Malakand news

  • Home
  • Malakand news

Malakand news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malakand news, Media/News Company, .

03/08/2024
17/03/2023
The       in
03/12/2022

The in

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے   کون ہیں؟ آئیں آج آپکو بتاتا ہوں  !غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن ...
21/11/2022

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟ آئیں آج آپکو بتاتا ہوں !
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔

غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔

غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں

آج قاری غانم المفتاح کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جسے دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا جائیگا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاذ ہو گا اس وقت جب یورپ کے اکثر لوگ ایل جی بی ٹی تحریک کی سرگرمیوں پر قطر میں پابندی عائد کیے جانے پر ان کے حقوق کی بات کی جارہی وہیں قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے اپنی ترجیحات کی وضاحت کر دی ہے۔

جب سے یہ ڈھائی  فٹ کا عجوبہ آیا ہے پاکستان میں کوئی خوشی کی خبر کسی نے نہیں سُنا
25/10/2022

جب سے یہ ڈھائی فٹ کا عجوبہ آیا ہے پاکستان میں کوئی خوشی کی خبر کسی نے نہیں سُنا

‏سب لوگ لِنک پے کلک کریں نہیں تو میلو ایسا ہی رہے گا😂😜
16/10/2022

‏سب لوگ لِنک پے کلک کریں نہیں تو میلو ایسا ہی رہے گا😂😜

It's officially first broken iphone 14 😂 😂
18/09/2022

It's officially first broken iphone 14 😂 😂

ایک خاموش پیغام۔۔۔۔۔!!!!شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے، " تمہاری ٹانگیں چھو...
18/09/2022

ایک خاموش پیغام۔۔۔۔۔!!!!
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے، " تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟ "خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے" "کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو.
ایک خاموش پیغام،

16/09/2022

Very beautiful voice

اس کا نتیجہ دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں 🙂
16/09/2022

اس کا نتیجہ دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں 🙂

15/09/2022

بٹ خیلہ ہسپتال کا کار پارکنگ پہلے صرف 90000 روپے ماہانہ تھا جب ایم ایس ڈاکٹر جمیل احمد صاحب آیا تو اس نے کھولے عام بولی لگائی اور وہی 90000 والا ماہانہ کارپارکنگ اب 450000 پر اُسی ٹیکدار نے لیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ہے اگر ڈاکٹر جمیل کرپٹ ہوتا تو آرام سے کہی لاکھ روپے اپنی جیب میں ڈال سکتے تھے پر اُس نے قومی اثاثوں کو امانت سمجھ کر اپنی ایمانداری کا ثبوت دیا اور ایسے ہی ہسپتال کے درختوں کو جو کافی پرانی ہوچکی تھی اس کی کٹائی کرکے اس درختوں پر بھی بولی لگائی اور سارے پیسے ہسپتال کے اکاؤنٹ میں ڈالے نا کہ اپنی جیب میں اور اس طرح کے کافی سارے کام کیئے ہیں جو ایم ایس صاحب کے ایمانداری کو ثابت کرتا ہے ہمیں ان کی نیت اور ایمانداری پر کوئی شک نہیں ہے اب جو بھی ایم ایس صاحب کے خلاف غلط پروپیگنڈے کرینگے ہم بٹ خیلہ کے عوام ایم ایس صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے رہینگے

05/09/2022

اگر کوئی شوہر بیوی کیلئے کار کا دروازہ کھولے۔تو سمجھ جاو۔یا کار نئی ہے۔یا بیوی نئی ہے۔یا پھر وہ۔۔۔۔بیوی نہیں ہے۔

04/09/2022

ایم پی اے اور منسٹر ہٹنے کے بعد فرشتہ بننے سے بہتر ہے دوران منسٹر اپنی فرعونیت چھوڑ دیں

01/09/2022

اپنے بیٹے کو والد صاحب کی انوکھی نصیحت

1- سگریٹ نوشی سے بچو.
2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے.
3- بہت سستی چیزیں مت خریدو.
4- بچوں کو اپنے مزاج اور پسند کے مطابق جینے دو، انهیں بالکل اپنے جیسا بنانے کی کوشش مت کرو.
5- تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو
6- کسی سیاست دان پر کبھی اعتماد مت کرو.
7- جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو.
8- موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی.
9- کام مکمل کرنے سے پہلے مزدوری نہ دو.
10- جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو.
11- دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتهہ دھو بیٹھو.
12- مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو.
13- ہرچیز لکھ لیا کرو. اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو.
14- بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو.
15- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے.
16- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو.
17- کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو.
18- اپنے علم کو پھیلاؤ اور لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے.
19- اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو.
20- اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اس کا ذکر کرو.
21- اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اس کے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ.
22- شادی اس سے کرو جو مال و دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کمتر ہو.
23- کوئی چیز جب تمہیں دو بار ادھار لینے کی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو.
24- روزانہ آدھا گهنٹہ چہل قدمی کرو.
25- تمہاری گهڑی وقت سے پانچ منٹ آگے رہنی چاہیے.
26- تصنع اور بناوٹ سے دور رہو.
27- معمولی چیزوں میں بحث و تکرار مت کرو.
28- کسی کے ساتھ احسان کرو تو بھول جاؤ بدلے میں حسن سلوک کی امید مت رکھو
29- جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چهوڑنے کی کوشش کرو.

*عربی سے منقول*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share