليس ڊپارٽمينٽ جلد اهڙن آفيسرن تي ايڪشن وٺي ته جئين سنڌ پوليس جو معيار عوا...
23/07/2020

اهڙن پوليس آفيسرن جي ڪري پوليس بدنام آھي سنڌ پوليس ڊپارٽمينٽ جلد اهڙن آفيسرن تي ايڪشن وٺي ته جئين سنڌ پوليس جو معيار عوام تي بحال رهي

جعلي ڊوميسائل ء ناٽڪي ڌرڻو گرفتاري،ڊوميسائل معاملي کي ڪنورٽ ڪرڻ لاء سرڪي ناٽڪ ڪندي ڌرڻو ھڻايو ء سندس گرفتاري پلاننگ تحت ...
20/07/2020

جعلي ڊوميسائل ء ناٽڪي ڌرڻو گرفتاري،
ڊوميسائل معاملي کي ڪنورٽ ڪرڻ لاء سرڪي ناٽڪ ڪندي ڌرڻو ھڻايو ء سندس گرفتاري پلاننگ تحت ھُئي جنھن بدلي سرڪي کي بحريا ٽائون ۾ زبردست بنگلو گفٽ ڪيو ويو،
اگر ھي صرف منھنجو الزام آھي ته چئوس ھڪ دفعو جعلي ڊوميسائل مسئلي تي لائيو اچي،،
ڪڏھن نه ايندو،،، ڪاپي

دنیا میں اس وقت چین سب سے ذیادہ ڈیم رکھنے والا ملک ہے جس کے کل بڑے ڈیمز کی تعداد لگ بھگ 23 ہزار آٹھ سو ہے اور تمام چھوٹے...
19/07/2020

دنیا میں اس وقت چین سب سے ذیادہ ڈیم رکھنے والا ملک ہے جس کے کل بڑے ڈیمز کی تعداد لگ بھگ 23 ہزار آٹھ سو ہے اور تمام چھوٹے بڑے ڈیمز کی مشترکہ تعداد 87000 کے لگ بھگ ہے.

دوسرے نمبر پہ آتا ہے امریکہ جس کے بڑے ڈیمز کی تعداد 9200 ہے اور لگ بھگ ہر ریاست میں 1700 سے ذیادہ چھوٹے بڑے ڈیمز ہیں. یعنی کل چھوٹے بڑے ڈیمز کی مجموعی تعداد 84000 سے ذیادہ ہے.

تیسرے نمبر ہمارا پڑوسی بھارت جس کے پاس اس وقت بڑے ڈیمز کی تعداد 5200 جبکہ تمام چھوٹے بڑے ڈیمز کی مشترکہ تعداد 9000 تک بتائی جاتی ہے.

چوتھے نمبر پر جاپان ہے جس کے پاس 3000 سے ذیادہ ڈیمز ہیں جن میں سے کئی دنیا کے بڑے ڈیموں میں شمار ہوتے ہیں.

پانچویں نمبر پر برازیل جس کے پاس 1400 کے لگ بھگ ڈیمز ہیں.

چھٹے نمبر پر کوریا جس کے پاس 1350 کے لگ بھگ ڈیمز ہیں.

ساتویں نمبر پر کینڈا جس کے پاس 1150 سے ذیادہ ڈیمز ہیں.

آٹھویں نمبر پر جنوبی افریقہ جس کے پاس 1120 کے لگ بھگ ڈیمز ہیں.
اس کے بعد بالترتیب اسپین، ترکی، فرانس، ایران، برطانیہ، آسٹریلیا، میکسیکو، اٹلی، جرمنی، ناروے، البانیہ، زمبابوے، رومانیہ، پرتگال، آسٹریا، تھائی لینڈ، سوڈان، سوئیٹزرلینڈ، بلغاریہ، یونان اور پھر جا کر نمبر آتا ہے ہمارے دنیا کا سب سے بڑے نہری نظام رکھنے اور زراعت پہ منحصر پیارے وطن پاکستان کا جا کے پاس غالباً چھوٹے بڑے مشترکہ ڈیمز کی تعداد 160 سے 165 ہے.

