M kamran akmal

  • Home
  • M kamran akmal

M kamran akmal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M kamran akmal, Media/News Company, .

03/02/2024
انتظار کی گڑیا ختمآج شاہین آفریدی اور محمد عامر 3 سال 4 ماہ بعد ایک ساتھ کھیلیں گے۔ دونوں کے لیےگڈ لک 🦅❤️ 👑
24/01/2024

انتظار کی گڑیا ختم
آج شاہین آفریدی اور محمد عامر 3 سال 4 ماہ بعد ایک ساتھ کھیلیں گے۔ دونوں کے لیے
گڈ لک 🦅❤️ 👑

57 off 35 in 1st T2066 off 43 in 2nd T20Rate Babar Azam's performance during the series against New Zealand so far out o...
14/01/2024

57 off 35 in 1st T20
66 off 43 in 2nd T20

Rate Babar Azam's performance during the series against New Zealand so far out of 10 🇵🇰✨

بریکنگ نیوزمحمد رضوان کو ٹی ٹوئینٹی فارمیٹ کا نائب کپتان بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔آپ کی رائے کے مطابق کیا یہ درست فی...
08/01/2024

بریکنگ نیوز
محمد رضوان کو ٹی ٹوئینٹی فارمیٹ کا نائب کپتان بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
آپ کی رائے کے مطابق کیا یہ درست فیصلہ ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے آکلینڈ پہنچ گئی ، پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دوران 5 ٹی20 میچز کھیلے گی ، پ...
08/01/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے آکلینڈ پہنچ گئی ، پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دوران 5 ٹی20 میچز کھیلے گی ، پہلا میچ 12 فروری کو کھیلا جائے گا

اسلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے میرے پیارے ویر Sadee Baloch کے 1k subscriber مکمل ہونے والے ہیں جلدی س...
25/12/2023

اسلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے میرے پیارے ویر Sadee Baloch کے 1k subscriber مکمل ہونے والے ہیں جلدی سے آپ بھی subscribe کر لیں thanks all friend # # m Kamran akmal

21/12/2023

Please follow my page

21/12/2023

Please follow my page # # # cricket # # #

18/12/2023

Please follow my page funny video hahahaha 🤣🤣🤣 🤣🤣😂 🤣😂🤣😂🤣

آسٹریلیا کے خلاف تازہ ترین ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اور مشکل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  ٹیم کی بھرپور کوششوں کے باوجود ...
17/12/2023

آسٹریلیا کے خلاف تازہ ترین ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اور مشکل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم کی بھرپور کوششوں کے باوجود فتح حاصل نہ ہو سکی۔ کرکٹ، اپنی غیر متوقع نوعیت کے ساتھ، اکثر فتح اور ناکامی دونوں لاتی ہے۔ یہ شکست سوچنے اور سیکھنے کے لیے ایک پُرجوش لمحے کے طور پر کام کرتی ہے۔ پاکستانی کرکٹ کے شائقین، پرجوش اور لچکدار، غیر متزلزل وفاداری کے ساتھ اپنی ٹیم کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے کھلاڑی دوبارہ منظم ہوتے ہیں، نئی کوششوں، بہتر حکمت عملیوں اور مستقبل کے میچوں میں پرعزم واپسی کی امید ہے۔ کرکٹ کی دنیا کا سفر بلندیوں اور پستیوں سے نشان زد ہے اور ٹیم پاکستان آنے والے روشن دنوں کی امید کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن ہے۔..

#𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹

کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج معروف گلوکار احمد نواز چھینہ دی گاڑی کوں دھند دے باعث حادثہ...معروف گلوکاراحمدنوازچھینہ زخمی ڈی ...
17/12/2023

کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج معروف گلوکار احمد نواز چھینہ دی گاڑی کوں دھند دے باعث حادثہ...معروف گلوکاراحمدنوازچھینہ زخمی ڈی ایچ کیوہسپتال کوٹ ادومنتقل 👆👆👆👆 دعائیں دی درخواست تازہ خبر 😭

16/12/2023

پی ایس ایل میں 2016 سے 2024 تک کے کپتان

کراچی کنگز۔ (1) شعیب ملک (2) کمار سنگا کارا (3) عماد وسیم (4) بابر اعظم (5) عماد وسیم (6) شان مسعود

لاہور قلندر۔ (1) اظہر علی (2) برینڈن میک کولم (3) سہیل اختر (4) شاہین شاہ آفریدی

پشاور زلمی۔ (1) شاہد آفریدی (2) ڈیرن سیمی (3) وہاب ریاض (4) بابر اعظم

اسلام آباد یونائیٹڈ۔ (1) مصباح الحق (2) محمد سمیع (3) شاداب خان

ملتان سلطان۔ (1) شعیب ملک (2) شان مسعود (3) محمد رضوان

کوئٹہ گلیڈی ایٹر۔ (1) سرفراز احمد

پی ایس ایل کی ہسٹری میں سرفراز احمد واحد کپتان ہے جو 2016 سے کیپٹن ہے اور آج تک کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اپنا کیپٹن چینج نہیں کیا

برطانوی اخبار کے مطابق 2024 میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا ...
16/12/2023

برطانوی اخبار کے مطابق 2024 میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے، پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، دبئی میں آئی سی سی اجلاس میں شیڈول کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کے لیے ایزن ہاور سٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ آئی لینڈ میں ہے جس میں 34 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی شہر فلوریڈا اور ٹیکساس بھی ورلڈ کپ مقابلوں کے میزبان ہوں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی بارباڈوس کرے گا۔ یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ءکے مشترکہ میزبان امریکا اور ویسٹ انڈیز ہیں۔ m kamran akmal like and follow please

پی ایس ایل 9 میں کانسا باؤلر سب سے زیادہ وکٹیں اپنے نام کریگا1 شاہین آفریدی2 محمد عامر3 نسیم شاہ4 حسن علی5 حارث رؤف6 شاد...
16/12/2023

پی ایس ایل 9 میں کانسا باؤلر سب سے زیادہ وکٹیں اپنے نام کریگا
1 شاہین آفریدی
2 محمد عامر
3 نسیم شاہ
4 حسن علی
5 حارث رؤف
6 شاداب خان
7 ارشد اقبال
8 احسان اللہ
Page like following

16/12/2023

Follow my page

آپ کے خیال میں ان میں سے کسیں کھلاڑی کے ساتھ نا انصاف ہؤے
16/12/2023

آپ کے خیال میں ان میں سے کسیں کھلاڑی کے ساتھ نا انصاف ہؤے

27/11/2023

سب دعا کریں نہر بحال ہوجاۓ نہر کے آنے سے زمین اور اس ماحول میں رہنے والی سب چیزیں خوشحال ہو گئ ہیں۔۔۔ اللّٰہ پھر سے ہم سب اور زمین کھیتوں اور اس ماحول کی خوشیاں بحال کردے آمین۔
Jhangra news
Please follow my page and like comment share

27/10/2023

Kal inshallah 10 bjey crbc nahir me Pani chaloo kea jaye ga

26/10/2023

کل جمعۃ المبارک کے بجائے ہفتے والے دن پانی چھوڑا جائے گا
سی آر بی سی میں ۔ابھی ابھی کال ریسیو ہوئی ہے تھوڑا سا کام رہتا ہے کل وہ کمپلیٹ کرنا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M kamran akmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share