Pd khan sports

  • Home
  • Pd khan sports

Pd khan sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pd khan sports, Media/News Company, .

8ساہیڈ خواجہ خرم فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان  فائنل میچ کل سٹی فٹبال کلب پنڈدادنخان اور ملکوال فٹبال کلب کے درمیان شام ٹھی...
21/03/2023

8ساہیڈ خواجہ خرم فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان
فائنل میچ کل سٹی فٹبال کلب پنڈدادنخان اور ملکوال فٹبال کلب کے درمیان شام ٹھیک 4:30 بجے گورنمنٹ ھائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان میں کھیلا جائیگا.
فائنل میچ کہ مہمان خصوصی :امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 67 چوہدری عابد اشرف جوتانہ صاحب.
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 27 چوہدری ناصر جاوید سدھوال.
سابقہ ضلعی ناظم راجہ قاسم علی خان ہوں گے.
میچ سٹی فٹبال کلب کی آئی ڈی پر لائیو دیکھایا جائے گا ⚽⚽🇵🇰

17 نومبر چک سیدہ فٹبال کلب vs ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان کے درمیان ہونے والا کانٹے دار مقابلہ  بمقام:۔ فٹبال سٹیڈیم کھیو...
17/11/2022

17 نومبر چک سیدہ فٹبال کلب vs ریلوے فٹبال کلب پنڈدادنخان کے درمیان ہونے والا کانٹے دار مقابلہ
بمقام:۔ فٹبال سٹیڈیم کھیوڑہ

کل بروز جمعہ ریلوے فٹبال کلب پنڈادنخان بمقابلہ الحیدر فٹبال کلب چکوال کے درمیان میچ کھیلا جائے گا
13/10/2022

کل بروز جمعہ ریلوے فٹبال کلب پنڈادنخان بمقابلہ الحیدر فٹبال کلب چکوال کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

آل پنجاب الکلی فٹبال ٹورنامنٹ کھیوڑہ گرین ریلوے فٹبال کلب پنڈادنخان   اور الحیدر فٹبال کلب  کے درمیان بہت شاندار میچ  کھ...
10/10/2022

آل پنجاب الکلی فٹبال ٹورنامنٹ کھیوڑہ
گرین ریلوے فٹبال کلب پنڈادنخان اور الحیدر فٹبال کلب کے درمیان بہت شاندار میچ کھیلا گیا جو الحیدر فٹبال کلب نے 5.2سے جیتا ہے

جی سی ایل اوپن ٹیپ بال کرکٹ میلہ بمقام غریب وال سیمنٹ فیکٹری آغاز 7 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک
04/10/2022

جی سی ایل اوپن ٹیپ بال کرکٹ میلہ
بمقام غریب وال سیمنٹ فیکٹری آغاز
7 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم  زمیدارہ فٹبال کلب بھلوال(ضلع سرگودھا) اور اتحاد فٹبال کلب چکوال کہ د...
01/09/2022

سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم

زمیدارہ فٹبال کلب بھلوال(ضلع سرگودھا) اور اتحاد فٹبال کلب چکوال کہ درمیان کل بروز جمعہ مورخہ2 ستمبر شام ٹھیک پانچ بجے گورنمنٹ ھائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان میں میچ کھیلا جائیگا -

میچ کے مہمان خصوصی: راجہ نوشیروان اکبر نمبردار منڑاھڑ ہوں گے

میچ سٹی فٹبال کلب کی آڈی پر لائیو دیکھیا جاے گا ⚽⚽

راولپنڈی ایکسپریس دنیا کرکٹ کے تیز ترین بولرشعیب اختر کی آسٹریلیا میں 8  گھنٹے بعد اللہ کے فضل وکرم سے کامیاب سرجری ہو گ...
07/08/2022

راولپنڈی ایکسپریس دنیا کرکٹ کے تیز ترین بولر
شعیب اختر کی آسٹریلیا میں 8 گھنٹے بعد اللہ کے فضل وکرم سے کامیاب سرجری ہو گئی ہے شعیب اختر کے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل

06/08/2022
پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والوں کو  پوری قوم کا سلام یقین مانے اگر ان کو حکومت فل سپورٹ کرے تو یہ ہیروز ہر فورم پر ...
04/08/2022

پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والوں کو پوری قوم کا سلام یقین مانے اگر ان کو حکومت فل سپورٹ کرے تو یہ ہیروز ہر فورم پر پاکستان کا نام روشن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

Hasan Ali has not been selected for Asia Cup and Netherlands tour
03/08/2022

Hasan Ali has not been selected for Asia Cup and Netherlands tour

03/08/2022

سٹی فٹبال کلب پنڈدادنخان کے مایہ ناز کھلاڑی راجہ بشارت کافی عرصے بعد فٹبال میں ان ایکشن

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا. ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا.روایتی حریف پ...
03/08/2022

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا. ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا.روایتی حریف پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دوبئی میں ان ایکشن ہونگے.مجموعی طور پر ایشیاکپ میں 13 میچزز کھیلے جائیں گے

دوستانہ فٹبال میچ سٹی ایف سی پی ڈی خان مقابلہ ریلوے ایف سی اسکور 1.1 سے برابر رہا
31/07/2022

دوستانہ فٹبال میچ سٹی ایف سی پی ڈی خان مقابلہ ریلوے ایف سی اسکور 1.1 سے برابر رہا

Today,Sunday a friendly match between city football club p.d khan Vs Railway football club will be played at High school...
31/07/2022

Today,Sunday a friendly match between city football club p.d khan Vs Railway football club will be played at High school ground P.D.Khan

29/07/2022

آج دوستانہ فٹبال میچ میں سٹی فٹبال کلب پنڈدادنخان نے کھیوڑہ فٹبال کلب کو 2:0 کے اسکور سے ہرا دیا

آج بروز جمعہ دوستانہ فٹبال میچ سٹی ایف سی پنڈدادنخان  Vs کھیوڑہ ایف سی کے درمیان ہائی سکول گراؤنڈ پنڈدادنخان پر کھیلا جا...
29/07/2022

آج بروز جمعہ دوستانہ فٹبال میچ سٹی ایف سی پنڈدادنخان Vs کھیوڑہ ایف سی کے درمیان ہائی سکول گراؤنڈ پنڈدادنخان پر کھیلا جائیگا

دوستانہ فٹبال میچ میں سٹی ایف سی پی ڈی خان نے ریلوے ایف سی کو 3:2 کے اسکور سے ہرا دیا
27/07/2022

دوستانہ فٹبال میچ میں سٹی ایف سی پی ڈی خان نے ریلوے ایف سی کو 3:2 کے اسکور سے ہرا دیا

19/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pd khan sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share