دنیا دھڑا دھڑ ڈیم بنا رہی ہے کیونکہ ڈیمز ہی کسی بھی ملک کی نہ صرف معاشی، زرعی اور صعنتی ترقی کے ضامن ہیں بلکہ انہیں بطورِ ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے. اس لیے ہماری دشمن ملک بھارت پاکستان کے خلاف ہزاروں ڈیم بنا چکا ہے اور پاکستان کو پانی کو ترسانا ہو یا ڈبونا ہو اپنے ڈیمز کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے جس میں پاکستان کو زرعی و معاشی نقصان کے ساتھ ساتھ بھاری جانی نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے.

پاکستان میں دہائیوں پہلے جو ڈیمز بنے سو بنے جن میں اکثریت کا سہرا ان آمروں کے سر جاتا ہے جنہیں جمہوری قوتیں غاصب سمجھتی ہیں، ان غاصبوں کے بعد پاکستان دشمن قوتیں سیاست میں اور ڈیمز کی تعمیر پاکستان کے لیے شجرِ ممنوعہ ٹھہری. اسی بدولت پاکستان کو بدترین لوڈشیڈنگ، زرعی اجناس کی کمی، صنعتوں کی بندش کا سامنا رہا.

بھارت خود ہزاروں ڈیمز بنا چکا مگر ہر سال پاکستان میں اپنے پالتوؤں اے این، پی پی پی، ن لگی کو دہائیوں سے اربوں روپے کی ہڈی ڈالتا رہا تاکہ یہ بھارت کے کہ پالتو ڈیموں کی تعمیر پر زبان لٹکا کر بکتے رہیں اور ڈیموں کی تعمیر کو متنازعہ بنا کر روکتے رہے.

پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے ابتداء کرنے والے سابق چیف جسٹس جناب ثاقب نثار، وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کی قیادت سلام کی مستحق ہیں مزید 5 سے 10 سال میں ڈیمز کی تعمیر نہ ہوتی تو پاکستان پانی کی بوند بوند کو ترس جاتا. آنے والے وقتوں کی جنگیں پانی پر ہونگی جس کے پاس پانی وہی سکندر.

تحریر: #انوکھاسپاہی کاپی

19/07/2020

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران انسداد دہشتگردی فورس کے اہلکاروں کی غفلت سامنے آگئی ڈاکوں کے بجاء دو راہگیر شہریوں پر گولیاں برسادیں مبینہ پولیس مقابلہ تھانہ چھلگڑی کی حدود میں پیش آیا تھا.

اسلام علیکم  سپاھی غلام یاسین پہوڑ ڈسرکٹ شکارپور سر میں ایک ریقیوسٹ کررہا ہوں میرے بیٹے کے ساتھ 25 Feb کو جنسی زیادتی کی...
18/07/2020

اسلام علیکم سپاھی غلام یاسین پہوڑ ڈسرکٹ شکارپور
سر میں ایک ریقیوسٹ کررہا ہوں میرے بیٹے کے ساتھ 25 Feb کو جنسی زیادتی کی گی تھے جس کی ایف آء آر PS رحیم آباد پے داخل ہوئے تھی جن میں جوابدار واجد علی اور خادم حسین لاکپ گئے تھے جس کے بعدRPO سکر نے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو شاباشی اور انعام دیا 5 ماھ گزر جانے کے بعد اب میری ڈی این اے رپورٹ کو گم کیا جاتا ہے سر IHS ھاسپیٹل سے MMs ڈاکٹر نے بھی تصدیق کی تھی کہ بچھہ کے ساتھ جنسی زیدتی ہوئے ہے اس کے بعد جب کیمیکل ٹیسٹ روھڑی کرائے گئی تو اس میں بھی تصدیق کی گئی اب میری ڈی این اے رپورٹ کو وڈیرون کے ذریعی پولیس سے مل کر پولیس والے میری رپورٹ گم کر رہیں سر خدا کے لئے میرے مدد کریں سر پولیس والے کا بچھہ انصاف کے لئے ترس رہا ہے سر میرا اللہ پاک اور آپ کے سواء کوئے نہی ہے سر میرا نوٹیس لیا جائے سر میں بہت پریشان ہوگیا ہوں خدارا خدارا میری مدد کریں
میں پہلے سے بھی بہت شخر گذار ہوں PoLICE SiNDH کے ان بھادر افسران کا میرے ساتھ انصاف کیا جائے 🙏
دوستو آپ کو بھی ریقیوسٹ ہے ایک پولیس کے نجوان کے بیٹے میں ساتھ دے اور شئیر کریں
کاپی غلام یاسین کے وال سے

سانگھڙ سميت پوري سنڌ ۾ ڪارخانن تي تيار ٿيندڙ برف جي حالت انتھائي خراب آھي ڪو به فلٽر وغيره جو سسٽم ناھي برف پيڻ جي لائق ...
18/07/2020

سانگھڙ سميت پوري سنڌ ۾ ڪارخانن تي تيار ٿيندڙ برف جي حالت انتھائي خراب آھي ڪو به فلٽر وغيره جو سسٽم ناھي برف پيڻ جي لائق ناھي خدارا ڪجھ خدا جو خوف ڪريو ۽ سنڌ جي اٻوج عوام تي ٿورو رحم ڪريو
سنڌ حڪومت کي فورن برف ڪارخانن خلاف ايڪشن ورتو وڃي .......!!

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحببخدمت جناب وزیراعظم صاحب     اسلام وعلیکم           جناب الئعرض یہ ہے کہ پنجاب پولیس گریڈ 7 ڈیوٹ...
18/07/2020

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب
بخدمت جناب وزیراعظم صاحب
اسلام وعلیکم
جناب الئ
عرض یہ ہے کہ پنجاب پولیس گریڈ 7 ڈیوٹی 8 گھنٹے کرتی ہے.خیبرپختونخواں پولیس گریڈ 7 ڈیوٹی 8 گھنٹے کرتی ہے. بلوچستان پولیس گریڈ 7 ڈیوٹی 8 گھنٹے کرتی ہے.اور سندھ پولیس گریڈ 5 ڈیوٹی 12 گھنٹے.سندھ پولیس کے ساتھ یہ ظلم کیو.؟؟؟ سندھ پولیس کو نہ ہی اپ گریڈ کیا جا رہاں اور نہ ہی ڈیوٹی ٹائم کم کیا جا رہاں ہے.
آپ جناب سے گزارش ہے کہ سندھ پولیس کو اپ گریڈ نہ کرے مگر پولیس کے جوانوں کو انسان سمجتھے ہوئے ڈیوٹی 8 گھنٹے کر دی جائے کیونکہ 12 گھنٹے ڈیوٹی 1 گھنٹہ ڈیوٹی پہ آنے اور 1 گھنٹہ ڈیوٹی سے گھر جانے میں لگتا ہے ٹوٹل 14 گھنٹے باقی 10 گھنٹوں میں جوان اپنے بچوں کو ٹائم دینا دور آرام بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتا پھر وہ جوان اچھی ڈیوٹی کیسے کر سکتا ہے
آپ جناب سے گزارش ہے کہ نوٹس لیتے ہوئے . سندھ پولیس کی ڈیوٹی 8 گھنٹے کرنے کا حکم عنایت فرما دیں
سندھ پولیس کے جوان آپکے لئے ہمیشہ دعاگو رہے گے
عین نوازش ہوگی
سندھ پولیس

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی ک...
17/07/2020

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک سے جڑے اہم ترین ملزم یاسین کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔

ملزم یاسین کراچی میں مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹوں کو بھجوائی گئی رقوم تقسیم کرتا رہا ہے۔۔۔

ملزم یاسین کی گرفتاری پہلے سے پکڑے گئے ملزمان کی نشاندہی پر کی گئی۔حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک کے ذریعے ملک دشمن عناصر کو رقوم فراہم کی جا رہی تھیں۔۔۔

گرفتار ملزم یاسین منی ایکسچینج کمپنی کا منیجر ہے، جس کے قبضے سے لیپ ٹاپ اور موبائل فون برآمد ہوا ہے۔۔۔

حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک سے وابستہ دیگر ملزمان کی تلاش میں چھاپے جاری ہیں۔۔۔

* Press Release*  *جامشورو چچر تھانہ کی حد میں قتل ہونے والی خاتون وزیراں چچر کا مرکزی ملزم قاضی احمد سےگرفتار۔ جامشورو ...
08/07/2020

* Press Release*

*جامشورو چچر تھانہ کی حد میں قتل ہونے والی خاتون وزیراں چچر کا مرکزی ملزم قاضی احمد سےگرفتار۔ جامشورو پولیس نے مقدمہ میں نامزد تینوں ملزمان کو قانونی گرفت میں لے لیا*تفتیش مکمل کرکے جلد چالان عدالت میں پیش کیا جائےگا۔*
*ایس ایس پی جامشورو کی سخت ہدایت پر چچر پولیس نے بیدردی سے قتل کی جانی خاتون وزیراں چچر کے قتل کےمقدمہ میں نامزد مفرور ملزم عبدالقادر کو مخفی اطلاع پر قاضی احمد کے قریب کاروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا ہے جوکہ گزشتہ ایک ہفتہ سے رپوش تھا۔ایس ایس پی جامشورو نے کہا ہے کہ قتل کیس کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جارہی ہے تفتیش مکمل ہوتے ہی مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کردیا جائےگا۔انہوں نے مزید کہا کہ مقتولہ کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنا ہمارے فرائص میں شامل ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائےگی*۔

🚔🚔🚔🚔🚔🚔🚔🚔🚔🚔
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
✍🏻 *PRO TO SSP JAMSHORO MR.AMJAD AHMED SHAIKH (PSP)*

08/07/2020
07/07/2020

حیدرآباد حیسکو ترجمان کے مطابق۔220 کے وی ھالہ ناکہ گرڈاسٹیشن کے 20/26 ایم وی اے پاور ٹرانسفارمر T5.خراب ھوگیا ھے۔جسکی وجہ سے 11 کے وی ھیرآباد ۔فردوس کالونی۔مارکیٹ ٹاور۔اور میانی فاریسٹ فیڈرون کی بجلی کی فراہمی بند ھے۔حیسکو چیف نے اس صورتحال میں ھنگامی بنیادوں پر 20/26 MVA کا نیا ٹرانسفارمر لگانے کے احکامات دے دیئے ھیں۔جب تک نیا ٹرانسفارمر لگے۔اس دوران متاثرہ فیڈروں کو متبادل 11 کے وی فیڈروں کی لائین سے بجلی فراہم کی جائے گی۔لو ڈ مینجمنٹ کے تحت دو دو گھنٹے کے تحت بجلی فراہم کرنے کے انتظامات کیئے جارہے ہیں۔فیلڈ میں حیسکو کا عملہ کام کررہاہے۔جلد ھی متاثرہ چاروں فیڈروں کو متبادل فیڈروں سے لوڈ مینجمینٹ کے تحت بجلی دی جائے گی۔اس دوران عوام کو پیش آنے والی تکلیف کے لیئے حیسکو انتظامیہ معذرت خواہ ھے۔ترجمان حیسکو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامي نيوز حيدرآباد Awami News Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share